Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 8/10/2015

October 8, 2015October 8, 2015 0 1 min read
DC khatab
DC khatab
DC khatab

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈپٹی کمشنر آفس کے احاطہ میں 8 اکتوبر 2005 کے شہدا کی یاد میں دعائیہ تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے ڈپٹی کمشنر مرزا محمد ارشد جرال نے کہا کہ آج کا دن شہدا زلزلہ کے ورثا سے اظہار یکجہتی کا دن ہے 2005 میں پاکستانی قوم اور کشمیریوں نے اس سانحہ عظیم پر جس ملی یکجہتی پر جس اتحا د کا مظا ہر ہ کیا وہ دنیا کے لئے بہت بڑ ا پیغا م تھا ضروت اس با ت کی ہے کے سا ری قوم ملک کی سلا متی کے لئے بھی اتحا د اور اتفا ق سے کا م لیں زلز لہ کے موقع پر قوم نے جس ما لی ،جسما نی تعاون کا مظاہر ہ کیا وہ اپنی مثا ل آپ ہے دعا ئیہ تقر یب سے شیخ محمد صا دق اور چوہدر ی افتخا ر عظمی نے بھی خطا ب کیا جبکہ شہدا کے لئے دعا ئے مغفرت قاری دلدا ر غو ث نے کروا ئی دعا ئیہ تقر یب کے آغا زمیں 8:52پر سا ئر ن بجا یا گیااور 2منٹ کی خا مو شی اختیا ر کی گئی تقر یب میں ایس ایس پی چو ہدر ی منیر احمد ،ایڈ منسٹر یٹر را جہ شا ہد انو ر ،کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے صدر خا لد پرو یز بٹ ،ڈی ایم ایس ڈا کٹر گو ہر ایو ب،تحصیلدا ر شہزاد نسیم عباسی ،ایس ڈ ی او را جہ جبران افضل ،نا ئب تحصلیدا ر را جہ نثا ر احمد ،ڈی ایس پی را جہ ند یم عارف ،ڈی ایس پی چو ہدری امین احمد ،محمد ما لک انقلا بی ،چوہدری شو کت علی ضلع کو نسل ،گو رنمنٹ سٹی سکو ل کے طلبا و اسا تذہ نے کثیر تعداد میں شر کت کی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

DC ,SP Iijlas
DC ,SP Iijlas

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر پبلک ہا ئی کے طلبا کی شہدا ئے زلزلہ کے ا یصال ثواب کے لئے قرآن خوانی 5000رو پے کے نا م پر عطیہ بھی دیا گز شتہ روز بھمبر پبلک سکو ل ہا ئی سکو ل کے طلبا نے 8اکتو بر2005کے شہدا کی رو ح کے ایصال ثوا ب کے لئے قرآن خوا نی کی اور 5000کا عطیہ بھی دیا تا کہ شہدا کے نا م پر صدقہ جا ریہ میں حصہ ڈا لا جا سکے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)محر م الحرا م کے دو را ن ضلعی ہیڈ کوارٹر میں امن واما ن کو بر قرار کیلئے سیکو رٹی کے فول پرو ف انتظا ما ت کئے جا رہے ہیں 10محر م کو ذولجنا ح کے را ستے پر پو لیس کے نو جو ان ،ریسکیو1122اور محکمہ صحت عا مہ کے اہلکا ران مو جو د ہو نگے تما م علما ئاکرا م اور سو ل سوسا ئٹی آپس میں مکمل ہم آہنگی رکھیںضلع بھمبر کے تما م انٹر ی پوائٹس ،لا ری اڈوں سمیت اہم مقا ما ت پر کڑ ی نظر رکھی