Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں چوہدری خالد حسین سے 7/11/2015

November 8, 2015 0 1 min read
Bhimbar News
Bhimbar News
Bhimbar News

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) حلقہ برنالہ میں اجارہ داروں کا دور ختم ہو چکا برنالہ کے عوام اب حقیقی تبدیلی چاہتے ہیں تحریک انصاف آمدہ الیکشن میں بھر پور کامیابی حاصل کر کے حلقہ برنالہ کے عوام کا احساس محروم دو ر کرے گی حلقہ برنالہ سے مختلف کنبوں ، قبیلوں کا کارواں عبدالمالک میں شامل ہونا فتح کی نوید ہے ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف کے رہنما ملک افتخار طیب اعوان نے تحریک انصاف کڈہالہ کے دفتر میں حلقہ کے مختلف وفود سے بات چیت کے دوران کیا انہوں نے کہا کہ حلقہ برنالہ کے عوام گذشتہ کئی سالوں سے موروثی سیاستدانوں کے ہاتھوں یرغمال تھے چند حواریوں کے ذریعے انہیں غلام سے غلام تر بنا کر رکھا گیا لیکن اب تحریک انصاف نے حلقہ کے عوام کو یہ احساس دلایا ہے کہ برنالہ کے عوام بھی اسی دنیا کا حصہ ہیں تعمیر و ترقی، بنیادی سہولتوں کی فراہمی ، صحت کی بہترین سہولتیں اور اعلیٰ تعلیمی ادارے ان کا بھی حق ہیں جن سے انہیں کئی سالوں سے محروم رکھا گیا ہے تحریک انصاف کے میدان میں آنے سے حلقہ برنالہ میں اجارہ داروں کا نظام اب ختم ہونے کو ہے ملک عبدالمالک اعوان حلقہ برنالہ کے عوام کی بھرپور نمائندگی کیلئے میدان میں اتر چکے ہیں آئندہ الیکشن میں برنالہ کے عوام تحریک انصاف کے امیدوار اسمبلی عبدالمالک اعوان کو کامیابی سے ہمکنار کر کے برنالہ میں حقیقی تبدیلی کی بنیاد رکھیںگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) آزادی کشمیریوں کا مقدر بن چکی ہے لاکھوں شہداء کا خون رنگ لائے گا بھارت بندوں کے زور پر کشمیریوں کو زیادہ دیر تک غلام بنائے نہیں رکھ سکتا بھارت کا کوئی لالچ اور مالیاتی پیکج کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو سرد نہیں کر سکتا دنیا کے حالات تیزی سے بدل رہے ہیں تحریک آزادی کشمیر فیصلہ کن موڑ میں داخل ہو چکی ہے کشمیری قوم اور لیڈر شپ کو اختلافات ختم کر کے اتفاق و اتحاد کا مظاہرہ کرنا ہو گا ان خیالات کا اظہار کشمیر فریڈم موومنٹ کے مرکزی جنرل سیکرٹری محمد شفیق احمد کیانی نے مرکزی چیف آرگنائزر مظہر اقبال بٹ، یورپ زون کے جنرل سیکرٹری زاہد امین کلیال اور عرب امارات زون کے صدر محمد عارف ذکی کے ہمراہ میٹ دی پریس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ آزادی کی تحریک کیلئے جتنی قربانی کشمیریوں نے دی ہے

