Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 16/6/2016

June 16, 2016 0 1 min read
Bhimber
Bhimber
Bhimber

بھمبر (نامہ نگار) چوہدری انوار الحق، چوہدری طارق فاروق، ڈاکٹر انعام الحق چوہدری، چوہدری محمد مصطفی، راجہ امتیازاحمد خان، ڈاکٹر ریاض احمد مرزا سمیت 18 امیدواروں نے حلقہ ایل اے 7 بھمبر سے الیکشن لڑنے کیلئے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے تفصیلات کے مطابق آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی کا حلقہ ایل اے 7 بھمبر سے الیکشن لڑ نے کیلئے مسلم لیگ نو ن کے چو ہد ری طا رق فا روق ،تحر یک انصا ف کے ڈا کٹر انعام الحق چو ہدری ،جما عت اسلا می کے ڈا کٹر ریاض احمد مر زا ،مسلم کا نفر نس کے چو ہدر ی محمد مصطفی جبکہ چو ہدر ی انوارا لحق ،را جہ امتیازاحمد خا ن ،را جہ محمد رفیق ،را جہ تیمو ر الیاس ،را جہ مظہر اقبا ل ،چو ہدر ی عارف سر فراز ،چو ہدر ی سعید خادم ،را جہ آفتا ب احمد خا ن ،راجہ بدر حسین ،چو ہدری محمد نجیب ، انو ارا لحق ،اظہر اقبا ل اور طا رق محمودنے آزادامیدوار کے طو ر پر اپنے اپنے کا غذات نا مز دگی ریٹر نگ آفیسر سینئر سول جج جہا نگیر احمد جرال کے پاس جمع کروادئیے کا غذات جمع کرواتے وقت انکے حا میوں کی بھی بڑ ی تعداد ہمرا ہ تھی ۔۔
ْْْ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر )سابق سپیکر اسمبلی وامیدوار اسمبلی حلقہ ایل اے سات بھمبر چو ہدر ی انو ارا لحق نے کہا کہ جھوٹ اورمنافقت کا سو رج غرو ب ہو نیوالا ہے بساکھیو ں کے سہارے الیکشن جیتنے وا لوں کے خوا ب جلد چکنا چو ر ہو نیوالے ہیں زند گی میں نہ کسی ظالم کا سا تھ دیا اور نہ ہی آئند ہ دو نگا اقتدار ملا تو لو گوں کے مسائل انکی دہلیز پر حل کرونگا ان خیا لا ت کا اظہار انہوں نے محمد بو ٹا اور چو ہدر ی عبد الرزاق آف ٹو کاں کی طرف سے دئیے گئی افطا ر پارٹی سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ الیکشن عوام کی طا قت سے لڑے جا تے ہیں اور میں نے ہمیشہ عوام کی طاقت اور اللہ تعالیٰ کی ذات پر یقین رکھا ہے عوام ووٹ کی پرچی سے جو فیصلہ کر تے ہیں اسکو تسلیم کر تا ہوں الیکشن جیتنے کیلئے نہ تو کبھی نا جا ئز ذرا ئع استعما ل کئے اور نہ ہی کبھی لو گوں سے جھوٹے وعدے کئے ہیں محنت مزدوری کر رہاہوں صلہ اللہ کی ذات نے دینا ہے انہوں نے کہا کہ میرا مخا لف فر یق الیکشن جیتنے کیلئے تمام دنیا وی حر بے استعما ل کر رہا ہے سکیمیں ،ٹرا نسفا رمر ،نقد رقوم ،نو کر یوں کا لا لچ ،مخصوص نشست پر ممبر اسمبلی ،مشیر اور ایڈ منسٹر یٹر بنا نے کا لا لچ دیکر لو گوں کے ضمیر خر ید نے کی کو شش کر رہا ہے لیکن بھمبر کے غیو ر عوا م اب انکے جھو ٹے وعدوں اور جھا نسے میں نہیں آئینگے جھوٹ اور منافقت کا سور ج غرو ب ہو رہا ہے حق اور سچ کا سو ر چ طلو ع ہو رہا ہے 21جو لا ئی کو بیساکھیوں کے سہارے الیکشن جیتنے کے خواب دیکھنے وا لوں کو عبر تنا ک شکست دینگے انہوں نے کہا کہ عوام کی طاقت سے الیکشن جیت کر اقتدار میں آونگا اقتدار میں آکر اپنے اختیار اور قلم کو عوام کی بھلا ئی کیلئے استعما ل کرو نگا لو گوں کے مسائل انکی دہلیز پر حل کرو نگا قبل ازیں چوہدری محمد بو ٹا ،چو ہد ری عبد الر زاق آف ٹو کاں نے اپنے کنبے قبیلے سمیت چو ہدری طا رق فا روق کا 30سا لہ سا تھ چھو ڑ کر چو ہد ری انو ارا لحق کا غیر مشروط ساتھ دینے کا اعلا ن کیا افطا ر پا رٹی سے چو ہدری حق نواز ،چو ہدری خا لد بشیر ،چو ہدری شو کت علی ،چو ہدری محمد حسین نے بھی خطا ب کیا ۔۔
