Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں چوہدری خالد حسین سے 22/08/2015

August 22, 2015August 22, 2015 0 1 min read
Bhimber
Bhimber
Bhimber

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) نادرا آفس بھمبر کا شہریوں سے ناروا سلوک شناختی کارڈ سمیت دیگر دستاویزا ت پر کبھی نام کی کبھی ولد یت اور کبھی ایڈ ریسکی غلطی معمو ل بن گیا ہے غلطی کی شکا یت کر نے وا لو ں کیسا تھ نا درا آفس کے ملا زمین کا ہتک آمیزرو یہ قابل مزمت ہے نا درا آفس کے ملا زمین اپنی غلطی کو تسلیم کر نے کے بجا ئے الٹا شہر یو ں کو ذلیل کر رہے ہیںوزیر دا خلہ اور دیگراعلیٰ احکا م نا درا آفس بھمبرکے ملا زمین کے ہتک آمیز رو یے کا نو ٹس لیں ان خیا لا ت کا اظہا ر سینئر نا ئب صدر تنظیم غیر جر ید ہ ملا زمین ضلع بھمبر چو ہدر ی ارشد محمود آف ڈھیر ی وٹا ں نے اپنے ایک اخبا ری بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ میں نے اپنی ہمشیر ہ کا شنا ختی کا رڈ جو کہ پہلے سے جا ری شدہ تھا دو با رہ نیا بنا نے کے لئے نا درا آفس میں مبلغ1500رو پے جمع کروا کر نیا فا رم جمع کروایا لیکن جب شنا ختی کا رڈ ملا تو اس میں گھر کا اڈر یس غلط در ج کیا گیا گا ئو ں کا اندرا ج نہیں کیا جبکہ پہلے کا رڈ انگلش اور اردو دو نوں میں گا ئوں کا ایڈ ریس تھا حا لا نکہ نا درا کے پاس مکمل کو ائف در ج ہو تے ہیں جب نا درا آفس کے ذمہ دا ران کو بتا یا کہ آپ نے ایڈ ریس گا ئو ں کا نا م در ج نہیں کیا اس پر انچا رج نا درا آفس سجا د حسین نے فو ری کا رڈ بھی کینسل کر تے ہو ئے مز ید 1500رو پے جمع کروا نے کا کہا جس پر میں نے کہا کہ یہ بڑ ی ذیا دتی ہے کہ غلطی آپ کے آفس کی ہے اس میں سا ئل کی غلطی نہ ہے جس پر سجا د حسین نے کہا کہ آپ فیس جمع کروا ئیں بصورت دیگر کا رڈ نہیں بننے گا آپ نے جو کرنا ہے کر لیں اس طر ح نا در ا آفس بھمبر نے شہر یوں کو لو ٹنے کا نہ ختم ہو نے وا لا سلسلہ شروع کر رکھا ہے کہ ہما ری وزیر دا خلہ پا کستان اور دیگر حکام با لا سے اپیل ہے کہ نا درا آفس بھمبر کا شہر یوں سے نا روا سلو ک کا نو ٹس لیا جا ئے اور فی الفو ر عملہ تبدیل کر تے ہو ئے اچھے اور خدا تر س اور عو ام شناس عملہ کو تعینا ت کیا جا ئے تا کہ غر یب شہر ی لٹنے سے بچ سکیں نا درا آفس کے عملہ کا رو یہ شہر یو ں کیسا تھ انتہا ئی غیر ذمہ دا را نہ اور ہتک آمیز ہے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر( ڈسٹرکٹ رپورٹر) زندگی میں نہ تو کسی کا حق مارا اور نہ ہی اللہ کسی کا حق مارنے کی توفیق دے میر ے خلا ف زبید ہ بی بی کی زمین پر قبضہ کر نے کی خبر یں جھو ٹی اور من گھڑ ت اور بے بنیاد شا ئع ہو ئیں جن کا حقیقت سے کو ئی تعلق نہیں چند شر پسند عنا صر میر ی عز ت اور شہر ت کو نقصا ن پہنچا نے کے لئے جھو ٹی خبر یں لگوا دی ہیںان خیا لا ت کااظہا ر چھمب کے رہا ئشی غلا م حسین دلیر آف سکرا نہ با لوال نے کیا انہو ں نے کہا کہ زبید ہ بی بی میر ی قر یب رشتے دا ر ہیں جو10ما ہ قبل ڈڈیا ل میں اپنے بھا ئی کے پاس بچو ں اور مال مو یشیو ں سمیت شفٹ ہو گئی تھی2ہفتے قبل ڈڈیا ل سے وا پس آئی ہے اور اپنے یہا ں بھی اپنے بھا ئی کے ساتھ رہ رہی ہے اس کے ساتھ ہما را نہ تو کو ئی لڑا ئی جھگڑا ہے اور نہ ہی کسی زمین کا کو ئی تنازعہ ہے چند شر پسند عنا صر نے زبید ہ بی بی کو آڑ بنا کر میر ی عزت اور شہر ت کو نقصا ن پہنچا نے کے لئے جھو ٹی اور من گھڑ ت خبر یں لگوا ئی ہیں جن کا حقیقت سے دو ر دو ر تک کو ئی تعلق نہ ہے انہو ں نے کہا کہ میر ی اعلیٰ احکام سے اپیل ہے کہ میر ے خلا ف لگا ئی جا نیو الی خبر غیر جا نبدا را نہ انکوا ئر ی کمیٹی بنا ئی جا ئے تا کہ دو دھ کا دو دھ اور پا نی کا پا نی سا منے آسکے سچ کیا ہے اور جھو ٹ کیا ہے اور غلط بیا نی کر نیوا لو ں کیخلا ف کا رروا ئی عمل میں لائی جا ئے تا کہ آئند ہ کو ئی بلا وجہ کسی شر یف شہر ی کی عز ت النفس کو مجرو ح نہ کرسکے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی راہنما افتخا ر طیب اعوان نے کہا کہ حلقہ بر نا لہ کے عوام نسل در نسل اپنے حقو ق سے محرو م چلے آرہے ہیں عام طبقہ کے پڑ ھے لکھے بچو ں کونہ تو روزگا ر کے موقع دئیے گئے اور جب کسی جگہ نو کر ی کے اہل ہو ئے تو پھر حکمر ان طبقہ نے میر ٹ کا قتل کروا کر ان کے مستقبل کو ڈبو دیا تحصیل بر نا لہ سے روادا ری کی سیا ست کو ختم کرنے اور تعمیر وترقی سے محرو م رکھنے میں مو جو د ہ سیاسی قیا دت کا ہا تھ ہے تحر یک انصا ف مید ا ن میں آچکی ہے آئند ہ الیکشن میں بر نا لہ کے عوام کا احساس محرو می دو ر کر ینگے ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے برنا لہ میں ڈو بے ،نا لی ،پتنی اور ملو ٹ سے آئے ہو ئے عوامی وفو د سے ملاقا ت کے دو را ن با ت چیت کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ حلقہ بر نا لہ کی مو جو دہ اور سا بق سیاسی قیا دتو ں نے جا ن بو جھ کر عوام کو غلا می کی زنجیرو ں میں جکڑ ے رکھنے علاقہ کے عوام کو صحت ،تعلیم ،روز گا ر جیسے دیگر بنیا دی ضروریا ت سے محرو م رکھا دو ر دراز علاقو ں میں تعلیمی ادارے نہ بنوا ئے اور نہ ہی پہلے سے مو جود ادا رو ں کو اپ گر یڈ کیا گیا جبکہ یو نین کو نسل ،پتنی اور یو نین کونسل ملو ٹ میں بچیو ں کے لئے گر لز کا لج بھی قائم نہ کیا گیا یہی و جہ ہے کہ تحصیل بر نا لہ پو رے آزادکشمیر میں تعلیمی لحا ظ سے بہت پیچھے ہے انہو ں نے کہا کہ مقامی سیا سی قیا دت ہرپا نچ سا ل بعد حلقہ میں ووٹ لینے کیلئے آجا تی ہے لو گو ں کو خا نگی سیا سی اور دیگر معا ملا ت میں الجھا کر اپنے مفا دا ت پو رے کر تے ہیں اور لو گو ں کو آپس میں لڑا کر انکا مستقبل پیسہ اور وقت دا ئو پر لگا دیتے ہیں انہو ں نے کہا کہ اب بر نا لہ کے عو ام کو اپنے حقوق کے لئے اٹھ کھڑا ہو نا ہو گا تحر یک انصا ف حلقہ بر نا لہ کے ایک ایک کو نے میں بسنے والے عوام کی نہ صرف حفا ظت کر ے گی بلکہ انکے حقوق کی با زیا بی کے لئے بھر پو ر جدو جہد کی جا ئے گی اور عو امی مفا دا ت پر کو ئی آنچ نہیں آنے دیگی انہو ں نے کہا کہ حلقہ کے عوام اپنے بہتر مستقبل اور اولا دو ں کی ززند گیو ں کو خوشحا ل بنا نے کے لئے تبد یلی کا سا تھ دیتے ہو ئے امیدوا ر اسمبلی عبدا لمالک اعوان کے قافلے میں شا مل ہو جا ئیںاور اپنے ووٹ کی طا قت سے کئی سا لو ں سے حقوق غصب کر نے والو ں کو عبر تنا ک شکست سے دو چا ر کر