Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 04-06-14

June 4, 2014 0 1 min read
Bhimber
Bhimber
Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن ضلع بھمبر کے صدر ڈاکٹر عمران ساجد نے کہا کہ PMA ڈاکٹرز کی نمائندہ تنظیم ہے اور اسیتنظیم کے پلیٹ فارم سے ڈاکٹرز کے حقوق کے حصول اور مسا ئل کے حل کے لئے احتجا جی تحر یک کی کا ل دی جا تی ہے ینگ ڈا کٹرز ایسوسی ایشن نہ تو ڈا کٹروں کی نما ئند ہ تنظیم ہے اور نہ ہی یہ کوئی رجسٹر ڈ تنظیم ہے گز شتہ الیکشن میں مظفر آباد سے تعلق رکھنے وا لا شکست سے دو چار ہو نے والا گرو پ ینگ ڈا کٹرز ایسوسی ایشن کا نا م استعما ل کر کے اپنے مخصو ص ایجنڈ ے کی تکمیل کے لئے حکومت کو بلیک میل کر نے کی کوشش کر رہاہے انہو ں نے کہا کہ ڈا کٹر آفتا ب احمد میرPMAآزاد کشمیر کے صدر ہیں جو اپنی صلا حیتو ں کو برو کا ر لا تے ہو ئے ڈا کٹرز کے مسا ئل حل کروانے کے لئے بھر پو ر کر دا ر ادا کر رہے ہیں ڈا کٹروں کے مسا ئل کا فی حد تک حکو متی ایو انو ں تک پہنچ چکے ہیں جن کی را ہ میں حا ئل رو کا وٹوں کو دو ر کر نے کے لئے PMAکے پلیٹ فا ر م سے بھر پو ر کوششیں کی جا رہی ہیں انہو ں نے کہا کہ ہم چیف سیکر ٹر ی ،سیکر ٹر ی صحت اور وزیر اعظم سے اپیل کر تے ہیں کہ وہ سازشی عنا صر کی بلیک میلنگ میں آئے بغیر ڈا کٹرز کے مسا ئل حل کروا نے کے لئے اپنا کر دارادا کر یں ۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) ویمن ویلفیئر آرگنا ئز یشن کے زیراہتما م بھمبر میں معذو ر بچو ں کی آویر نس کے حوا لے سے واک ریلی نکا لی گئی واک ریلی گو رنمنٹ پا ئلٹ ہا ئی سکو ل سے شروع ہو ئی جس کی قیا دت اسسٹنٹ کمشنر بھمبر چو ہدر ی طا لب حسین ،چو ہدر ی مبشر اقبا ل رو حیلہ اورعدنا ن اکر م کررہے تھے واک ریلی پا ئلٹ ہا ئی سکول سے شروع ہو کر مختلف با زارو ں سے ہو تی ہو ئی میر پو ر چوک پہنچ کر اختتا م پذ یر ہوئی واک ریلی میں ڈ ی ایس پی لیگل را جہ اشفا ق احمد خا ن ،چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،سب انسپکٹر طا رق سلہر یا ،عتیق الر حمن بر سا لو ی ،شیراز پرو یز مشتاق ،ہیڈ ما سٹر پا ئلٹ ہا ئی سکو ل چو ہدر ی محمد اسلم ، ہیڈ ما سٹر سٹی سکو ل چو ہدر ی محمد ارشاد ،سینئر مدرس پا ئلٹ ہا ئی سکو ل شیخ صفدر حسین سمیت سکو لو ں کے بچوں نے بڑ ی تعداد میں شر کت کی ۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)5جو ن کو ورلڈ انو ارمنٹ ڈے کے موقع پر بھمبر میں وا ک ریلی نکا لی جا ئے گی وا ک ریلی میر پو ر چو ک سے شروع ہو کر کمیو نٹی ہا ل پہنچ کر اختتا م پذ یر ہو گئی واک ریلی میں سیا سی سما جی اور مذ ہبی جما عتو ں ،انجمن تا جرا ن ،سول سوسا ئٹی کے نمائند گا ن شر کت کر یں گے ۔

بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بر نا لہ کی سیاست میں بڑا بر یک تھرو سا بق امیدوا ر اسمبلی مرزا ظفر حسین ایڈووکیٹ نے کر نل ( ر) وقا ر احمد نو ر کی حما یت کا اعلا ن کر دیا کر نل (ر) وقا ر احمد نو ر کی پو زیشن مستحکم ہو گی بر نا لہ میں قبل ازوقت الیکشن مہم شروع تفصیلا ت کے مطا بق حلقہ بر نا لہ میں وقت سے بہت پہلے الیکشن مہم شروع ابھی الیکشن کو ہو نے میں 2سا ل باقی ہیں لیکن حلقہ بر نا لہ کے اندر مسلم لیگ نو ن ،پیپلز پا رٹی اور مسلم کا نفر نس کے امیدوا ر نے الیکشن میں کا میا بی حا صل کر نے اور اپنے اپنے گرو پو ں کو مضبو ط کر نے کے لئے عو ام را بطہ مہم شروع کر دی مختلف یو نین کو نسلو ں سے با اثر سیا سی شخصیا ت کواپنے ساتھ ملا نے کی کوشش کی جا رہی ہے اسی سلسلہ میں مسلم لیگ نو ن کے امیدوار اسمبلی کر نل (ر) وقا ر احمد نو ر خا صے متحر ک ہیں گز شتہ دنو ں بر نا لہ میں مسلم لیگ نو ن کا کا میا ب ورکر کنو نشن منعقد کرو ایا جس میں سا بق امیدوار اسمبلی اور سا بق صدر سپر ئم کو رٹ با ر مرزا ظفر حسین ایڈووکیٹ نے آمد ہ الیکشن میں مسلم لیگ نو ن کے امیدوار کر نل (ر) وقا ر احمد نو ر کی حما یت کا اعلا ن کیا ہے جو بر نا لہ حلقہ کی سیا ست میں بڑ ا بر یک تھرو ہے یا درہے کہ گز شتہ الیکشن میں مرزا ظفر حسین ایڈووکیٹ نے صرف3500ووٹ حا صل کئے بلکہ مرزا شفیق جرا ل کو ہرا نے میں اہم کردار ادا کیا مرزا ظفر حسین ایڈووکیٹ کے کر نل (ر) وقا ر احمد نو ر کی حما یت کے اعلا ن کے بعد بر نا لہ حلقہ میں مسلم لیگ نو ن کے امیدوار اسمبلی کر نل وقار احمد نو ر کی پو زیشن مستحکم ہو گئی ہے آنے وا لے دنو ں میں مز ید سیا سی را ہنما کر نل(ر) وقا ر احمد نو ر کی حما یت اعلا ن کر یں گے ۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پا کستا ن پیپلز پا رٹی آزاد کشمیر کے مر کز ی را ہنما ممبر سنٹر ل ایگز یکٹو کو نسل چو ہدر ی گلزار احمد ایڈووکیٹ نے اپنے ایک بیا ن میں کہا کہ ملکی تبا ہی کی وجہ سیا سی استحصا لی نظام کے لئے اور معاشی نظا م کمزور اور ابتر ی کا شکا ر ہو نے کی بنا پر لاء اینڈآرڈر کا بھی فقدا ن ہے جس میں عوام اور حکمرا ن دو نوں ذمہ دار ہیں الیکشن کے وقت لو گ کر پٹ اور ما فیا ٹا ئپ لو گو ں کا انتخا ب کر کے بعد میں واویلا کر تے ہیں جس کو کو ئی فا ئد ہ نہیں ہو تا انہو ں نے کہا کہ بھٹو شہیداور محتر مہ شہید اور ان سے قبل قا ئد اعظم ملک کے نظا م کو ٹھیک کر نا چا ہتے تھے مگر کسی استحصا لی