Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 25/7/2016

July 25, 2016 0 1 min read
Speech
Speech
Speech

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) چوہدری انوار الحق نے لوگوں کے ضمیر خریدنے کی بجائے دل جیتے ہیں وفاقی حکومت نے بھمبر میں کشمیر کونسل کے فنڈز کا ناجائز استعمال کر کے چوہدری طارق فاروق کو جتوایا ہے بھمبر کے عوام کل بھی چوہدری انوارالحق کو اپنا لیڈر مانتے تھے آج بھی اپنا لیڈر مانتے ہیں کر پشن لو ٹ ما ر اور حرا م کے پیسوں سے لو گوں کے ضمیر تو خرید ے جا سکتے ہیں لیکن دل نہیں جیتے جا سکتے ہیں ان خیا لا ت کا اظہار مہا جر نو شہر ہ فا ونڈ یشن کے سر پرست اعلیٰ الحا ج چو ہد ری محمد یوسف نے کشمیر پر یس کلب بھمبر کے صحا فیوں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ چو ہدری انو ارا لحق ہارے نہیں بلکہ وفاقی حکومت نے منظم سازش کے تحت پر ی پول دھا ند لی کر کے ان کوہرا یا ہے کشمیر کو نسل کی کروڑوں کی سکیمیں کروڑوں کے نقد پیسے ٹرا نسفا رمت تقسیم کر نے کے سا تھ سا تھ دھو نس دھا ندلی کے ذریعے چو ہدری انو ارا لحق کو ہرا یا گیا ہے انہون نے کہا کہ وفاقی حکومت چوہدری انو ارا لحق کی خداداد صلا حیتوں سے خوف زدہ تھی اگر چو ہدر ی انو ارا لحق اسمبلی میں پہنچ گیا تو وفاقی حکومت کی پر ی پو ل دھا ند لی اور کشمیر کو نسل کی سکیموں اور فنڈز کے نا جا ئز استعما ل کو منظر عام پر لا ئینگے وفاقی حکومت ان کو اپنے لئے بڑا خطر ہ سمجھتی تھی اس لئے انکو ہرا نے کیلئے بھمبر میں ہر جا ئز نا جا ئز حر بہ استعما ل کیا گیا انہوں نے کہا کہ جب بھی حقیقی معنوں میں آزاد اور شفا ف الیکشن ہو ئے تو کا میا بی چوہدر ی انو ارا لحق کا مقد ر ہو گی ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پیپلز پا رٹی کے مر کز ی را ہنما وامیدوار اسمبلی حلقہ LA7بھمبر را جہ محمد امتیاز خا ن نے کہا کہ عوامی خد مت مشن ہے جس کو آخر ی دم تک جا ری رکھوں گا حلقے کے عوام اور کا رکن میر ے دست وبازو ہیں ان کیسا تھ محبت اور پیار کا رشتہ ہمیشہ قائم رہے گا اقتدار مقصد نہیں عوامی خد مت جاری رکھوں گاحلقے کے عوام اور کا رکنوں کے حقوق کا تحفظ کرو نگا ان خیا لات کا اظہار انہوں نے الیکشن میں سا تھ دینے وا لے کا رکنا ن کا شکر یہ ادا کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ میر اسا تھ دینے ،غیو ر ،غیر ت منداور با ضمیر کا رکنوں کا شکر یہ ادا کر تا ہوں جنہوں نے انتہا ئی نا مساعد حا لا ت کے اندر بھی میراسا تھ دیا یہی کا رکن میر ا قیمتی سر ما یہ ہیں جس کی عظمت کو سلا م پیش کر تا ہوں انہوں نے کہا کہ میر ی سیاست کا مقصد اقتدا ر کا حصول نہیں بلکہ لو گوں کی خد مت ہے سیاست کو عوامی خد مت کا ذریعہ بنا یا ہے عوامی خدمت کا جو ش لیکر سیاست کے میدا ن میںا یا تھا اس کو زند گی کے آخر ی دم تک جا ری رکھوں گا الیکشن میں ہار اور جیت زند گی کا حصہ ہے پیپلز پا رٹی کی قیادت نے مجھ پر اعتماد کیا ہے اس اعتماد پر پورا اتر نے کی کوشش کرو نگا پیپلز پا رٹی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑااور آئند ہ بھی پیپلز پا رٹی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑونگا اب پیپلز پا رٹی ہی میرااوڑنابچھوڑنا ہے قیادت کی مشاورت سے جلد ہی حلقے کے اندر پیپلز پا رٹی کی تنظیم سازی کر ینگے پڑ ھے لکھے اور متحر ک نو جو انوں کو آگے لا ئینگے اور پھر اپوزیشن کا بھر پور کر دار ادا کر ونگا ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