جا ئیگی وال چا کنگ ،مذ ہبی منا فقر ت پھلانے اور لیٹر یچر تقسیم کر نے وا لو ں کیخلا ف سخت قا نو نی کا رروا ئی کی جا ئیگی ان خیا لا ت کااظہا ر ڈپٹی کمشنر مرزا ارشد محمود جرا ل نے اپنے آفس میں ضلعی انتظا می آفیسر ان ،علما ء اکرا م ،انجمن تا جرا ن اور سو ل سوسا ئٹی اجلاس خطا ب کر تے ہو ئے کیا اجلا س میں ایس ایس پی چو ہدر ی منیر حسین ،خطیب جا مع مسجد محمد امین الد ین ، پر نسپل (ر) رشید احمد قاسمی ،سید سبط الحسن کا ظمی ،چو ہدر ی محمد یو سف درا ئیا ں ،ڈر گ انسپکٹر ڈا کٹر ظہیر با برمرز امحمد اجمل جرا ل ،ڈا کٹر عبدا لشکو ر را جہ ،حا فظ شجا ع الر حمن ،محمد شعیب بھائی ،سید ذوالفقا ر علی جعفر ی ،سید مد ثر حسین بخاری، ودیگر نے بھی خطا ب کیا اس موقع پر ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ را جہ شا ہد انو ر، اسسٹنٹ کمشنر بھمبر را جہ طا رق خا ن ،اسسٹنٹ کمشنر بر نا لہ چو ہدر ی مظہر اقبا ل،اسسٹنٹ کمشنر سما ہنی چو ہدر ی را سب حسین ،ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر را جہ ندیم عا رف ،ڈی ایس پی سٹی چو ہدر ی محمد امین ،تحصیلدا ر شہزاد نسیم عباسی ،نا ئب تحصیلدا ر را جہ نثا ر احمد،صدر کشمیر پر یس کلب نا صر شر یف بٹ ،جنر ل سیکر ٹر ی عا طف اکر م ،شیراز پرو یز مشتاق ،محمد ما لک انقلا بی ،ڈی ایم ایس ڈا کٹر گو ہر ایو ب،ایس ایچ او سٹی سکندر اعظم ،ایس ایچ او بر نا لہ شیخ عبدا لر حمن ،ایس ایچ او علی بیگ چو ہدر ی منیر احمد ،ایس ایچ او چو کی سما ہنی ملک خا لد محمود ،ڈسٹر کٹ ٹر یفک انچا رچ محمد نسیم و دیگر بھی مو جود تھے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)تعلیمی بو رڈ میر پو ر میں پیپر چیکنگ کے طر یقہ کار میں بے ضابگتیاں عرو ج پر والد ین پر یشا ن بچو ں کا مستقبل تا ریک ہو نے لگا امتحا نی مراکز میںبو ٹی ما فیا کارا ج تفصیلا ت کے مطا بق آزاد کشمیر کے تعلیمی بو رڈ میر پو ر میں 9thاور 10th کے امتحا نا ت میں شا مل طا لبعلو ں نے رزلٹ آنے پر اپنے حا صل کر دہ ما رکس سے مطمین نہ ہو نے پر ذہین طا لبعلو ں نے جب تعلیمی بو رڈ میر پور جا کراپنے اپنے پیپر کو ری چیک کر نے کیلئے در خوا ستیں دی تو بہت سے غلطیاں پیپر زچیکنگ کے دو را ن سامنے آئیں پیپر ز کے پہلے صفحا ت پر کراس لگا کر صفرنمبر لگا ئے گئے تھے جب طالب علمو ںنے بو رڈ کے عملے کوا ن عملے کو ان غلطیو ں کے متعلق شکا یت کر دی طا لبعموں نے ما یوس ہو کر میڈ یا کو انکے متعلق شکایت کر دی اور کہاکہ ہما رے ساتھ تعلیمی بو رڈ والے ذیا دتی کر رہے ہیں ایک تو ہما رے پیپرز کو ٹھیک سے چیک نہیں کیا گیا دوسرا ہم سے پیپرز ری چیک کی فیس وصو ل کر کے بھی ہما رے پیپرز کو