Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 03/09/2015

September 3, 2015September 3, 2015 0 1 min read
Bhimber
Bhimber
Bhimber

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) اسسٹنٹ کمشنر بھمبر راجہ طارق محمود خان نے کہا ہے کہ موٹر سائیکل سواروں نے شہر کے حسن کو پا ما ل کر دیا ہے شرقی با زار ،مسلم بازار، میلاد چو ک مین بازار میںجگہ جگہ مو ٹر سائیکلو ں کی پا رکنگ کیو جہ سے ٹریفک جا م ہو نے سے شہر ی شد ید پر یشا نی کا شکا ر ہیں شہر یو ں کی سہو لت کیلئے اور ٹر یفک کی روانی میں خلل سے بچنے کے لئے لا ری اڈا ،سما ہنی چوک اور میر پو ر چو ک میں مو ٹر سا ئیکل سٹینڈ بنائے جا ئیںگے مو ٹرسا ئیکل سوا ر اپنے مو ٹر سا ئیکل شہر اور بازار کے اندر پا رک کر نے کی بجا ئے مو ٹر سا ئیکل سٹینڈ پر کھڑا کر یں خلا ف ورزی کر نیوا لے کیخلا ف کا رروا ئی عمل میں لا ئی جا ئیگی ان خیا لا ت کااظہا ر انہو ں نے اپنے آفس مین انجمن تا جرا ن اور شہر یو ں کے نما ئند ہ اجلاس سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ بھمبر شہر تا ریخی شہر ہے اس کے خو بصورت با زارو ں کے حسن کو جگہ جگہ مو ٹرسا ئیکل اور گا ڑیو ں کی پا رکنگ نے ما ند کر دیا ہے شہر ی جہا ں دل چا ہتا ہے مو ٹر سا ئیکل پا رک کر کے بازا ر چلے جا تے ہیں جس کیو جہ سے ٹر یفک کی روانی میں خلل پیدا ہوتا ہے اور اکثراوقا ت خا ص طو ر پر سکو ل چھٹی ٹا ئم پر ٹر یفک جا م ہو جا تی ہے جبکہ دو کا نوں کے سا منے مو ٹر سا ئیکل کھڑ ے ہو نے سے بھی دو کا ندا رو ں کو شدید دشوا ری کا سا منا کر نا پڑ تا ہے عوامی شکا یا ت بھی مو صول ہو رہی ہیں کہ منچلے نو جو ان شا پنگ کے دو را ن خو اتین کو تنگ کر تے ہیں ان تما م مسا ئل کے سدبا ب کیلئے اور با زارو ں کے حسن کو بر قرا ر رکھنے کے لئے شہر کے مختلف مقا ما ت پر مو ٹر سا ئیکل اور گا ڑیو ں کے پا رکنگ سٹینڈ بنا ئے جا رہے ہیں پہلے مر حلے میں میر پو ر چو ک ،سما ہنی چو ک اور لا ری اڈا میں موٹر سا ئیکل سٹینڈ بنا ئے جا ئینگے شہر ی اور دوکا ندا ر اپنے مو ٹر سا ئیکل ان منظو ر شدہ اسٹینڈوں پر کھڑ ے کر یں تا کہ ٹر یفک کے مسا ئل سے بچنے کیسا تھ سا تھ شاپنگ کر نے والے شہر ی بھی آسا نی سے شا پنگ کر سکے اس موقع پرایڈ منسٹر یٹر بلد یہ را جہ شا ہد انو ر خا ن ، صدر انجمن تا جرا ن ڈا کٹر عبدا لشکو ر خان،صدر میلا د کمیٹی چو ہدر ی محمد اکر م پپو جٹ ،سا بق چیئر مین زکو ة مرزا اجمل جرا ل ،نا ئب تحصیلد ار را جہ نثار احمد خا ن ،ٹر یفک سا رجنٹ را جہ سہرا ب خا ن ،شوکت علی بھٹی ،سینئر صحا فی قاضی انصر زما ن سمیت دیگر بھی مو جود تھے جنہو ں نے اسسٹنٹ کمشنر کو اپنے بھر پو ر تعاون کا یقین دلا یا اور اسکو احسن اقدا م قرا ر دیا ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) طا قت اور بلیک میلنگ سے پیپلز پا رٹی کو عوامی خد مت سے رو کا نہیں جا سکتا گر فتا ریاں ،ہتھکڑیا ںاور جیلو ں کے ڈر اور خو ف سے جیا لو ں کو ڈرا یا دھمکا یانہیں جا سکتا پیپلز پا رٹی عو امی جما عت ہے اور عوام کی خد مت کو اپنا مشن بنا یا ہے پا کستا ن اور جمہو ریت کی