Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 24/04/2015

April 24, 2015April 24, 2015 0 1 min read
Game Festival Bhimber
Police Traning Bhimber
Police Traning Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر شہر اور گرد و نواح میں ناقص غیر معیاری اور مضر صحت مشروبات کی فروخت دھڑلے سے جاری شہری ناقص، مضر صحت اور غیر معیاری مشروبات کے استعمال سے پیٹ کی مختلف بیماریوں کا شکار ہو کر ہسپتال پہنچنا شروع شہریوں کا مضر صحت اور غیر معیاری امشروبات تیار کرنے اور فروخت کرنے والوں کیخلاف ضلعی انتظامیہ سے کارروائی کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق بھمبر شہر اور گرد ونواح کے علاقوں میں ناقص غیر معیاری اور مضر صحت مشروبات کی تیاری اور فروخت پورے عروج پر ہے دوکاندار زیادہ منافع کمانے کیلئے دوکانوں میںناقص اور غیر معیاری مشروبات فروخت کرنے لگے بھمبر شہر، بڑھنگ، دھندڑ، ڈھیری وٹاں، سوکاسن ، پنجیڑی ، کوہل چہلہ، گڑھا کنجال ، کانگڑہ فکروٹ ، درائیاں، پوٹھی، پنڈی جہونجہ، سیرلہ، کہانی پیل، کس چناتر ، سنگڑھ، کلری ، کسگمہ ، علی بیگ کے علاقوں میں دوکانداروں نے انتہائی ناقص، غیر معیاری اور مضر صحت مشروبات کی سر عام فروخت شروع کر رکھی ہے دوکانوں کے اندر اور باہر حفظان صحت کے اصولوں کے برعکس غیر معیاری اور مضر صحت لوکل، مقامی اور ملٹی نیشنل کمپنیوں کے جعلی لیبل لگا کر مشروبات سجا رکھے ہیں جبکہ ریڑھی والوں نے اپنی ریڑھیوں پر سکنجین، املی ، آلو بخارے کا شربت ، گنے کا رس ، سوڈا واٹر اور مقامی طور پر تیار ہونے والے دو نمبر برانڈ کی سر عام فروخت کر رہے ہیں غیر معیاری مشروبات پینے سے سادہ لوح شہری اور چھوٹے چھوٹے معصوم بچے معدے اور جگر کی موذی بیماریوں کا شکار ہو رہے ہیں ناقص اور غیر معیاری مشروبات کے استعمال سے بچے اور بوڑھے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں غیر معیاری اور مضر صحت مشروبات کے استعمال سے پیٹ کی مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو کر ہسپتالوں کا رخ کرنے پر مجبور ہونیوالے شہریوں نے ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ ناقص اور غیر معیاری مشروبات تیار کرنے اور فروخت کرنے والے باثر تاجروں کیخلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے اور شہریوں کی قیمتی جانوں کو محفوظ بنایا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) تحریک انصاف یوتھ ونگ ڈھمک حلقہ برنالہ کے رہنما ملک سلیمان اعوان نے کہا کہ بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے نواز، زرداری گٹھ جوڑ کی سیاست کو ہمیشہ کیلئے دفن کر دیا آزاد کشمیر کے عوام تبدیلی چاہتے ہیں اور وہ تبدیلی بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی قیادت میں آ چکی ہے حلقہ برنالہ میں بھی بیرسٹر سلطان محمود کی قیادت میں موروثی سیاست کا خاتمہ ہو گا ہمیں کمزور