Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 13/8/2016

August 13, 2016 0 1 min read
Buss Acsideant Bhimber
Buss Acsideant Bhimber
Buss Acsideant Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) چوکی سماہنی سے بھمبر آنیوالی بس کو حادثہ ڈرائیور کی غفلت کے باعث بس موڑ کاٹتے ہوئے گہری کھائی میں جا گری ایک خاتون جاں بحق جبکہ عورتوں، بچوں سمیت 29 افراد زخمی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122، سر کاری ایمبولینسیں اور مقامی لوگ موقع پر پہنچ گئے زخمیوں کو فوری طور پر ڈسٹر کٹ ہیڈ کوا رٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا بس ڈرائیور موقع سے فرار پولیس نے مقدمہ درج کر لیا تفصیلا ت کے مطا بق چوکی سما ہنی سے بھمبر آنیوا لی بس نمبر ی LES1798جسے محمد اکر م نا می ڈرا ئیو ر چلا رہا تھا کہ بھو توسیال کے قر یب تیز رفتاری کے باعث بس پر کنٹرو ل نہ رکھ سکا جس کیو جہ سے بس مو ڑ کاٹتے ہو ئے گہر ی کھا ئی میں جا گر ی جس کے نتیجے میں بس میں سوار سر دار بی بی زو جہ محمد صد یق ساکن لکڑ منڈی موقع پر جاں بحق ہو گئیں بس میں موجو ددیگر مسا فر مزمل علی کنڈ بڑ یلی ،ذینب بی بی کھمب ،نشاد عمرا ن بھمبر ،محمد اقبا ل کو ٹلی گجراں ،محمد یعقو ب کنڈ بڑ یلی ،رشید احمد نا لی،عمرا ن اسلم بھمبر ،صغرا ں بی بی کا لچھ ،شہناز اختر بنڈا لہ مو ڑ ،شا ہدعاشق سماہنی ،عمر فا روق بھوتو سیا ل ،نجمہ بی بی بنڈا لہ مو ڑ ،ثنا مشتاق بنڈا لہ مو ڑ ،ثمینہ کر یم سما ہنی ،محمد اسلم بنڈا لہ مو ڑ ،صفیہ بی بی موہڑا سدھا ،سکینہ بی بی موہڑا سد ھا ،نور فا طمہ موہڑا سد ھا ،ضیا فا طمہ موہڑا سد ھا ،سکندر سبحا نی سما ہنی ،سکندر نو می سما ہنی ،ثر یا بی بی سما ہنی ،اسامہ اشر ف سما ہنی ،ضیا مصطفی سما ہنی ،محمد بن عمر ن سما ہنی ،عظمیٰ عمران سما ہنی ،اظہر رسو ل سما ہنی ،ریحا نہ حمید گجرات ،اظہر اقبا ل گجرات زخمی ہو گئے جنہیں ڈسٹر کٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں فوری طور پر ابتدا ئی طبعی امدا د دی گئی جبکہ شدید زخمیوں کو مز ید علا ج کیلئے ہسپتال میں داخل کر لیا گیا حا دثے کی اطلاع ملتے ہی MSڈا کٹر فدا کیا نی نے ایمر جنسی نا فذ کر دی دریں اثنا ء حا دثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 کے فا ئیر آفیسر ملک ایا ز بذمی اپنے اہلکا ر ان کے ہمرا ہ جبکہ ڈسٹر کٹ ہیڈ کوا رٹر ہسپتال کی ایمبو لینسیز بھمبر پو لیس اور مقامی افراد جا ئے حا دثہ پر پہنچ گئے جہاں انہوں نے بس سے زخمیوں کو نکا ل کر ایمبو لنسوں کے ذریعے ڈسٹر کٹ ہیڈ کوا رٹر ہسپتا ل منتقل کر دیا حا دثے کی اطلاع شہر میں جنگل کی آگ کی طر ح پھیل گئی جس پر شہر یوں ،تا جروں اور عوا م علاقہ کی بڑ ی تعداد ہسپتال پہنچ گئی بس حا دثے کے زخمیوں نے صحا فیوں کو حا دثے کی تفصیلا ت بتا تے ہو ئے کہا کہ بس ڈرا ئیو ر مسلسل موبا ئل فون پر با ت کر رہا تھا اور ایک ہا تھ سے بس چلا رہا تھا جس کے باعث حا دثہ پیش آیا جبکہ بس ڈرا ئیو ر محمد اکر م سا کن کھمب جا ئے حا دثہ سے موقع پر فرار ہو گیا بھمبر پو لیس نے حا دثے کا مقدمہ درج کر لیا مز ید تفتیش شروع کر