Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 13/10/2015

October 13, 2015 0 1 min read
Bhimber
Bhimber
Bhimber

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ایڈ منسٹر یٹر بلدیہ راجہ شاہد انو ر کے گھر ڈکیتی کی واردات کی خبر سننے پر اظہار ہمدردی اور خیرت دریا فت کرنیوالوں کا رش پڑ گیا دن بھر لوگوں کا آنا جانا جاری رہا تفصیلات کے مطا بق گزشتہ شب ایڈ منسٹر یٹر بھمبر را جہ شا ہد انو ر کے گھر ڈکیتی کی واردا ت ہو ئی جس کی خبر سن کر اظہا ر ہمدردی کر نے اور خیر یت دریافت کر نے وا لو ں کا رش پڑ گیا دن بھر بھمبر شہر اور گردونو اح سے ہزا رو ں کی تعداد میں لو گ انکی رائشگاہ پر آتے جا تے رہے اور ان سے ڈکیتی اور اب تک ہو نیوا لی پولیس کا رروا ئی کے متعلق معلو ما ت حا صل کر تے رہے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) بجلی کے صا رفین کو محکمہ بجلی ،واپڈا سخت تنگ کر رہا ہے نیپر ا اسلا م آبا د کے پالیسی بیا ن کا حکومت پا کستا ن اور حکومت آزاد کشمیر نو ٹس لے کیا وجہ ہے کہ ملک بجلی کے شدید بحرا ن سے گز ر رہا ہے نیپراکے موجو دہ سیٹ اپ کو خرا ج تحسین پیش کر تا ہے جس سے اصل حا لا ت سا منے آئے ہیں ان خیا لات کااظہا رپی پی پی آزاد کشمیر کے ممبر سنٹر ل کمیٹی ،سیاسی وسما جی مرکز ی را ہنما چو ہدر ی گلزار احمد ایڈووکیٹ سپر ئم کورٹ نے کیا انہو ں نے کہا کہ نیپرا کے مطا بق مو جو دہ بجلی نظام ،میٹر نظا م ،بلنگ نظا م استحصا لی ہے اور بلا وجہ جا ن بو جھ کر صارفین کو تنگ کیا جا رہا ہے 80فیصد بجلی بل غلط اور نا قص میٹر لگا ئے گئے ہیں غلط بقا یا جا ت نکا لے جا رہے ہیں غلط اور نا قص میٹر لگا ئے گئے ہیں لو ڈ شیڈ نگ کا مصنوعی بحرا ن پیدا کر کے عو ام کے اندر ما یو سی پھیلا ئی جا رہی ہے جس کا خمیا زہ عوام بھگت رہے ہیں تو انا ئی بحران سے پورا ملک پر یشا ن ہے سازشی اور بد نیت لو گ عوام کو ما یوس کر کے ملک کو تو ڑنا چا ہتے ہیں نیپراکے مطا بق تھر مل /سرکا ری پلا نٹ جا ن بو جھ کر بند کئے گئے ہیں انہو ں نے کہا کہ جنرل را حیل اسکا نو ٹس لیں اور ذمہ دا رو ں کو عبر تنا ک سزا ئیں دی جا ئیں جو نا جائز طو ر پر لو گو ں کی جیبیں صا ف کر رہے ہیں اور صا رفین کو پر یشان کر رہے ہیں انہو ں نے یہ بھی کہا کہ جو پہلے میٹر تھے وہ درست تھے نئے میٹر 90 فیصد غلط ریڈ نگ دیتے ہیں اور اور سپیڈ ہیں ذمہ دا را ن حا لا ت کی نذا کت کو سمجھیں اور بجلی کی درست پالیسی بنا ئیں ورنہ عوام تنگ آکر کسی وقت بھی شد ید ردعمل ظاہر کر سکتے ہیں آزاد کشمیر کو حکومت پا کستا ن لو ڈ شیڈ نگ سے فوری طور پر مستثنیٰ کر نے یہ حسا س علاقہ ہے تحر یک آزادی کشمیر اسکا کا تقا ضا کررہی ہے اور آزاد کشمیر کو بجلی کے نظا م ،پیداوار اورمنگلا کیو جہ سے ریلیف دیتے ہو ئے تحر یک آزادی کے سلسلہ میں فر ی بجلی دی جا ئے غلط اور بے بنیاد بقا یا جا ت ختم کئے جا ئیں بجلی کا شا رٹ فا ل فو ری اقداما ت کر تے ہو ئے ختم کیا جا ئے یہ مصنوعی شارٹ فا ل ہے سر کا ری تھر مل پلا نٹ جا ن بو جھ کر انتظا میہ نے بند کر رکھے ہیں ان ند دیا نت لو گوں کو سزائیں دینے کی ضرورت ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) الغفور فا ونڈ یشن