Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 2/10/2015

October 2, 2015 1 1 min read
Bhimber
Bhimber
Bhimber

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر) ایس ایس پی کی خصوصی ہدایت پر انچارج چیک پوسٹ بڑھنگ نے مشکوک شخص سے 2 بوتل ولائتی شراب برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا زرائع کے مطابق گزشتہ ر ز انچ رج امجد بٹ نے دو ران ڈیو ٹی ملزم محمد علی ولد شو کت علی سا کن مراڑیاں کو مشکو ک جا ن کر تلاشی لی دو را ن تلا شی ملز م سے2بو تل ولا ئتی شرا ب برآمدکر کے مقدمہ در ج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)چیف آفیسر چو ہدر ی محمد فیا ض اسسٹنٹ آفیسر میو نسپل کا رپوریشن میر پو ر تعینا ت عہد ے کے چا رج سنبھا ل لیا تفصیلا ت کے مطا بق چیف آفیسر چو ہدر ی محمد فیا ض کو اسٹیٹ آفیسر میو نسپل کا رپو ریشن میر پو ر تعینا ت کر دیا ہے اس سلسلے میں نو ٹیفکیشن جا ری کر دیا گیا ہے مو صوف نے اپنے عہدے کا چا رج سنبھا ل کر کا م کا م شروع کر دیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)مختار علی بٹ اکاوٹنٹ آفیسر بھمبر تعینا ت جبکہ سید سرور علی شاہ کو مظفر آبا د تبدیل کر دیا گیا تفصیلا ت کے مطا بق اسسٹنٹ اکاوٹنٹ آفیسر میر پو ر مختا ر علی بٹ کو اکا وٹنٹ آفیسر بھمبر تعینا ت کر دیا گیا جبکہ انکے پیش رو دسید سر ور علی شاہ کو اکا وٹنٹ آفیسر مظفر آباد تعینا ت کرد یا گیا ہے مختا ر علی بٹ اور سید سرور حسین شاہ نے اپنے اپنے عہدے کا چا ر ج سنبھا ل کر کا م شروع کر دیا ہے بھمبر کے سیا سی وسما جی حلقو ں نے مختار علی بٹ کی تعینا تی کا خیر مقد م کہا ہے اورامید ظا ہر کی ہے کہ و ہ اپنے فرا ئض منصبی احسن طر یقے سے انجا م دینگے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)آج صدر مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان کا بھمبر پہنچنے پر شاندار اور فقید المثال استقبال کیا جائیگا اس سلسلے میں مسلم کانفرنس بھمبرکے اجلاس میں استقبالیہ کمیٹیاں قائم کردی گئی جاتلاں ،پنجیڑی ،پوٹھی ،سیرلہ اور بھمبر کے مقام سابق وزیر اعظم کا استقبال کرنے کیلئے مسلم کانفرنس کے کارکنوں میں جوش و خروش صدر مسلم کانفرنس ضلع بھمبر چوہدری غلام مصطفی ،سیکرٹری جنرل صوفی مسعود اسلم ،چوہدری خضر حیات ،راجہ محمد اقبال ،ٹھیکیدار طارق محمود ،شیخ محمد صادق نے عوام رابطہ مہم شروع رکر رکھی ہے اور مسلم کانفرنس کے ضلعی کنونشن کو کامیاب کرنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لارہے ہیں پروگرام کیمطابق آج صدر مسلم کانفرنس ضلعی کنونشن میں شرکت اور عوامی وفود سے ملاقاتیں کرینگے اور رات کو بھمبر میں ہی قیام کرینگے آمدہ انتخابات کی آمد سے پہلے اور مجاہد اول کی رحلت کے بعد صدر مسلم کانفرنس کا یہ دورہ انتہائی اہمیت کا حامل ہونے کی توقع کی جارہی ہے پاکستان کی سیاسی منظر نامے میں آئے دن کی بدلی ہوئی صورت حال کے پیش نظر اور فوج کیساتھ مسلم کانفرنس کے دیرینہ تعلقات کے پس منظر میں مسلم کانفرنس کی سیاست کسی بھی وقت اپ سیٹ کرنے کی صورت حال پیدا کر سکتی ہے شاید اس لیے صدر مسلم کانفرنس انتخابات سے پہلے آزادکشمیر بھرمیں جماعتی کنونشن منعقد کرکے کارکنوں