ْْْ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر )حلقہ بر نا لہ میں تحر یک انصاف اور مسلم کا نفر نس کے اتحاد کو مسترد کرکے ملک عبد الما لک اعوان نے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑ نے کا اعلا ن کر دیا عبد الما لک اعوا ن کے اعلا ن کے بعد حلقہ بر نا لہ کی سیاسی حیثیت یکسر تبد یل ہو تی ہو ئی نظر آنے لگی تحر یک انصا ف کی سپو رٹ کے بغیر مرزا شفیق جرا ل کی سیاسی پوزیشن کو نقصا ن پہنچنے کا احتما ل تحر یک انصا ف آزادکشمیر کی مر کز ی قیادت کے فیصلے پر تحر یک انصا ف بر نا لہ کے کا رکنا ن اور حما یتیوں میں ما یوسی کی لہر دوڑ گئی کا رکنا ن اور حما یتیو ں کا عبد الما لک اعوا ن کوہر صورت سپورٹ کرنے کا فیصلہ تفصیلا ت کے مطا بق الیکشن 2016کیلئے تحر یک انصا ف اور مسلم کا نفر نس کے درمیا ن سیٹ ٹو سیٹ ایڈ جیسٹمنٹ اور کل وقتی اتحاد کا فیصلہ ہوا تھا جس پر حلقہ بر نا لہ میںتحر یک انصا ف کے امیدوار ملک عبد الما لک اعوان نے دونو ں پا رٹیوں کے اتحاد کو مسترد کر تے ہو ئے آئند ہ کیلئے آزادحیثیت سے الیکشن لڑ نے کا اعلا ن کر دیا انہوں نے گزشتہ روز اپنے مر کز ی دفتر کڈ ہا لہ میں ایک گر ینڈ افطار ڈنر میں باقاعدہ طو ر پر عوام علاقہ ،کارکنا ن اور اپنے حما یتیوں سے مشاورت کے بعد آزادحیثیت سے حلقہ ایل اے5بر نا لہ سے الیکشن لڑ نے کا اعلا ن کیا جس پر کا رکنا ن کی بڑ ی تعداد نے انکے حق میں نعر ے لگا ئے اور تحر یک انصا ف کی مر کز ی قیادت کے فیصلے پر ما یوسی کا اظہار کر تے ہو ئے کہا کہ مر کز ی قیادت نے ہمارے ارما نوں کا خو ن کیا ہے ہم کسی صورت مسلم کا نفر نس کے امیدوار کی سپو رٹ نہیں کر ینگے انہوں نے کہا کہ حلقہ کے عوام کے عزیز واقارب جو حلقہ ایل اے7بھمبر میں رہا ئش پذ یر ہیں وہ بھی بھمبر میں تحر یک انصا ف کے امیدوار کی سپو رٹ نہیں کر ینگے عبد الما لک اعوان کے اس فیصلے کے بعد حلقہ بر نا لہ میں مسلم کا نفر نس کی پوزیشن مزید کمزور ہو جا ئیگی عبد الما لک کی مسلم کا نفر نس کو سپو رٹ نہ کرنے کے اعلا ن کے بعد حلقہ بر نا لہ میں اصل مقا بلہ پیپلز پا رٹی کے امیدوار چو ہدری پرو یز اشرف اور مسلم لیگ نو ن کے امیدوار کر نل (ر) وقار نو ر کے درمیا ن ہو تا ہوا نظر آرہا ہے ۔