سمجھنے والے اب تحریک انصاف سے خوفزدہ ہو چکے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے ملوٹ میں یوتھ کارکنان کی ایک میٹنگ میں خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ اب آزاد کشمیر میں بھی تبدیلی کی ہوا چل پڑی ہے تحریک انصاف کا سونامی پورے آزاد کشمیر سے موروثی سیاست کا خاتمہ کر کے ہی دم لے گا مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں کشمیری عوام اب ان دونوں جماعتوں کی عوام دشمن پالیسوں سے تنگ آ چکے ہیں اور تبدیلی چاہتے ہیں انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف میں نوجوانوں کی بھر پور شمولیت نے آئندہ تحریک انصاف کی کامیابی کا بگل بجا دیا ہے برنالہ کے عوام بھی اب گذشتہ کئی سالوں سے مسلط بہروپیوں کو پہچان چکے ہیں اور آئندہ ان کے جھانسے میں نہیں آئینگے انہوں نے کہا کہ حالیہ ضمنی الیکشن میں بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی شاندار کامیابی کے بعد تحریک انصاف آزاد کشمیر میں مزید مضبوط ہو گی ہے برنالہ میں بھی تحریک انصاف امیدوار اسمبلی ملک عبدالمالک اعوان کی قیادت میں متحد و منظم ہے ملک عبدالمالک اعوان علاقہ کی پرو قار شخصیت ہیں ان کی قیادت میں برنالہ سے کرپشن کا خاتمہ کر کے دیانتدار اور ایمان دارانہ نظام کا قیام عمل میں لایا جائیگا اور جلد ہی برنالہ سے بھی موروثی سیاست کا خاتمہ ہو گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) محکمہ سپورٹس یوتھ اینڈ کلچر کے زیر اہتمام بھمبر میں کشمیر گیمز 2015 کے مقابلے جاری ملک محمد باز اتھلیکٹس چیمپئین شپ پائلٹ ہائی سکول گرائونڈ میں شروع اتھلیکٹس چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی افسر مال بھمبر انعام اللہ باری اتھلیکٹس مقابلوں میں پہلے دن پینتھر کلب نے میدان مار لیا تفصیلات کے مطابق محکمہ سپورٹس یوتھ اینڈ کلچر آزاد کشمیرکے زیر اہتمام ضلع بھمبر میں کشمیر گیمز 2015 کا فیسٹیول جاری ہے گذشتہ روز گورنمنٹ پائلٹ ہائی سکول بھمبر میں کشمیر گیمز 2015 کے سلسلہ میں اتھلیکٹس کے مقابلے شروع ہوئے جس میں 100 میٹر ریس کا مقابلہ جس میں پائلٹ ہائی سکول بھمبر ونر جبکہ بھمبر پینتھر کلب رنر اپ ،جبکہ گولہ کے مقابلے میں بھمبر پینتھر ونر ، سٹی کلب رنر اپ جبکہ 4×100 میٹر ریلے ریس میں پنیتھر کلب ونر جبکہ پائلٹ سکول رنر رہے تقریب کے مہمان خصوصی افسر مال بھمبر انعام اللہ باری تھے جنہوں نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر گیمز کا انعقاد آزاد خطے کے اندر نوجوانوں کیلئے صحت مندانہ سرگرمیوں کا آغاز ہے جس سے نوجوانوں کو اپنی صلاحیتیں سامنے لانے کا موقع ملے گا اور آزاد کشمیر کے اندر کھیلوں کے فروغ میں اضافہ ہو گا نوجوان نسل کو معاشرتی برائیوں سے دور رکھنے کیلئے کھیلوں کے میدانوں کو آباد کرنا ہو گا انہوں نے کہا کہ ضلع بھمبر کھیلوں کے حوالہ سے ایک منفرد مقام رکھتا ہے آزاد کشمیر