چیک کر کے درستگی نہیں کی گئی طلبا ء کے والدین نے کہاکہ تعلیمی بو رڈ مختلف حیلے بہا نو ں سے پیسے اکٹھے کر نے کے چکر میں لگا رہتا ہے جبکہ طلبا ء کیسا تھ انصا ف نا م کی کو ئی چیز بھی نہ ہے وزیر اعظم آزاد کشمیر ،وزیر تعلیم ،سیکر ٹر ی تعلیم ،اس کانو ٹس لیں اور تعلیمی بو رڈ میر پو ر کے ذمہ داران نے اگر یہی طر یقہ کا ر اپنا ئے رکھا تو بہت سے لائق طا لبعمو ں کا مستبقل دا ئو پر لگ سکتا ہے ہما رے ساتھ جو ناانصافی کی جا رہی ہے اس کا فو ری نو ٹس لیا جا ئے
۔.۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سنگڑ ھ کے نو جوا ن سما جی کا رکن اور مسلم لیگ ن تحصیل بھمبر سیکر ٹر ی نشرواشاعت را جہ افتخا ر احمد نے کہا ہے کہ آئند ہ الیکشن میں متحد ہو کر اپنی اکثر یت کا اندازہ کروا ئیں گے سنگڑ ھ ڈلی اور پھلواڑی یو نین کو نسل دھنڈ ر کو ٹ کا ایک بڑا حصہ ہے جو پا نچ چھ ہزا ر ووٹ بنک رکھتا ہے حلقہ بھمبر میں ڈلی سنگڑ ھ اور پھلوا ڑی کو اکثریت کی بنا پر بنیادی حقوق ملنے چا ہیے چا ر چا ر سو ووٹ بینک رکھنے وا لے بڑ ے صوا بیدی عہدوں پر ایڈ جسٹ ہو سکتے ہیں تو سنگڑ ھ اپنے آپ کو کیو ں نہیں منوا سکتاان خیا لا ت کااظہا ر کا اظہا ر انہو ں نے سنگڑ ھ کے مقام پر نوجو انوں کے منعقد اجلاس میں خطا ب کر تے ہو ئے کیا جبکہ اجلاس میں را جہ عتیق الر حمن ،صو بیدا ر جا وید ،حوا لدا ر رضا ،فر یا د حسین ،محمد یاسین جرا ل ،سجا ول حیدر ،محمد سلیم،ممتاز احمد ،حا جی جا وید حسین ،محمد شبیر ، را جہ طلعت طیب قیو م،حا جی اعجا ز محمود ،شا ہد ،تو صیف ،کا مرا ن ،منصور احمد ،سلیم خا ن ،صو بیدا ر جما ل ،کے علاوہ لو گوں کی کثیر تعداد مو جو د تھی انہو ں نے کہاکہ سنگڑ ھ کی تعمیر وترقی اور تعلیم ،صحت کے حوا لہ سے مسا ئل کا حلاور بنیا دی حقوق کے تحفظ کا دا رومدا د نو جوانو ں پر ہے اور نو جو ان ہی علاقے کا اثا ثہ ہو تے ہیں نو جوان اگر چاہتے ہیں کہ ان کی آوازسنی جا ئے اور ان کے مطا لبا ت پو رے ہو ں تو اسکی ایک ہی صورت ہے کہ اپس میں متحد ومتفق ہو ں ہم نے مشکل حا لا ت میں سنگڑ ھ کے نو جو ان جو میر پو ر ڈڈیا ل اور بھمبر مزدوری کر رہے ہیں ان سے فرداً فرداًرا بطہ رکھا بہت جلد میر پو ر یا چکسوا ری میں تما م شہر وں میں کا م کر نے وا لے مزدوروں کا سمینا ر منعقد کیا جا ئیگا اس با بت کمیٹی تشکیل دی جا چکی ہے سنگڑ ھ کت لو گو ں کو بلا تحصیص دعوت دی جا ئیگی نو جو انو ں کا ایک پلیٹ فا رم پر متحد ہو کر لا ئحہ عمل طے کر نا وقت کی ضرورت ہے نو جو ان طبقے کو ما یوس اور احسا س کمتر ی کا شکا ر نہیں ہو نا چا ہیے ،اور نہ ہی کسی سے خا ئف ہو نا چا ہیے انہو ں نے سنگڑ ھ کے نو جو ان مزدو ر طبقے کو پیغا