ْْْ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر ) جماعت اسلامی حلقہ بھمبر کے عوام کے حقوق کے لیے ہر فورم پر لڑے گی ماضی میں جس طرح یہاں کے عوام کو برادریوں اور علاقوں میں تقسیم کرکے 3فیصد مراعات یافتہ طبقے نے 97فیصد غریب لوگوں کے حقوق کا سودا کیا اور باریاں تقسیم کیں آئندہ الیکشن میں ایسا نہیں ہوگا سومنات کے مندرو ں پر ہم کاری ضرب لگا چکیں ہیں 21 جولائی کو عوام ترازو کے انتخابی نشان پر مہر لگا کر حلقہ بھمبر کے خوشحال مستقبل کی بنیاد رکھیں گے ان خیالات کا اظہار سابق امیدوار اسمبلی چوہدری محمد خلیل ایڈووکیٹ، راجہ بدر حسین ایڈووکیٹ نے پھلاڑی، کسچناتر، ڈھوک اﷲ رکھا اور گوچر میں مختلف اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا ہم کسی فرد کے خلاف نہیں کرپٹ نظام کے خلاف جنگ کررہے ہیں اس کرپٹ نظام ہی کی وجہ سے سیاست کو بزنس بنا دیا گیا جس نے اس کرپٹ نظام کو تحفظ دیا وہ ایک بڑے بزنس کا مالک بنا دیا گیا جس کی وجہ سے عام آدمی کو تعلیم ، صحت ، روزگار اور پینے کا صاف پانی جیسے مسائل کا سامنا کرنا پڑا آج ریاستی ادارے اس وجہ سے تباہی کا شکار ہیں کہ ہم نے سیاست کو بزنس بنا نے والوں کو ووٹ دئیے ۔اگر کوئی ادارہ یا شخص اس 3رکنی سیاسی کاروبار کرنے والوں کی تحقیقات کرے تو بھمبر میں ایک ایسی مہک سامنے آسکتی ہے جو عام آدمی کے ہوش اڑادے دونوں راہنمائوں نے کہا جماعت اسلامی نے ڈاکٹر ریاض احمد مرزا کی شکل میں دیانت دار قیادت عوام کے سامنے پیش کی ہے جن کی خدمات کا ریکارڈ غریب لوگوں کے سامنے ہے انہوں کہا حلقہ بھمبر کی عوام کے پاس موقع ہے کہ 21جولائی کو ترازو کے نشا ن پر مہر لگا کر کرپٹ نظام کے خاتمے کا اعلان کردیں۔
ْْْ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر ) چو ہدر ی محمد امتیاز آف بھمبر رجا نی کی وا لد ہ محتر مہ ،معرو ف تا جر را ہنما چو ہدری عا مر شاہین کی دادی محتر مہ گزشتہ روز رضا ئے الہی سے وفا ت پا گئیں مر حو م کی نمازجنا زہ آبا ئی گا ئوں سیلہر میں ادا کی گئی نما زجنازہ میں سیاسی سما جی ،مذہبی شخصیا ت،وکلا ء ،صحافیوں ،تا جروں ،عوام علاقہ اور عزیز واقار ب کی کثیر تعداد نے شر کت کی نما زجنا زہ کے بعد مر حو مہ کو انکے آبا ئی قبر ستا ن سیلہر میں سپر د خا ک کر دیا گیا ۔۔
ْْْ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر )کشمیر فریڈ م مو ومنٹ مقبو ضہ کشمیر زون کے ایک وفد جس کی قیادت صدر مصدق معرا ج اور جنر ل سیکر ٹر ی سجاد گل کر رہے تھے نے دیگر را ہنما ئوں بلا ل صوفی ،محمد ایوب لا وے کے ہمر اہ سینئر حر یت را ہنما نعیم خا ن کے وا لد گرا می کے انتقال پر ان کے گھر پٹن مقبو ضہ کشمیر جا کر اظہار تعزیت کیا اس موقع پر انہوں نے کہا کہ مر حو م تحر یک آزادی کشمیر کے دیر ینہ کا رکن تھے انہوں نے تحر یک آزادی کیلئے بے مثا ل کر دار ادا کیا ان کی قربا نیوں کو ہر گز فرا موش نہیں کیا جا ئیگا ہم مر حو م کی خد ما ت پر ان کو خراج عقید ت پیش کر تے ہیں اور لو احقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں ہما ری دعاہے کہ اللہ تعالیٰ مر حو م کو آخر ت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔۔

Share this:
Tags:
elections law news nomination papers الیکشن بھمبر خبریں قانون کاغذات نامزدگی
Shaheer Sialvi
Previous Post ختم نبوت کا معاملہ بہت حساس معاملہ ہے۔ شہیر سیالوی
Next Post خدا کی لاٹھی
Sad Oldman

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close