کومتحرک کر نا چاہتے ہیں اور اپنی سیاسی قوت کا بھی مظاہرہ کرنا چاہتے ہیں جس کا آغاز وہ بھمبر سے کررہے ہیں سیاسی حلقے اس کنونشن کو انتہائی اہمیت کا حامل قرار دیتے ہیں ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)5ہزا ر سے ذا ئد نفو س پر مشتمل آبا دی کے لئے 35سا لہ پرا نی ڈسپنر ی اپ گر یڈ نہ ہو سکی 3سال قبل BHUکا در جہ دینے کے لئے فا ئل محکمہ ما لیا ت کے کا غذا ت میں دب کر رہ گئی BHUنہ بننے کے باعث علاقہ میں ڈلیو ری سانپ کا ٹے کے سمیت دیگر بیما ریو ں میںمبتلا علاج معا لجہ کیلئے بھمبر میر پو ر گجرا ت کے ہسپتا لو ں کا رخ کر نے پر مجبو ر اکثر یت راستے میں دم تو ڑ جا نے لگی دشوار گزا ر ہو نے کے با عث ٹرا نسپو رٹ کا بھی فقدا ن علا ج ومعا لجہ کی بنیا دی سہو لیا ت کی عدم دستیا بی پر عوام علاقہ پر یشا نی حکومت آزاد کشمیر سے دیر ینہ مسئلہ حل کر نے کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر سے 16کلو میڑ دو ر دشور گزا ر پہاڑی علا قہ میں واقع سنگڑ ھ کی 5ہزا ر سے زائد نفوس پر مشتمل آبا دی کے لئے35سال قبل چھو ٹی سرکا ری ڈسپنر ی قائم کی گئی تھی جس میں سوائے فر سٹ ایڈ کی سہولت کے علا وہ کسی قسم کی دیگر علا ج معا لجہ کی سہو لت نہ دی گئی تھی 35سا ل گزر جا نے کے باو جود آج اس جد ید دو ر میں بھی علاقہ سنگڑ ھ کے عوام علا ج معا لجہ کی بنیاد ی سہو لتو ں سے نہ صرف محرو م ہے بلکہ سہو لتوں کی عدم دستیا بی کے باعث دو ر دراز علاقو ں میں جا کر علاج ومعا لجہ کروانے پر مجبو ر ہیں جبکہ علاقے میں زہر یلے سا نپ کی بہتا ت ہو نے سے ہر سال تیس فیصد لو گ متا ثر ہو رہے ہیں جن کو بر وقت طبی امداد نہ ملنے کے باعث اکثر یت مو ت کے منہ میں چلی جا تی ہیں جبکہ ڈلیوری سمیت دیگر پیچیدہ اور حا دثا ت کی صورت میں بھی علاقہ کے لو گ کئی کلو میٹر کا سفر طے کر کے بھمبر ،میر پو ر ،یا پھر گجرا ت جا نے پر مجبو ر ہو جا تے ہیں عوام علاقہ نے صحا فیو ں کو بتا یا کہ 3سال قبل DHOبھمبر نے مذکورہ ڈسپنسر ی کا اپ گر یڈ کر کے BHUکا در جہ دینے کے لئے فا ئل مظفر آباد بھیجی جو ابھی تک محکمہ ما لیا ت کے چنگل سے آزاد نہ ہو سکی جبکہ مقا می سیا سی قیا دت اور حلقہ ایل اے7کے امیدا ر اسمبلی نے علاقہ کے لو گو ں کو درپیش مسا ئل کے حل کے لئے کبھی کوشش نہ کی جس کے با عث سنگڑ ھ کا علاقہ 21ویں صدی کے با وجود پتھر کے دو ر کا منظر پیش کر رہا ہے عوام علاقہ نے کہا کہ ہما را وزیر اعظم آزاد کشمیر چیف سیکر ٹر ی ،اور وزیر صحت سے مطالبہ ہے کہ ہما را دیر ینہ مسئلہ حل کر کے عام ڈسپنر ی سے در جہ بڑ ھا کر BHUکیا جا ئے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)طلحہ بن آصف ،چو ہدر ی عبدا لقیو م ،اویس نذ ر ،عدیل سبحا نی ،جنید بو کن نے اپنے مشتر کہ بیا ن میں لیفٹنٹ کر نل عبدا لر شیدکو حج کی سعادت حا صل کر نے پر مبا رکبا د پیش کی ہے اور ان کے لیے نیک تمنا ئو ں کا اظہا ر کیا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)چو ہدر ی محمد علی پا کستا ن تحر یک انصا ف آزاد کشمیر دبئی کی آرگنا ئز نگ کمیٹی کے ممبر نا مز د پا کستا ن تحر یک انصا ف آزاد کشمیر حلقہ سما ہنی اور دو بئی میںمقیم پا کستا ن تحر یک انصا ف آزاد کشمیر کے کا