م دیتے ہو ئے کہا کہ میسو لینی کا اصو ل ہوا کر تا تھا جسکے پاس فولا د ہے اسکے پا س رو ٹی ہے لیکن حکم علامہ اقبا ل نے اس اصو ل کی تر میم کر دی کہ جو خود فو لا د ہے اس کے پاس سب کچھ ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)8اکتو بر 2005کو ہو لناک زلزلے سے آزاد کشمیر کے46000چھیا لیس ہزا ر پا کستا ن کے صو بہ کے پی کے 30,000ہزا ر افراد جان بحق ہو ئے آزاد کشمیر کے اضلا ع مظفر آباد ،ہٹیا ں ،نیلم ،با غ با لخصو ص اور حو یلی راولا کو ٹ اور پلندر ی بھی متاثر ہو ئے تقر یب 125ار ب کا نقصا ن ہوا اور انفراد سٹر یکچر تبا ہ ہوگیا متا ثر ہ علاقوں میں شہدا زلزلہ کے ورثا ء آج اپنے عزیز اقا رب کے بچھڑ نے کا غم آج بھی شدت سے محسوس کر تے ہیں ان خیا لا ت کااظہا ر انجینئر خا لد پرو یز بٹ صدر کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ نے یو م شہدا زلزلہ کے موقع پر کیا انہو ں نے کہا کہ اس میں کو ئی شک نہیں کہ عا لمی برادری نے بھر پو ر مددکی پا کستا ن کے عوام نے بھی دل کھو ل کر متاثر ین زلزلہ کی مدد اور اس کے علاوہ ضلع میر پو ر ضلع بھمبر اور ضلع کوٹلی کے عوام اور یو رپ میں آباد کشمیر یو ں نے متا ثر ین زلز لہ کی مدد کر کے دنیا پر ثا بت کر دیا کہ ہم ایک عظیم قوم ہیں لیکن بد قسمتی سے عظیم را ہبر ورا ہنما قائد سے محروم ہیں جس وجہ سے آج ہم پوری دنیا میں اچھی پہچان سے محرو م ہیں آج ہم دہشت گر دی کا شکا ر ہیں گھرو ں میں بھی ہم محفو ظ نہیں میں اس آڑ میں یہا ں بھی نظا م لا رڈز وا ر کے کنٹرو ل میں ہو چکا ہے ضلعی وتحصیل ایڈ منسٹر یشن اور پو لیس و عد لیہ پر بھی انہو ں نے اپنا اثر ورسو خ قائم کر رکھا ہے جس وجہ سے آج عوام بدتر ین استحصا ل کا شکار ہیں لیکن میڈ یا کا مثبت پہلو بھی انتہا ئی قا بل اطمینا ن اور قابل ستا ئش ہے اسکی جتنی تعر یف کی جا ئے کم ہے انہو ں نے کہا آج ہما رے لئے خود احتسا بی کا دن ہے کیا ہم نے اتنے بڑ ے سا نحہ سے سبق سیکھا کم نہیں ایسا نہیں کہ آج تما م ریا ستی ادا رے بد تر ین دو ر سے گزر رہے ہیں بلکہ ریاست سے وفا داری مشکو ک ہو تی جا رہی ہے یہ ہما رے لئے لمحہ فکر یہ ہے ہم نے سنہر ی اصولو ں کو چھوڑ دیا ہے اگر آج بھی میر ٹ ،قا نو ن کی حکمرا نی اور انصا ف پر ہمارا معاشر ہ قائم ہو جا ئے تو ہم دنیا کی عظیم قوم بن سکتے ہیں انہو ں نے ضلع بھمبر کے عو ام کی زلزلہ متاثر ین کیلئے کی جا نیو الی کوششو ں پرورشنی ڈا لتے ہو ئے کہا کہ بھمبر سے سر کا ری سطح پر لا کھو ں رو پے کا سا ما ن خو ردو نو ش اور پہننے کے کپڑ ے متا ثر ین کو پھیجے اور اسی طر ح کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ نے دوکرو ڑ سے زا ئد ما لی