Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 16/2/2016

February 16, 2016 0 1 min read
Protest Rally
Protest Rally
Protest Rally

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر کے نوسر باز گروہ نے میرا اور میرے خاندان کا جینا حرام کر رکھا ہے نوسر باز گروہ کا سرغنہ میرے والد کی ذہنی اور جسمانی بیماری کا فائدہ اٹھا کر ہماری کروڑوں کی پراپرٹی کوڑیوں کے بہائو ہتھیایا چاہتا ہے نو سر با ز گرو ہ کا سر غنہ ذاتی مفا د کیلئے اس سے قبل بھی کئی خاندان کو اجاڑ چکا ہے رفا عی اور فلا حی کا موں کی آڑ میں گھنا ونا کھیل کھیل رہاہے بھمبر کے شہری مجھے اور میر ے خا ندا ن کو نوسر باز گرو ہ سے نجا ت دلانے میں میری مدد کر یں ان خیا لا ت کا اظہا ر بھمبر کے رہائشی راجہ ما جد اسلا م نے پر یس کا نفر نس کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ بھمبر میں نو سر باز گرو ہ ایک عر صہ سے شہر یوں کی جا ئیدا دوں پر قبضہ کر نے اور انکو ہتھیا نے کیلئے کا م کر رہا ہے کئی خا ندانوں میں لڑا ئی جھگڑ ے اور فسا د کروا کر ان کی قیمتی جا ئیدادوں پرقبضہ کر چکا ہے اور نو سر باز گروہ آج کل میر ے وا لد کی ذہنی اور جسما نی بیما ری کا فا ئد ہ اٹھا کر ہما ری کروڑوں کی جا ئیدا د کو کو ڑیوں کے بہا ئو ہتھیا نا چا ہتا ہے ہم اپنے وا لد کی جا ئیدا دکے 2بھا ئی اور4بہنیں وارث ہیں جو زمین میر ے وا لد کو الا ٹ ہو ئی تھی میر ی وا لد ہ کا نا م بھی اس الا ٹ منٹ پر منٹ میں شا مل تھا نو سر باز گرو ہ کا سر غنہ میر ی ایک بہن کے ساتھ ملکر میر ے وا لد کی ذہنی اور جسما نی بیما ری کا فا ئد ہ اٹھا تے ہو ئے ہما ری جا ئیداد ہتھیا نے کے چکروں میں ہے نو سر باز گرو ہ کا سر غنہ رفا عی اور فلا حی کا موں کا لبا دہ اوڑھ کر انتہا ئی گھنا ونا کھیل کھیل رہا ہے اگر نو سر با ز گرو ہ کا سر غنہ باز نہ آیا تو آئند ہ پر یس کا نفر نس کر کے اس کا سا را کٹھا چٹھا کھو ل کر رکھ دو نگا انہوں نے کہا کہ ہم شر یف لو گ ہیں ابھی شرا فت سے با ت کر رہاہوں اگر باز نہ آیا تو پھر اپنا حق لینے کیلئے کو ئی راستہ بھی اختیا ر کر سکتا ہوں جس کا ذمہ دا ر نو سر با ز گرو ہ کا سر غنہ ہو گا انہوں نے بھمبر کے شہر یوں سے اپیل کی کہ وہ نو سر باز گرو ہ سے نجا ت دلا نے میں ہما ری مدد کر یں ۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پیپلز پا رٹی کے را ہنما وایڈ منسٹر یٹر بلد یہ بھمبر راجہ شا ہد انو ر خا ن نے کہا ہے کہ مسلم لیگ نو ن قا تل لیگ بن چکی ہے پنجا ب ،سندھ اور آزاد کشمیر میں پیپلز پا رٹی کیخلا ف انتقامی کا رروا ئیاں کی جا رہی ہیں قا تل لیگ آزادکشمیر میں لا ٹھی اور گو لی کی آڑ میں انتخا با ت پر اثر انداز ہو کر دھا ند لی اور جعل سازی کے ذریعے اقتدا ر حا صل کر نا چا ہتی ہے پیپلز پا رٹی اور ذوالفقار علی