Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 06/08/2015

August 6, 2015 0 1 min read
Bhimber
Bhimber
Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) قومی سلامتی کے اداروں کو ہدف تنقید بنانے اور افواج پاکستان کے خلاف بے بنیاد پروپیگنڈہ و تقاریر کرنے پروزیر اعظم آزادکشمیر چوہدری عبدالمجید کی کال پر ضلعی ہیڈ کوارٹر بھمبر میں بھرپور احتجاج ،ریلی نکالی گئی ،پاکستان وپاک فوج کے حق میںنعرے بازی،الطاف حسین کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت سخت کارروائی کا مطالبہ ڈپٹی کمشنر آفس کے احاطہ میں ایک احتجاجی جلسہ و ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مقررین ڈپٹی کمشنر مرزا ارشد جرال ،ڈاکٹر انعام الحق امیدوار اسمبلی تحریک انصاف ،راجہ طارق محمود اسسٹنٹ کمشنر،چوہدری محمد علی اختر امیر شہر جماعت اسلامی،شیخ محمد صادق رہنماء مسلم کانفرنس ،راجہ محمد اقبال ن لیگ ،چوہدری افتخار عظیمی ،محمد سجاد مرزا نے کہا کہ الطاف حسین کی تمام ظاہری و خفیہ کوششوں نے ثابت کر دیاکہ وہ پاکستان کی سلامتی کے خلاف سازشوں میں ملوث ہیں وہ کراچی میں مشرقی پاکستان جیسے حالات پیدا کرنا چاہتے ہیں تمام مہاجرین سب سے بڑھ کر پاکستانی ہیں جنہوں نے پاکستان کے قیام کے لیے بے پناہ قربانیاں دیں،الطاف حسین کی طرف سے اقوام متحدہ و بھارت کو پاکستان کے معاملات میں مداخلت کی دعوت ملک و قوم سے غداری کے مترادف ہے،الطاف حسین خود لندن میں بیٹھ کرمہاجروں کو ریاست کے خلاف استعمال کرنا چاہتے ہیں ،اس وقت حکومت پاکستان ،پاک فوج اور پوری قوم ایک ہی موقف پر کھڑی ہے ،فوج اس وقت طالبان کے خلاف آپریشن ضرب عضب اور دہشت گردوں کے خلاف بر سرپیکار ہے پوری قوم کی دعائیں ان کے ساتھ ہیں،ساری قوم کو سپہ سالارپاک فوج جنرل راحیل شریف پر فخر ہے،جنرل راحیل شریف عسکری و سفارتی سطح پر پاکستان کے حق میںجنگ لڑ رہے ہیں،پاکستان ہمیشہ سلامت رہنے کے لیے بنا ہے ،الطاف حسین و اور دشمن کی سازشیں ناکام ہوں گی ،اپنے خطاب میں مقررین نے آزادکشمیر حکومت کی طرف سے ایم کیو ایم کے خلاف سخت اقدامات اٹھانے پر وزیر اعظم کو سراہا اور حکومت پاکستان سے بھی مطالبہ کیا کہ وہ پاکستان میں یوم مذمت منانے کا اعلان کرے اس موقعہ پر ایک متفقہ قرار داد منظور کی گئی کہ حکومت پاکستان ایم کیو ایم کے سربراہ الطاف حسین کی ریاست پاکستان کی سالمیت کے خلاف سازشوں ،بھارتی خفیہ ایجنسی را سے رابطوں ،افواج پاکستان و قومی سلامتی کے اداروں کے خلاف تقاریر کرنے اور نیٹو افواج کو ریاست پاکستان میں مداخلت کی دعوت دینے پر ان کے خلاف آئین کی دفعہ 6کے تحت سنگین غداری کا مقدمہ درج کرے ۔اس موقعہ پر سینکڑوں افراد نے احاطہ کچہری میں ریلی بھی نکالی،شرکاء ریلی نے بینرز اٹھا رکھے تھے ریلی میں پاکستان کے حق اور الطاف حسین کے خلاف نعرے بازی کی گئی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر میں پاکستان کا یوم آزادی بھرپور انداز سے منانے کا فیصلہ ،شہر کو جھنڈیوں ،قومی پرچموں سے سجایا جائے گا ،سرکاری عمارات اور بڑے تجارتی مراکز پر چراغاں کیا جائے گا ،بھمبرکو پاکستان سے ملانے والیاہم انٹری پوائنٹس پر استقبالیہ گیٹس لگائے جائیں گے،تعلیمی اداروں میں یوم آزادی کی تقاریب منعقد ہوں گی ،مرکزی تقریب ضلعی ہیڈ کوارٹر میںڈپٹی کمشنر آفس کے احاطہ میں منعقد ہوں گی، 14 اگست کے موقعہ پرشہر میں صفائی ستھرائی کے لیے متعلقہ حکام کو ہدایات جاریں اس بات کا فیصلہ گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر مرزا ارشد جرال کی قیادت میں ضلعی افسران کی یوم آزادی کے حوالے سے منعقدہ اجلاس میں کیا گیا،اجلاس میںایس پی بھمبر چوہدری منیر حسین ،ایڈمنسٹریٹر بلدیہ راجہ شاہد انور،اسسٹنٹ کمشنر بھمبرراجہ طارق محمود،اسسٹنٹ کمشنر سماہنی چوہدری راسب ،اسسٹنٹ کمشنر برنالہ مظہر اقبال ،ایکسئین پبلک ہیلتھ ظہیر چوہدری،آفیسر مال انعام باری،ڈی ایف او عمران شفیع،پرنسپل پوسٹ گریجوایٹ بوائز کالج مرزا محمد امین، چئیر مین ضلع زکواة چوہدری مشتاق چاڑ،راجہ جاوید اقبال اے ڈی 1122 ،یوسف قریشی اے ڈی لوکل گورنمنٹ ،کے ڈی ایف کے چئیرمین ظفر اقبال دھمیال، سابق چئیر مین بلدیہ مرزا اجمل جرال،راجہ نثار احمد نائب تحصیلدار بھمبر راجہ نثار احمد خان،چیف آفیسر ضلع کونسل چوہدری ذوالفقار چاڑ،اے ڈی امور حیوانات ڈاکٹر غلام رسول،ڈاکٹر سلیمان خلجی،ڈاکٹر گوہر ایوب ڈی ایم ایس ،چوہدری شبیر طاہر اے ڈی زراعت، راجہ عبدالشکور،خالد پرویز بٹ ،تسنیم کوثر ڈپٹی ڈی او شعبہ نسواں،جاوید اقبال برسالوی ،چوہدری افتخار عظیمی، سمیت دیگر نے شرکت کی۔ اس موقعہ پر فیصلہ کیا گیا کہ 14 اگست کو 8:58 منٹ پر سائرن بجایا جائے گا ،پرچم کشائی کی مرکزی تقریب ڈپٹی کمشنر آفس میں منعقد ہوگی ،اس موقعہ پر پولیس کا چاق و چوبند دستہ سلامی دے گا ، یوم آزادی کے موقعہ پر شہر موٹر و کار ریلی کا اہتمام کیا جائے گاجشن آزادی کو شایان شان طریقے سے منانے کے لیے اجلاس میںتمام محکمہ جات کو ہدایات بھی جاری کی گئیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پیپلز پارٹی اور نون لیگ کے گٹھ جوڑ اور مک مکا نے آزاد کشمیر کا سیاسی نظام تباہ کر دیا ہے اداروں کی ساکھ ختم ہو چکی ہے آزاد خطہ افراتفری اور انار کی کا شکار ہے میرٹ کی بحالی ، معاشی استحکام اور ادارورں مضبوطی کیلئے نوجوانوں کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا یوتھ تحریک انصاف کا ہر اول دستہ ہے ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف کے مرکزی راہنما امیدوار اسمبلی حلقہ ایل اے سیون بھمبر ڈاکٹر انعام الحق چوہدری نے زمیندارہ ہائوس میں یوتھ کی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ زرداری اور نواز شریف نے مفاہمتی سیاست کے نام پر لوٹ مار کرپشن اور اقربا پروری کا بازار گرم کر رکھا ہے میرٹ کی پامالی اور بے جا مداخلت کی وجہ سے قومی اداروں کو تباہ کر کے رکھ دیا گیا ہے پڑھے لکھے نوجوانوں کا معاشی قتل عام کیا جا رہا ہے انہوں نے کہا کہ میرٹ کی بحالی معاشی استحکام اور قومی داروں کی مضبوطی کیلئے نوجوان تحریک انصاف کے ہاتھ مضبوط کریں تحریک انصاف میرٹ کی بحالی معاشی نظام کے استحکام اور ادارورں کی مضبوطی کیلئے جدوجہد کر رہی ہے یوتھ کے نوجوان تحریک انصاف کا ہر اول دستہ اور قیمتی اثاثہ ہیں نوجوان اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کر یں آزاد کشمیر سمیت بھر میںتحریک انصاف