Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 6/9/2016

September 6, 2016 0 1 min read
Bhimber
Bhimber
Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ایس ایس پی سر دار الیاس خان کی خصوصی ہدایت پر ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر راجہ ندیم عارف زیر نگرانی سماج دشمن عناصر کیخلاف چلائی جانیوالی خصوصی مہم کے دوران تھانے سٹی بھمبر میں 2 مختلف مقدمات میں ملزمان سے 5 بوتل ولایتی شراب برآمد کر کے 6 ملزمان گرفتار کر لئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز انچارج پو لیس چو کی ڈھیری وٹاں راجہ آصف عظیم اے ایس آئی نفری کے ہمراہ پنڈی جہو نجہ روڈ پر گاڑیوں کی پڑ تا ل کر رہے تھے کہ دو را ن چیکنگ کار نمبر ی LZP5183کو رو ک کر تلاشی لی تو کار کی پچھلی سیٹ سے 3بو تل ولا ئتی شراب برآمد کر کے 4ملز ما ن مرزا ظہور احمد و لد مرزا شبیر احمد ،راجہ اعجاز احمد راجہ محمد صدیق ،مرزا طا ہر بشیر ولد مرزا بشیراحمد ،خا لد محمود ولد محمد فاضل کو گر فتار کر لیا جبکہ دوسر ی کا رروا ئی میں انچار ج چیک پوسٹ بڑھنگ راجہ عبد القیو م نے بڑ ھنگ کی طرف سے آنیوالی مشکو ک کا ر نمبر ی LZO6027کو مشکو ک جا ن کر تلاشی لی تو دو را ن تلاشی کار کی فر نٹ سیٹ کے نیچے سے 2بوتل ولا یتی شرا ب بر آمد کر کے 2ملزما ن نعما ن نعیم ولد محمد نعیم سا کن حسن پٹھا ن اور علی ولد انعام کو گر فتار کر لیا تھا نہ سٹی نے دو الگ الگ مقدما ت درج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)6ستمبر کا دن منا نے کا مقصد اپنے قومی ہیروز کی عظیم قر با نیوں کو خرا ج تحسین پیش کر نا ہے 5اور6 ستمبر کی درمیا نی شب کو مکا ر دشمن نے جب سیا لکوٹ اور لاہور بارڈر سے پا کستا ن پر اچا نک حملہ کر دیا تھا تو ہما رے جو انوں نے جسم کیسا تھ بم با ند ھ کر دشمن کے ٹینک اڑا دئیے تھے اور پوری قوم انکی پشت پر کھڑ ی تھی آج بھی پوری کشمیر ی اور پاکستا نی قوم مسلح افوا ج پاکستا ن کے شا نہ بشا نہ کھڑ ی ہے ان خیا لات کااظہار ڈپٹی کمشنر مرزا ارشد محمود جرا ل نے سیرلہ کے مقام پر یاد گار شہدا پر منعقد ہ دعا ئیہ تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا اس موقع پر پو لیس کے چا ک وچو بند دستے کی سلا می پیش کی شہدا کے مزار پر پھو لوں کی چادر چڑ ھا ئی مرزا ارشد محمود جرا ل نے کہا کہ مقبو ضہ کشمیر کے اندر بھارتی افوا ج نے ظلم و ستم کا بازار گر م کر رکھا ہے بے گنا ہ نہتے کشمیریوں کو بے دردی کیسا تھ شہید کیا جا رہا ہے کشمیر یوں کی قر با نیاں را ئیگاں نہیں جا ئیں گی کشمیر جلد آزادہو گا انہوں نے کہاکہ چیف آف آرمی سٹا ف جنر ل را حیل شر یف نے تحر یک آزادی کشمیر اور ملک سے دہشت گردی کے خا تمے کے لئے جو اقدام اٹھا ئے ہیں و ہ لائق تحسین ہیں اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر را جہ طا رق خا ن ،ڈی ایس پی را جہ ندیم عارف ،ڈی ایس پی چو ہدری محمد امین ،تحصیلدار سر دار خا لدمحمود ،نا ئب تحصیلدار را جہ نثار احمد ،صدر کشمیر پر یس کلب را جہ نعیم گل ،سابق صدر نا صر شر یف بٹ ،ضلعی صدر یو نین آف جر نلسٹ ڈا کٹر طا رق محمود شاکر ،شیراز پرو یز مشتاق ،روما ن رضا ،ایس ایچ او سٹی مرزا شبیر حسین ،ڈسٹر کٹ ٹر یفک انچارج چو ہدری شبیر احمد ،چیف آفیسر ضلع کو نسل ذوالفقار احمد چاڑ ،چیف آفیسر بلدیہ ملک محمد رزاق اعوان ،ایس ڈی او چو ہدری محمد افضل،ایس ڈی او چو ہدری تبا رک ،سینٹر ی انسپکٹر مرزا ظفر اقبا ل ،اکاونٹنٹ چو ہدر ی ظفر اقبا ل ،سیاسی وسما جی را ہنمامرزا امتیاز حسین سمیت دیگر بھی مو جود تھے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Bhimber
Bhimber

بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)مقبو ضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی ظلم و جبر کشمیر یوں کو تحریک آزادی سے نہیں رو ک سکتے کشمیر یوں پر بھارتی مظا لم کی بھر پور مذمت کر تے ہیں انسا نی حقوق کی تنظیمیں سلا متی کونسل سمیت عالمی ادا رے مداخلت کر کے بھارتی مظا لم رکوائیں اگر کشمیر ی عوام کی نسل کشی کا سلسلہ جاری رہاتو کنٹرو ل لا ئن کو رو ند نے سے دریغ نہیں کر ینگے کشمیر فریڈ م مو ومنٹ سیاسی وسفارتی سطح پر جدو جہد آزادی میں تیز ی لا نے کیلئے بھر پور اقداما ت اٹھا رہی ہے مقبو ضہ کشمیر کے عوام نے آزادکشمیر کے پر چم کو قومی پر چم قرار دے کر تحر یک شروع کی ہے آزادکشمیر کے عوام بھی اپنے گھروں پر آزادکشمیرکا پر چم لہرا کر مقبو ضہ کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی کر یں ان خیا لا ت کا اظہار مر کز ی صدر کشمیر فریڈ م مو ومنٹ انجینئر خا لد پرو یز بٹ نے کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ آزادکشمیر کی مر کز ی مشاورتی کو نسل کے اجلاس سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا اس موقع پر مشاورتی کو نسل کے اجلا س سے سا بق مرکزی صدر چو ہدر ی خا لق حسین ایڈووکیٹ ،پونچھ سے سر دار گلفراز طا ہر ،کو ٹلی سے اشتیاق آتش ،سہنسہ سے مظہر اقبا ل بٹ ،سعودی عرب یو نٹ کے تصور جنجوعہ ،سا بق کما نڈر طا رق چا نڈیو ،دو بئی یو نٹ کے مبین چو ہدری ،مر کز ی سیکر ٹر ی جنر ل محمد شفیق کیا نی اور دیگر نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ مقبو ضہ کشمیر میں گزشتہ 2ما ہ سے حا لا ت انتہا ئی کشید ہ ہیں قا بض بھارتی ظا لم افواج نے ظلم وتشدد کا بازار گر م کر رکھا ہے مسلسل کر فیو کے باعث پوری وادی میں قحط کا سا ما ں ہے ادویا ت کی کمی کے باعث ہزا روں زخمیوں کی زند گیاں دا ئو پر لگ چکی ہیں جبکہ بھارتی افوا ج پلیٹ گن کے ذریعے نو جوانوں کو سو چے سمجھے منصو بے کے تحت زند گی بھر کیلئے معذو ر بنا رہی ہے انہوں نے کہا کہ ایسے میں آزادخطے کے علاوہ دنیا بھر میں بسنے وا لے دیگر کشمیر یوں کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ مقبو ضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے شکا ر اپنے مظلو م بھا ئیوں کی مدد کیلئے آگے آئیں انہوں نے کہا کہ تحر یک آزادی کے حوا لے سے آزادکشمیر کی نا م نہاد حکومت کا کو ئی کر دار نہیں اقتدار کیلئے پا کستا نی سیاسی جما عتوں گن گا ئے جارہے ہیں جبکہ دوسر ی طرف ہما ری زمینوں پر ڈیم بنا نے کے با وجو د ہمیںمفت بجلی نہیں دی جا رہی ہے آزادکشمیر میں تعلیمی ادا روں سے لیکر تما م انتظا می ادا روں نے مخصوص ما فیا کا قبضہ ہے جن کا کا م عوام سے لو ٹ ما ر اور انہیں مختلف کا غذی کا رروائیوں میں الجھا کر پریشان کر نا ہے کشمیر فریڈ م مو ومنٹ آزادکشمیر میں نا انصا فیوں کیخلاف جبکہ مقبو ضہ کشمیر کی آزادی کیلئے ہر سطح پر بھر پور اقداما ت اٹھا رہی ہے عالمی ادا رے بھارت کے ظلم وتشد د کا نو ٹس لیں بصورت دیگر کشمیر ی انتہا ئی اقداما ت کنٹرو ل لا ئن کو رو ند نے سے بھی دریغ نہیں کر ینگے اجلاس میں آئند ہ کے لا ئحہ عمل کیلئے متعدد فیصلہ جا ت بھی کئے گئے جس کے مطا بق آزادکشمیر کے پر چم کو پر چم آزادی قرار دے دیا گیا جبکہ27اکتو بر کو یو م سیا ہ کے موقع پر راولپنڈ ی میں UNOکے مبصر دفتر کے سامنے مظا ہر ہ کیا جا ئیگا اور مذمتی قرار داد پیش کی جا ئیگی عید الضحیٰ کے بعد آزادی کا کا رواںچلا یا جا ئیگا جس کا آغاز مو ئیل چھمب سے کیا جا ئیگا جو آزادکشمیر بھر سے ہو تا ہوا نیلم جا کر اختتا م پذ یر ہو گا آزادکشمیر میں بجلی پیدا کر نے کیلئے ڈیم بنا ئے جا رہے ہیں اس لئے آزادکشمیر کے عوام کو مفت بجلی فراہم کی جا ئے لوڈ شیڈنگ سے فوری طور پر ختم کیا جا ئے مسئلہ کشمیر کو دو طر فہ تعلقا ت کے رحم وکر م پر نہ چھوڑا جا ئے کو ئی بھی فا رمو لا کشمیر یوں کی شمو لیت کے بغیر قا بل قبو ل نہیں ہم مقبو ضہ کشمیر میں جاری تحر یک آزادی کے شا نہ بشا نہ کھڑ ے ہیں اجلاس میں ڈا کٹر مشتاق گو ہر ،عبد الر شید مجددی ،محمد منشاء وقار ،شو کت حسین ،واحد حسین شا ہ ،محمد یٰسین تبسم ،احمد برکت ،چو ہدری سلیم سا گر ،ذیشا ن مصطفی ،ڈا کٹر طا رق شا کر ،چو ہدری خا لد حسین ایڈووکیٹ ،راجہ ولید پاشا سمیت دیگر نے شر کت کی ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Allied Schools
Allied Schools