بھٹو شہید کے جیا لے قاتل لیگ کی کسی سازش کو کا میا ب نہیں ہو نے دینگے جا نوں کی قر با نیاں دینا پیپلز پا رٹی کا طر ہ امتیاز ہے جمہو ریت اور عوامی حقوق کیلئے پیپلز پا رٹی کے قا ئد ین اور کارکنوں کی قر با نیاں کی ایک لازوال داستان ہے جس کو تا ریخ میں ہمیشہ سنہر ی حروف میں لکھا جا ئیگا ان خیا لا ت کااظہا ر انہوں نے اپنے آفس میں مختلف عوامی وفود اور میڈ یا نما ئند گا ن سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہاکہ نکیال میں پیپلز پا رٹی کے کا رکن چو ہدری منشی خا ن کا قتل دراصل وفاقی وزرا ء کی اشتعا ل انگیز تقر یروں کا نتیجہ ہے وفاقی وزرا ء نے اپنے غیر پا رلیما نی اور نا زیبا زبا ن استعما ل کر کے آزادکشمیر کے پر امن سیاسی ما حو ل کو پر تشدد بنا دیا ہے انہوں نے کہاکہ قاتل لیگ اور وفاقی وزرا ء آزادکشمیر کو طا قت کے زور پرفتح کر نے کا خواب دیکھنا چھوڑ دیں آزادکشمیر کو ئی صوبہ پنجا ب نہیں جہاں قاتل لیگ 14انسا نوں کو قتل کر کے بچ جا ئے گی آزادکشمیر میں پیپلز پا رٹی کے کا رکن کے قتل کا حساب قا تل لیگ کو دینے ہو گا انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت جیا لوں کے صبر کا امتحا ن نہ لے اگر منشی خان کے قتل کا انصاف نہ ہوا تو پھر آزادکشمیر بھر میں دمادم مست قلندر ہو گا ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)میر ے بھا ئی خادم حسین کو بے گنا ہ مقدمے میں ملو ث کیا گیا محمد ایو ب نا می شخص جو کہ دل کا مر یض تھا اور دل کا دورہ پڑ نے سے اسکی مو ت واقع ہو ئی جسکی میڈ یکل رپورٹ بھی آچکی ہے اب خد یجہ بی بی جھوٹی خبر یں شا ئع کروا کر ہمیںبلیک میل کر رہی ہے ان خیا لا ت کااظہا ر حا جی محمد الطا ف نے کشمیر پر یس کلب بھمبر میں صحا فیوں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ7ما ہ قبل جا نو روں کے تنازعے پر میر ے بھا ئی کو ایک مقدمہ میں بے گنا ہ ملو ث کیا گیا اور میرے بھا ئی کو 7ما ہ جیل میں رکھا گیا جبکہ میڈ یکل رپو رٹ نے خد یجہ بی بی کے تما م جھو ٹ کے پلند ے کا پو ل کھو ل دیا محمد ایو ب نامی شخص جو کہ ایک عر صہ سے دل کے عارضے میں مبتلا تھا اچانک رمضا ن کے مہینے میں دل کا دو رہ پڑ نے سے فوت ہو گیا تھا جس کی گو اہی پورے گا ئوں نے دی ہے اور بھمبر پو لیس نے بھی دو ران تفتیش میر ے بھا ئی کو 302کے پر چے میں نامز د کیا اور جھو ٹی FIRدر ج کروائی اور میرے بھا ئی کو بے گنا ہ 7ما ہ تک جیل میں رکھا گیا اور اب خد یجہ بی بی کا جھو ٹ کا پو ل کھل جا نے کے بعد جھو ٹی خبر یں شا ئع کروا کر ہمیں بلیک میل اور انتظا میہ اور پو لیس کی نظر وں میں مظلو م بن رہی ہے انہوں نے کہا کہ فتح ہمیشہ حق و سچ کی ہو تی ہے جھو ٹ کبھی بھی نہیں جیت سکتا انہوں نے کہا کہ میں بھمبر پو لیس کو میر ٹ پرتفتیش کر نے اور اصل حقا ئق سامنے لا نے پر