Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر خبریں چوہدری خالد حسین سے 15/06/2016

June 15, 2016 0 1 min read
Kaghzat Namzadgi
Kaghzat Namzadgi
Kaghzat Namzadgi

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سر کاری ملازمین نے چیف الیکشن کمشنر کے احکاما ت کو ہوا میں اڑا دیا سر کاری ملازمین کھل کر اپنے پسند ید ہ امیدوارو ں کی الیکشن مہم چلا نے لگے سیاسی ڈیروں پر ڈیر ے جما نے کیساتھ ساتھ کا رنر میٹنگز میں شر کت کر نے لگے سر کا ری ملازمین کا کھلے عام انتخا بی مہم میں حصہ لینا چیف الیکشن کمشنر کے صاف شفاف الیکشن کروانے کے دعوے پر سوا لیہ نشان تفصیلا ت کے مطا بق حلقہ ایل اے7بھمبر میں سر کاری ملازمین نے چیف الیکشن کمشنر کے سر کاری ملازمین الیکشن مہم میں حصہ لینے پر پا بند ی عا ئد کر نے کے احکاما ت کو ہوا میں اڑا دیا سر کا ری ملازمین نے کھل کر اپنے اپنے پسندید ہ امیدو اروں کی ا لیکشن مہم میں حصہ لینا شروع کر دیا ہے اکثر سر کاری ملازمین نے سیاسی ڈیروں پر ڈیر ے جما رکھے ہیں جبکہ سرکاری ملازمین کا رنر میٹنگز میں بھی کھلے عام شر کت کر نے کیساتھ سا تھ امیدا روں کی گا ڑیوں میں بیٹھ کر حلقہ بھر میں ووٹ ما نگ رہے ہیں بعض ایڈھا ک سر کا ری ملازمین گزشتہ 6ما ہ سے دفا تر سے مسلسل غیر حاضر ہیں اور الیکشن مہم میں بڑھ چڑ ھ کر حصہ لے رہے ہیں اور اعلا نیہ کہتے پھر تے ہیں کہ چیف الیکشن کمشنر سمیت کو ئی ہما را کچھ نہیں بگاڑ سکتا جنہوں نے ہمیں بھر تی کروا رکھا ہے وہ ہما را تحفظ کر نا بھی جا نتے ہیں جنہوں نے ہمیں بھر تی کروا یا تھا ہم انکے احسان مند ہیں اور انکا احسان الیکشن میں انکی مدد کر کے چکا رہے ہیں یوں بھمبر میں سر کا ری ملازمین کا کھلے عام الیکشن مہم میں حصہ لینا چیف الیکشن کمشنر کے ضا بطہ اخلاق اور احکاما ت پر کھلا طما نچہ ہے بھمبر کے عوامی حلقوں نے کہا ہے کہ اگر چیف الیکشن کمشنر سر کا ری ملازمین کو کنٹرول نہیں کر سکتے تو وہ آزادکشمیر بھر میں صاف شفا ف اور آزادانہ انتخا با ت خا ک کروا ئینگے۔
………………………..
…………………………

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)مسلم لیگ نو ن کے امیدوار اسمبلی حلقہ ایل اے6سما ہنی را جہ مقصود احمد خا ن نے کہا کہ پارٹی ٹکٹ پر شپ خو ن ما رنے والوں کو رسوائی اور شر مند گی کے سوا کچھ نہ ملا اللہ کی رضا ،حلقہ کے عوام کی دعا ئوں اور پا رٹی کیسا تھ غیر مشروط وا بستگی سے ٹکٹ ملا ٹکٹ کے حصول کے بعد حلقہ سما ہنی سے کا میا بی حا صل کرو نگا را جہ رزاق احمد خا ن اور را جہ خوشنود اعظم خا ن ہما رے بھا ئی ہیں ان کیسا تھ ملکر الیکشن لڑونگا ا ن خیا لا ت کا اظہا ر انہوں نے بنڈا لہ ہاوس میں پا رٹی ٹکٹ ملنے پر جشن منا نے وا لے حا میوں سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ میں نے پہلے د ن ہی کہا تھا کہ پا رٹی جس کو ٹکٹ دے گی ہم سب ملکر اس کی کا میا بی کیلئے کا م کر ینگے پا رٹی ٹکٹ مسلم لیگ نو ن کے لوگوں کو ہی ملے گا کسی غیر جما عتی شخص کو پا رٹی ٹکٹ جا ری نہ ہو گا ایک ایسے شخص نے جس کا نہ تو جما عت کیسا تھ کو ئی تعلق تھا اور نہ ہی اسکا کو ئی نظر یہ اور جما عت ہے پا رٹی ٹکٹ پر شب خو ن ما رنے کی کوشش کی لیکن اللہ تعالیٰ مدد اور حلقہ کے عوام کی دعا ئوں سے پارٹی ٹکٹ پر شب خون ما رنے وا لو ں کو رسوا ئی اور شر مند گی کے سوا کچھ نہیںملا انہوں نے کہاکہ میں پا رٹی قیا دت کا شکر گزار ہوں جنہوں نے نہ صرف سازش کو نا کا بنا یا بلکہ میرٹ کے اوپر ٹکٹ جاری کیا پا رٹی نے جس اعتماد کا مجھ پر اظہار کیا ہے انشااللہ پا رٹی قیادت کے اعتماد پر پو را اترونگا حلقہ سما ہنی سے سیٹ جیت کر پا رٹی قیادت کو تحفے میں دینگے انہوں نے کا رکنوں سے کہا کہ ٹکٹ کے بعد سیٹ جیتنا ہما را ٹا رگٹ ہے کا رکنا ن آج سے وقت ضا ئع کئے بغیر عوام را بطہ مہم شروع کر دیں انشااللہ کا میا بی ہما را مقدر بنے گی ۔۔۔
………………………..
…………………………