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)الائیڈسکول بھمبر کا اعزاز ،دفاع پاکستان کے حوالے سے منعقدہ تقریری اور قومی نغمات کے مقابلوں میں نارتھ ریجن میں ٹاپ پوزیشن حاصل کیں۔تفصیلات کے مطابق الائیڈسکولز ،پنجاب گروپ آگ کالجز اور جنگ کلچرل گروپ کے زیر اہتمام الائیڈ سکولز،ایفا سکولز،اور ریسورس اکیڈمیہ ،نارتھ ریجن کے بچوں میں تقریری اور قومی نغمات کا مقابلے ہوئے جس میں آزاد کشمیر ،گلگیت ،خیبرپختون خواہ ، اسلام آباد ،چکوال ،جہلم ، سرائے عالمگیر، اٹک ، ڈی جی خان کے بچوں نے حصہ لیا، 165 سکولوں کے بچوں اور بچیوں کے درمیان سخت مقابلہ ہوا، ججز کے لئے فیصلہ انتہائی مشکل تھا، جس میں ملائیکہ ناصر بٹ اور فیضان فیصل بٹ نے ٹاپ سکس میں پوزیشن حاصل کی ۔جس میں 12 سال سے کم عمر کے بچوں میں پہلی جبکہ سولہ سال سے کم عمر کے بچوں میں دوسری پوزیشن حاصل کی ، اس موقع پر جنرل اختر خان مہمان خصوصی تھے جبکہ سینٹر طلحہ محمود ،ڈاکٹر شاہد محمود، کرنل ضمیر، سابق ڈی جی نادرہ کرنل محمداقبال، چوہدری محمد اکرم ڈائیریکٹر پنجاب کالجز، عثمان اکبر،بھی موجود تھے، اس موقع پر سینٹر طلحہ نے الائیڈ سکولز انتظامیہ ،ایفا سکولز اور پنجاب کالجز کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ پروگرام میری زندگی کا خوبصورت ترین پروگرام ہے اور آج بچوں کے جذبوں کو دیکھ کر مجھے یقین ہو گیا ہے کہ دنیا کی کوئی بھی قوم ہمارے ان بچوں کے جذبوں کو شکست نہیں دے سکتی۔ اس موقع پر جنرل اختر خان نے کہا کہ آج ملائکہ ناصر کا جذبہ مجھے رولا گیا ہے اس نے جس جذبے سے شہیدوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے وہ تعریف کے لائق ہے اور فیضان نے بجلی بند ہونے کے باوجود اپنے نغمے کو جاری رکھا یہ بات اس بات کی غمازی کرتی ہے کہ کوئی بھی رکاوٹ ہمارے بچوں کے حوصلوں کو پست نہیں کر سکتی، انھوں نے الائیڈسکول ، ایفا سکولز اور ریسورس اکیڈمیہ کے بچوں کی تعریف کی اور زندگی میں اس حوصلے اور جذبے کے ساتھ آگے بڑھنے کا درس دیتے ہو کہا کہ ہمیں دشمن کے خلاف ہر محاذ پر لٹرنا ہے اس لئے ہر طرح سے تیاری ہماری زندگی کا مشن ہو نا چاہئے، ملائکہ ناصر کی تعریف تمام مقررین نے کی اور خصوصی طور پر ڈاکٹر شاہد محمود ڈائیریکٹرپنجاب گروپ آف کالجز نے دس ہزار روپے کا انعام بھی دیا۔

Speech
Speech

Bhimber
Bhimber
Share this:
Tags:
campaign Guidance news supervision بھمبر خبریں خصوصی مہم زیر نگرانی ہدایت
MQM
Previous Post آہنی دیوار
Next Post 7 ستمبر ختم رسالت کے محافظوں کا دن
kalma

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close