کے زیر اہتما م را ئل ما ڈل کا لج بھمبر میں بلڈ گرو پنگ کیمپ کا انعقاد ،سینکڑو ں طلبا نے بلڈ گرو پ چیک کروایا ضرورت پڑ نے پر نو جو انو ں کا خو ن دینے کا عزم تفصیلا ت کے مطابق الغفور فا ونڈ یشن بھمبر آزاد کشمیر کے زیر اہتما م را ئل ما ڈل کالج بھمبر میں گزشتہ روز بلڈ گرو پ چیک کر نے کیلئے کیمپ لگا یا گیا جس میں سینکڑو ں تعداد نے اپنے ا پنے خو ن کا گرو پ چیک کرو یا اور اس عزم کا اظہا ر کیا کہ ایمر جنسی اور کسی دوسری صورت میں کسی بھی وقت خو ن کی ضرورت پڑ ی تو ہم خو ن کا عطیہ دینے کیلئے تیار ہیں اس موقع پر صدر الغفور فا ونڈ یشن نا صرمنظو ر چو ہدری نے پر نسپل را ئل ما ڈل کا لج اور دیگر سٹا ف کا شکر یہ ادا کیا اور کہا کہ الغفور فا ونڈ یشن فر ی بلڈ بنک قائم کر رکھا ہے جس سے تھلیسیماکے مر یضو ں سمیت ایمر جنسی میں آنیوا لے مر یضو ں کو مفت خو ن دیا جا تا ہے اس نیک کا م میں بھمبر کے نو جوان بڑ ھ چڑھ کے حصہ لے رہے ہیں را ئل ماڈل کا لج کے طلبا اور سٹا ف کا نیکی کے اس کا م میں تعاون کر نے پر شکر یہ ادا کر تے ہیں اور امید کر تے ہیںکہ نو جو ان وقت اور ضرو رت پڑ نے پر اپنے خو ن کا عطیہ دینگے۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) مسلم لیگ یو تھ ونگ کی ڈویژ نل تنظیم سازی میں نظر یا تی ،مخلص اور دیر ینہ جما عتی کا رکنو ں کو نظر انداز کے پسند ونا پسند کی بنیاد پر عہدیدا را ن کا اعلا ن کیا گیا ہے جن لو گو ں کو عہد یدا را ن بنا یا گیا ان کی مسلم لیگ یو تھ کیلئے کو ئی خد ما ت نہ ہیں ان خیا لا ت کااظہا ر مسلم لیگ یو تھ ونگ کے مرکز ی را ہنما را جہ اسد بشیر نے کیا انہو ں نے کہا کہ مسلم لیگ یو تھ ونگ کے نظر یا تی مخلص او ر دیر ینہ کا رکنا ن اس تنظیم کو نہیں ما نتے مجھے میر ی مشاورت کے بغیر ایڈ وئز ری کونسل کا ممبر بنا یا گیا میں ایسی تنظیم سازی کا ممبر نہیں بننا چاہتا جس میں کا رکنو ں کے ار ما نو ں کا قتل عام کیا گیا ہو انہو ں نے کہا کہ میں نظر یا تی اور مخلص کا رکنوں کیساتھ ہو ں اور ا ن کی مشاورت سے آئند ہ کے لا ئحہ عمل کا اعلا ن کرونگاانہو ں نے کہا کہ صدر جما عت را جہ فا روق حیدر ،سا لا ر جمہوریت سر دا ر سکندر حیات خا ن ،سیکر ٹر ی جنر ل شاہ غلا م قادر سے پسندویا پسند کی بنا ء پر ہو نیو الی تنظیم سازی کا نو ٹس لیں اور نظر یا تی اور مخلص کا رکنو ں کی مشاورت سے نئی تنظیم سازی کی جا ئے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر شہر اور گر دونو اح میں بجلی کی غیر اعلا نیہ لو ڈ شیڈ نگ عروج پر جبکہ بلا ت میں بے تحاشہ اضا فہ عو ام غیر اعلا نیہ لو ڈ شیڈ نگ اور بھا ری بلا ت سے پر یشان بجلی ست منسلک کا رو با ر ٹھپ اعلی احکا م سے غیر اعلا نیہ لو ڈشیڈ نگ اور بھا ری بلو ں کا نو ٹس لینے کا مطا لبہ تفصیلات کے مطا بق بھمبر شہر اور گردو نواح کے علاقوں کے اندر محکمہ برقیا ت بھمبر کی غیر اعلا نیہ لو ڈ شیڈ نگ پو رے عروج پر ہے کئی کئی گھنٹے بجلی بند شہر کی نسبت دیہی علاقوں میں بجلی کی غیر اعلا نیہ لو ڈ شیڈ نگ کا دورا نیہ 12گھنٹو ں سے بھی تجاوز کر گیا جبکہ دو سر ی طرف محکمہ برقیا ت بھمبر نے صا رفین کو بھی کئی ہزا رو ں کے بلا ت تھما دئے عو ام بجلی کی طو یل لو ڈ شیڈ نگ اور ہزا روں کے بلا ت سے سخت پر یشا ن ہیں ایک تو بجلی نہیں اوپر سے بلا ت کی بھرما ر ہے عوام نے محکمہ بر قیا ت کے اعلیٰ احکا م سے بھمبر اور گردونو اح میں بجلی کی غیر اعلا نیہ لو ڈ شیڈ نگ اور بھا ری بلا ت کا نو ٹس لینے کا مطا لبہ کیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) مسلم کا نفر نس ضلع بھمبر کے جنر ل سیکڑ ی سا بق چیئر مین زکو ة وعشر را جہ مسعود اسلم پو ٹھی نے کہا کہ مسلم کا نفر نس پھر پو ر تیا ری کیسا تھ الیکشن لڑ ے گی ضلع کی تینوں سیٹو ں پر مسلم کا نفر نس اپنے امیدوا ر کھڑ ے کر گی کسی جماعت کیسا تھ اتحاد نہیں ہو گا کسی جما عت کے ساتھ اتحاد نہیں ہو گا مسلم کا نفر نس کا ہر کا رکن اپنے امیدوا ر کی ایسے سپو رٹ کر گا جسے وہ خود الیکشن لڑ رہا ہے انہوں نے کہا کہ صدر جما عت سر دا ر عتیق احمد خا ن نے بھمبر ،بر نا لہ اور سما ہنی کے امیدوار کیلئے کا رکنو ں سے مشورہ لے لیا ہے صدر جما عت با ہمی مشاورت سے جس امیدو ار کو ٹکٹ جاری کر ینگے ہم سب اس کی الیکشن مہم بھر پو ر انداز چلا دینگے اور ثا پت کر ینگے کہ ضلع بھمبر مسلم کا نفر نس مجا ہد اول سر دا ر عتیق احمد خا ن کے چا ہنے وا لو ں کا قلعہ ہے انہو ں نے کہا کہ مسلم کا نفرنس تما م بر ادریو ں کا گلدستہ ہے بر ادری ازم کی سیاست کر نیوا لے کا بھمبر کے عوام محا سبہ کرینگے انہو ں نے سیاست میں اتراو چڑ ھا ئو آتے رہتے ہیں نظر یا ت اور عقید ے پر قائم رہنے والو ں کو ہمیشہ کا میا بی حا صل ہو تی ہے مسلم کا نفرنس ایک نظر یا تی اور عقیدے کی تحر یک آزاد ی کشمیر اور عو امی فلاح وبہود کیلئے گراں قدر خدما ت ہیں جنہیں کسی صورت فرامو ش نہیں کیا جا سکتا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) پاکستا ن تحر یک انصا ف کے مر کز ی را ہنما وامیدوا ر اسمبلی حلقہ بھمبر ڈا کٹر انعا م الحق چو ہدری نے کہا کہلا ہو ر میں تحر یک انصا ف کا وفاقی اور صو با ئی حکومتو ں سے تھے دو نو ں حکومتو ں کے وسا ئل خر چ کر نے کے با وجود نو ن لیگ چند سو ووٹو ں سے جیتی ہے حلیم خا ن کی ہا ر نہیں جیت ہو ئی ہے لا ہو ر کے غیو ر عو ام نے تما م تر دبا ئو اور سر کا ری وسا ئل کے با و جو د تحر یک انصا ف کا بھر پو ر ساتھ دیاتخت لاہو ر جس پر لا ہو ر کے عو ام خر اج تحسین کے مستحق ہیں جنہو ں نے تخت لا ہو ر کے دو پا ئے الگ کر دئیے ہیں انہو ں نے کہا کہ تحر یک انصا ف پو ری عو امی طا قت کیسا تھ میدان میں اتر ے گی انہو ں نے کہا کہ چند سو ووٹو ں سے کا میا بی حا صل کر نے والو ں کو اصل حقیقت کا اندازہ ہو گیا ہے کہ وہ کس طر ح چند سو ووٹ سے الیکشن جیتے ہیں انہو ں نے کہا کہ ہم تحر یک انصا ف کے قائد ین اور کا رکنو ں کو خرا ج تحسین پیش کر تے ہیں جنہو ں نے وفاقی ،صو با ئی حکومتو ں ،سر کا ری مشینر ی اور سر کا ری وسا ئل کا ڈٹ کر مقا بلہ کیا ۔

Share this:
Tags:
Chaudhry Khalid Hussain Municipality news police robbery بلدیہ بھمبر پولیس چوہدری خالد حسین خبریں ڈکیتی
Mud Landslide
Previous Post کراچی میں جھگیوں پر مٹی کا تودہ گرنے سے 13 افراد جاں بحق
Next Post معرکہ 122، کون جیتا کون ہارا
Election

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close