خراج تحسین پیش کر تا ہوں ۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پا کستا ن پیپلز پا رٹی بھمبر کے مر کز ی را ہنما چو ہد ری شکیل احمد آف مکہا ل نے کہا ہے کہ نکیا ل میں پیپلز پا رٹی کے کا رکن چو ہدری منشی خا ن کے قتل کی زمہ داری ن لیگ آزادکشمیر اور وفاقی وزرا ء پر عا ئد ہو تی ہے وفاقی ورزا ء نے کشمیر یوںکی تضحیک بھمبر سے شروع کر کے اب یہ پلا ن بنا رکھا ہے کہ آزادکشمیر میں قتل وغا رت کی سیاست شرو ع کر کے ریاست کو خو ن میں نہلا دیا جا ئے جس کو کشمیر ی کسی صورت کا میا ب نہیں ہو نے دینگے ان خیالا ت کا اظہا ر انہوں نے اپنے آفس میں چو ہدر ی منشی خا ن شہید کی یاد میں منعقدہ تعزیتی ریفر نس میں خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ پیپلز پا رٹی کی تا ریخ قر با نیوں سے بھر ی پڑ ی ہے پیپلز پا رٹی کی قیادت نے اپنے خو ن سے ملک پا کستا ن میں جمہو ریت کی بنیاد یں مستحکم کیں لیکن آمر یت کی پیداوار مسلم لیگ نو ن قتل وغا رت جیسے حا لا ت پیدا کرکے قوم کو کیا پیغا م دینا چاہتی ہے اور مقصد کے نتا ئج حا صل کر نے کیلئے خو ن سے آلودہ سیاسی حکمت عملی اپنا رکھی ہے جسے اب پیپلز پا رٹی کے جیا لے کسی صورت کا میا ب نہیں ہو نے دینگے انہوں نے کہاکہ بھمبر سے لیکر نیلم تک پیپلز پا رٹی متحد ہے پیپلزپا رٹی کی پوری قیادت اپنے کا رکنوں کیسا تھ کھڑی ہے اور کا رکنوں کو کسی لمحہ اکیلا نہیں چھو ڑے گی ہم بیس کیمپ میں لاشوں کی سیاست کو مسترد کر تے ہیں اور آئند ہ عام انتخا با ت میں بے گنا ہ لو گوں کے خو ن سے ہا تھ رنگنے وا لوں کا ووٹ کی پر چی سے محاسبہ کر یں گے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Barsi
Barsi

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پا کستا ن تحر یک انصا ف عوامی حقوق کی جنگ لڑ رہی ہے مو جودہ حکمرا ن عوام کو کو ئی ریلیف نہیں دے سکے حکمرا ن اپنی با دشا ہت کو مضبو ط بنا نے کیلئے فضو ل مشقیں کر رہے ہیں عوام تعلیم ،صحت اور دو وقت کی روٹی کو ترس رہے ہیں جبکہ عالمی ما لیا تی ادا روں سے قر ض لیکر صرف شہر وں کی حد تک منصوبے شروع کر رکھے ہیں جس کا برا ہ راست فا ئد ہ پو رے ملک کے عوام کو نہ ہے عوام اپنی سو چ میں تبد یلی لا تے ہو ئے تحر یک انصاف کے ہا تھ مضبو ط کر یں ان خیا لا ت کا اظہا ر امیدوار اسمبلی ملک عبدا لما لک اعوان نے میڈ یا نما ئند گا ن سے ایک نشست کے دورا ن کیا انہوں نے کہا کہ پا کستا ن اور آزادکشمیر میں تحر یک انصا ف واحد جما عت ہے جو صرف اورصرف عوامی حقوق کی جنگ لڑ رہی ہے عمران خا ن کے ویژ ن کی بنیاد پر تبد یلی کا آغاز ہو چکا ہے مو جودہ حکمران صر ف اپنی کر سی کی مضبو طی کیلئے مصروف عمل ہیں جبکہ عملاً عوام کو کو ئی ریلیف نہیں دیا جا رہا عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں انتہا