اس کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی لاکھوں کشمیریوں کی لازوال قربانیوں کی بدولت مسئلہ کشمیرا س وقت دنیا کا فلیش پوائنٹ بن چکا ہے 9 فروری، 11 فروری ، 13 جولائی ، 24 اکتوبر ، 27 اکتوبر اور 6 نومبر کشمیریوں کی آزادی کی تاریخ کے اہم ترین دن ہیں آزادی کے حصول کیلئے کشمیری قوم نے اپنی نسلوں کو قربان کر دیا ہے لیکن ابھی تک ان کے جذبہ آزادی میں کوئی کمی نہیں آئی بلکہ بھارت کی طرف سے ہر روز اٹھائے جانے والے مظالم سے کشمیریوں کا جذبہ اور حوصلہ مزید بڑھا ہے بھارت بندوق اور طاقت کے زور پر کشمیریوں کو زیادہ دیر تک غلام نہیں رکھ سکتا آزادی کشمیریوں کا مقدر بن چکی ہے کشمیری شہداء کا خون کبھی رائیگاں نہیں جائیگا شہداء کی قربانی کے صدقے ایک دن کشمیریوں کو آزادی ضرور نصیب ہو گی انہوں نے کہا کہ دنیا کے حالات تیزی کیساتھ تبدیل ہو رہے ہیں نئے اتحاد معرض وجود میں آ رہے ہیں ایسے حالات میں تحریک آزادی کشمیر میں تیزی آئی ہے لاکھوں کشمیریوں کی لازوال قربانیوں کی بدولت مسئلہ کشمیر دنیا کا فلیش پوائنٹ بن چکا ہے تحریک آزادی فیصلہ کن موڑ میں داخل ہو چکی ہے اس کو کامیابی سے ہمکنار کرنے کیلئے پوری کشمیری قوم اور لیڈر شپ کو اتفاق و اتحاد کا مظاہرہ کرنا ہو گا اگر کشمیری قوم نے موجودہ حالات کی نزاکت کو نہ سمجھا اور اپنی ذمہ داری پوری نہ کی تو آنیوالی نسلیں کبھی ہمیں معاف نہ کریں گی انہوں نے کہا کہ بھارتی وزیراعظم نیندر مودی کا دورہ سری نگر کشمیریوں کے زخموں پر نمک پاشی کے مترادف ہے بھارت کا کوئی لالچ اورمالیاتی پپکج کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو سرد نہیں کر سکتا کشمیریوں کو بھارت سے آزادی چاہیے چاہے اس کیلئے بڑی سے بڑی قربانی دنیا پڑے کشمیری قوم دینے کیلئے تیار ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر( ڈسٹرکٹ رپورٹر)مالیاتی پیکج سے کشمیریوں کی آزادی کو خریدا نہیں جا سکتا،بھارت کشمیریوں کو مطمئن کرنے میں ناکام رہا ہے 8 لاکھ فوج کی موجودگی میں بھارتی وزیر اعظم کے دورہ مقبوضہ کشمیر نے بھارتی سیکولر ازم کا پردہ چاک کر دیا ہے یہ دورہ عالمی دنیا کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی کوشش ہے ،بھارت انٹرنیشنل میڈیا ،انسانی حقوق کی تنظیموں اور اقوام متحدہ کے مبصرین کو مقبوضہ کشمیر جانے کی آزادی دے ان خیالات کا اظہار سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن آزادکشمیر ڈپٹی اپوزیشن لیڈر چوہدری طارق فاروق نے اپنی رہائش گاہ پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ 8کھرب اقتصادی پیکج بھارت کا کوئی نیا جال نہیں ہے اس طرح کے حربوں سے کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو سرد نہیں کیا جا سکتاریاست کے لوگ بھارت کے فریب میں نہیں آئیں گے مقبوضہ کشمیر کی تمام تحریکی اور سیاسی تنظیموں نے مودی کے دورہ کا بائیکاٹ کر کے ثابت کر دیاہے کہ مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضہ غاصبانہ اور کشمیریوں کی مرضی کے خلاف ہے اگر بھارتی وزیر اعظم کو یہ وہم ہے کہ کشمیری بھارت کے ساتھ چلنے کو تیار ہیں تو وہ انٹرنیشنل میڈیا ،انسانی حقوق کی تنظیموں کو مقبوضہ کشمیر جانے کی اجازت دے ،مودی علاقائی ،لسانی اور تعصبات کی بنیادوں پر ریاستی مسلمانوں میں نفاق پیدا کرنے کی مذموم اور ناکم کوشش کر رہا ہے جب تک مودی جیسا چہرہ بھارت کا حکمران ہے دنیا بھارت کو سلامتی کونسل کا مستقل ممبر نہیں بننے دے گی چاہے