کی کامیابی اور مضبوطی کیلئے اپنا رول ادا کریں نوجوان قائد تحریک عمران خان کا پیغام گھر گھر پہنچانے کیلئے میدان عمل میںآئیں انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کے حقوق کا بھر پور تحفظ اور دفاع کرونگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) جماعت اسلامی بھمبر کے راہنما اور سابق امیدواراسمبلی چوہدری محمدعلی اختر نے بھمبر کے شہریوں کو درپیش مسائل پر حکومت آزاد کشمیر کی مجرمانہ غفلت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ بھمبر میں بجلی ، پانی اور شاہرات کے مسائل گھمبیر صورت اختیار کر گئے ہیں ارباب اقتدار نشہ اقتدار میں مدہوش ہیں اور اپوزیشن مفاہمتی پالیسی کے تحت منافقت کا لبادہ اوڑھ چکی ہے بھمبر میں حکومت نام کی کوئی چیز موجود نہیں ہے آزاد کشمیر کو ایک بڑا ریونیو دینے والا ضلع اس وقت بے بسی اور ظلم کی تصویر بن چکا ہے تمام ادارے کرپشن کا گڑھ بن چکے ہیں بڑے بڑے آفیسران حکومتی خزانے پر بوجھ ہیں انہوں نے کہا کہ بھمبر کے شہریوں کو ان حالات میں نالائق اور کرپٹ لوگوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جا سکتا شہریوں کی آواز بنیں گے اور حکومتی ذمہ داران کو احتساب کے کٹہرے میں کھڑا کرینگے عوام کو منظم کر کے ان کے حقوق کیلئے عملاً جہاد کا وقت آ گیا ہے ان بزدل اور بے غیرت حکمرانوں سے عوام لا تعلق اور مایوس ہو چکے ہیں بد دیانت حکمرانوں کا یوم حساب قرفیب ہے چوکوں اور چوراہوں میں انکا احتساب کرینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ایم کیو ایم کے قائد الطاف کی مملکت خداداد پاکستان اور افواج پاکستان کیخلاف بیان بازی کھلی غداری ہے موصوف ملکی سلامتی اور امن کیلئے خطرے کی علامت ہیں انکے خلاف غداری کا مقدمہ درج کر کے انٹرپول کے ذریعہ پاکستان لا کر پھانسی دی جائے ان خیالات کا اظہار اورسیز کشمیر ی راہنما چوہدری محمد یونس آف بروٹی نے کیا انہوں نے کہا کہ الطاف حسین کا کردار مجیب الرحمن اور مفتی بانی جیسا ہے موصوف بھارتی اشارورں پرپاکستان کو تقسیم کرنے کی سازشوں میں مصروف عمل ہین انہوں نے کہا کہ کشمیری قوم افراج پاکستان کے خلاف ایک لفظ سننے کیلئے تیار ہیں وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید نے ایم کیو ایم کے وزراء کو وزارتوں سے فارغ کر کے احسن اقدام کیا ہے کشمیری قوم افواج پاکستان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے اور پاک افواج کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) محکمہ واٹر سپلائی بھمبر کی غفلت سے شہری گندگی ملا پانی پینے پر مجبور ،میرپور چوک کے مقام پرواٹر سپلائی لائن کی لیکج سے اے پی ایس سکول تک سڑک پر پانی کھڑا رہنا معمول بن چکا،ایکسین پبلک ہیلتھ ظہیر چوہدری کی عدم دلچسپی اور مسلسل دفتر سے غیر حاضری کی وجہ سے ذیلی عملہ بھی دلچسپی لینے سے عاری تفصیلات کے مطابق محکمہ پبلک ہیلتھ بھمبر کے زیر انتظام بھمبر شہر میں واٹر سپلائی کے بے پناہ مسائل سے شہری عاجز آ چکے ہیں،واٹر سپلائی کا نظام انتہائی ناگفتہ بہ حالت کا شکار ہے،واٹر سپلائی کی لائنیں جگہ جگہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں جس کی بڑی مثال میرپور چوک میں