Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 16/01/2016

January 16, 2016 0 1 min read
Press Confrance
Press Confrance
Press Confrance

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) مسلم لیگ نون کا ضلعی کنونشن راجہ مقصود احمد خان کی کامیاب حکمت عملی اور کاوشوں سے کامیاب ہوا ورکر کنونشن میں ہزاروں افراد نے شرکت کر کے میاں محمد نواز شریف، راجہ فاروق حیدر اور مسلم لیگ نون پر اعتماد کا اظہار کر دیا ضلع بھمبر کی تینوں نشستوں پر مسلم لیگ کا میا بی حا صل کر ے گی ان خیا لا ت کااظہا ر مسلم لیگ نو ن یو تھ ونگ کے مر کز ی را ہنما را جہ اسد بشیر نے میڈ یا نما ئند گا ن سے گفتگو کر تے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ نو ن پا کستا ن بنا نے وا لی جما عت ہے اور اب پا کستا ن کو بچا نے وا لی بھی جما عت مسلم لیگ نو ن ہو گی وزیر اعظم پاکستا ن میاں نواز شر یف کی ولو لہ انگیز قیادت میں پا کستا ن تر قی اور خوشحا لی کی را ہ پر گا مزن ہو چکا ہے دہشت گردی کا خا تمہ کر کے ملک کی ترقی اورامن کا گہوارہ بنا یا جا ئیگا انہوں نے کہا کہ پاکستا ن کے بعد آزاد کشمیر کے اندر بھی مسلم لیگ نو ن سب سے بڑ ی سیاسی جما عت بن چکی ہے ضلع بھمبر اور میر پو رکے کا میا ب ور کر کنونشن نے ثا بت کر دیا ہے کہ عوام مسلم لیگ کیساتھ ہے ضلع بھمبر کے ور کر کنونشن کو ضلعی صدر مسلم لیگ راجہ مقصود احمد خا ن کا کلید ی کردار ہے جن کی دن رات کی کا وشو ں اور عوام رابطہ مہم سے ہزا روں افراد نے ورکرکنونشن میں شر کت کر کے نہ صرف ورکر کنونشن کو جلسہ عام بنا دیا بلکہ مسلم لیگ نو ن او راسکی مر کز ی قیادت پر اپنے اعتماد کااظہا ر بھی کر دیا ہے آزادکشمیر سمیت مسلم لیگ ضلع بھمبر میں سب سے بڑ ی سیاسی طا قت بن چکی ہے را جہ فا روق حیدر کی کا میا ب حکمت عملی سے مقامی مسلم لیگی را ہنما ئوں کے اختلا فا ت کو ختم کر کے متحد کر دیا ہے جس سے مسلم لیگ نو ن ضلع بھمبر میں ناقابل شکست بن چکی ہے آئند ہ الیکشن میں مسلم لیگ نو ن ضلع بھمبر کی تینوں نشستوں پر واضح اکثر یت سے کا میا بی حا صل کرے گی اور آزاد کشمیر میں مسلم لیگ نو ن کی حکومت بنا نے میں بھی کلیدی کر دار ادا کرے گی ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) تھلیسیما کے مر یضوں کو مفت خون فرا ہم کر کے الغفور فا ونڈ یشن دکھی انسا نیت کی خد مت میں بھر پو ر کر دار ادا کر رہی ہے الغفور بلڈ بنک بلڈ کینسر اور ایمر جنسی سمیت دیگر ضروریا ت کے پیش نظر ہنگا می بنیا دوں پر خون مہیا کر کے انسانی جا نوں کو بچا نے میں مصروف عمل ہے سما ہنی میںبلڈ بنک اور بھمبر میں تھلیسیما سنٹر قائم کر نا اولین تر جیح ہے مخیر حضرات اور