دی۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بچوں کے اغوااور انکے اعضا کی خر یدوفروخت کی خبر یں عام ہو گئیں حقیقت یا افو اہیںلو گوں میں خو ف وہراس کی لہر والد ین پر یشان بچوں کے اغواکے متعلق خبروں میں کتنی صدا قت حکومت آزادکشمیر اور بھمبر کی ضلعی انتظا میہ صورتحا ل واضح کر ے شہر یوں،عوام علاقہ اور خوفزدہ والد ین کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق 1ما ہ قبل لا ہو ر پا کستا ن سے بچوں کے اغوا او ر انکے عضا کی خرو یدو فروخت کر نیوا لے گرو ہ کے سر گر م ہو نی کی خبر الیکٹرا نک ،پر نٹ اور سوشل میڈ یا پر چلی جس کے بعد پورے ملک پا کستا ن اور اب آزادکشمیر میں بھی بچے اغوا کر نیوا لے ما فیا کی خبر یں اور افو اہیں بازگشت کر نے لگی ہیں آئے روز کسی نہ کسی علاقے سے غیر مصدقہ ایسی خبر یں آتی ہیں کہ بچے اغوا ہو رہے ہیں گزشتہ دنوں لو ئر سیر لہ میں بھی ایک بچے کو صبح سو یر ے نا معلو م مو ٹر سا ئیکل سوا ر افراد نے اغوا کر نے کی کوشش کی اور کا میا بی نہ ملنے پر موقع سے فرا ر ہو گئے جس پر یہ خبر جنگل کی آگ کی طر ح پھیل گئی اور علاقہ کے لو گوں میں مز ید خوف وہراس پیدا ہوگیا بھمبر کے عوامی شہر ی حلقوں اور بچوں کے وا لد ین نے کہا ہے کہ بھمبر میں آئے روز بچو ں کے اغوا کی افوا ہیں عام ہیں جس سے ہم نہ صرف شدید ذہنی اذیت سے دو چار ہیں بلکہ شدید پر یشان ہیں بچوں کو سکو ل بھیجنا اور سکو ل سے لا نے کیلئے پا بند ہو گئے ہیں اور بچوں کے گھروں سے با ہر جا نے بارے میں انتہا ئی فکر مند ہیں انہوں نے کہا کہ بھمبر پولیس ضلع بھمبر کے دا خلی و خارجی را ستوںپر چیکنگ کے انتظا ما ت مز ید سخت کر ے اور شہر اور گردو نواح میں مشکو ک افراد سے با زپرس کر ے اور بھمبر سے پنجا ب طرف جا نیوا لے مشکو ک افراد کی جا مع تلاشی بھی لی جا ئے شہریوں ،عوام علاقہ اور وا لد ین نے کہا کہ حکومت آزادکشمیر اور بھمبر کی ضلعی انتظا میہ اس بات کا پتہ چلا ئے کہ آیا کہ بچوں کے اغوا کے متعلق خبروں اور افو اہوں میں کو ئی صداقت ہے کہ نہیں اور بچوں کے اغوا کے متعلق سوشل میڈیاپر اور عام خبروں اور افو اہوں سے پیدا صورتحا ل کا نو ٹس لیا جا ئے اور اصل صورتحا ل کیا ہے عوام کو آگاہ کیا جا ئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ایس ایس پی بھمبر سر دار الیاس خا ن کی کا رروائی مغوی کو اغواکاروں کے چنگل سے خود پیچھا کر کے چھڑوا لیا 4ملزم گر فتار ایک ملز م فرار ملزما ن کے خلا ف تھا نہ پو لیس چو کی میں مقدمہ در ج فرار ملز م کی گر فتاری کیلئے چھا پے بھمبر کے عوامی اور شہر ی حلقوں نے ایس ایس پی بھمبرسر دار الیاس خا ن کو کا میا ب کا رروائی پر خرا ج تحسین تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ پو لیس چو کی کی حدو د میں ملز ما ن جن میں اشفاق ولد مشتاق قوم راجپو ت سا کن گر ہو ن ،ذیشا ن اخلاق ولد اخلاق قوم را جپو ت سا کن گر ہو ن ،شہزاد عرف پپی ولد بنارس خا ن ساکن چو کی ،مدثر ولد حق نواز ساکن غازی گڑ ھا ،شجاعت منیر ولد منیر حسین سا کن غازی گڑ ھا گزشتہ رات کار نمبر یSTM7411جبکہ دوسر ی نا معلو م کار پر سوار ہو کر جنڈا لہ بازار میں آئے اور وہاں