Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 25/10/2016

October 25, 2016 0 1 min read
Bhimbar
Bhimbar
Bhimbar

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) انوار الحق یوتھ فورس کے راہنما چوہدری سہیل ذبیر آف گو رانکہ نے کہا ہے کہ تعلیمی پیکج کو ختم کرنا نون لیگ کی تعلیم اور عوام دشمنی ہے حکومتیں ادارے بنا کر عوام کو ریلیف دیتی ہیں جبکہ آزادکشمیر میں الٹی گنگا بہہ رہی ہے حکومت اداروں کو ختم کر رہی ہے آج تعلیمی پیکج کو ختم کیا گیا کل میڈ یکل کا لجز اور یو نیو رسٹیوں کو ختم کیا جا ئیگا ان خیا لا ت کا اظہار انہوں نے نو ن لیگ کی طرف سے تعلیمی پیکج کو صدارتی آرڈیننس کے ذریعے ختم کر نے پر شدیداحتجا ج کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ نو ن کی حکومت نے اقتدا ر سنبھا لتے ہی عوام دشمن پا لیسیوں پر عمل کر نا شروع کر دیا ہے کبھی پو لیس کے ملازمین کو زبر دستی ملازمت سے فارغ کیا جارہا ہے اور کبھی تعلیمی پیکج کو ختم کیا جا رہا ہے انہوں نے کہا کہ آزادکشمیر بھر میں بہتر ین تعلیمی پیکج پیپلز پا رٹی کی حکومت کا آزادکشمیر کی عوام کیلئے تحفہ تھا پیپلز پا رٹی نے آزادکشمیر کو ایجو کیشن سٹیٹ میں تبد یل کر کے بڑا عظیم کارنا مہ سر انجا م دیا تھا جو مسلم لیگ نو ن کی حکومت بر داشت نہ کر سکی مسلم لیگ نو ن کی حکومت نے عوام تعلیمی دشمنی کا ثبوت دیتے ہوئے پیپلز پا رٹی کے تعلیمی پیکج کو ختم کر دیا ہے جس کی ہم بھرپور مذ مت کر تے ہیں نو ن لیگ کی حکومت نہیںچا ہتی کہ آزادکشمیر کے لوگوں کو گھروں کے نزدیک تر ین اعلیٰ اور جدید تعلیم کی سہو لت میسر ہوں انہوں نے کہا کہ نو ن لیگ کی حکومت فی الفور تعلیمی پیکج کو بحا ل کر ے اگر تعلیمی پیکج بحا ل نہ ہوا تو پھر آزادکشمیر بھر میں دما دم مست قلندر ہو گا۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر)پا کستا ن تحر یک انصا ف بھمبر کے مر کز ی را ہنما را جہ آفتا ب عظیم نے کہا ہے کہ تحر یک انصاف کا 2نو مبر اسلا م آباد مار چ تا ریخ کا سب سے بڑا مار چ ہو گا جس میں اہلیان بھمبربھی بھر پور شر کت کریں گے مو جودہ حکمرا نوں نے ملک پا کستا ن کو دیوا لیہ کر دیا ہے جس کیوجہ سے غر یب غر یب تر اور امیر امیر تر ہو گیا ہے غر بت اور بے روزگا ری میں مسلسل اضافے سے نوجوان نسل مایوسی کی شکا ر ہو رہی ہے ایسے میں مو جودہ حکمر انو ں سے چھٹکارہ وقت کی اہم ضرورت ہے ان خیا لات کا اظہار انہوں نے بھمبر میں مختلف وارڈز میں پی ٹی آئی یو تھ ونگ کے کارکنا ن سے2نو مبر کے مارچ میں شر کت کے حوا لے سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ میاں برادرا ن نے دولت اور طاقت کے ذریعے اقتدار حاصل کر کے ملک سے دولت لوٹ کر بیرو ن ملک منتقل کی اب وقت آگیا ہے کہ ان لیٹروں کا احتساب کیا جا ئے پا کستا ن تحر یک انصا ف کے چیئر مین عمرا ن خا ن نے کر پٹ ٹو لے کے احتسا ب کا اعادہ کیا ہے اس کیلئے 2نو مبر کو اسلا م آباد میں بھر پور مار چ ہو گا اہلیا ن بھمبر ملک سے کرپٹ ٹو لے کے احتسا ب کیلئے تحریک انصا ف کے اسلام آباد ما رچ میں بھر پور شر کت کو یقینی بنا ئیں پا کستا ن میں ن لیگ کا احتساب کے بعد بہت جلد پی ٹی آئی آزادکشمیر میں ن لیگ کی حکومت کا بھی بھر پور احتسا ب کر ے گی جس