Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 2/7/2016

July 2, 2016 0 1 min read
Bhimber
Bhimber
Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) تعمیر و ترقی، غنڈہ گردی اور جھوٹے الزام تراشیوں سے نہیں تعمیر و ترقی تعلیم عام کرنے تعلیمی ادارے بنانے اور بنیادی نفراسٹرکچر بنانے لوگوں کے درمیان نفاق کی دیواریں ختم کر کے بھائی چارے کی فضا قائم کرنے سے ہوتی ہے مخالفین نفرتوں کے جو بیج بو رہے ہیں آج اسکی فصل پک کر انکو کاٹنا پڑرہی ہے بھمبر ایک پرامن حلقہ اور شہرہے کب سے اور کس کے سیاست میں آنے سے بدامنی اور نفرتوں کا گڑھ بنا لوگوں کی عزتیں محفوظ نہ رہیں بے لگام بدمعاشوںکو لگام کس نے دی عوام خوب جانتے ہیں ان خیالات کااظہار سابق سپیکر اسمبلی چوہدری انوار الحق نے سنگڑھ موڑہ سلکن میں ڈاکٹر محمد اعظم ،غلام ربانی ،غلام جیلانی ،غلام سیلانی ،مدثر اور محبوب کی جانب سے اپنے اعزا ز میں دیے گئے استقبالیہ سے بحیثیت مہمان خصوصی اپنے خطاب میں کیا انہوںنے کہاکہ فریق مخالف جب سے سیاست میں آیا ہے گھر گھر نفرتیں پیداکیں اور گاؤں گاؤں جھگڑے کروائے ہیں لوگوں کے درمیان نفرتوںاور لڑائی جھگڑوں کی دیواریں کھڑی کی ہیں تھانے کچہری کی سیاست کو فروغ دیاہے فریق مخالف کے کچھ گماشتے تھانے میں ہر وقت پولیس کی ٹاؤٹی کرکے لوگوںکو لوٹتے ہیں جنکا ذریعہ معاش ہی لوگوںکو لوٹنا ہے ایسی گندی سیاست انہی لوگوں کومبارک ہو نہ ایسی سیاست کرتا ہوں اور نہ ہی لوگوںکا چین برباد کرتا ہوں عوام اب ان کے مکرہ چہروںکو خوب پہچان چکے ہیں 21جولائی کو چوروں لٹیروں اور جعلی شیروں کو پنجرے میں بند کر کے تالا لگا دینگے تاکہ آئندہ لوگ اپنی زندگی سکون سے گزار سکیںچوہدری انوارالحق نے کہاکہ اگر اللہ تعالیٰ کی ذات نے قلم میںاختیار دیا تو بھمبر کے مسٹ یونیورسٹی کے کیمپس کو مکمل یونیورسٹی کادرجہ دلاؤں گا صحت کی سہولتیں عوام تک پہنچا کر دملونگا نہ انصافی کا خاتمہ کرونگا بے روز گار نوجوانوںکو ملازمتوں کے یکساں موقعے فراہم کرنے اور سفارشی کلچر کے خاتمے کیلئے بھرپور کوشش جاری رکھوں گا سفارشی کلچر،رشورت ،کرپشن اور بھتہ خوری کا خاتمہ کرکے دم لوں گا چند لوگوںنے جو وسائل کے ماخذ کو یرغمال بنا کر رکھا اس کا خاتمہ کرکے رہوں گا قومی دولت مخض چند نوسرباز ٹھیکیدار لوٹ رہے ہیں جو کل تک بھیک مانگتے تھے آج کرپشن کے اربوں کروڑوں روپوںمیں کھیل رہے ہیں اور کرپشن کے پیسوں سے لوگوں کے ضمیر خرید رہے ہیں انکو لگام دونگا اور عوام کاپیسہ عوام تک پہنچا کر دم لونگا چوہدری انوار الحق نے کہاکہ کارکن پوری محنت اور لگن سے کام جاری رکھیں انشاء اللہ ء فتح قریب ہے چوروں لٹیروں مالشیوں کرپٹ ٹھیکیدارو ںاور نفرتوں کے بیج بونے والوں کو بھگا کر دم لیں گے انشاء اللہ کامیابی ہمارا مقدر ہو گی اس موقع پر سابق چیئرمین حاجی محمد بشیر کے بھائی راجہ منیر حسین ،راجہ شہباز احمد ،راجہ آفتاب احمد،راجہ مجاہد ،راجہ رزاق نے مسلم لیگ ن اور چوہدری طارق فاروق کو خیر آباد کہہ کر راجہ محمد ذوالقرنین خان اور چوہدری انوارالحق کے قافلے میں شمولیت کا اعلان کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)مسلم لیگ نو ن کے امیدوارچو ہدر ی طا رق فا روق کی وکٹیں گر نے کاسلسلہ بددستور جاری قر یبی سا تھیوں کے بعد طا رق فا روق کی کچن کا بینہ کے ممبران نے بھی سا تھ چھوڑ نا شروع کر دیا دیر ینہ سا تھی ما موں گڈ و نے 55سالہ جبکہ پپو گجر نے 30سالہ رفاقت چھوڑ کر اپنے خا ندا نوں سمیت چو ہدری انو ارا لحق کے قا فلے میں شمو لیت اختیار کر لی قریبی سا تھیوں کے ایک ایک کر کے سا تھ چھوڑ دینے سے چو ہد ری طا رق فا روق کی سیاسی پوزیشن دن بدن کمزور جبکہ چو ہدری انو ارا لحق کی پوزیشن مضبو ط ہو نے لگی تفصیلا ت کے مطا بق آزادامیدوار اسمبلی چو ہدر ی انو ارالحق بھمبر کی سیاسی پیچ پر شا ندارسیاسی اینگز کھیل رہے ہیں سیاسی جوڑ توڑ کے ذریعے آئے روز مخا لف فر یق کی مضبو ط وکٹیں گرا رہے ہیں گزشتہ روز مسلم لیگ نو ن کے مرکز ی راہنما اور چو ہدر ی طا رق فا روق کے دست راست راجہ عبدالرحمن عرف گڈو نے پپو گجر کے ہمراہ آئند ہ چوہدری طا رق فا روق کا سا تھ چھوڑ کر اپنے خا ندا نوں سمیت چو ہدری انو ارا لحق کے قا فلے میں شمو لیت اختیار کر لی طا رق فا روق کے قریبی سا تھیوں کے بعد انکی کچن کا بینہ کے ممبران کی طر ف سے انکا سا تھ چھوڑ دینے کے بعد حلقہ ایل اے7بھمبر میں چو ہدری طارق فا روق کی سیاسی پوزیشن روز بروز کمزور ہونے لگی جبکہ انکے سیاسی حر یف چو ہدری انو ارالحق کی طر ف سے سیاسی جور توڑ میں سبقت لے جا نے کے باعث چو ہدری انو ارا لحق کی سیاسی پوزیشن میں نمایاں بہتر ی اور مضبو طی بڑ ھ گئی ہے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)حلقہ بھمبر میں امیدوارو ں کے درمیا ن سیاسی جوڑ توڑ کیلئے زور آزما ئی جاری روائتی حر یف چو ہدر ی انو ارا لحق اور چو ہدر ی طا رق فا روق کے درمیا ن کا نٹے کی ٹکر ایک دوسرے کی طرف سے وکٹیں گرا نے کا سلسلہ جاری ،آزاد امیدوار اسمبلی چو ہدر ی انو ارا لحق نے دھندڑ ،کوٹ جٹاں ،مغلورہ ،بڑ ھنگ اور سنگڑ ھ میں درجنوں خا ندا ن اپنے قافلے میں شامل کر لئے حلقہ ایل اے 7بھمبر میں جیت کس کے مقدر میں ہیں بادل چھٹنے لگے تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر میں تقر یباً 13امیدوار میدان میں اتر چکے ہیں حلقہ بھمبر میں دوروائتی حر یفوں سا بق سپیکر اسمبلی چو ہدری انو ارا لحق او ر موجودہ ایم ایل اے چو ہدری طا رق فا روق کے درمیا ن بڑ ی انتخا بی معر کہ آرا ئی متوقع ہے دونوں حر یف ایک دوسر ے پر سبقت لے جا نے کیلئے بھر پور زور آزما ئی کرر ہے ہیں چو ہدر ی انو ارا لحق نے گزشتہ ایک ہفتے کے دو را ن درجنوں اہم شخصیا ت کا چو ہدری طا رق فا روق سے نا طہ تڑوا کر اپنے قافلے میں شامل جبکہ متعدد سیاسی شخصیا ت کے کنبے قبیلوں کی حما یت حاصل کر کے ن لیگ کے کیمپ میںکھلبلی مچا دی ہے گزشتہ ایک ہفتے کے دو را ن بھمبر ،شہر ،کس چنا تر ،دھندڑ ،کوٹ چباں ،مغلورہ ،کو ٹ جٹاں ،سنگڑ ھ اور بڑ ھنگ سے درجنوں سیاسی شخصیا ت اور انکے خا ندانوں نے چو ہدری انو ارا لحق کی حما یت کا اعلا ن کیا ان شخصیات اورانکے خا ندا نوں کی حما یت کے بعد حلقہ ایل اے7بھمبر میں جیت کس کی ہو گی کے بادل اب چھٹنے لگے ہیں عید الفطر کے بعد حلقہ بھمبر میں سیاسی جو ڑ توڑ میں تیز ی آجا ئیگی جو بھی امیدوار سیاسی میدان میں محنت کر یگا جیت اسی کا مقدر ٹھہر جا ئیگی ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر) ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد جرال کی ہدایت کی روشنی میں بلدیہ بھمبر نے صفائی مہم دن رات شروع کردی تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سینٹری انسپکٹر ظفر ضیا ء کی نگرانی میں صفائی مہم جاری تاکہ مون سون کی آمدہ سے قبل صفائی مہم ہنگامی بنیادوں پر جاری ہے تاکہ مون سون کی بارشوں میں کسی واقعہ سے بچا جا سکے ۔تفصیلات کیمطابق گزشتہ روز کشمیر پریس کلب کے صحافیوںنے ڈپٹی کمشنر بھمبرمرزا ارشد محمود جرال کی توجہ بلدیہ حدود میں نالوںکی صفائی کی جانب دلائی جس پر ڈپٹی کمشنر مرزا ارشد محمود جرال نے چیف آفیسر ملک اور صحافیوںکے ہمراہ شہر بھرمیں نالوںکا دورہ کیا اور فوری طورپر نالوںمی صفائی کے احکامات جاری کیے جس پر بلدیہ بھمبرمیں فوری طور پر نالوںکی صفائی کاکام شروع کر دیا بھمبرکے شہری حلقوںنے مرزاارشد محمود جرال کے فوری اقدامات پرانکا شکریہ ادا کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بیرسٹر سلطا ن محمود چو ہدری کشمیر یوں کی پہچان اور انٹر نیشنل سطح کے کشمیر ی لیڈر ہیں بھمبر کے سیاسی بو نے انکے قد کا ٹھ میں کمی نہیں لاسکتے آزاد امیدوار چو ہدر ی انو ارا لحق بیرسٹر سلطا ن محمود چوہدری کو بے وفا ئی کا طعنہ دینے سے پہلے اپنے گر یبا ں میں جھا نکیں انہوں نے خو د بے وفا ئی کی کئی دا ستا نیں رقم کر رکھی ہیں پی ٹی آئی کا ٹکٹ نہ ملنے پر بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدری پر بے جا تنقید انو ارا لحق کی ذہنی پسما ند گی کی عکاسی ہے ان خیا لا ت کا اظہار انصاف ٹا ئیگر کے ضلعی صدر راجہ انیس اکبر نے میڈیا نما ئند گا ن کے سامنے اپنے ردعمل کا اظہار کر تے ہوئے کیا انہوں نے کہاکہ بھمبر سے آزاد امیدوار اسمبلی چو ہدر ی انو ارالحق نے گزشتہ روز میڈ یا میں بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کو بے وفا شخصیت کا نا م دیا تھا جو قابل مذمت ہے سیاسی بو نے کی حیثیت رکھنے وا لے چو ہدری انو ارا لحق پہلے اپنے گر یبان میں جھا نکیں بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدری بین الاقوامی سطح کے لیڈر ہیں وہ دنیا