طبقہ اورعا لمی سا مرا جی قوتو ں نے انکوفا رغ کردیا ان کے بعد زیا دہ تر بلد یا تی ٹا یپ لو گو ں کے ہا تھ میں کنٹرو ل آگیا جس کے بھیا نک نتا ئج قوم بھگت رہی ہے سیا سی نظا م کی ابتر ی کی وجہ سے افسر شا ہی موجیں لے رہے ہے عا م آدمی تعلیم علا ج معالجے رو ٹی کپڑا ور مکا ن صا ف پا نی کے لحا ط سے ذلیل و رسوا ہو ارہا ہے جبکہ بیو رو کر یسی اور افسر شاہی ٹھنڈ ے کمرو ں میں بر اجما ن ہے بھٹو شہید نے ہمیشہ اینٹی اسٹبلشمنٹ سیا ست کر کے نظا م کو سنبھا لہ دیا جبکہ اسلا م کا طرہ امتیاز بھی عو ام کی ویلفیئر ہی ہے انہو ں نے یہ بھی کہا کہ عمران خا ن ،چوہدر ی شجا عت ،چو ہدر ی پرو یز الہی اور ڈا کٹر علا مہ طا ہر القادری کی یہ مطا لبہ با لکل در ست ہے کہ الیکشن کے پو رے نظا م کو در ست طو ر اور ٹھوس بنیا دو ں پر بدلنے کی ضرورت ہے وگر نہ الیکشن کی کو ئی ضرورت نہیں ہے الیکشن کا نظا م عو ام کے ہا تھو ں میں ہو گا تو ملک ٹھیک ہو جا ئے گا ۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)کشمیر فر یڈ م موومنٹ کے مر کز ی صدر خا لد پرو یز بٹ نے کہا کہ سید عبدا لحمید دیو انی تحر یک آزادی کشمیر کے ہیروز میں سے ہیں جنہو ں نے انتہا ئی نا مسا عد حا لا ت میں جد ید تحر یک آزاد ی کا آغاز کیا1977ء کی دہا ئی میں بھا رت کا طیا رہ اغوا کر کے پو ری دنیا میں مظلوم کشمیر یو ں کے حق خو دارا دیت کا مطا لبہ کیا ہے بھا رت کا کشمیر پر غا صبا نہ قبضہ کے خلاف آواز بلند کی اور مسئلہ کشمیر کو ایک با ر پھر آزادی کی تحر یکو ں میں شا مل کرا دیا پا کستا ن میں رہتے ہو ئے تما م تر مشکلا ت اور نا مسا عد حا لا ت میں زند گی کشمیر کی آزادی کے لئے جدو جہد جا ری رکھی سید عبدالحمید دیو انی جیسے با عز م با ہمت سپو ت کشمیر کی تا ریخ میں وہ در خشند ہ ستا رہ ہیں جنہیں مو رخ نظر انداز نہیں کر ئے گا آج ہم سب سید عبدا لحمید دیو انی کی بر سی پر زبر دست خرا ج عقیدت پیش کرتے ہیں اور جدو جہد آزاد ی کے لئے ان کی کو ششو ں اور کا وشو ں کا سلا م پیش کر تے ہیں ۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)انسپکٹر نثار یو سف سلہر یا MMPIمظفر آبا دتعینا ت چا رج سنبھا ل کر کا م شروع کر دیا تفصیلا ت کے مطا بق آزاد کشمیر پو لیس کے ما یہ نا ز پو لیس انسپکٹر نثا ر یو سف سلہر یا2سال بعد ملاز مت پر بحا ل ہو نے کے بعدI MMPمظفر آباد تعینا ت مو صوف نے چا رج سنبھا ل کراپنی ذمہ داریا ں ادا کر نا شرو ع کر دی ہیں۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)مسلم لیگ نو ن کے را ہنمارا جہ غلا م ربا نی نے گز شتہ رو زصدر مسلم لیگ نو ن آزاد