سطح کے مقابلوں میں ہمیشہ نمایاں پوزیشن حاصل کی ہے کشمیر گیمز سے نوجوانوں کو آگے بڑھنے کا موقع ملا گا انہوں نے کہا کہ میں خود میں سپورٹس مین رہا ہوں اور ڈویژن کی سطح پر فرسٹ کلاس کرکٹ کھیل چکا ہوں بھمبر کے اندر کھیلوں کے فروغ کیلئے ضلعی انتظامیہ ہر ممکن تعاون کرے گی جبکہ تقریب میں ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر چوہدری کمال سبحانی، صدر معلم پائلٹ ہائی سکول چوہدری محمد اسلم،سنیئر صحافی چوہدری خالد حسین، طارق ثاقب، عاطف اکرم، ثاقب بشیر بٹ ، فواد گیلانی ، سنیئر مدرس شیخ محمد صفدر، چوہدری خالد ، احسن سعید ، پی ٹی سعید و دیگر موجود تھے۔

Game Festival Bhimber
Game Festival Bhimber

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر )معروف سیاسی و سماجی راہنما چوہدری محمد حنیف آف پیر کانجی اوورسیز کشمیری راہنمائوں کے اعزاز میں عشائیہ دینگے تفصیلات کے مطابق بھمبر کے معروف سیاسی و سماجی راہنما چوہدری محمد حنیف آف پیر کانجی رنڈیام آج اپنی رہائش گاہ پر اوورسیز کشمیری راہنمائوں کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ دینگے عشائیہ کی تقریب میں وزیر مال چوہدری علی شان سونی سمیت برطانیہ، یورپ اور عرب امارات میں مقیم کشمیرکمیونٹی کے رہنما شرکت کرینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ار ب پتی مقامی لو گ نا م نہاد نا دار بن کر شہر کی بیت الما ل کی قیمتی جگہو ں پر قا بض مہا جر ین دربد ر کی ٹھو کر یں کھا نے پر مجبو ر وزیر بحا لیا ت اور کسٹو ڈین املاک مترو کہ سے نو ٹس لینے کا مطا لبہ شہر ی پر یشا ن حا ل حکومت نے اگر نو ٹس نہ لیاتو شہر ی حلقے ڈپٹی کمشنر آفس کے با ہر احتجا ج کر نے پر مجبو ر ہو نگے تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر شہر جس کا زیا دہ تر ر قبہ بیت المال پر مشتمل ہے اور حکومتی قانو ن کے مطا بق بیت المال کی الا ٹمنٹ کی مقامی پو گو ں پر پا بند ی ہے لیکن ار ب پتی با اثر لو گ ملی بھگت سے جعلی نا دار بن کر بیت الما ل پر قا بض ہو چکے ہیں جبکہ مہا جر ین جن کے پا س سر چھپا نے کو جگہ نہ ہے در بد ر کی ٹھو کر یں کھا رہے ہیں آئے روز حکومتی نما ئند وں کے وفو د کی شکل میں ملا قا تیں بھی کر تے رہتے ہیںاور حکومت کے نو ٹس میں یہ معا ملہ اکثر او قا ت لا یا گیا ہے لیکن وزیر اعظم اورکسٹو ڈین یا متعلقہ محکمہ نے کبھی نو ٹس نہ لیا جس کی وجہ سے شہر ی حلقہ با لخصوص مہا جر ین شدید پریشا نی کا شکا رہیں بھمبر میں مہا جر ین کے لئے رہنے کو جگہ میسر نہ ہے شہر ی حلقو ں اور با لخصوص مہا جرین نے حکومت انکو ائر ی کمیشن قائم کر ے اور ان با اثر مقا می لو گو ں جنہو ں نے جعلی نا دا ر بن کر بیت الما ل کی قیمتی جگہو ں پر قبضے کئے ہو ئے ہیں اور انتظا میہ کی ملی بھگت کرکے الا ٹ کررکھے ہیں ان الاٹ منٹو ں کو کینسل کیا جا ئے اور مستحق کو سر چھپا نے کے لئے جگہ فرا ہم کی جا