نوجوان آگے بڑ ھ کر نیکی کے اس کا م میں ہا تھ بٹا ئیں الغفور فا ونڈ یشن معاشر ے میں فلا ح وبہبود اور نو جوانوں میں اصلاحی پہلو انسا نیت کی خد مت کے جذ بے کو ابھارنے کیلئے بھر پو ر کر دار اداکرے گی ان خیا لا ت کااظہا ر الغفور فا ونڈ یشن کے صدر نا صر منظو ر چو ہدر ی ،جنر ل سیکرٹری جنید بو کن ،سینئر نا ئب صدر اویس نذر ،جا ئنٹ سیکرٹر ی سید مقصود ،سیکرٹر ی ما لیات اسد لیاقت ،سیکرٹر ی نشرواشاعت طلحہ بن آصف کے ہمرا ہ کشمیر پر یس کلب بھمبر میں میٹ دی پر یس میں اظہا ر خیا ل کر تے ہو ئے کیا اس موقع پر انہوں نے کہا کہ الغفور بلڈ بنک زیر اہتمام تھلیمسیا کے26مر یض بچوں کو ریگولر خون فراہم کیا جا رہا ہے جبکہ بلڈ بنک ،ایمر جنسی ،حا دثات ،بلڈ کینسر کے مر یضوں اور ہسپتا لوں میں دیگر ضروریات کے پیش نظر خون کی فرا ہمی بلا تعطل جا ری رکھے ہو ئے ہے غر یب اور نادار مر یضوںکو بھی مفت خو ن کی فراہمی کا سلسلہ جا ری ہے اس موقع پر انہوں نے بتا یا کہ اگلے مر حلے میں ہما ری تر جیحا ت کے اندربھمبر میں تھلیسیما کے مر یضوں کے لئے ایک سنٹر قائم کر نا جبکہ سما ہنی میں بلڈ بنک کی نئی شاخ قائم کر نا بھی شامل ہے بلا شبہ یہ ایک مشکل کا م ہے لیکن یہ سب تبہی ممکن ہو سکتا ہے جب مخیر حضرات سمیت ہر مکتبہ فکر کے لو گ ما لی اور اخلاقی تعاون کر یںالغفور بلڈ بنک 24گھنٹے نیکی کے کا م میں مصروف ہے تھلیسیما کے مر یضوں کو خون کی فرا ہمی کے دوران لیبارٹر ی ٹیسٹوں اور بلڈ بیگ سمیت 900رو پے فی مر یض اخرا جا ت آتے ہیں جو کہ فا ونڈ یشن بر داشت کر رہی ہے جبکہ ما ہا نہ ممبر شپ فیس 100رو پے ہے ہما ری نو جوانوں اور مخیر حضرات سے اپیل ہے کہ وہ آگے بڑ ھ کر اس کا رخیر میں ہما را ہا تھ بٹائیں انہوں نے کہا کہ میڈ یا نے ہمیشہ رفا عی اور فلاحی کا موں میں بڑ ھ چڑ ھ کر حصہ لیا ہے میڈ یا کی بدو لت ہی ہم اپنا پیغا م احسن انداز میں لو گوں تک پہنچا رہے ہیں جس پر ہم میڈ یا کے نما ئند گا ن کے انتہا ئی مشکو ر وممنون ہیں دریں اثنا ء الغفور فا ونڈیشن کے عہد یداران نے کشمیر پر یس کلب بھمبر کے سالا نہ انتخابا ت میں نو منتخب صدر را جہ نعیم گل ،سینئر نا ئب صدر ملک شوکت اعوان ،نا ئب صدر را جہ وحید مراد ،جنر ل سیکر ٹر ی طا رق محمود ثاقب ،ایڈ یشنل جنر ل سیکرٹر ی قاضی انصرزما ن خا ن ،جوائنٹ سیکر ٹر ی چو ہدری سلیم سا گر ،سیکرٹر ی اطلاعات ونشرواشاعت شیراز پرو یز مشتاق اور سیکر ٹری ما لیات مرزاند یم اختر کو مبا رکبا د دی اور نیک تمنائوں کااظہا ر کیا ۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر سے تا ئو بٹ تک رہنے وا لا ہر کشمیر ی اپنے پہاڑی ہو نے پر فخر محسوس کر تا ہے اختلا فا ت اپنی جگہ لیکن