رکنو ں میں خوشی کی لہر دوڑ پڑ ی تفصیلا ت کے مطا بق تحر یک انصا ف کے مر کز ی را ہنما دبئی کے معروف بز نس مین چو ہدر ی محمد علی آف ڈنہ دبئی آرگنائزنگ کمیٹی کے ممبر نا مزد ان کے نو ٹیفکیشن کی خبر سنتے ہی پا کستا ن تحر یک انصاف آزاد کشمیر حلقہ 6سما ہنی اور دبئی میں مقیم پی ٹی آئی کے کا رکنو ں میں خوشی کی لہر دو ڑ پڑ ی اور مبا رکبا ددینے وا لو ں کا ان کی رہا ئشگا ہ پر تانتا بند ھا رہا اور ان کو انکے دوست احبا ب اور پا رٹی کا رکنو ں نے فو ن کر زریعے بھی مبا رکبادپیش کی چوہدری محمد علی نے صحا فیو ں سے ٹیلی فونک گفتگو کر تے ہو ئے کہا پا کستان تحریک انصا ف کی قیادت نے جو ذمہ دا ری مجھے سو نپی ہے میں قیا دت کا مشکو ر ہو ں اور پا رٹی کیلئے بہتر طر یقے سے اپنی خد ما ت سر انجا م دو نگا عمرا ن خان اور بیر سٹر سلطا ن محمود کے ویژ ن کو گھر گھر پہنچا ئیں گے اور پا رٹی کو مضبو ط اور فعا ل کر نے کے لئے کو ئی کسر با قی نہ چھو ڑ یں گے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر ) عا م آدمی کے حقوق کا تحفظ میرا مشن ہے بنیا دی تر قی کے ثمرا ت عام آدمی تک پہنچے چا ہیں اہلیا ن سیر لہ نے مجھ پر جس اعتماد اور میر ی حمایت کا اعلا ن کیا ہء انشا اللہ اکے مسا ئل کے کے حل کے لئے کسر نہیںرکھو ں گا سیر لہ میں واٹر سپلا ئی میں بہتر ی لا نے قبر ستا ن کی دیو ار کا معا ملہ اہلیا ن علاقہ کو سر کا ری معا وضہ جا ت دلا نے کے لئے بھر پور کر دا ر ادا کریں گے ان خیا لا ت کا اظہار تح ر یک انصا ف حلقہ ایل اے 7بھمبر کے امیدوار اسمبلی ڈا کٹر انعا م الحق چو ہدری نے لو ئر سیر لہ میںمرزاحبیب الر حمن کی طرف سے منعقدکی گئی کا رنر میٹنگ سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ آئند ہ الیکشن میں بھمبر سمیت پو رے آزاد کشمیرمیں تحر یک انصا ف تبدیلی کی بنیا د رکھتے ہو ئے بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدری کی قیا دت میں کلین سو یپ کر ے گی اہلیا ن سیر لہ نے آج جس اعتماد کا اظہا ر کیا اور آئند ہ الیکشن میں میر ا ساتھ دینے کا جو فیصلہ کیا اس پر اہلیا ن سیر لہ کا مشکو ر ہو ں انشااللہ آپ کے مسا ئل حل کر نے کے لئے بھر پور کوششیں کرو گا با لخصوص قبر ستا ن کی دیو ار بنوانے اور سر کا ری معاوضہ جا ت دلا نے کے لئے ہر ممکن کو شش کر ونگا اس موقع پر کا نر میٹنگ میں آرگنا ئزر تحر یک انصا ف سیر لہ مرزامحمد یو سف ،مرزا نذ یر سیٹھ ،صو بید ار محمد سرور ،مرزا فضل حسین ،مرزا یا سر ،نعما ن بر کت حا فظ صا بر ،الطا ف را نجھا ،محمد قر با ن ،مرزا گلزار احمد ،غضنفر اشر ف سمیت دیگر نے شر کت کی اور آئند ہ الیکشن میں ڈا کٹر انعا م الحق چو ہدر ی کی بھر پو ر حما یت کا اعادہ کیا ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) پیر کا نجی ایک موضع کا نا م ہے اعجا ز نا می شخص کا نہ تو پیر کا نجی گا ئو ں سے تعلق ہے اور نہ ہی اسکا سید برا دا ر ن سے کو ئی تعلق ہے اعجا زنا می شخص کو ٹلی کا رہا ئشی ہے اور پیر کا نجی کا نا م استعما ل کر کے لو گو ں کو بلیک میل کر رہا ہے عید پر اعجا ز نا می شخص کیسا تھ علاقے کے لو گو ں کی لڑا ئی گو شت کی غیر منصفا نہ تقسیم پر ہو ئی اس لڑا ئی سے چو ہدر ی حنیف آف پیر کا