Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں چوہدری خالد حسین سے 30/08/2015

August 30, 2015August 30, 2015 0 1 min read
Welfare Medical Camps

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) سنگڑھ کے وفد کی امیدوار اسمبلی راجہ امتیاز احمد خان سے ملاقات آئندہ الیکشن میں بھرپور حمایت کا اعلا ن تفصیلات کے مطابق بھمبر کے نواحی گائوں سنگڑھ کے وفد نے حاجی راجہ قیوم خان کی قیادت میں امیدوار اسمبلی حلقہ ایل اے7 بھمبر را جہ امتیاز احمدخا ن سے ان کی رہا ئش گا ہ پنجیڑ ی میں ملاقا ت کی وفد نے آئند ہ الیکشن میں را جہ امتیاز احمد کی مکمل حما یت کااعلا ن کر تے ہو ئے ان کی کا میا بی کے لئے بھر پو ر کر دا ر ادا کر نے کا رعز م کیا وفد میں ما سٹر شا کر حسین ،را جہ سا جد حسین ،را جہ امجد حسین ،را جہ ریا ست خا ن ،را جہ زراعت خا ن ،را جہ شبیر احمد ،را جہ مز مل حسین ،مرزا عدیل خا ن ،حا جی جمیل اختر سمیت دیگر شامل تھے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) پا کستا ن تحر یک انصا ف کے مرکزی راہنماء و امیدوار اسبملی حلقہ ایل اے سات بھمبر ڈاکٹر انعام الحق چوہدری نے کہا کہ این اے 122,، 125 اور 154 میں الیکشن ٹر بیو نل نے فیصلو ں نے 2013 کے فرا ڈ الیکشن کو بے نقا ب کر دیا ہے الیکشن ٹر بیو نل کا فیصلو ں کے بعد جو ڈیشل کمیشن کے فیصلہ پر سوا لیہ نشان لگ گیا ہے 2013 کے الیکشن میں دھا ند لی کرو انے وا لے الیکشن کمیشن کے آفیسرا ن کو فی الفو ر ملا زمت سے فا رغ کر کے ان کیخلا ف مقدما ت قائم کر کے قرار واقعی سزادی جا ئے تا کہ آئند ہ عوام کے مینڈیٹ کو چو ری نہ کر سکے انہو ں نے کہا کہ تحر یک انصا ف نے دھا ند لی کیخلا ف جو احتجا ج اور دھر نا دیا آج اس کے ثمرا ت سامنے آگئے ہیں تحر یک انصا ف کا مو قف تھا کہ 2013 کے الیکشن فرا ڈ اور دھا ند لی زدہ ہیں عوام کا مینڈ یٹ چوری کیا گیا ہے عوام نے ووٹ کسی اور کو ڈا لتے ہیں جبکہ کا میا ب کو ئی اور ہوا ہے عمرا ن کا احتجا ج اور دھر نا رنگ لا یا ہے الیکشن ٹر بیو نل کے فیصلے حق وسچ اور میر ٹ پر مبنی ہیں فیصلے عمرا ن خا ن کی سیاسی اور اخلاقی فتح ہے انہو ں نے کہا کہ پا کستا ن کے اندر جب صا ف شفا ف الیکشن ہو نگے تحریک انصا ف بھاری اکثر یت سے کا میا ب ہو نگی مو جو دہ الیکشن کمیشن صا ف وشفا ف الیکشن کرو انے میں نہ صرف نا کا م ہوا ہے بلکہ مسلم لیگ نون کیسا تھ ملکر عوامی مینڈ یٹ کی تو ہین کا مر تکب ہوا ہے اس لئے مو جو دہ الیکشن کمیشن کی نگرا نی میں دو بارہ الیکشن لڑ نا تحر یک انصا ف کی بڑ ی غلطی ہو گی جب تک غیر جا نبدا ر اور آزاد الیکشن کمیشن نہیں بنتا اس وقت تک تحر یک انصا ف الیکشن میں حصہ نہ لے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا 25 اکتو بر کو نیویارک میں ملین مارچ کا اعلان خوش آئند ہے ملین مارچ سے تحریک آزادی کشمیر پر مثبت اثرا ت مر تب ہو نگے اور بھا رتی مظا لم کو بے