مضبو طی اور عوام کی خد مت کیلئے پیپلز پا رٹی کی گرا ں قدر خد ما ت ہیں جن کو تا ریخ میں ہمیشہ سنہر ی حرو ف میں لکھا جا ئیگا ان خیا لا ت کااظہا رپا کستا ن پیپلز پا رٹی آزاد کشمیر کے مر کز ی را ہنما ڈپٹی ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ بھمبر عمر ریا ض سا گر نے کیا انہو ں نے کہا کہ پیپلز پا رٹی اور اس کے قا ئد ین نے خو ن کے نذرا نے پیش کر کے ملک کے اندر جمہو ریت کلو مضبو ط کیا ہے جمہو ریت کیخلا ف ہر سازش کا مقا بلہ ہمیشہ پیپلز پا رٹی نے ہی کیا ہے جنر ل ضیا الحق کے ما رشل لا ء اور جنر ل مشرف کی آمر یت کے خا تمے میں پیپلز پا رٹی کا بنیا دی اور کلید ی کر دا ر ہے انہو ں نے جنر ل ضیا الحق اور جنر ل مشر ف نے پیپلز پا رٹی کو ختم کر نے کی بھر پو رکو شش کی لیکن پیپلز پا رٹی پہلے سے زیا دہ مضبو ط ہو کر سا منے آئی ہے انہو ں نے کہا کہ پیپلز پا رٹی کو دبا نے کیلئے جیا لو ں کی گر فتا ریا ں عمل میں لا ئی جا رہی ہیں کر پشن صرف صو بہ سندھ میں ہے پا کستا ن کے اور کسی صو بے میں نہ ہے پیپلز پا رٹی کیخلا ف صر ف انتقا می کا رروا ئیوں سے کئی سوا لا ت جنم لے رہے ہیں انہوں نے کہا کہ جنر ل را حیل شر یف سے مطا لبہ کر تے ہیں وہ کر پشن کیخلا ف صرف پیپلزپا رٹی کو نشا نہ نہ بنا ئیں بلکہ دیگرجما عتو ں کیخلا ف بھی کا رروا ئی کر یں۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) 6 ستمبر یو م دفا ع کے موقع پر بھمبر میں مسلم لیگ نو ن یو تھ ونگ افو اج پا کستا ن کیسا تھ اظہا ر یکجہتی ریلی نکا لے گی ریلی کی قیا دت ڈپٹی اپو زیشن لیڈر چو ہدر ی طا رق فا روق کر ینگے ریلی مسلم لیگ نو ن کے ضلعی دفتر سے شروع ہو گی اور شہر بھر کا چکر لگا کر وا پس ضلعی سیکر ٹر یٹ اختتا م پذ یر ہو گی ان خیا لا ت کااظہا ر مسلم لیگ نو ن یو تھ ونگ کے میڈ یا کو ارڈینیٹر چو ہدر ی فیصل جا وید نے کیا انہو ں نے کہا کہ 6 ستمبر دفا ع پا کستا ن کی تا ریخ کا اہم تر ین دن ہے 6ستمبر کو یو م دفا ع کے طو ر پر منا یا جا ئیگا مسلم لیگ نو ن یو تھ و نگ یو م دفا ع کے موقع پر افواج پا کستا ن کی قر با نیو ں کوخرا ج عقید ت پیش کرینگے اور دہشت گردی کیخلا ف جا ری آپریشن پر جنر ل را حیل شر یف کیسا تھ اظہا ر یکجہتی کیا جا ئیگا انہو ں نے کہا کہ 6ستمبر یو م دفاع کے موقع پر مسلم لیگ ن یو تھ ونگ کے زیر اہتما م پا ک فو ج کے سا تھ اظہا ر یکجہتی کیلئے شا نداز ریلی نکلے گی ریلی کی قیا دت ڈپٹی اپوزیشن لیڈر وسینئر نا ئب صدر مسلم لیگ نو ن آزاد کشمیر چو ہدری طا رق فا روق اور مسلم لیگ یو تھ ونگ اٹلی کے جنر ل سیکر ٹر ی را جہ عمرا ن خا لق کر ینگے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) پیپلز پا رٹی اپنے اصل منشور رو ٹی کپڑا اور مکا ن کے نعر ے سے ہٹ چکی ہے پیپلز پا رٹی کے لئے قر با نیا ں دینے وا لے نظر یا تی اور مخلص جیا لو ں کو نظر انداز کر کے خوشا مد یو ں اور حوا ریو ں کو نوازہ اجا رہا ہے چیئر مین گڈ گو رننس بھی حکومت اور جما عت میں تبد یلی لا نے میں نا کا م ہو چکے ہیں ان خیا لا ت کا اظہا ر پیپلز پا رٹی کے دیر ینہ اور نظر یا تی را ہنما سید