ئے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)دہشت گر دی کی واردا تو ں سے نمٹنے کے لئے آئی جی پی اور ڈی آئی جی میر پو ر رینج کی خصوصی ہدا یت پر ضلع پو لیس بھمبر نے خو اتین اسا تذ ہ کو عملی طو ر پر ٹر یننگ کا آغاز کر دیا اس سلسلہ میں گز شتہ روز ڈی ایس پی ہیڈ کو ارٹر اور ڈی ایس پی لیگل نے گزشتہ رو ز گو رنمنٹ گر لز ہا ئی سکو ل بھمبر کی اسا تذ ہ کو مختلف قسم کا اسلحہ چلا نے کی ٹر یننگ دی تفصیلا ت کے مطا بق سا نحہ پشا ور کے بعد پو رے ملک کی طرح ضلع بھمبر میں بھی انسپکٹر جنر ل پو لیس ملک خد ا بخش اعو ان اور ڈی آئی جی رینج میرپو ر ڈا کٹر خا لد محمود کی خصوصی ہد ایت پرگز شتہ روز ڈی ایس پی ہیڈ کو ارٹر چو ہدر ی محمد رفیق ،ڈی ایس پی لیگل را جہ اشفاق احمد خا ن نے لیڈی پو لیس کے ہمرا ہ گو رنمنٹ گر لز ہا ئی سکو ل بھمبر کی اسا تذ ہ کو مختلف قسم کا اسلحہ چلا نے کی ٹر یننگ دی اس موقع پر ایس ایس چو ہدری منیر احمد نے صحا فیو ں سے خصوصی گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ مو جو دہ ملکی صورتحال کے پیش نظر ضلع بھمبر کے تما م سر کا ری اور نیم سر کا ری ادا رہ جا ت کے استا تذہ کو مختلف قسم کے ہتھیا ر چلا نے کی خصوصی ٹر یننگ دی جا ئیگی جبکہ28اپر یل کو پنک رو ز ہا ل میں سیکو رٹی اور دہشت گر دی سے نمٹنے کے لئے سیمنا ر منعقد کیا جا رہا ہے جس میںڈی آئی جی میر پور رینج ڈا کٹر خا لد محمود چو ہا ن ایس ایس پی بھمبر چو ہدر ی منیر احمد اور پو لیس آفیسرا ن خصوصی لیکچر دینگے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر )جمو ں وکشمیر کی خبرپر ایکشن ڈپٹی کمشنر بھمبر نے محکمہ پبلک ہیلتھ کے ذمہ دا ران کوفو ری طو ر پر بھمبر شہر کے باسیو ں کو پینے کا صا ف پا نی مہیا کر نے اور واٹر فلٹر یشن پلانٹ کی صفا ئی کا حکم دے دیا جبکہ اسسٹنٹ کمشنر بھمبر کو موقع چیک کر نے کے احکا ما ت جا ری کردئیے تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ روز میڈ یا میں شہر یو ں کو پینے اور ذہر آلو د اور گند ہ پا نی سپلا ئی ہو نے کی خبر شا ئع ہو نے پر ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرال نے فو ری طو ر پر ایکشن لیتے ہو ئے محکمہ واٹر سپلا ئی کے ذمہ دا ران کو فو ری طو ر پر بو سید ہ لا ئنیں تبد یل کر نے اور ٹو ٹی ہو ئی لا ئنو ں کو مر مت کر نے کے علاوہ سما ہنی چو ک اور ہا تجی گیٹ کے مین ہو ل جہا ں سے پو رے شہر کو پا نی سپلا ئی کیا جاتا ہے کی فو ری صفا ئی کے احکا ما ت بھی صا در فرما ئے جبکہ بلد یہ بھمبر نے ڈپٹی کمشنر کے حکم کے مطا بق سما ہنی چوک میں قائم واٹر فلٹر یشن پلا نٹ کی فو ری طو ر پر صفا ئی کرو ادی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)کشمیر گیمز 2015کے زیر اہتما م ملک محمد با ز اتھلیٹکس چمپین شپ کا باقاعدہ افتتا ح ایکسٹرا اسسٹنٹ کمشنر محمد انعا م با ری نے گو رنمنٹ پا ئلٹ سیکنڈر ی سکو ل بھمبر