پر مو جود را جہ عبدا لقیو م نا می شخص سا کن جنڈا لہ کو زبر دستی اور اسلحے کے زور پر اغوا کر کے لے گئے اطلاع ملنے پر ایس ایس پی بھمبر سر دار محمد الیاس خا ن نے ضلع بھر میں نا کہ بند ی کروا دی اور خود پو لیس نفر ی کے ہمرا ہ اغوا کا روں کا تعاقب کیا اور انہیں پیر گلی کے قر یب دھر لیا اور مغوی کو بازیا ب کروا لیا اس موقع پر 4ملز ما ن کو اسلحہ سمیت گر فتار کر لیا گیا جبکہ ملز م شجاعت منیر را ت کی تاریکی کا فا ئد ہ اٹھا تے ہو ئے موقع سے فرار ہو گیا جس کی تلاش کیلئے چو کی پو لیس نے چھا پہ مار پا رٹیاں تشکیل دے دی ہیں جبکہ گر فتا ر ملز ما ن کیخلا ف95/16بجرا ئم 364/34APCکے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے بھمبر کے عوامی اور شہر ی حلقوں نے ایس ایس پی سر دار الیاس خا ن کو کامیاب کا رروائی پر مبا رکباد دی ہے اور انکی جرا ت مند ی اور بہادری کو خرا ج تحسین پیش کیا ہے اس موقع پر عوام علاقہ نے کہا ہے کہ ضلع بھمبر میں ایس ایس پی سر دار الیاس کی تیسر ی تعینا تی ہے جو کہ بھمبر کے عوام کیلئے کسی تحفے سے کم نہ ہے جب سے سر دار الیاس خا ن بھمبر میں تعینا ت ہو ئے بھمبر کے عوام پر سکو ن اور خوش ہیں ان کے دورے تعینا تی میں کسی قسم کا کوئی نا خوشگو ار واقع رو نما نہیں ہو ا ہے ہمیں امید ہے کہ آئند ہ بھی سر دار الیاس خا ن جرائم پیشہ افراد کیخلا ف جرا ت مند ی اور بہادری کے سا تھ نمٹیں گے آزادکشمیر میں سر دار الیاس خا ن کا نا م اچھے،ایما ندا ر اور بہادر آفیسران میں شمار ہو تا ہے اور حکومت سر دار الیاس جیسے جرات مند اور ایما ندا ر آفیسرا ن پورے آزادکشمیر میں تعینا ت کر ے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر سما ہنی چو ک میں پبلک ہیلتھ کی مین واٹر سپلا ئی لا ئن پھٹ گی کئی روز گزر جا نے کے باوجود مر مت نہ ہو سکی روزا نہ سینکڑوں لیٹر پا نی سڑ کوں پر بہنے لگا عام را ہگیروں سمیت قر یبی دو کا ندا ر بھی پر یشان شہر یوں کا پا ئپ لا ئن مر مت کر نیکا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر سما ہنی چو ک کے عین وسط میں واٹر سپلا ئی کی مین پائپ لائن کئی روز سے پھٹی ہو ئی ہے جس سے روزا نہ سینکڑوں لیٹر پا نی نہ صرف ضا ئع ہو رہا ہے بلکہ سڑ کوں پر پا نی سے کیچڑ بن چکی ہے جس سے عام را ہگیروں اور دو کا ندا روں کو گزرنے میں سخت مشکلا ت کا سا منا ہے شہر یوں اور تا جروں نے محکمہ پبلک ہیلتھ بھمبر کے ذمہ دا را ن سے مطا لبہ کیا ہے کہ فوری طور پر پا ئپ لا ئن مر مت کی جا ئے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سا بق چیئر مین را جہ محمد انور کے بھا نجے ،حا جی را جہ خا لد محمود آف پہیا نہ بنڈ الہ رضا ئے الہی سے سعودی عر ب مسجد نبو ی میں انتقا ل کر گئے مرحو م کو سعودی عر ب میں جنت البقیع میں سپر دخا ک کر دیا گیا انکی غا ئبا نہ نما زجنازہ گزشتہ روز انکے آبا ئی گا ئوں پہیا نہ بنڈ الہ میں ادا کی گئی غا ئبا نہ نما ز جنازہ میں میجر جنر ل شا ہد پرو یز ،سا بق MLAرا جہ مقصود احمد خا ن ،ڈی جی اطلاعا ت را جہ اظہر خا ن ،AGآفس اکا ونٹنٹ مختار احمد بٹ ،نا ئب تحصیلدا ر را جہ نثا ر احمد خان ،نا ئب تحصیلدا