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) محکمہ بر قیات اور محکمہ پبلک ہیلتھ شہر یوں کو بجلی اور پا نی کی بروقت فرا ہمی یقینی بنا ئے کسی قسم کی کو تا ہی یا غفلت بر داشت نہیں کر ینگے ان خیا لا ت کا اظہار اسسٹنٹ کمشنر بھمبر را جہ طا رق محمود نے اپنے آفس میں محکمہ بر قیا ت ، محکمہ پبلک ہیلتھ اور شہریوں کی مشتر کہ میٹنگ سے خطا ب کرتے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ محکمہ برقیا ت غیر اعلا نیہ لو ڈ شیڈ نگ بند کر ے شیڈول کے مطا بق 6گھنٹے کی لو ڈ شیڈ نگ کی جا ئے اور ساتھ ہی بجلی کے کم وولٹیج کو بھی ٹھیک کیا جا ئے فو رس لو ڈ شیڈ نگ کو ختم کروا نے کیلئے ایکسین بر قیا ت ،واپڈا سے را بطہ کریں اور حا لا ت کی سنگینی سے انہیں آگا ہ کریں انہوں نے محکمہ پبلک ہیلتھ کے ذمہ دا ران کو ہدا یت کی کہ شہر بھر میں پا نی کی فرا ہمی کو یقینی بنا ئیں متعلقہ ملازمین اپنی اپنی ڈیو ٹی پر حا ضر رہیں لو ڈ شیڈ نگ کی صورت میں پا نی کی سپلا ئی کیلئے متبادل بندوبست بھی کریں اجلاس میں محکمہ بر قیات ،محکمہ پبلک ہیلتھ اور شہریوں کی بڑ ی تعداد نے شر کت کی ۔۔۔
………………………..
…………………………

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)مسلم لیگ نو ن پا کستا ن کی خا لق جما عت ہے سر دار سکندر حیا ت ،را جہ فاروق حیدرکی قیادت میں پورے آزادکشمیر میں کلین سو یپ کر ے گی حلقہ ایل ١ے7بھمبر سے چو ہدری طا رق فا روق کی جیت یقینی ہو چکی ہے 21جو لا ئی کو پورے آزادکشمیر سمیت بھمبر سے مسلم لیگ نو ن کا میا بی کے جھنڈ ے گاڑے گی سیرلہ پو لنگ اسٹیشن سے طا رق فا روق کو ڈبل لیڈ سے کا میا ب کروائیں گے ان خیا لا ت کا اظہار طا رق یو تھ فو رس سیر لہ کے را ہنما را جہ کا مران کا می نے اپنے اخبا ری بیا ن میں کیا انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ نو ن آزادکشمیر میں مضبو ط قو ت بن چکی ہے پارلیما نی بو رڈ کی طرف سے ٹکٹوں کی منصفا نہ تقسیم سے آزادکشمیر بھر میں کا رکنا ن مطمعن ہیں اور امیدا روںنے اپنی اپنی الیکشن مہم کا
بھر پور آغاز کر دیا ہے بھمبر میں چو ہدری طا رق فا روق کی مقبو لیت میں روز بروز اضا فہ ہورہا ہے اورعوام جو ق در جوق ان کے قا فلے میں شامل ہو کر ان کی جیت کا عند یہ دے رہے ہیں انہوں نے کہا کہ 21جو لائی کو طلوع ہو نیوا لا سو رج چو ہدری طا رق فا روق کی جیت کا عزم لے کر طلوع ہوگا سیر لہ چو ہدر ی طا رق فا روق کا گڑ ھ ہے 21جولا ئی کو سیر لہ پو لنگ اسٹیشن سے چوہد ری طا رق فا روق کو ڈبل لیڈ سے کا میا ب کروائینگے ۔۔
………………………..
…………………………

