Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 5/10/2016

October 5, 2016 0 1 min read
Bhimber
Bhimber
Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر اور گردونواح میں محکمہ برقیات بھمبر کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کئی کئی گھنٹوں کی لو ڈشیڈنگ، ولٹیج بھی کم کر دئیے گئے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور کم وولٹیج پر شہریوں کا شدید احتجاج محکمہ برقیات کے اعلیٰ احکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر اور گر دو نواح میں محکمہ برقیا ت بھمبر کی طرف سے کئی کئی گھنٹوں کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈ نگ جاری ہے جبکہ محکمہ بر قیا ت نے بجلی کے وولٹیج بھی انتہا ئی کم کر دیئے ہیں جس سے شہر یوں کی الیکٹرا نک کی قیمتی اشیا ء بھی جل رہی ہیں جبکہ وولٹیج کم ہو نے سے اے سی ،فر یج ،پا نی کی مو ٹر یں ٹھیک طر ح سے کا م نہیں کر رہی جس سے شہر یوں کو شدید پر یشا نی کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے جبکہ بجلی سے منسلک کا رو بار بھی بر ی طر ح متاثر ہو رہا ہے بھمبر کے شہر یوں نے محکمہ بر قیات کی غیر اعلا نیہ لوڈ شیڈ نگ اور کم وولٹیج پر شدید احتجا ج کر تے ہو ئے اعلیٰ احکا م سے نو ٹس لینے کا مطا لبہ کیا ہے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر )مقبو ضہ کشمیر میں بھارت کی طرف سے میڈ یا پر پا بند ی عا ئد کر نا بنیادی انسا نی حقوق پر شب خو ن ما ر نے کے متراد ف ہے کشمیر یوں کی آواز کو طا قت کے زور پر دبا کر بھارت کشمیر کے اصل حا لا ت سے دنیا کو بے خبر رکھنا چا ہتا ہے ظلم وجبر کے بھارتی ہتھکنڈے کشمیر یو ں کے دلوں سے آزادی کے جذ بے کو نکا ل نہیں سکتے عالمی دنیا مقبو ضہ کشمیر میں میڈ یا پر پا بند ی سمیت انسا نی حقوق کی خلا ف ورزیوں کا نو ٹس لے ان خیا لا ت کا اظہار آل پا رٹیز کشمیر فر یڈ م فورم کے کو اڈینئٹر چو ہد ری خا لد حسین ایڈووکیٹ ،کشمیر پر یس کلب بھمبر کے صدر را جہ نعیم گل ،کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے سیکر ٹر ی انفارمیشن ملک شوکت اعوان نے مشتر کہ بیا ن میں کیا انہوں نے کہا کہ مقبو ضہ کشمیر میں بھارتی حکومت کی طر ف سے میڈ یا پر پا بند ی عا ئد کر نا نہ صرف غیر جمہوری عمل ہے بلکہ بنیادی انسا نی حقوق کی بھی سنگین خلا ف ورزی ہے آواز خلق کو بزور طا قت دبا کر بھار ت کشمیر کے حا لا ت کو دنیا سے چھپا نے کی کوشش کر رہا ہے انہوں نے کہا کہ مقبو ضہ کشمیر میں بھارتی حکومت کی طرف سے میڈ یا پر پا بند ی کا عالمی دنیا کو نو ٹس لینا چاہیے انسا نی حقوق کے عالمی ادارے مقبو ضہ کشمیر میں جاری انسا نی حقوق کی خلا ف ورزیوں کا نو ٹس لیں انہوں نے کہا کہ ظلم ،جبر اور طاقت سے کشمیر یوں کے دلوں سے آزادی کے جذبے کو نکا لا نہیں جا سکتا ہم مقبو ضہ کشمیر میں میڈیا پر پا بند ی کی شدید الفاظ میںمذمت کر تے ہیں اور مقبو ضہ کشمیر کے عوام کی آزادی کی جدو جہد کی بھر پور سپو رٹ کر تے ہیں ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)نا