ر را جہ عنصر خا ن ،صدر کشمیر پر یس کلب را جہ نعیم گل ،با ئو را جہ فیاض دعورہ ،را جہ ظفر ،مر کز ی صدر قانو ن گو ئیاں و پٹواریاں را جہ مظہر خا ن،راجہ غلا م ربا نی سمیت سیاسی وسما جی ،ادبی شخصیا ت ،وکلا ء ،صحا فیوں ،تا جروں ،عزیز واقا رب اور عوام عوام علاقہ کی کثیر تعداد نے شر کت کی ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) را جہ افتخا ر آف بڑ ھنگ مرحو م کی ہمشیر ہ ،را جہ ذوالفقار آف سپین کی ہمشیر ہ ،را جہ عمر ذوالفقار کی پھو پھو گزشتہ روز انتقال کر گئیں مر حو مہ کی نما زجناز ہ انکے آبا ئی گا ئوں بڑ ھنگ میں ادا کی گئی نما زجنا زہ میں سیاسی وسما جی ،ادبی شخصیا ت ،وکلا ء ،سر کا ری ملازمین ،صحا فیوں ،تا جروں ،عزیز واقا رب اور عوام عوام علاقہ کی کثیر تعداد نے شر کت کی ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) انسا ئیٹ ما ڈل کا لج کے با نی پر نسپل عمر گل ،صدر کشمیر پر یس کلب را جہ نعیم ،را جہ وسیم گل ( امر یکہ )نے اپنے مشتر کہ تعزیتی بیا ن میں چیئر مین را جہ انو ر کے بھا نجے ،DGانفا ر میشن را جہ اظہر کے خا لہ زاد بھا ئی ،را جہ خا ور الصمد ،را جہ غلا م ربا نی کے کز ن حا جی را جہ خا لد محمود کے انتقا ل پر گہر ے دکھ وغم کا اظہا ر کیا اور مر حوم کے درجا ت کی بلند ی کیلئے دعائے مغفر ت اور لو احقین سے اظہار ہمدردی کیا ہے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر) بھارت مقبو ضہ کشمیر میں ظلم ووستم کے پہاڑ توڑ رہا ہے جبکہ ان مظا لم پر حکومت پا کستا ن چپ سادھے ہو ئے جو کہ افسوس نا ک عمل ہے حکومت پا کستا ن فی الفور ہندوستا ن سے اپنے سفیر کو وا پس بلا کر ہندوستان سے سفا رتی تعلقا ت ختم کر ے اور عالمی اسلا می کا نفر نس بلا کر بھارت کیخلا ف لا ئحہ عمل تر تیب دیا جا ئے ان خیا لا ت کا اظہار معرو ف کشمیر ی مجا ہد کمانڈر حمز ہ خا ن نے اپنے ایک اخباری بیا ن میں کیا انہوں نے کہا کہ بھارت گزشتہ 1ما ہ سے کشمیر یوں پر جبر واستبداد کے پہاڑ توڑ رہا ہے آئے روز کشمیر ی نو جوانوں کو شہید کر رہا ہے بھارتی افوا ج نہتے کشمیر یوں اور بے بس ولا چا ر خوا تین اور بچو ں پر پلیٹ گن کا استعما ل کر رہی ہے اس پر نہ تو حکومت پا کستا ن اور نہ ہی عالمی دنیا کو ئی نو ٹس لے رہی ہے انہوں نے کہا کہ کشمیر ی پا کستا ن کو اپنا بڑا بھا ئی سمجھتے ہیں لیکن حکومت پا کستا ن کی طرف سے کشمیر یوں کے حق میں بھر پور آواز بلند نہ کر نا قا بل افسوس ہے حکومت پا کستا ن فی الفو ر اقدامات اٹھا تے ہو ئے بھارت سے اپنے سفیر کو وا پس بلا ئے اور عالمی اسلا می مما لک کی کا نفر نس بلا کر مشتر کہ طو ر پر بھارت کا تجارتی ،سفا رتی اور معاشی با ئیکا ٹ کیا جا ئے اور کشمیر یوں کی مدد کیلئے لا ئحہ عمل طے کیا جائے ۔۔

Share this:
Tags:
drivers hospital news police بھمبر پولیس خبریں ڈرائیور ہسپتال
Nawaz Sharif
Previous Post لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کے لیے ہم سر توڑ کوششیں کر رہے ہیں: نواز شریف
Next Post ن لیگ کی حکومت کرپٹ اور ناکام ہے :اعتزاز احسن
Aitzaz Ahsan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close