میں گز شتہ روز کیا اتھلیکٹس گیمز میں100میٹر ریس ،800میٹر ریس ،گو لہ 4×100ریلے ریس ،ڈسکس تھر و ،لا نگ جمپ ٹر پل جمپ کے ایو نٹ شامل ہیں کھیلو ں کے مختلف ایو نٹو ں میں ضلع بھمبر کے کھلاڑیو ں نے مقا بلہ جا ت میں حصہ لیا افتتا حی تقر یب میں ڈسٹر کٹ سپو رٹس آفیسر کما ل سبحا نی ،سینئر مدرس شیخ محمد صفدر ،چو ہدر ی خا لد حسین ،ریٹا ئر ڈ پی ٹی آئی ملک محمد با ز ،جنر ل سیکر ٹر ی کشمیر پر یس کلب چو ہدر ی عا طف اکر م ،شیراز پرویز مشتاق شا مل تھے جبکہ ریفر ی کت فرا یض رفتا ج خا ن ،چو ہدر ی محمد سعید نے دئیے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)شہر یو ں اور صحا فیو ں نے دن دیہا ڑے بھر ے با زار سے خا تون ٹیچر سے پرس چھین کر فرار ہو نیوالا چور پکڑ کر پو لیس کے حوا لے کر دیا شہر یو ں کا چو ر کو سخت سزا دینے کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ چند دنو ں سے ضلعی ہیڈ کو ارٹر میں خوا تین سے پرس چھیننے کے واقعا ت توا تر سے ہو رہے تھے گز شتہ روز بھمبر کے معروف با زار سے را شد محمود ولد محمد اشر ف قوم پٹھا ن سکنہ بھمبر نے خا تو ن ٹیچر سے دن11ببجے کے لگ بھگ پر س چھینا اورفرار ہو گیا خا تو ن کے شور مچانے پر شہر یو ں اور صحا فیوں نے چو ر کا پیچھا شروع کر دیا اور پا ئلٹ ہا ئی سکو ل کے قر یب چو ر کو پکڑ کر پر س اور قیمتی مو با ئیل برآمد کر لیا اور تھا نہ پو لیس سٹی کے حو الے کر دیا اس موقع پر ایس ایچ او سٹی سردا ر سہیل یو سف نے صحا فیو ں سے خصوصی گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ بھمبر سے جرا ئم کا خا تمہ اولین تر جیح ہے شہر یو ں کے تعاون سے بھمبر کو امن کا گہو ارہ بنا ئینگے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)آزاد کشمیر کے ریٹا ئرڈ ملا زمین کو پنجا ب کے برابر گرا س پنشن میں اضا فہ کر کے بقا یا جا ت کی ادا ئیگی کی جا ئے تا کہ ملا زمین کے اندر پا ئی جا نیوا لی بے چینی ختم ہو سکے ان خیا لا ت کا اظہا ر نا ئب تحصیلد ار (ر) را جہ سر دار علی خا ن نے او لڈ پنشنرز کے اجلاس سے خطاب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ پنجا ب حکومت نے اپنے پنشنروں کی کمیو ٹ شدہ پنشن معہ اضا فہ جا ت بحا ل کر کے ادا ئیگیبھی کر دی ہے مگر آزاد کشمیر کے پنشنرز تا حا ل اس اضا فے سے محرو م ہیںانہو ں نے وزیر اعظم آزاد کشمیر ،چیف سیکر ٹر ی اور سیکر ٹر ی ما لیا ت سے در خو است کی ہے کہ آزاد کشمیر اولڈ پنشنرز کی گرا س پنشن پر اضا فہ جا ت شامل کر کے بقا یا جا ت کی ادا ئیگی کے احکا ما ت صا در فر ما ئے جا ئیں تا کہ ریٹا ئر ڈ ملاز مین کے اندر پا ئی جا نیو الی بے چینی ختم ہو سکے ۔

Share this:
Tags:
city news sale بھمبر خبریں شہر فروخت مشروبات
Lonely life
Previous Post مجھے زندہ رہنے دو
Next Post بدین کی خبریں 24/04/2015
Badin

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close