ئی گر چکی ہیں جبکہ مو جودہ حکمران آج بھی عوام کا خون ٹیکسوں کے ذریعے چو سنے میں مصروف ہیں انہوں نے کہا کہ عالمی ادا روں سے اربوں ڈا لر قر ض لیکر پورے ملک میں ترقیاتی منصوبے شروع کر نے کی بجائے صرف اپنے آبا ئی شہر کو سجا نے اورسنوارنے میں لگے ہو ئے ہیں جبکہ عوام صحت ،تعلیم سمیت دیگر بنیادی سہو لتوں سے محرو م ہیں انہوں نے کہا کہ تحر یک انصا ف عوامی حقوق کی نگہبا ن جما عت ہے عوام ہما را سا تھ دیں انشا اللہ تحر یک انصا ف عوام کو ایسا پلیٹ فا رم مہیا کر ے گی کہ جہاں حقیقی معنوں میں عوام کے مسائل حل ہو نگے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) سا بق سینئر پارلیمنٹر ین چو ہدر ی نو ر حسین مر حو م کی خد ما ت ہمیشہ یا د رکھی جا ئینگی مر حوم آزادی کشمیر اور متوسط طبقے کے حقو کیلئے اپنی سا ری زند گی وقف کر رکھی تھی مر حو م میر ے سیاسی استا د تھے اور میں نے انہیں کے نقش قدم پر چلتے ہو ئے بھمبر میں غر یب عوام پا رٹی کی بنیاد رکھی ان خیا لا ت کااظہا ر تحر یک انصا ف کے مر کزی را ہنما چو ہدر ی عبدا لروف کاشر نے با با ملت چو ہدری نو ر حسین کی دوسر ی بر سی کی دعا ئیہ تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ مرحو م نے ہمیشہ حق وسچ کی با ت کی ظا لم کو ظلم کر نے سے روکا اور مظلوم کیساتھ ہمیشہ کھڑ ے ہوئے تھے مر حو م نے اپنی ساری زند گی اچھا ئی کی دعوت دی اور سیاست بھی خا لصتاً اللہ کی رضا کیلئے کی انہوں نے کہا کہ میر ے حاسدوں نے ایک با ر مر حو م کو میری مدد کر نے سے روکا تو انہوں نے مجھے بلا کر کہا کہ آپ نے نیک مشن کا جا ری رکھنا ہے اور جب تک تم غر یب کی حما یت ومدد کر تے رہوں گے میں تمہارے سا تھ ہوں انہوں نے مز ید کہا کہ مر حو م کی آزادی کشمیر کیلئے جو خد ما ت ہیں انہیں کبھی فرا موش نہیں کیا جا سکتا مر حو م نے اپنی ساری زند گی عوامی فلاح وبہبود کیلئے گزاری مر حو م کسی برادری ازم کے قائل نہیں تھے مر حو م کہتے تھے کہ دنیا میں دو ہی قومیں ہیں ایک مظلو م اور دوسر ی ظالم کی انہوں نے کہا کہ با با ملت چو ہدری نو ر حسین کا سیاسی شا گر دہوں عوامی خد مت میرا مشن ہے جب تک زند ہ ہوں مظلو م کی مدد اور ظا لم کیخلا ف بر سر پیکا ر رہوں گا اور خد مت کا یہ سلسلہ چلتا رہے گا دعا ئیہ تقر یب میں سیاسی وسما جی شخصیا ت ،سول سوسائٹی ،صحا فیوں ،کا رکنوں اور دیگر نے بھی شر کت کی اور مرحو م کے درجا ت کیلئے دعائے مغفرت کی ۔۔

Share this:
Tags:
family gang news property بھمبر پراپرٹی خاندان خبریں
Motorcycle Rickshaw Drivers Protest
Previous Post فیصل آباد میں موٹرسائیکل رکشہ ڈرائیورز کا احتجاج ،روڈ بلاک
Next Post محکمہ صحت کا راولپنڈی میں 18 ڈسپنسریاں بند کرنے کا فیصلہ
Rawalpindi Dispensary

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close