امداد مختلف انداز میں کی جس میں کھا نے پینے کی اشیا ء خوردونو ش ،کمبل بستر اور با لخصوص رہا ئشی مکا نا ت کیلئے چھتو ں پر ڈا لنے کیلئے جستی چا دریں اور خیمے قا بل ذکر اسلئے بھمبر کے عو ام نے بھی دل کھو ل کر اپنے بہن بھا ئیو ں کی ہر ممکن مدد کی ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج بھمبر میں آزادکشمیر اتھلیٹکس چیمپئن شپ کا اختتام ۔ پوسٹ گریجوایٹ کالج بھمبر 2015-2016انٹر بورڈ اتھلیٹکس چیمپین بن گیا ۔ آزادکشمیر تعلیمی بورڈ میرپور کے زیر انتطام یہ چیمپین شپ 6اور7اکتوبر2015کو گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج بھمبر میں منعقد ہوئی ۔ اس میں آزاد کشمیر بھر سے11ٹیموں نے حصہ لیا ۔ پوسٹ گریجوایٹ کالج بھمبر 49پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر جبکہ پوسٹ گریجویٹ کالج میرپور نے 44پوائنٹس کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کی۔ آخر تقریب تقسیم انعامات ہوئی جس میں اتھلیٹس کو انعامات دئیے گئے ۔ تقریب میں تعلیمی بورڈ کی طرف سے محمد شوکت پرائیویٹ سیکریٹری ٹو چیئرمین، سید شبیر حسین شاہ سپرنٹینڈنتٹ شعبہ سپورٹس اور ارشدحسین اسسٹنٹ شعبہ سپورٹس تعلیمی بورڈ میرپورنے شرکت کی۔ تقریب میں پروفیسر محمد فرید عباسی ، پروفیسر عاشق حسین ، پی ای ٹی ملک محمد باز،پی ای ٹی عبدالحمید، پی ای ٹی رفتاج خان، پی ای ٹی راجہ عابداور پروفیسر سیف الرحمن نے آفیشلز کے فرائض سرانجام دیئے۔ جبکہ پروفیسرالیاس مرزا ، پروفیسرعبدالقدوس مرزا ، پروفیسرعتیق الرحمن، محمد عاطف ، محمد نجیب اور پروفیسرخورشید احمد ٹیم انچارج بھی موجود تھے ۔ تلاوت قرآن پاک کی سعادت پروفیسرظہیر احمد، نعت رسول مقبول ۖکی سعادت خان رفتاج نے حاصل کی ۔ تقریب میں نظامت کے فرائض پروفیسرمحمداصغر شاد نے ادا کئے جبکہ تقریب کی صدارت پرنسپل ادارہ پروفیسر محمد امین مشتاق نے کی۔
عوامی و سماجی حلقوں نے گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج بھمبر کے پرنسپل پروفیسرمحمد امین مشتاق اور DPEپروفیسرخورشید احمد کو مبارک باد پیش کی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ کی خصو صی ہدا یت پر میو نسپل مجسٹر یٹ اور ویٹنر ی ڈا کٹر کا بلد یہ اہلکا را ن کے ہمرا ہ خلا ف کر یک ڈاوناقص اور غیر معیا ری دو دھ اور مضر صحت بیچنے وا لو ں کیخلاف کا رروا ئی سینکڑو ں لیٹر غیر معیا ری دو دھ تلف اور ہزارو ں رو پے جر ما نہ تفصیلا ت کے مطا بق ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ را جہ شاہدانو ر کی خصوصی ہدا یت پر میو نسپل مجسٹر یٹ شیخ زاہد مجید اورویٹر نر ی ڈا کٹر جہا نگیر خا ن نے گزشتہ روز علی الصبح سما ہنی رو