M Ajmal
M Ajmal

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) حلقہ LA7بھمبر سے چو ہدری طا رق فا روق کی شا ندار اور تاریخی فتح بھمبر کے عوام کی فتح ہے چو ہدری طا رق فا روق کی کا میا بی سے بھمبر میں تعمیر وترقی کے مثا لی کا م ہو نگے بیر سٹر سلطا ن محمود چوہد ری اپنی شکست کو تسلیم کر تے ہو ئے بے جا تنقید چھو ڑیں اور آئندہ پا نچ سا ل لو گوں سے میل جو ل ملاقا تیں کر کے2021کے الیکشن کی تیاری کر یں ان خیا لا ت کا اظہار مسلم لیگ نو ن سٹی بھمبر کے مرکز ی را ہنما چو ہدری شہزاد پرو یز مشتاق نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہوں نے کہا کہ بھمبر کے عوام نے چو ہدری طا رق فا روق کو حق نما ئند گی دے کر ثابت کر دیا ہے کہ بھمبر کے حلقہ کے عوام کے اصل نما ئند گی کے حقدا ر چو ہدری طا رق فاروق ہیں چو ہدری طا رق فاروق نے اپنے گزشتہ ادوار کے دو را ن بھمبر کی تعمیر وترقی اور عوام کی خوشحا لی کیلئے بھر پور کر دار ادا کیا طا رق فاروق کی تاریخی فتح بھمبر کے عوام کی فتح ہے ان کی شاندار کا میا بی سے بھمبر میں تعمیر وترقی کا نیا دور شروع ہوگا اور بھمبر کے عوام کی گزشتہ 5سا ل کی محرو میوں کا ازالہ ہو گا انہوں نے کہا کہ تحریک انصا ف کے صدر بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدری کی طرف سے دھا ند لی کا واویلا بلا جواز ہے وہ پہلے اپنے گر یبان میں جھا نکیں کہ انہوں نے عوام کی کو نسی خد مت کی کہ عوام ان کے حق میں فیصلہ کر تے بیرسٹر سلطا ن محمود بڑ ے پن کا مظا ہر ہ کر تے ہو ئے اپنی شکست کو تسلیم کر یں اور2021کے الیکشن کیلئے ابھی سے تیاری کریں ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)مقبو ضہ کشمیر میں بھارتی افواج کے مظا لم کشمیریوں کو اپنی تحر یک آزادی اور جدو جہد سے نہیں ہٹا سکتے کشمیر ی اپنے خو ن کے آخر ی قطر ے تک آزادی کی جنگ لڑتے رہیں گے عالمی بر ادری کی طرف سے بھارتی مظالم پر اور عالم اسلا م کی طرف سے کشمیر ی بھا ئیوں کے حق میں صدا بلند نل کر نا قا بل افسوس ہے کشمیری گزشتہ نصف صدی سے اپنی جدو جہد جاری رکھے ہو ئے ہیں اور جب تک ایک بھی کشمیر ی زند ہ ہے تحر یک ختم نہیں ہو گی ان خیا لات کا اظہار کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ بھمبر کے مر کز ی را ہنما چو ہدری محمد اجمل نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہوں نے کہا کہ گزشتہ 2ہفتوں سے بھارتی افواج نے بد تر ین مظا لم کشمیر یوں پر ڈھا رکھے ہیں کشمیر ی راہنما کی شہادت کے بعد اب تک 50سے زائد کشمیر یوں کو شہید کر دیا