یں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر( ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بھمبر میں کئی سا لو ں سے برا جما ن ایم ایس ڈا کٹر اقبا ل حسین چو ہدر ی کا تبا دلہ خو ش آئند ہے مو صوف ڈا کٹر اقبا ل حسین کے عر صہ تعینا تی کے دو را ن ہسپتا ل میں اقر با ء پرو ری کو فرو غ ملا اور عوام کے لئے علاج ومعا لجہکی سہو لیا ت خو اب بن کر رہ گئی جس سے ضلع بھمبر کے عام غر یب مر یض اور انکے لواحقین پس کر رہ گے ہم ہسپتا ل میں نئے آنیوا لے ایم ایس کو خو ش آمد ید کہتے ہیں اور امید کر تے ہیں کہ ڈا کٹر فدا حسین کی بطو ر ایم ایس تعینا تی سے ڈسٹر کٹ ہیڈ کوا رٹر ہسپتا ل کا نظم ونسق بہتر ہو گااور امیر و غر یب کا علاج ومعا لجہ برا بر ی کی سطح پر اور دستیا ب وسا ئل ہسپتال کی بہتر ی کے لئے استعما ل ہو نگے ان خیا لا ت کا اظہا ر پا کستا ن تحر یک انصا ف یو تھ ونگ بھمبر کے را ہنما ئو ں ملک عا مر شہزاد ،شفقا ت احمد قر یشی اور راجہ حماد نے اپنے مشتر کہ بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ ڈسٹر کٹ ہسپتا ل بھمبرکی بلڈ نگ کرو ڑو ں رو پے لا گت سے تیا ر کی گئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

لیکن ہسپتال میں علاج ومعالجہ نام کی کوئی چیز نہ ہے اور دیگر علاج ومعا لجہ میں استعمال ہونے وا لی مشینر ی اور سہو لتو ں سے علاقہ کے عا م عو ام کو محرو م رکھا گیا اور دو ر درا زعلاقو ں سے آنیوا لے مر یضو ں اور انکے لواحقین ذلیل و خوا ر ہو تے رہے جبکہ ہسپتا ل میں بھمبر سے ہٹ کر دیگر علاقوں سے ہسپتا ل میں تعینا ت ڈا کٹرو ں کو کو ئی تحفظ فرا ہم نہیں کیا گیا جس کے با عث متعدد ڈا کٹر ز ڈسٹر کٹ ہسپتا ل میں اپنی خد ما ت سر انجا م دینے سے گر یزا ں رہے انہو ں نے کہا کہ ہسپتا ل کی مو جو دہ صورتحا ل و تبا ہی و بر با دی کے ذمہ دا ر حلقہ ایل اے 7 مسلم لیگ نو ن کے ایم ایل اے چو ہدر ی طا رق فا روق اورپیپلز پا رٹی کے را ہنما سا بق سپیکر اسمبلی چو ہدری انو ارا لحق پر بھی عا ئد ہو تی ہے جنہو ں نے اسمبلیو ں میں رہتے ہو ئے بھی وہ کر دا ر ادا نہ کیا جس کی توقع بھمبر کے عوام ان سے رکھتے تھے انہو ں نے ہسپتا ل کی بہتر ی اور سٹا ف کی کمی کو پو را کر نے کے لئے کر دار ادا نہ کر کے عوامی مینڈ یٹ کی تو ہین کی ہے انہو ں نے کہا کہ ہم امید کر تے ہیں کہ نئے تعینا ت ہو نیوا لے ایم ایس ڈا کٹر فدا حسین کیا نی بہتر انداز میں ہسپتا ل کا نظم و نسق چلا کر مر یضو ں کو سہو لیا ت بہمپہنچا ئیں گے اور ہسپتا ل میں بر ابر ی کی بنیاد پر دستیا ب وسا ئل سے لو گو ں کے علا ج ومعا لجہ کو یقینی بنا ئینگے۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)حکومت پاکستان نے مسئلہ کشمیر پر جاندار اور اصولی موقف اپنا کر ثابت کر دیا ہے کہ میاں محمد نواز شریف اور مسلم لیگ ن کی کشمیریوں کے ساتھ وابستگی غیر متزلزل اور ہر طرح کے شک و شبہ سے بالاتر ہے ،دہشت گردی کی طرح کشمیربھی قومی ایشو ہے جس پر ساری قوم کا موقف ایک ہے ، پاکستان کی کوئی سیاسی جماعت و حکومت مسئلہ کشمیر سے پیچھے نہیں ہٹ سکتی ،چاہے جمہوری حکومت ہو یا فوجی حکومت ہوان خیالات کا اظہار مرکزی سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن آزادکشمیر ڈپٹی اپوزیشن لیڈر چوہدری طارق فاروق نے اپنی رہائش گاہ پر صحافیوں سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ یہ بات دنیا کو سمجھنی چاہیے کہ پاکستان ،انڈیا اور چین خطہ کی تین ایٹمی قوتیں ہیں اور مسئلہ کشمیر کے حل نہ ہونے سے عالمی امن مسلسل خطرہ کی زد میں رہے گا ماضی میں پاکستانی نمائندگان سے کشمیری رہنمائوں کی ملاقاتیں معمول کی بات رہی ہے، بھارتی حکومت اب ان ملاقاتوں پر کیسے پابندی لگا سکتی ہے ؟ ڈپٹی اپوزیشن لیڈر چوہدر ی طارق فاروق نے کہا کہ آل پارٹی حریت کانفرنس کے رہنمائوں کو بھی باہمی اختلافات ختم کر کے ایک پلیٹ فارم پر آ جانا چاہیے تاکہ ان کا موقف زیادہ طاقت کے ساتھ دنیا کے سامنے آ سکے،مسئلہ کشمیر پر ماضی میں صرف جنرل پرویز مشرف نے اصولی موقف سے انحراف کیااور پسپائی اختیار کی باقی کسی جمہوری یا فوجی حکمران نے کشمیر پر اصولی موقف نہیں چھوڑا ہے انہوں نے کہا کہ بعض نئی سیاسی جماعتیں اور سیاسی قائدین مسئلہ کشمیر کی تاریخی ،نظریاتی اور جغرافیائی گہرائی کا مکمل ادراک نہیں رکھتے اور اس پر ابہام کا شکار ہیں جنگ وجدل سے مسائل حل نہیں ہوتے مسائل کے حل کا بہترین ذریعہ ڈائیلاگ ہیں اس سے ہٹ کر کوئی بھی کوشش خطہ کے امن کو تباہ کر دے گی اورکسی کواس معاملہ پر انسانی جانوں سے کھیلنے کی کوشش نہین کرنی چاہیے چوہدری طارق فاروق نے بھمبر کی سیاست کے حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ گڈ گورننس کے نام پر بھمبر میں سیاسی انتقامی کارروائیاں شروع کر دی گئی ہیں ایم ایس کا تبادلہ اسی سلسلہ کی کڑی ہے مختلف محکموں کے سربراہان کو تبادلہ جات اور گڈ گورننس کے نام پر ڈرایا دھمکایا جا رہا ہے حکومت آزادکشمیر اس طرح کے ہتھکنڈوں سے اجتناب کرے وگرنہ حالات کی خرابی کی تمام تر ذمہ داری حکومت پر ہوگی ،انہوں نے کہا کہ ڈپٹی کمشنر بھمبر کو دبئی کے راستے واپس لایا گیا ہے میں لوگوں کے ذاتی اختلافات سے فائدہ نہیں اٹھانا چاہتا لیکن بعض لوگ نوکریوں کا جھانسا دے کر سیاست میں فوج کا نام استعمال کر رہے ہیں جس سے سیاست اور فوج دونوں کا نقصان ہوگا ،بھرتیوں کے نام پر سارے حلقہ سے کاغذات اکٹھے کرنے کا ڈھونگ رچایا جا رہا ہے جس سے کوئی فائدہ نہیں ہوگا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سابق سپیکر اسمبلی چیئر مین گڈ گو ر ننس پیپلز پا رٹی چو ہدری انو ارا لحق نے اپنے حلقے میں گز شتہ روز مصروف تر ین دن گزرا مختلف عوامی وفود سے ملاقا تیں اور لو گو ں کو در پیش مسا ئل سنے اس موقع پر انہو ں نے کہا کہ میر ی سیا ست کا مقصد عوامی خد مت ہے عو امی خد مت کے لئے مجھے کبھی کسی عہد ے کی ضرورت نہیں رہی میر ے والد محتر م نے سا ری زند گی اور اپنے آپ کو عوام الناس کی خد مت کے لئے وقف کئے رکھا اور جب میں ایم ایل اے نہیں تھا تب بھی عو ام کا خا دم تھا ایم ایل اے وزیر و سپیکر بننے کے بعد بھی عوا می خد مت خلق جا ری رکھی اور آج کو ئی حکومتی عہد ہ نہ ہو نے کے با وجود بھی عو امی خد مت کا سفر جا ری وسا ری رکھے ہو ئے ہو ں اور جب تک میر ی زند گی ہے یہ سفر جا ری رکھو ں گا عوامی مسا ئل حل کر نے کی کو