ظم وائلڈ لا ئف چوہد ری محمد رزاق انتہا ئی ایما ندار ،فر ض شناس اور خداداد صلا حیتوں کے ما لک آفیسر ہیں مو صو ف کی محکمہ وا ئلڈ لا ئف کیلئے ناقا بل فرا موش خد مات ہیں آزادکشمیر میں وا ئلڈ لا ئف ایکٹ 2015کا نفاذ ،وا ئلڈ لائف ایڈوائزری بورڈ کا قیا م ،وائلڈ لا ئف ایگز یکٹو کمیٹی کا قیا م ،مظفر آباد ،راولا کوٹ اور میر پور میں چڑ یا گھروں کاقیا م ،پرا ئیو یٹ ہاڈرو پاور کمپنیز کے معاہد ے نا یا ب پر ندوں اور مچھلیوں کے تحفظ کو یقینی بنا نے کیلئے عملی اقداما ت جیسے قا بل قدر کا رنا مے ہیں مخصوص بااثر لا بی اور برادری انکے خلا ف انتقا می کا رروا ئیاں کر رہا ہے جس کی ہم بھر پور مذمت کر تے ہیں حکومت نا ظم وا ئلڈ لا ئف چو ہدری محمدرزاق کے خلا ف انتقا می کا رروا ئیاں بند کر کے انکو باعزت رہا کرے ان خیا لا ت کا اظہار پیپلزپارٹی لا یز فورم کے را ہنما چو ہد ری ظفر محمود ایڈووکیٹ ،سیاسی وسما جی را ہنما حا جی چو ہدری محمد اشرف ،چو ہد ری عبد الشکور ،چو ہد ری محمد وقاص نیمیٹ دی پر یس میں کیا انہوں نے کہا کہ نا ظم وا ئلڈ لا ئف چو ہدری محمد رزاق کیخلا ف ایک مخصوص لا بی اور برادری سر گر م ہے جو انکی خدا داد صلا حیتوں سے خا ئف ہے انہوں نے کہا کہ منگلا ڈیم مچھلی ٹھیکہ میں انکو بلاوجہ انتقا م کا نشا نہ بنا یا جارہا ہے منگلا ڈیم مچھلی ٹھیکہ میں دیگر آفیسرا ن سر دار جا وید ایو ب ،فر حت علی میر اور عبد الشکور شا مل تھے جتنا قصور چو ہدری رزاق کا ہے اس سے کئی گنا ہ قصور ان آفیسرا ن کا بھی ہے لیکن ایک مخصوص لا بی نے برادری ازم کی بنیاد پر چو ہد ری محمد رزاق کو قر با نی کا بکرا بنا یا ہے جس کی ہم بھر پور مذمت کرتے ہیں اور حکومت آزادکشمیر سے مطا لبہ کرتے ہیں کہ ایک محکمہ وائلڈ لا ئف کے ایماندار ،فر ض شناس آفیسر کو انتقا م کا نشا نہ بن بنایا جا ئے انکی محکمہ وا ئلڈ لا ئف کیلئے گراں قدر خد ما ت کے صلے میں ان کو با عز ت رہا کیا جا ئے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)27اکتو بر کو بر سلز میں بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہد ری کا ملین مارچ سے تحر یک آزادی کشمیر کو تقو یت ملے گی یورپ میں مقیم کشمیر ی ملین ما رچ میں بھر پور شر کت کر کے نہ صرف کا میا ب بلکہ تاریخ ساز بنا ئیں گے مقبو ضہ کشمیر میں جاری آزادی کی جدو جہد کو کا میا بی سے ہمکنا ر کر نے کیلئے دنیا بھر میں ملین مارچ کی ضرورت ہے ان خیا لات کا اظہار بر طا نیہ کی معروف سیاسی وسما جی شخصیت چو ہد ری محمد یو نس آف بروٹی نے صحا فیوں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدری کشمیر ی قوم کے مسلمہ لیڈر ہیں دنیا بھر میں تحر یک آزادی کشمیر کو اجا گر کر نے میں ان کا ہمیشہ کلید ی کر دار رہاہے مقبو ضہ کشمیر میں بر ہا ن وانی شہید کی شہادت کے بعد جس شد ت ،جوش اور جذبے سے آزادی کو جدو جہد کو آگے بڑ ھا یا جا رہا ہے تحر یک آزادی کشمیر فیصلہ کن مر حلے میں داخل ہو چکی ہے مو جودہ حا لات میں تحر یک آزادی کشمیر کو سپو رٹ کر نے اور کا میا بی سے ہمکنار کر نے کیلئے دنیا بھر میں کشمیر یوں کو آواز