بھر میں کشمیر یوں کی پہچا ن کے نشان ہیں انو ارا لحق کی طرف سے انکو بے وفا شخص کا طعنہ دینا زیب نہیں دیتا چو ہدر ی انو ارا لحق نے اس طر ح کا بیا ن دیکر ثا بت کیا ہے کہ وہ خو د ایک چھوٹی سو چ رکھنے وا لے شخص ہیں پی ٹی آئی کا ٹکٹ نہ ملنے پر اس طر ح کے بیا نا ت ان کے قد کا ٹھ میں اضا فہ نہیں بلکہ ان کی ذہنی بیما ری کا عکاس ہے انہوں نے کہا کہ انصا ف ٹا ئیگر فورس اپنے قا ئد کی شان میں کسی کو بھی نا زیبا الفاظ استعما ل کر نے کی اجا زت نہیں دینگے بے وفا ئی کا طعنہ دینے وا لے خو د بے وفا کی متعدد داستانیں رقم کر چکے ہیں جس کا جواب انہیں 21جولا ئی کے الیکشن میں بھمبر کے عوام اپنے ووٹ کی پر چی سے دیں گے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) پا کستا ن تحر یک انصا ف صوبہ پنجا ب کے مر کز ی را ہنما چو ہدری غلا م حسین آف دھر یا ،چو ہد ری خادم حسین کے ایس اے کے بہنوئی اور سیکشن آفیسر عابد حنیف کے وا لد محتر م چو ہدری محمد حنیف گزشتہ روز اچانک وفا ت پا گئے مر حو م کو نمازجنازہ کے بعد انکے آبا ئی قبر ستا ن جلیں ڈھیر ی وٹاں میں سپر د خا ک کر دیا گیا نما زجنازہ میں سا بق سپیکر اسمبلی چو ہدر ی انوارا لحق ،پی ٹی آئی کے امیدوار اسمبلی ڈا کٹر انعام الحق چو ہدر ی ،سا بق ممبر ضلع کو نسل چو ہد ری محمد یوسف ،سا بق صدر بار چو ہدری محمد نجیب ایڈووکیٹ ،ریسر چ آفیسر چو ہدری محمد رفیق ،ایڈ یشنل سیکر ٹر ی چو ہد ری عبد الر حمن سمیت وکلا ء ،تا جروں ،عوامی نما ئند گا ن سر کا ری ملازمین عوام علاقہ اور عزیز واقار ب کی کثیر تعداد نے شر کت کی ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) کشمیر پر یس کلب بھمبر کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدرات را جہ نعیم گل منعقد ہوا اجلاس میں صدر AKNSسر دار ذاہد تبسم کی وا لد ہ محتر مہ کی وفا ت پر گہر ے دکھ وغم کا اظہا ر کرتے ہو ئے مر حو مہ کے بلند در جا ت کیلئے دعائے مغفرت اور ورثاء کیلئے دعا ئے صبرو جمیل کی گئی اجلاس میں طا رق محمود ثاقب ،عز یز الر حمن نا ز، نا صر شر یف بٹ ،چو ہدری خا لد حسین ایڈووکیٹ، ملک شوکت حسین اعوان ،ڈا کٹر طا رق محمود شا کر ،شیراز پرو یز مشتاق ،انصر زما ن خا ن ،چو ہدری ارشد محمود غازی ،چو ہدری عا طف اکر م ، ،را جہ وحید مراد ،فیصل صغیر شمیم ،مرزا ند یم اختر ،جہا نگیر احمد پاشا ،سلیم سا گر ،محمد یٰسین تبسم ،عا بد ذبیر ،ذیشان مصطفی اور را جہ حبیب الر حمن نے شر کت کی ۔۔

Share this:
Tags:
Development hatred news violence بدامنی بھمبر ترقی تعلیم خبریں نفرتوں
DMC Korangi Karachi
Previous Post میونسپل کمشنر امیر بخش جونیجو کا ضلع کورنگی کی عید گاہوں کا دورہ
Next Post خواتین کی شرکت کے بغیر کسی بھی شعبہ میں ترقی ممکن نہیں، ریحانہ بابر
Rehana Babar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close