گیا ہے جبکہ درجنوں افراد زخمی اور درجنوں بینا ئی سے محرو م ہو گے جبکہ لگا تا ر کر فیو کے باعث وادی کے اندر قحط کی صو رت بن چکی ہے انہوں نے کہا کہ کشمیر ی بھارتی مظا لم کے آگے نہ پہلے جھکے نہ اب جھکیں گے چا ہے اس کیلئے کشمیر یوں کو اپنی پوری نسل کی قر با نی کیو ں نہ دینی پڑ ے انہوں نے کہا کہ بھارتی مظا لم پر عالمی بر ادری کی بے حسی اور خا موشی قا بل افسوس ہے بحر حا ل کشمیر ی اپنی جدو جہد ہر حا ل میں جاری رکھیں گے جب تک آزادی کی منز ل حا صل نہیں ہو جا تی ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبرڈسٹر کٹ رپو رٹر )آزاد کشمیر کے سینئر اور تجر بہ کار صحا فی حا فظ مقصود احمدکا کشمیر پر یس کلب میر پور کا صدر منتخب ہو نا نہ صرف میر پور بلکہ آزاد کشمیر بھر کے صحا فیوں کیلئے نیک شگو ن ہے ،موصوف اپنی خد اداد صلا حیتوں سے صحا فیوں کے مسا ئل کریں گے ان خیا لا ت کا اظہار کشمیر پر یس کلب بھمبر کے صدر راجہ نعیم گل ،جنر ل سیکر ٹر ی طا رق محمود ثاقب ،سینئر نا ئب صدر ملک شو کت حسین نے پر یس کلب کے اجلاس میں کشمیر پر یس کلب میر پور کے نو منتخب عہد یدا را ن کو مبا رکباد دیتے ہو ئے کیاانہوں نے کہا کہ حا فظ مقصود احمد آزادکشمیر کے سینئر اور تجر بہ کار صحا فی ہیں جس کی آزادکشمیر بھر کے صحا فیوں کے لئے گراں قدر خد ما ت ہیں اب ان کا آزادکشمیر کے سب سے بڑ ے ایوان صحا فت کشمیر پر یس کلب میر پور کا صدر منتخب ہونا خوش آئند ہے ہم توقع کر تے ہیں مو صوف نہ صرف میر پور بلکہ آزادکشمیر کے صحا فیوں کی فلا ح وبہبود کیلئے اپنی صلا حیتوں کو برو ئے کار لا ئینگے ہم حا فظ مقصود احمد سمیت تما م نو منتخب عہد یدا را ن کو مبا رکباد پیش کر تے ہیں اور امید کر تے ہیں کہ وہ قلم کی حر مت کی پاسدا ری کر یں گے اجلا س میں سر پر ست اعلیٰ عز یز الر حمن ناز ،چو ہد ری خا لد حسین ایڈووکیٹ ،ناصر شر یف بٹ ،ڈا کٹر طا رق محمود شاکر ،انصر زما ن خا ن ،فیصل صغیر ،چو ہدر ی ارشد محمود غازی ،شیر از پر ویز مشتاق ،چو ہدر ی سلیم سا گر ،جہا نگیر احمد پاشا ،را جہ وحید مراد ،محمد یٰسین تبسم ،عا طف اکر م ،ذیشان مصطفی ،مرزا ند یم اختر اور را جہ حبیب الر حمن نے شر کت کی ۔۔

Share this:
Tags:
government leaders news people بھمبر خبریں عوام لیڈر وفاقی حکومت
Previous Post گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں
Next Post جرمنی کے شہر میونخ کے شاپنگ مال میں فائرنگ سے پندرہ افراد ہلاک، حملہ آور نے خودکشی کر لی
Munich Firing

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close