کیلئے کارکنا ن تیاری شروع کردیں ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپورٹر)کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے زیر اہتما م 27اکتو بر کو یو م سیاہ کے موقع پر راولپنڈ ی میں اقوام متحد ہ کے دفتر کے با ہر احتجا جی مظاہر ہ کیا جا ئیگا احتجا جی مظا ہر ے میں آزادکشمیر بھر سے کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے کا رکنا ن قافلوں کی شکل میں شر کت کرینگے احتجا جی مظا ہرے کی قیادت کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے مر کز ی صدر انجینئر خالد پرو یز بٹ کر یں گے تفصیلا ت کے مطا بق کل27اکتوبر کو یو م سیاہ کے موقع پر کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے زیر اہتما م راولپنڈ ی میں اقوام متحد ہ کے دفتر کے با ہر احتجا جی مظا ہر ہ کیا جا ئیگا احتجا جی مظا ہر ے میں آزادکشمیر بھر سے کشمیر فر یڈم مو ومنٹ کے کا رکنا ن شر کت کرینگے جبکہ احتجا جی مظا ہرے کی قیادت کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے مر کز ی صدر انجینئر خا لد پرو یز بٹ کر یں گے اور اقوام متحد ہ کے مبصر کو یاداشت پیش کر ینگے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر( ڈسٹر کٹ رپورٹر)آزادکشمیر کے69ویں یو م تا سیس کے موقع پر گو رنمنٹ انٹر میڈ یٹ کا لج سوکاسن میں پر وقار تقر یب کا انعقاد پر چم کشائی ،تحر یک آزادی کی مکمل حما یت کا اعادہ پرو فیسر ز اور طلبا کا تاریخ کشمیر اور تحر یک آزادی پر اظہا ر خیال تفصیلا ت کے مطا بق آزادکشمیر کے69ویں یو م تاسیس کے موقع پر پورے آزادکشمیر کی طر ح گزشتہ روز گو رنمنٹ انٹر میڈ یٹ کا لج سو کاسن میںایک پر وقار تقر یب کا انعقاد کیا گیا تقر یب کی صدارت پرو فیسر ڈ اکٹر عبد الر حمن نے کی تقر یب میں پر چم کشا ئی کی گئی اور پا کستا ن وآزادکشمیر کے ترا نے پڑ ھے گئے اس موقع پر تقر یب سے خطا ب کرتے ہو ئے پر نسپل پرو فیسر ڈا کٹر عبد الر حمن نے کہا کہ آج آزادکشمیر بھر میں یو م تاسیس منا کر آزادکشمیر کے عوام اس بات کا اعادہ کر رہے ہیں کہ تکمیل پا کستا ن کیلئے کشمیر ی اپنی جدو جہد جاری رکھیں گے کشمیر ی عوام پا کستا ن کا دفا عی حصار ہیں کشمیر یوں کی سمتیں قدرتی طور پر پا کستا ن کی طرف ہیں انہوں نے کہا کہ مقبو ضہ کشمیر میں بھارت بد تر ین تشدد کا مر تکب ہو رہا ہے کشمیر ی بھارت کیخلا ف اپنی جدو جہد حق خودارادیت کے حصول تک جاری رکھیں گے ہما را عالمی بر ادری سے مطا لبہ ہے کہ مقبو ضہ کشمیر میں بھارتی مظا لم رکوا ئیں جائیں اور کشمیر یوں کو حق خو دارا دیت دلا نے کیلئے بھارت پر دبا ئو ڈا لے تقر یب سے پرو فیسر زاور طلبا نے بھی تحر یک آزادی کشمیر ،اور آزاد کشمیر کے یو م تاسیس کے حوا لے سے اظہار خیا ل کیا ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر)آزادکشمیر حکومت کی نیت ٹھیک نہیں مقبوضہ کشمیر میںجاری تحریک کی سپورٹ کرنے کی بجائے وزیر اعظم اور وزراء انتقامی تبادلوں اور آزادکشمیر کے وسائل کی بندر بانٹ کے منصوبے بنارہے ہیں مقبوضہ کشمیر کے عوام کو بے یار ومدد گار چھوڑ دیا گیا ہے مقبوضہ کشمیر کے عوام100روز سے زائد دنوں سے بد ترین کرفیو اور بھارتی مظالم کا سامنا کررہے ہیں اور آزادکشمیر کے بھائیوں کی طرف دیکھ رہے ہیں کشمیری عوام آزادکشمیر کی نام نہاد حکومت کی بے حسی سے نفرت کااظہار کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر کے بھائیوں کی مدد کیلئے آگے آئیں ان خیالات کااظہار کشمیر فریڈم موومنٹ دبئی کے صدر مبین چوہدری نے صحافیوںکیساتھ گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوںنے کہاکہ موجودہ آزادکشمیر حکومت تحریک آزادی کشمیر میںکوئی کاوش نہ ہے وزیر اعظم فاروق حیدر اور انکی کابینہ صرف اخباری بیانات اور دلاسے تک محدودہے آزادی کے بیس کیمپ کی کمان کرنے والی موجودہ حکومت کا کردار انتہائی افسوس ناک ہے حکومت کے وزراء صرف اپنے اپنے حلقوں کے منصوبوں کی بندر بانٹ اور انتقامی تبادلوں تک محدود ہو کر رہ گئے ہیں حکومت آزادکشمیر کو چاہیے تھاکہ وہ اپنے وزراء پر مشتمل وفد بنا کر بیرون ممالک تک پہنچتے جو مقبوضہ کشمیر میںبھارتی مظالم سے دنیا کو آگاہ کرتے لیکن یہاں الٹی گنگا بہ رہی ہے انہوںنے کہاکہ کشمیر فریڈم موومنٹ آزادکشمیر اور بیرون ممالک میں تحریک آزادی کشمیر کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں احسن انداز سے نبھا رہی ہے کشمیری عوام نئے جذبے اور ولولے کیساتھ اٹھ کھڑے ہوں اور مقبوضہ کشمیر کے عوا م کیساتھ بھرپور اظہار یکجہتی کریں انہوںنے کہاکہ 27اکتوبر کو راولپنڈی میں اقوام متحدہ کے مرکزی مبصر مشن دفتر کے سامنے بھرپور مظاہرہ کریں گے اس سلسلہ میں کشمیر فریڈم موومنٹ آزادکشمیر نے اپنی تیاریاں مکمل کر لی ہیں کارکنان موومنٹ 27اکتوبر کو بھارتی قبضہ کیخلاف احتجاج میں بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپورٹر) کشمیر فریڈ م مو ومنٹ کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت محمود الحسن ایڈووکیٹ منعقدہوا اجلاس میں معرو ف تا جر ملک اسد اللہ حیدر کی حا دثا تی مو ت پر گہر ے دکھ اور غم کا اظہار کیا گیا اور مر حو م کی مغفر ت کیلئے دعا ئے خیر کی گئی اور لو احقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا گیا اجلاس میں مرکز ی صدر انجینئر خا لد پرو یز بٹ ،چو ہدری ظفر اقبا ل ،سلیم اکبر جرا ل ،چو ہدری خا لق حسین ایڈووکیٹ ،محمد منشاء وقار ،ملک شوکت اعوان ،محمد شفیق کیا نی ،چو ہد ری خا لد حسین ایڈووکیٹ اور دیگر نے شر کت کی ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپورٹر) انسا ئیٹ ماڈل کا لج کے با نی پر نسپل عمر گل ،(ر) منیجر UBLرا جہ محمد یو نس ،صدر کشمیر پر یس کلب را جہ نعیم گل ،را جہ وسیم گل UK،پرو فیسر فہیم گل ،انجینئر اویس یو نس ،تیمور یو نس ،شاہ زیب شو کت نے اپنے مشتر کہ تعزیتی بیا ن میں معرو ف تا جر ملک اسد اللہ حیدر اور پر نسپل پرو فیسر ظہیر با بر کی اہلیہ کی حا دثا تی ا موا ت پر گہر ے دکھ اور غم کا اظہار کیا گیا اور مر حو مین کی مغفر ت کیلئے دعا ئے خیر کیہے اور لو احقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے

Share this:
Tags:
director governments news people بھمبر تعلیم حکومتیں خبریں راہنما عوام
Nbp Wast Football
Previous Post نیشنل بنک ڈسٹرکٹ ویسٹ فٹ بال چمپئن شپ 2016ء
Next Post عمران خان ملک میں افراتفری پھیلانا چاہتے ہیں : حاجی قیصر امین بٹ
Lahore

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close