واٹر سپلائی لائن کی لیکج کا شکار ہے ، پائپ لائن سے مسلسل پانی بھی بہتا رہتا ہے ،اور اے پی ایس سکول گیٹ تک ہر طرف پانی کھڑا نظر آتا ہے،پانی کی لیکج کے باعث پینے کے پانی کا ضیاع ہو رہا ہے جس سے ایک طرف تو عام شہریوں کو پیدل چلنے میں دشواری پیش آتی ہیتو دوسری طرف لیکج کی وجہ سے سڑک پر موجود گندگی واٹر سپلائی کے پانی میں کر اسے گندہ بنا رہی ہے اور لوگ یہ گندگی ملا پانی پینے پر مجبور ہیں ،شہریوں کا کہنا ہے کہ دفتر جائیں تو ایکسین پبلک ہیلتھ موجود ہی نہیں ہوتے ،جس کی وجہ سے متعلقہ ذمہ دارعملہ بھی عدم دلچسپی کا مظاہر ہ کرتا ہے بھمبر کے شہریوں نے ڈپٹی کمشنر مرزا ارشد محمود جرال سے مطالبہ کیا ہے وہ محکمہ واٹر سپلائی کے معاملات کا جائزہ لیکر ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کریں ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سابق صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن بھمبرچوہدری محمد خلیل ایڈووکیٹ نے ایم کیو ایم کے سربراہ الطاف حسین کی طرف سے قومی سلامتی کے اداروںکو ہدف تنقید بنانے کی بھرپور مذمت کی ہے ،صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری محمد خلیل ایڈووکیٹ نے کہا کہ الطاف حسین بھارت اور نیٹو سے مدد طلب کر کے ملک سے غداری کے مرتکب ہو رہے ہیں ،پاک فوج اور ریاست پر تنقید کر کے وہ پاکستان میں انتشار پھیلانا چاہتے ہیں ،پاک فوج دہشت گردی کی جنگ میں کراچی سمیت ملک کے کئی علاقوں میں صحیح سمت آپریشن کر رہی ہے جس کی بھرپور حمایت کرتے ہیںانہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ الطاف حسین کی براہ راست تقاریر پر پابندی عائد کرتے ہوئے سخت اقدامات اٹھائے جائیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) چوہدری طارق فاروق بھمبر میں تعمیروترقی کا نشان ہیں کوئی سیاسی حریف تعمیروترقی میں ان کا مقابلہ نہیں کر سکتا ،حلقہ بھمبر سے کئی لوگ لوگ بڑے بڑے سیاسی اور حکومتی عہدوں پر فائز رہے لیکن کسی کو بھمبر کے عوام کی خدمت کی توفیق نہیں ہو سکی،انشاء اللہ آمدہ الیکشن 2016میں بھی عوام حلقہ بھمبر چوہدری طارق فاروق پر اعتماد کا اظہار کر کے اسمبلی میں پہنچائیں گے تاکہ تعمیروترقی کا پہیہ متحرک رہے ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن ضلع بھمبر کے سینئر رہنماء چوہدری نصر اقبال مکہال نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ گزشتہ 5 سالوں میں پیپلز پارٹی کی حکومت نے بھمبر کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا ہے ،بھمبر کو بری طرح نظر انداز کیا گیا ،بھمبر کے با شعور عوام چوہدری طارق فاروق کے ہاتھ مضبوط کریں تاکہ آزادکشمیر میںآمدہ الیکشن کے نتیجے میں بننے والی ن لیگ کی حکومت میں وہ اپنا کردار ادا کرتے ہوئے گزشتہ سالوں کی محرومیوں کاا زالہ کر سکیں۔

Share this:
Tags:
altaf hussain Army Criticism news pakistan الطاف حسین بھمبر پاکستان تنقید خبریں فوج
Sad Girl
Previous Post کانچ کی گڑیا
Next Post ہمارے کرپٹ حکمرانوں نے سیلاب سے نپٹنے کیلئے کبھی کوئی اقدام کرنے کا سوچا تک بھی نہیں
Ihsan Bari

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close