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) جماعت اسلامی کے راہنما امیدوار اسمبلی حلقہ نمبر 7 بھمبر ڈاکٹر ریاض احمد مرزا نے کہا ہے کہ جب عوام نے دیانت دار قیادت کو ووٹ دے کر اسمبلی میں بھیج دیا اس وقت بھمبر کے ہر امیر و غریب کو ان کا حق بغیر کسی سفارش کے ملنا شروع ہو جائے گا۔ اس کے لیے عوام کے پاس سنہری موقع ہے کہ کرپشن کے نظام کو بدلنے کی جد جہد میں جماعت اسلامی کا حصہ بنیں اور کرپشن کا پیسہ تقسیم کرنے والوں کے ہاتھوں سے دوبارہ دھوکہ نہ کھائین۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کس دعورہ میں مختلف اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا ہماری کسی سے دشمنی نہیں ہم اس کرپٹ نظام کے دشمن ہیں جس میں کمیشن مافیا اور نمبر مافیا پروان چڑھتے ہیں اور چند خاندان اپنی تجوریاں ریاستی وسائل سے بھرتے ہیں اور غریب آدمی کے لیے ناکارہ سکول، تباہ حال ہسپتال اور گندہ پانی رہ جاتا ہے جس سے غریب ایک طرف بیماریاں پالتا ہے جس کا کوئی علاج ہسپتالوں میں نہیں ہوتا اور سکولوں میں تعلیم نہ ہونے سے غریب کے بچے ان پڑھ رہ جاتے ہیں جو ہوٹلوں اور ورکشاپوں میں چھوتے بن جاتے ہیں۔ ہم غریبوں کو ظلم کے اس نظام سے باہر نکالنے کے لیے الیکشن لڑ رہے ہیں تا کہ خاندانی ناموں پر سیاست کرنے والوں کی باریاں ختم ہوں۔ عدل کا نظام قائم ہو جس سے انصاف ہر کسی کو ملے اور تھانے کچہری کے نام پر مظلوم لوگوں کی جیبوں پر ڈاکے ڈالنے کا دور ختم ہو اس موقع پر چوہدری فرید احمد ، چوہدری ناصر محمود نے بھی خطاب کیا۔
………………………..
…………………………

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)کشمیر فریڈ م مو ومنٹ مقبو ضہ کشمیر زون کے ایک وفد جس کی قیادت صدر مصدق معرا ج اور جنر ل سیکر ٹر ی سجاد گل کر رہے تھے نے دیگر را ہنما ئوں بلا ل صوفی ،محمد ایوب لا وے کے ہمر اہ سینئر حر یت را ہنما نعیم خا ن کے وا لد گرا می کے انتقال پر ان کے گھر پٹن مقبو ضہ کشمیر جا کر اظہار تعزیت کیا اس موقع پر انہوں نے کہا کہ مر حو م تحر یک آزادی کشمیر کے دیر ینہ کا رکن تھے انہوں نے تحر یک آزادی کیلئے بے مثا ل کر دار ادا کیا ان کی قربا نیوں کو ہر گز فرا موش نہیں کیا جا ئیگا ہم مر حو م کی خد ما ت پر ان کو خراج عقید ت پیش کر تے ہیں اور لو احقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں ہما ری دعاہے کہ اللہ تعالیٰ مر حو م کو آخر ت میں اعلیٰ مقام عطا فرما ئے ۔۔
………………………..
…………………………

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر )محکمہ بر قیا ت کے ملا ز م چو ہدری غلا م ربا نی ،چو ہد ری غلا م مصطفی اور چو ہدری غلا م عباس کے وا لد محتر م گر داور (ر) چو ہدری غلا م رسول رضا ئے الہی سے وفات پا گے ان کی نما زجناز ہ آبا ئی گا ئوں سیری بنڈالہ سماہنی میںادا کی گی نمازجنازہ میں مسلم لیگ نو ن حلقہ سما ہنی کے امیدوار اسمبلی راجہ مقصود احمد خا ن ،پیپلزپا رٹی کے مر کز ی راہنما چو ہدری وحید اکر م ،امیدوار اسمبلی جما عت اسلا می چو ہدری عبدا لکر یم ،راجہ ذوالقرنین ،چوہدری محمد فا روق سدھیڑ ی ،چو ہدر ی حاجی محمد اقبا ل ،ما سٹر غلا م مصطفی مغل ،محمد الیاس ،راجہ محمد اکبر ،ممبر عبد الغنی ،چو ہدری آصف الر حمن ،پٹواری محمد لطیف ،چوہد ری مقبو ل ،پی آر او ما سٹر شوکت علی ،چو ہدری نسیم سا بق کو نسلر ،چو ہدری ادریس کڈیا لو ی ،گر داور راجہ محمد شدید ،چو ہدر ی محمد اسلم اٹلی ، ما سٹر ریاض عاطف، چو ہدری سجاد حسین ،چو ہدری سلیم سا گر سمیت عزیز واقار ب عوام علاقہ نے سینکڑوں کی تعداد میں شر کت کی بعدازاں مر حوم کو نما زجنا زہ کے بعد آبا ئی قبرستا ن میں سپرد خاک کر دیا گیا

Share this:
Tags:
Chaudhry Khalid Hussain EC employees Meetings news الیکشن کمشنر بھمبر چوہدری خالد حسین خبریں ملازمین
Zamir Jafri
Previous Post تعلیمی بجٹ میں اضافہ خوش آئند لیکن مزید بہتری کی گنجائش باقی ہے: ضمیر جعفری
Next Post فطری جذبے سے جدائی
Love

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close