فخر عبا س نقو ی آف چو کی نے بھمبر میں صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ میں گزشتہ 40سال سے پیپلزپا رٹی کیساتھ وا بستہ ہو ں گر می سر دی اور ہر قسم کے حا لا ت میں پیپلز پا رٹی کاسا تھ دیا انہو ں نے کہا کہ آج پیپلز پا رٹی کے حا لا ت یہ ہیں کہ مجید حکومت نے پا رٹی کیلئے قر با نیا ں دینے وا لو ں کو بے رحم مو جوں کے حوا لے کر دیا دیر ینہ مخلص اور نظر یا تی جیا لو ں کو نظر انداز کر کے خوشا مدیو ں اور اپنے حوا ریو ں کو ہم پر مسلط کر دیا ہے جو جیا لے کا رکنو ں سے آخر ی آکسیجن بھی چھیننا چا ہتے ہیں اگر پیپلز پا رٹی اور حکومت نے اپنا رو یہ تبد یل نہ کیا اور اس طر ح جیا لو ں کا استحصا ل ہو تا رہا تو آئند ہ الیکشن میں پیپلز پا رٹی کے امیدوارو ں کی ضما نتیں بھی ضبط ہو جا ئینگی انہوں نے کہا کہ پیپلز پا رٹی گڈ گو رننس کے چیئر مین چو ہدر ی انوارا لحق بھی پا رٹی اور حکومت میں تبد یلی لا نے میں نا کا م ہو چکے ہیں جیالو ںکی آواز کو مر کز ی قیا دت تک پہنچا نے میں نا کا م ہو چکے ہیں انہو ں نے محتر م آصف علی زردا ری اور محترمہ فر یا ل تا لپو ر سے مطا لبہ کیا ہے وہ دیر ینہ مخلص اور نظر یا تی کا رکنو ں کے استحصا ل کا نو ٹس لیں ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈسٹر کٹ NGOsکوارڈینیٹر کو نسل ضلع بھمبر کے نو منتخب عہد یدا را ن کی تقر یب حلف بر داری کل منعقد ہو گی تقر یب کے مہما ن خصوصی ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرا ل ہو نگے تفصیلا ت کے مطا بق ڈسٹر کٹ NGOsکو رڈینشین کو نسل ضلع بھمبر کے نو منتخب عہد یدا را ن کی تقریب حلف بردا ری کل بروز ہفتہ صبح 10بجے ہیو ن پیلس ہو ٹل میں منعقد ہو گی تقر یب کے مہما ن خصوصی ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرا ل ہو نگے جبکہ تقر یب کی صدا رت اسسٹنٹ ڈا ئر یکٹر سوشل ویلفیئر سر دا ر شکیل احمد کر یں گے تقر یب میں تحصیل بھمبر تحصیل بر نا لہ اور تحصیل سما ہنی کے نو منتخب عہد یدا را ن بھی حلف اٹھا ئیں گے تقر یب میں ضلع بھمبر کی سما جی تنظیمو ں کے نما ئند ے ضلعی آفیسرا ن بھی شر کت کر ینگے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر کے نواحی گا ئو ں بر سا لی میں دو مو ٹرسا ئیکل سوارو ں میں ٹکر 2افراد شدید زخمی ایک زخمی کو ڈسٹر کٹ ہسپتا ل بھمبر دا خل جبکہ ایک کو گجرا ت ریفر کر دیا گیا تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر کے نو احی گا ئو ں بر سا لی میں دو مو ٹر سا ئیکل سوا رو ں میں ٹکر دو افراد منظو ر حسین اور تنو یر احمد شدید زخمی ہوگئے منظو ر احمد ہنس اور دا نت ٹو ٹ گئے جبکہ تنو یر احمد کے سر میں شدید چو ٹے آئی ہیں منظور احمد کو زخمی حالت میں ڈسٹر کٹ ہسپتا ل بھمبر میں داخل کر لیا گیا جبکہ شدید زخمی تنو یر احمد کو گجرا ت ریفر کر دیا گیا ۔۔

Share this:
Tags:
commissioner market Muslim news traffic بازار بھمبر ٹریفک خبریں کمشنر مسلم
Poor Family
Previous Post اماں ۔۔۔ بھائی کب مرے گا
Next Post خواہش اور سازش
Miser

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close