کسی کی بھی بے تو قیر ی نہیں ہو نے دینگے وفاقی وزرا ء کو اخلاقی روایا ت اور شا ئستگی کا دامن نہیں چھوڑنا چا ہیے میاں نواز شر یف کشمیر یوں کیخلا ف استعما ل ہو نیوالی غیر پا رلیما نی زبان استعما ل کر نے پر وفاقی وزرا ء کیخلا ف کا رروائی کر یں ان خیا لا ت کااظہا ر تحر یک انصا ف یو تھ ونگ ملوٹ کے صدر ملک وسیم اعوان نے اپنے ایک بیا ن میں کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ وزرات کے منصب کے بڑ ے تقا ضے ہو تے ہیں وزارت پر فا ئز لو گ اپنے کر دار افکا ر کیساتھ قوم کی نما ئند گی کر تے ہیں بھمبر میں ایک جلسہ کے دوران وفاقی وزراء کی طرف سے جس طر ح کی زبا ن استعما ل کر کے کشمیر یوں کو پہا ڑی ہو نے کا طعنہ دیا گیا ہے وہ قابل افسوس ہے کشمیر ی پا کستا ن کا دفا عی حصار ہیں اور کشمیر ی تکمیل پا کستان کی لازوال جدو جہد آزادی جا ری رکھے ہوئے ہیں تا ہم وفاقی وزراء کی طرف سے کشمیر یوں کی بے تو قیری کر نے پر انتہا ئی دکھ اور تکلیف ہو ئی ہے ہم وزیر اعظم پا کستان میاں نواز شر یف سے مطا لبہ کر تے ہیں کہ وفاقی وزرا ء کی طرف سے کشمیر یوں کیخلا ف غیر پا رلیما نی الفاظ استعما ل کر نے کا نو ٹس لیا جا ئے ہمیں پہاڑی ہو نے پر فخر ہے کیو نکہ خطہ کشمیر کے پہاڑ ہی پا کستا ن کا دفا عی حصار ہیں تا ہم ہم کسی کوبھی سیاسی مقا صد حا صل کر نے کی آڑ میں آزادکشمیر کو بے وقا ر کر نے کی اجازت نہیں دینگے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر میں مسلم لیگ نو ن کے نا کا م کنونشن سے آئند ہ بھمبر میں مسلم لیگ نو ن کی سیاسی اوقا ت کھل کر سامنے آگئی ہے اور کنونشن کی نا کا می مسلم لیگ نو ن کیلئے آئند ہ شکست کی نوشستہ دیوا ر ہے تحر یک انصا ف حلقہ ایل اے 7بھمبر سے ڈا کٹر انعام الحق چو ہدری کی قیادت میں بھر پو ر کا میا بی حاصل کر ے گی ان خیا لا ت کااظہا ر محمد یوسف آف سیر لہ نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ نون کے کنونشن میں کشمیر یوں کو پہا ڑی اور تحر یک انصا ف کو بے حیا ء جما عت کہہ کر عوام علاقہ کی تذلیل کی گی ہے جو کہ قابل افسوس ہے گزشتہ دنوں بیرسٹر سلطا ن محمود چو ہدری نے بھمبر میںآکر جو بیا ن دیا ہے وہی کشمیر یوں کی اصل تر جما نی ہے تحر یک انصا ف بھمبر میں ایسے عناصر کا ڈٹ کر مقابلہ کر ے گی جو کسی کی عزت وقا ر پر حملہ کر ے گا انہوں نے کہا کہ بہت جلد تحر یک انصا ف بھمبر میں ایک بڑا جلسہ عام منعقد کر ے گی اور مخا لفین کے چھکے چھڑا دے گی ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر میں پہلیرفیق جسیا ل مر حوم فٹ با ل ٹورنا منٹ کی افتتا حی تقر یب گزشتہ روز پا ئلٹ ہا ئی سکو ل گراونڈ میں منعقد ہوئی افتتاحی تقر یب