ڈ ،گجرا ت رو ڈ،میر پو ر روڈ ،اور کس چنا تر سے شہر کی طرف آنیو الے تما م راستو ں پر نا کے لگا کر گو الو ں سے دو دھ چیک کیا دو را ن چیکنگ غیر معیا ری اورنا قص دو دھ فر خت کر نیو الے گو الو ں سے سینکڑو ں لیٹر دودھ ضبط کر کے فو ری طو ر پر تلف کر دیا جبکہ بعض گوا لو ں کو ہزا رو ں جر ما نہ کئے اس موقع پر ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ را جہ شاہد انو ر خا ن نے گفتگو کر تے ہو ئے کیا کہ بلد یہ حدود کے اندر شہر یو ں صحت وصفا ئی کی تما م سہولیا ت بہم پہنچا اولین تر جیح ہے انسا نی جا نو ں سے کسی کو کھیلنے کی ہر گز اجا زت نہیں دینگے اس موقع پر چیف آفیسر ملک رزاق اعو ام بھی انکے ہمرا ہ تھے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سر کا ری دفا تر میں ملا زمین نے غیر حا ضر رہنا معمول بنا لیا ادا رو ں کے سر برا ہا ن نے بھی ملازمین کو رعا ئتیں دینا شروع کر دیا سر کا ری دفا تر وں کے چھو ٹے ملا زمین آفیسرا ن کے گھروںمیں تعینا ت ڈپٹی کمشنر بھمبر سے کارروا ئی کا مطا لبہ ضلع بھمبر کے ضلعی ہیڈ کوارٹر اور تحصیل ہیڈ کوارٹر میں سر کا ری ملا زمین نے غیر حا ضر رہنا معمو ل بنا لیا بعض دفا تر میں ملا زمین گھر بیٹھ کر حا ضر ی رجسٹر پر حا ضر ی لگو انیلگے جس دن ادارو ں کے سربرا ہا ن دفتر نہیں آتے اس روز چھو ٹے ملا زمین حا ضر ی لگا کر اپنے اپنے گھروں کو لو ٹ جا تے ہیں اگرکو ئی مسا ئل ادا رے کے سر برا ہ کو ملنے جا تے ہیں تو متعلقہ عملہ یہ کہہ کر ٹال دیتا ہے کہ مظفر آبا دیا مظفر آبا د میٹنگ گئے ہیںبعض ملاز مین صرف تنخوا ہ لینے اپنے دفا تر و ں میں آتے ہیں اور بعض گھرو ں میں بیٹھ کر تنخواہیں وصو ل کر رہے ہیں بعض محکمہ جا ت کے سر براہا ن نے سر کا ری نا ئب قاصدو ں اور چو کیدا رو ں اور ڈرا ئیو روں کواپنے گھر وں میں تعینا ت کر رکھا ہے جو تنخوا ہ تو سر کا ر سے لے لیکر کا م ان کے گھرو ں میں کر رہے ہیں جبکہ بعض سر کاری ملازمین دوسر ے دفا تر میں بیٹھ کر گپیں ہا نک کر چلے جا تے ہیں اورباز ارو ں میں اور ہو ٹلو ں میں بیٹھ کر چلے جا تے ہیں شہر یوں اور سا ئلین نے ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرا ل سے مطا لبہ کیا ہے کہ ان ملا زمین کی حا ضر ی کو یقینی بنا نے کیلئے کمیٹی تشکیل دی جا ئے تا کہ سر کا ری خزانے کو دیمک کی طر ح چا ہنے وا لے غیر ذمہ دا را ر ملازمین اپنے دفا تر میں حاضر ہو کر اپنے فرا ئض سر نجا م دیں۔۔۔

Share this:
Tags:
cover news Prayer احاطہ بھمبر تقریب خبریں دعائیہ
Siddique Prihar
Previous Post گلشن رسول
Next Post وقت کا مقناطیس
Time

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close