اسے اوبامہ کی سرپرستی بھی حاصل ہو،عالمی ضمیر ابھی زندہ ہے کشمیر پر عالمی رائے عامہ بھارت کے خلاف ہے چوہدری طارق فاروق نے کہا کہ میاں نواز شریف اور پاکستان کی جارحانہ سفارتی کوششوں سے عالمی سطح پر بھارت بے نقاب ہو گیا ،میاں نواز شریف کی یو این او میں تقریر اور امریکی تھنک ٹینکس سے گفتگو نے بھارت کو دفاعی پوزیشن پر لاکھڑا کیا ہے انہوں نے پاکستان کی طرف سے بھارتی مداخلت کے ثبوت پیش کرنے پر حکومت پاکستان کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ پاکستان سینٹ اور قومی اسمبلی کا مشترکہ اجلاس بلا کر وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اور آرمی چیف راحیل شریف کی مسئلہ کشمیر ،دہشت گردی اور دفاعی محاذ پر یکساں پالیسی کو خراج تحسین پیش کرنا چاہیے اور یو این او میں میاں نواز شریف کے خطاب پر بحث ہونی چاہیے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ مودی کے دورہ کے موقعہ پر حکومت آزادکشمیر کو تمام سیاسی جماعتوں اور حریت کانفرنس کی مشترکہ آل پارٹیزکانفرنس بلانی چاہیے تھی تاکہ مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کو مثبت پیغام جاتا ،لیکن وزیر اعظم اپنے حلقہ میں اور وزراء اپنی الیکشن کمپین یا بیرون ملک دوروں میں مصروف ہیںایک سوال کے جواب میں چوہدری طارق فاروق نے کہا کہ اگر نیشنل ایکشن پروگرام پر عمل درآمد کیاجائے تو آزادکشمیر کی آدھی کابینہ جیلوں میں ہوگی ،مسئلہ کشمیر کی آڑ میں کسی کوکرپشن کے قطب مینار تعمیر کرنے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے آزادکشمیر میں آج یا کل حکومت پاکستان یا ذمہ دار اداروں کو احتسابی عمل شروع کرنا ہوگا اور آزادکشمیر میں شفافیت کے لیے اپنا غیر جانبدارانہ کردار ادا کرنا ہوگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمب ر(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ڈپٹی اپوزیشن لیڈر چوہدری طارق فاروق ،جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن ضلع بھمبر چوہدری جمیل سلطان ،حاجی محمد رفیق تھوتھالوی،چوہدری عتیق الرحمان برسالوی ،حافظ اظہر حسین ،حاجی ظفر اقبال برسالی،چوہدری نصر اقبال مکہال نے صحافی چوہدری عاطف اکرم کے والداورڈی ایس پی (ر) چوہدری محمد اکرم کی وفات پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت جبکہ لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) کشمیر پریس کلب بھمبر کے تعزیتی اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں کشمیرپریس کلب بھمبر کے جنرل سیکرٹری چوہدری عاطف اکرم کے والد محترم ریٹائرڈ ڈی ایس پی چوہدری محمد اکرم کی وفات پرگہرے دکھ و رنج کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے درجات کی بلندی کیلئے دعائے مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبر و جمیل کی دعا کی گئی اجلاس میں عزیز الرحمن ناز، طارق محمود ثاقب، راجہ نعیم گل ، ناصر شریف بٹ، چوہدری خالد حسین ایڈووکیٹ، ملک شوکت حسین ، قاضی انصر زمان، فیصل صغیر شمیم، ڈاکٹر طارق شاکر، محمد یٰسین تبسم، شیراز پرویز مشتاق، مرزا ندیم اختر، چوہدری سلیم ساگر، عابد زبیر، راجہ وحید مراد، ذیشان مصطفی ، ارشد غازی نے شرکت کی۔

Share this:
Tags:
Barnala Chaudhry Khalid Hussain news people Tribes احساس برنالہ بھمبر چوہدری خالد حسین خبریں عوام
Previous Post جھنگ کی خبریں 7/11/2015
Next Post بہار نے مودی کو آئینہ دکھادیا، انتخابات میں بی جے پی کو بدترین شکست
India Elections

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close