نقا ب کرنے کا موقع ملے گا ان خیا لا ت کااظہا ر اورسیزکشمیری راہنماء چوہدری محمد یونس اف بروٹی نے کیا انہو ں نے کہا کہ تحر یک آزادی کو بین الاقوامی سطح پر اجا گر کرنے میں کلیدی کر دا ر ہے گزشتہ سا ل لند ن میں کا میا ب ملین ما ر چ کر کے تحر یک آزادی کشمیر میں نئی رو ح پھو نکی تھی اور بھا رتی مظا لم کو دنیا کے سامنے بے نقا ب کر کے بھا رت کو دفاعی پوزیشن اختیا ر کر نے پر مجبو ر کیا تھا اب25اکتو بر کو امر یکہ کے شہر نیو یا رک میں اقوام متحد ہ کے دفتر کے سامنے ملین ما ر چ کا اعلا ن خو ش آئند ہے امر یکہ میں کا میا ب ملین ما رچ سے نئی تا ریخ رقم ہو گی انہو ں نے امر یکہ میں مقیم کشمیر ی کمیو نٹی سے اپیل کی ہے کہ وہ25اکتو بر کے ملین ما ر چ میں بھرپو ر شر کت کر کے تحر یک آزادی کشمیر کے ساتھ اپنی وابستگی کا ثبو ت دیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) لیڈی ہیلتھ ورکرزحکومتی بے حسی کا شکار،7 ماہ سے تنخواہ نہ ملی،کوئی پرسان حال نہیں ،صبح و شام محکمہ صحت کے اشاروں پر دوڑنے والیں غریب لیڈی ہیلتھ ورکرز کے چولہے ٹھنڈے پڑنے لگے ،وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف اورمحکمہ صحت آزادکشمیرسے نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق ضلع بھمبر کے دور دراز علاقوں میں انتہائی مشکل حالات میں کام کرنے والی لیڈی ہیلتھ ورکرز گزشتہ سات ماہ سے مسلسل تنخواہ سے محروم ہیں ،بھمبر میں اس وقت 300سے زائد لیڈی ہیلتھ ورکرز فرائض سر انجام دے رہی ہیں ،محکمہ صحت کے ڈھانچے میں اس وقت لیڈی ہیلتھ ورکرز کا کردار تمام شعبہ جات کی نسبت سب سے اہم ہے کیونکہ گراس روٹ لیول پرہر طرح کی معلومات حاصل کرنے سے لے محکمہ صحت کے مختلف آنے والے پراجیکٹ کو کامیاب بنانے کے لیے دن رات ان لیڈی ہیلتھ ورکرز سے کام لیا جاتا ہے،لیکن ستم ظریفی یہ ہے کہ لوگوں کے صحت کے مسائل حل کرنے میں سب سے زیادہ مدد گار ثابت ہونے والی یہ ورکرز خود بدترین مسائل کا شکار ہو رہی ہیں ، پاکستان کے دیگر صوبوں میں لیڈی ہیلتھ ورکرز کو مستقل کر کے نارمل میزانیہ پر لایاجا چکا ہے کہ مگر آزادکشمیر میں کام کرنے والی ان ورکرز کو مستقل کر کے ان کے مستقبل کو محفوظ بنانے کی ادھوری کہانی تو اپنی جگہ انہیں سات ماہ سے تنخواہ کی ادائیگی ہی نہیں کی گئی جس کا نتیجہ یہ نکلا ہے کہ محکمہ صحت کی یہ ورکرز انتہائی کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہو گئی ہیں ،درجنوں لیڈی ہیلتھ ورکرز اپنے کنبے کی واحد کفیل ہیں تنخواہ نہ ملنے سے ان کے چولہے ٹھنڈے پڑنے شروع ہو گئے ہیں اور ان کی کفالت میں موجود خاندان انتہائی مشکلات کا شکار ہیں ،جس کا وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف اور محکیمہ صحت آزادکشمیر کو نوٹس لینا چاہیے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈپٹی اپوزیشن لیڈر ،مرکزی سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن چوہدری طارق فاروق،مشیر وزیر اعظم آزادکشمیر چوہدری محمد لطیف ایڈووکیٹ ،مسلم لیگ ن کے رہنماء راجہ امتیاز خان پنجیڑی،صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن بھمبر چوہدری عارف سرفراز ایڈووکیٹ،پی ڈی ایس پی بھمبر راجہ اشفاق ،چوہدری ابرار الحق ایڈووکیٹ ،چوہدری خالد یوسف پنڈی جہونجہ ،چوہدری نصر اقبال مکہال نے سینئر صحافی جاوید اقبال برسالوی ،ٹیچرز رہنماء چوہدری محمد شبیر برسالی کے چچا اور چوہدری تفضل کے والد محترم چوہدری محمد فاضل کی ٹریفک حادثہ میں اچانک وفات پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت جبکہ لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈھیری وٹاں ویلفیئر فاونڈیشن کے زیر اہتمام ڈھیری وٹاں میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد سپیشلسٹ ڈا کٹرو ںنے سینکڑو ں مر یضو ں کا چیک اپ کیا جبکہ مر یضو ں کو فر ی ادویا ت بھی دی گئی اسسٹنٹ کمشنر ڈڈیا ل چو ہدر ی محمدا یو ب نے فر ی میڈ یکل کیمپ کا دو رہ کیا تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر کی سما جی تنظیم ڈھیر ی وٹا ں ویلفیئر فا ونڈ یشن کے زیر اہتما م گو رنمنٹ بو ائز مڈ ل سکو ل ڈھیر ی وٹاںمیں فر ی میڈ یکل کیمپ لگا یا گیا جس میں میڈ یکل سپیشلسٹ ڈا کٹر افتخا ر احمد چو ہدر ی گا ئنا کا لو جسٹ ڈا کٹر نو رین فا روق اور ڈا کٹر نعیم اسلم نے 3سو سے زا ئد مر یضو ں کا فر ی چیک اپ کیا جبکہ فا ونڈ یشن نے میڈ یکل کیمپ میں چیک اپ کروا نے وا لے مر یضو ں کو فر ی ادویا ت بھی دی فر ی میڈ یکل کیمپ کے موقع پر اسسٹنٹ کمشنر ڈڈیا ل چو ہدر ی محمد ایو ب نے دو رہ کیا اس موقع پر فا ونڈ یشن کے صدر چو ہدر ی انعا م الحق نے انکو ڈھیر ی وٹا ں ویلفیئر فا ونڈ یشن کے متعلق تفصیلی بر یفنگ دی اسسٹنٹ کمشنر چو ہدر ی محمد ایو ب نے کہا کہ دکھی انسا نیت کی خد مت کر نیو الے لو گ بڑ ے عظیم ہیں اللہ تعالیٰ اس کا اجر عظیم انسا ن کو دنیا اور آخر ت میں عطا کر تا ہے ہم سب کو مل جل کر معاشر ے کی بہتر ی کیلئے کا م کر نا ہو گا رفا عی اور فلا حی کا مو ں میں ایک دو سر ے کا ہا تھ بٹا یا تا کہ غر یب نا در اور مستحق لو گو ں کی مدد کر کے ان کی زند گیو ں کوآسا ن بنا یا جا سکے اس موقع پر چو ہدر ی عتیق الر حمن بر سا لوی ،چو ہدر ی ظفر اقبا ل ظفر ی ،چو ہدر ی محمد سر فراز ،چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،را جہ شہزاد احمد خا ن سمیت بھی مو جو د تھے۔

Welfare Medical Camps
Welfare Medical Camps
Share this:
Tags:
Chaudhry Khalid Hussain commissioner Holding news Welfare انعقاد بھمبر چوہدری خالد حسین خبریں کمشنر میڈیکل کیمپ ویلفیئر
Life
Previous Post زندگی کیا ہے
Next Post ماں ایک ایسی ہستی ہے جس کا کوئی نعم البدل نہیں، ممتاز بیگ
GROUP PHOTO ROTARY NRSP N LSP MEMBERS

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close