بلند کر نے کی ضرورت ہے تحر یک آزادی کشمیر کے نا زک مر حلے پر بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہد ری کی طرف سے27اکتو پر کو برسلز میں ملین ما ر چ کر نے کا فیصلہ خوش آئند ہے ملین ما رچ سے مقبو ضہ کشمیرمیں جاری آزادی کی تحریک کو تقویت ملے گی انہوں نے کہا کہ یورپ میں مقیم کشمیر ی27اکتوبر کو ملین مارچ میں بھر پور شر کت کر کے نہ صرف اسکو کا میا ب بنا ئینگے بلکہ تاریخ ساز بھی بنا ئینگے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) کشمیر کا مسئلہ مذاکرات سے نہیں بلکہ جہاد سے حل ہو گا جلسے جلوس اور احتجا ج کے بجا ئے نو جوان عملی جہاد کیلئے میدا ن میںآئیںآزادکشمیر کو سیاست کاکیمپ بنا نے کی بجا ئے حقیقی معنوں میں آزادی کا بیس کیمپ بنا یا جا ئے کنٹرو ل لا ئن پر آباد شہر یوں کو بھارتی جارحیت کا مقا بلہ کر نے کیلئے جدید اسلحہ دیا جا ئے سیاسی جما عتیں بیا ن بازی کی بجا ئے حقیقی معنوں میں متحد ہو کر بھارتی جارحیت کا مقا بلہ کر یں ان خیا لا ت کا اظہار حز ب المجا ہد ین کے کما نڈر حمز ہ خا ن کشمیر ی نے کیا انہوں نے کہا کہ کو ئی بھی ملک کسی قوم کو آزادی پلیٹ میں رکھ کر نہیں دیتا آزادی کے لئے قر با نیاں دینا پڑ تی ہیں مقبو ضہ کشمیر کے عوام بھی آزادی کیلئے طو یل عر صہ سے قر با نیاں دے رہے ہیں جتنی قر با نیاں آزادی کیلئے کشمیر ی قوم نے دی ہیں انکی تاریخ میں مثا ل نہیں ملتی ہے مقبو ضہ کشمیر کے عوام آزادی کیلئے اپنا حق ادا کر رہے ہیں لیکن افسوس سے کہنا پڑ تا ہے کہ آزادی کے بیس کمیپ اپنا کر دار ادا نہیں کر سکا آزادکشمیر کے سیا ستدانوں نے آزادی کے بیس کیمپ کو اقتدا ر کاکیمپ بنا دیا ہے جبکہ پا کستا ن بھی کشمیر یوں کی حقیقی وکا لت کر نے میں نا کا م ہو چکا ہے پا کستا ن کی مو ثر خارجہ پا لیسی نہ ہو نے اور مسئلہ کشمیر پر جا نبدا ر اور دو ٹو ک موقف نہ اپنانے کی وجہ سے عالمی دنیا مسئلہ کشمیر کو حل کروا نے میں دلچسپی نہیں لے رہی انہوں نے کہا کہ کشمیر مذاکرا ت سے نہیں بلکہ جہاد سے آزادہو گا لا ئن آف کنٹرو ل پربھارتی جا رحیت کا مقا بلہ کر نے کیلئے حکومت کنٹرو ل لا ئن پر آباد شہر یوں کو جدید اسلحہ دے جو نہ صرف اپنی حفا ظت کر سکیں بلکہ بھارتی جا رحیت کا ڈٹ کر مقا بلہ کر یں ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر اور گردو نواح میں موسلادار بارش موسم خوشگو ار گر می کا زور ٹوٹ گیا تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر اور گر دو نواح میں گزشتہ روز موسلا دار بارش ہو ئی بارش سے بھمبر میں گر می کا زور ٹوٹ گیا اور موسم انتہا ئی خوشگوار ہو گیا دن بھر بھمبر اور گر دو نواح میں ہلکی ہلکی بار ش جاری رہی ۔۔

Share this:
Tags:
Electronics news protest احتجاج برقیات بھمبر خبریں شہریوں
Badin Teacher Day
Previous Post تعلقہ ایجوکیشن آفیس میں سلام ٹیچر ڈے کے عنوان سے ایک ورکشاپ منعقد کی گئی
Next Post ابوظہبی : تین برس ، نو میں سے صرف دو میچوں میں کامیابی
Sheikh Zayed Stadium

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close