کے مہما ن خصوصی ڈپٹی ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ بھمبر عمر ریاض ساگر تھے ٹو رنا منٹ کل 12ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ٹو رنا منٹ کے 2پو ل بنا دئیے گئے ہیں جس میں 6,6ٹیمیں شامل ہیں افتتا حی تقر یب کے موقع پر ڈپٹی ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ عمر ریاض سا گر نے کھلاڑیوں سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ جہاں گروانڈ آباد ہو تے ہیں وہاں ہسپتا ل ویران ہو تے ہیں صحت مندانہ سر گر میاں نو جوانوں کو منفی سر گر میوں سے بچا نے میں اہم کر دار ادا کر تی ہیں رفیق جسیا ل مر حوم بھمبر کی عزت وشان کا نشان تھے انکی یاد میں ٹورنا منٹ منعقد کر کے احسن اقدام اٹھا یا ہے جس پر کمیٹی ٹورنا منٹ مبا رکباد کی مستحق ہے کھیلوں کیلئے قانو ن ساز وقت کی ضرورت ہے انشاا للہ پیپلز پا رٹی کی گو رنمنٹ کھیلوں کے فروغ کیلئے ہر ممکن اقداما ت اٹھا ئے گی کھیلوں کے میدان میں با ہمی روابط کو جہاں فروغ مل رہا ہے ویہی نو جوانوں کونظم وضبط کی پا بند ی کا درس بھی ملتا ہے اس موقع پر ٹو رنا منٹ کمیٹی کے ممبرا ن صدر ندیم را نا ،مقصود خان ،خان صا بر ،با ہو عدیل ،چو ہدر ی احمد ،چو ہدر ی خاور ،ملک نعما ن ،خان زادہ ،عثما ن احمد ،تو صیف مہناس ،ماسٹر ظہور احمد سمیت ودیگر بھی مو جود تھے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)مسلم کا نفر نس کیخلا ف سازشیں تحر یک آزادی کونقصان پہنچا نے کے مترادف ہے مسلم کا نفر نس کو کمزور کر نے کی سازش کرنیوا لے فرد دھڑ ے بند یوں کا شکا ر ہو کر حتمی زوال اور انجا م کی طرف گا مزن ہو چکے ہیں آزاد کشمیر میں مسلم لیگی وفاقی وزرا ء پیپلز پا رٹی کے نقش قدم پر نہ چلیں ان خیا لا ت کااظہا ر مسلم کا نفر نس آزاد کشمیر کے نا ئب صدر سا بق وزیر حکومت مرزا شفیق جرا ل نے صحا فیوں کے ایک وفد سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ مسلم کا نفر نس ریاست کی سوداعظم جماعت ہے اور خا لصتاً کشمیر یوں کی جما عت ہے اس کیخلا ف سازشیں یا اسے کمزور کر نے سے آزادی کشمیر پر منفی اثرا ت مر تب ہو سکتے ہیں انہوں نے کہا کہ میں نے ہمیشہ رواداری کی سیاست کو فروغ دیا ہے کبھی انتقامی اور برادری کے نا م پر سیاست نہیں کی میر ی برادری صرف انسا نیت ہے انہوں نے کہا کہ آج بھی حلقہ بر نا لہ میں مجھے تما م برا دریوں کی حما یت حاصل ہے پیپلز پا رٹی کا 5سا لہ دور حکومت تا ریخ کا سیاہ تر ین تا ریخی دو ر حکومت ہے حکومتی ادا وار کو انتہا ئی کمزور کر دیا گیا ہے انصا ف اور میر ٹ نا م کی کو ئی چیز نہیں نظر آرہی جلد مسلم کا نفر نس اقتدار میں آکر عوام کی محرومیوںکا ازالہ کر ے گی