کشمیر را جہ فاروق حیدر خا ن کے اعز از میں پر تکلف استقبا لیہ دیا استقبا لیہ تقر یب میں سا بق وزیر حکومت وممبراسمبلی سید شوکت حسین شا ہ ،سا بق ممبر اسمبلی را جہ مقصود احمد خا ن ،سابق امیدوار اسمبلی را جہ محمد رزاق خا ن ،مسلم لیگ نو ن کے ضلعی جنر ل سیکر ٹر ی چو ہدر ی جمیل سلطا ن ،تحصیل صدر سما ہنی را جہ منیر اللہ خا ن ، چو ہدر ی ظہیر الد ین با بر،را جہ خوشنو د اعظم خا ن ،چو ہدر ی فضل علی ،چو ہدر ی اسفند یا ر طا رق ،را جہ التما س،چیئر مین را جہ محمد انو ر خا ن ،ملک ذوالفقار ،عبدالخا لق وصی ،را جہ ارشد ودیگر بھی مو جو دتھے ۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بر نا لہ میں مسلم لیگ کے کا میا ب ور کر کنو نشن سے ثا بت ہو گیا کہ حلقہ بر نا لہ مسلم لیگ نو ن کا مضبو ط قلعہ بن چکا ہے سینکڑو ں افراد کی کنبوں قبیلو ں سمیت مسلم لیگ نو ن میں شمولیت خو ش آئند ہے کر نل (ر) وقار بر نا لہ کے عو ام کے مشتر کہ امیدوار ہو نگے جن کی کا میا بی یقینی ہے ان خیا لا ت کا اظہا رمسلم لیگ نو ن کے مر کز ی را ہنما سا بق ممبر ضلع کو نسل چو ہدر ی فضل علی ،چو ہدر ی مبشر اقبا ل را حیلہ نے مشتر کہ بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ حلقہ بر نا لہ میں تبد یلی کی ہوا چل پڑ ی ہے بر نا لہ کے عو ام کر پٹ بد دیا نت سیا ستدانو ں سے چھٹکا را حا صل کر نا چاہتے ہیں بر نا لہ کے اندر مسلم لیگ نو ن کے کا میا ب ور کر کنو نشن اور را جہ فارو ق حیدر کے وا لہا نہ استقبا ل سے ثا بت ہو گیا ہے کہ حلقہ بر نا لہ کے عوام مسلم لیگ نو ن کے انقلا بی پر چم تلے متحد ہو رہے ہیں حلقہ بر نا لہ سے کر نل (ر) وقار احمد نو ر کے الیکشن لڑ نے کے اعلان سے بر نالہ کے عو ام کو اچھی ایما ندا ر ،مخلص اور عوامی قیا دت میسرآئی ہے جو عوام کے مسا ئل حل کروا نے کی صلا حیت رکھتی ہے انہو ں نے کہا کہ ور کر کنو نشن کے اندر پیپلز پا رٹی اور مسلم کا نفر نس کی چھو ڑ کر سینکڑو ں افراد کی اپنے سا تھیو ں قبیلو ں اور برادری سمیت مسلم لیگ نو ن میںشمو لیت کا اعلا ن کو خو ش آئند ہے اور حلقے کے اندر بڑ ی سیا سی تبد یلی ہے آنے وا لے وقت میں مزید لو گ مسلم لیگ نو ن کے قا فلے میں شا مل ہو نگے ۔

Share this:
Tags:
District news بھمبر خبریں ڈاکٹرز ضلع
Protest
Previous Post شوگر ملز انتظامیہ کا بوائلر پھٹنے سے جھلسنے والے مریضوں کا علاج معالجہ اور مالی امداد دینے سے انکار
Next Post شہباز شریف کا کے ای میڈیکل یونیورسٹی مریدکے کیمپس کیلئے 2 ارب گرانٹ کا اعلان
Shahbaz Sharif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close