شش کر تا ہو ں صحت تعلیم کی با لا دستی غنڈ ہ گر دی اور بد معاشی کے خا تمے کے لئے اپنا بھر پو ر کر دا ر ادا کر رہا ہو ں دنیا کی کو ئی طا قت مجھے اس عظیم مشن سے دو ر نہیں کر سکتی میں عوامی آدمی ہو ں اور عوام کے درمیا ن رہنا پسند کر تا ہو ں انہو ں نے کہا کہ میرا پیغا م محبت بھا ئی چا رے اور صلح جو ئی کا ہے حلقے سے نفر تو ں کی سیاست کو ختم کر کے لو گو ں کو خلو ص کے رشتے میں جو ڑنا چا ہتا ہو ں تھا نہ کچہر ی کی سیاست نہ پہلے کی ہے اور نہ ہی آئند ہ کر ونگا میر ٹ اور عو ام کی عز ت نفس کا خیا ل رکھتا ہو ں نہ نا جا ئز کا م کر تا ہو ں اور نہ ہی کسی کی نا جا ئز کا م میں سفا رش کر تا ہو ں کو ئی میرا ووٹر ہے یا نہ سب کیلئے میر ٹ ہے اور اس پر سختی سے عمل کر تا ہو ں اگر کسی کو میرا پیغا م اچھا لگتا ہے تو وہ میر ے ساتھ چلے اور اگر کسی کو پسند نہ ہے تو و ہ اپنی مر ضی سے جہا ں جا نا چا ہئے جا سکتا ہے والد محتر م کے مشن کو جا ری رکھا ہوا ہے جب تک زند گی ہے اس سفر کو جا ری رکھو ںگا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)انسائیٹ ماڈل کالج بھمبر پھر نمبر ون پوزیشن پر آ گیا،آزادکشمیر تعلیمی بورڈمیں کالج کی طالبہ ایمن شبیر نے 537نمبر کے ساتھ پورے آزادکشمیر میں ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی،سیاسی وسماجی اور تعلیمی حلقوں کا خیر مقدم تفصیلات کے مطابق آزادکشمیر کے نامور تعلیمی ادارے انسائیٹ ماڈل کالج بھمبر نے سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے آزادکشمیر بورڈ کے جماعت نہم کے سالانہ امتحانات کے نتائج میں شاندارکارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آزاد کشمیر بھر میں پہلی پوزیشن پر قبضہ جما لیا ہے ،انسائیٹ کالج کی طالبہ ایمن شبیر نے/550 537 نمبرات کے ساتھ کامیابی سمیٹی،اسی ادارہ کی ایک اور طالبہ تحریم مصطفی نے550 / 530نمبرات لے کر آزادکشمیر بھر میں پانچویں جبکہ ضلع بھمبر میں دوسری پوزیشن حاصل کی ،تعلیمی بورڈ میں شاندار نتائج پر ضلع بھمبر کے تعلیمی ،سماجی ،سیاسی اور شہری حلقوں نے ادارے کے منیجنگ ڈائریکٹر عمر گل ،پرنسپل طارق محمود بھٹی ،انتظامیہ اور سٹاف کو مبارکباد پیش کی ہے اورکہا ہے کہ انسائیٹ ماڈل کالج بھمبر نے ہمیشہ عوامی توقعات سے بڑھ کر نتائج دیے ہیں ،بھمبر میں یہ صرف انسائیٹ ماڈل کالج کو اعزاز حاصل ہے کہ اس کے سینکڑوں طلبہ وطالبات اعلیٰ تعلیمی اداروں میں میرٹ پر اپنی تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے بلکہ کئی ہونہار طلباء اپنی تعلیم مکمل کر کے زندگی کے مختلف شعبوںمیں ملک و قوم کی خدمت کر رہے ہیں انہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ انسائیٹ ماڈل کالج بھمبر مستقل میں بھی بھمبر کے نونہالوں کی تعلیمی آبیاری کرتا رہے گا اور عمدہ رزلٹس پیش کرتا رہے گا۔

Share this:
Tags:
Chaudhry Khalid Hussain error ground news office آفس بھمبر چوہدری خالد حسین خبریں زمین غلطی
Previous Post این اے 122 فیصلہ موخر کئے جانے کا امکان
Next Post جامعہ کراچی بازی لے گئی
Ayaan Ali Jamia Karachi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close