انہوں نے کہا کہ کا رکنان تیاری کر یں روشن سویرا جلد طلوع ہو گا اور ظلم کی یہ سیاہ رات اپنے منطقی انجام کو پہنچنے وا لی ہے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر) مسلم لیگ نون اور پیپلز پا رٹی کو بڑ ا دھچکا در جنوں افراد پا کستان تحر یک انصا ف میں شامل تفصیلا ت کے مطا بق آزادکشمیر کے سابق وزیر اعظم صدر تحر یک انصا ف آزادکشمیر بیرسٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کی بھمبر آمد کے موقع پر حلقہ LA7بھمبر سے مسلم لیگ ن بھمبر سٹی کی نو جوان شخصیت را جہ الطا ف مٹھو اپنے قر یبی سا تھیوں با بر وسیم بٹ ،مرزا اشرف ،اشرف مہناس ،سید مبصر بخا ری المعروف پپلی شاہ نے بیرسٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کی قیادت پر اعتماد کر تے ہو ئے پا کستان تحر یک انصا ف میں شمو لیت اختیار کر لی اس طرح کس رنڈ یا م پرا ٹی سے مسلم لیگ ن کو چھوڑ کر چو ہدری اورنگزیب چو ہدری نا ظم حسین ،چو ہد ری لیاقت حسین ،چو ہدر ی عمر ڈھوک ،چو ہدری رشید احمد اس کے علاوہ بھمبر کے نواحی علاقہ سنگڑ ھ کے مختلف موضع جا ت سے مسلم لیگ نو ن اور پیپلز پا رٹی کو خیر آبا د کہہ کر شامل ہو نیوا لوں میں را جہ اسحاق ،مرزا سلاور،را جہ عنصر ڈلی ،را جہ اورنگزیب ،را جہ محمد قدیر ڈلی ،را جہ فر یاد آف جنڈالہ سنگڑ ھ ،را جہ محمد شفیق ڈلی نے بھی بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدری کی قیادت پر مکمل اعتماد کر تے ہوئے باضابطہ شمو لیت کا اعلا ن کیا بیرسٹر سلطا ن محمود چو ہدری نے پارٹی میں نئے شامل ہو نیوا لوں کو پھو لوں کے ہا ر پہنا کر مبا رکباد دی اور خوش آمد ید کہا اور کہا کہ نئے شامل ہو نیوا لوں کا ما یوس نہیں کر ینگے پا رٹی کا رکن ہما را قیمتی اثا ثہ ہیں انہوں نے کہا کہ کا رکنوں کے ساتھ کسی قسم کی ذیادتی برداشت نہیں کی جا ئیگی ہم اپنے کا رکنا ن کا بھر پور تحفظ کر ینگے نو جوان کا رکن پا رٹی چیئر مین عمرا ن خا ن کا پیغام گھر گھر پہنچا ئیں انشااللہ تحر یک انصاف بھمبر کی تینوں نشستوں پر کا میا بی حا صل کر ے گی ان تینوں حلقوں میں مسلم لیگ نون کیساتھ ہما را مقابلہ ہو گا پیپلز پا رٹی اور نو ن کے کا رکنوں دعوت دیتے ہیں کہ وہ ہما رے قافلے میں شامل ہو جائیں اور ان استحصالی قوتوں کے سامنے صف آراء ہو جا ئیں۔

Share this:
Tags:
news strategy successful بھمبر حکمت عملی خبریں کامیاب
Previous Post طالبان کی جانب سے بھتے کی پرچیاں ملی ہیں، 3 تاجر بھائیوں کا دعوی
Next Post ضلع کورنگی کی حدود میں تجاوزات اور وال چاکنگ کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز
Visit

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close