نجی کا کو ئی تعلق وا سطہ نہ ہے اعجا ز نا می شخص چو ہدر ی محمد حنیف کیخلا ف جھوٹا اور بے بنیاد پرو پیگنڈ ہ کر کے اپنے اوپر ہو نے والی فا ئر نگ کی FIRکاونٹر کر نا چا ہتا ہے ان خیا لا ت کااظہا ر پیر کانجی گا ئو ں کے رہائشیو ں چو ہدری محمد خا ن ،چو ہدر ی رحمت خان ،چو ہدر ی محمد رفیق ،چو ہدری محمداعظم ،چو ہدر ی محمد بو ٹا،چو ہدر ی مشتاق احمد نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ ضلع کو ٹلی کے رہا ئشی اعجا ز نا می شخص نے پیر کا نجی گا ئو ں میں آکر اصل اسلا م کی جگہ پر قبضہ کیا ہوا ہے اور دین کے نا م پر علاقے میں فتنہ پھیلا رہا ہے اور علاقے کا امن تبا ہ کر رہا ہے جس کی وجہ سے پو رے گا ئو ں کے لو گو ں نے اس کا اخلاقی اور سو شل با ئیکاٹ کر رکھا ہے عید کی را ت اعجاز نا فی شخص نے اپنے سا لے کے ہمرا ہ چوہدر ی محمد حنیف کے گھر پر فا ئر نگ کی جس کی FIRدر ج ہوئی ہے جبکہ عید کے دوسر ے دن اعجاز کی گا ئوںکے بجا ئے علاقے کے لوگو ں کیسا تھ گو شت کی غیر منصفا نہ تقسیم پر لڑا ئی ہو ئی ہے جس کو بنیاد بنا کر اعجاز اپنے خلا ف در ج ہو نے وا لی FIRکو کاونٹر کر نا چا ہتا ہے گو شت کی تقسیم پر ہو نے والی لڑا ئی سے چو ہد ری محمد حنیف اور اسکے سا تھیو ں کا کو ئی تعلق واسطہ نہ ہے اعجاز کی طرف سے چو ہدری محمد حنیف کیخلا ف کئے جا نیوا لے پروپیگنڈ ہ جھو ٹااور بے بنیا د ہے جس کی ہم بھر پو ر مذ مت کر تے ہیں اور ضلعی انتظا میہ سے مطا لبہ ہیں علاقے کا امن تبا ہ کر نے اور دین کے نا م پر فسادپھیلا نے والے اعجا ز نا می شخص کو ضلع بدر کیا جائے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سکھی ڈو یلپمنٹ فا ونڈ یشن اور یو ایس ایڈ کے با ہمی اشترا ک سے PWDاور عو ام کے درمیا ن بہتر تعلقا ت قائم کر نے PWDکے زیر اہتما م جا ری تعمیرا تی منصو بی جا ت کا وزٹ کر نے کے لئے تین ممبرا ن پر مشتمل کمیٹی قائم کر دی گئی چو ہدر ی محمد لطیف ایڈووکیٹ ،مرزا محمد حمید ،چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ کمیٹی کے ممبرا ن منتخب تفصیلا ت کے مطا بق سکھی ڈویلپمنٹ فا ونڈ یشن اور USaidکے تعاون سے ضلع بھمبر محکمہ PWDاور عو ام کے در میا ن بہتر تعلقا ت قائم کر نے کیلئے ڈسٹر کٹ فو رم کمیٹی کا اجلاس زیر صدا رت کو ارڈ نیٹر چو ہدر ی آفتا ب احمد نو ر مقامی ہو ٹل میں منعقد ہوا اجلاس میں ضلع بھمبر کے اندر محکمہPWDکے زیر اہتما م جا ری تعمیر اتی منصو بہ جات کا وزٹ کر نے کے لئے تین ممبرا ن پر مشتمل کمیٹی قائم کی گئی ڈسٹر کٹ فورم کمیٹی کے ممبرا ن کی اکثر یت کی را ئے مشیر حکومت چو ہدر ی محمد چو ہدر ی لطیف ایڈووکیٹ ،سما جی را ہنما مرزا احمد حمید ،اور سینئر صحا فی چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ کو کمیٹی کا ممبرمنتخب کیا گیا اجلاس میں خوا جہ محمد امین ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی محمد امتیاز تا ج ایڈووکیٹ،نثا ر احمد ،عا مر حسین ،نا دیہ نذ یر ،رخسا نہ کو ثر ،محمد سلیما ن ،قا سم اقبا ل ،عاصم یعقوب سمیت دیگر نے شر کت کی اجلا س سے خطا ب کر تے ہو ئے آفتا ب احمد نو ر نے کہا کہ سکھی ڈو یپلمنٹ ضلع بھمبر میں یو ایس ایڈ کے تعاون سے محکمہ PWDاور عو ام کے در میا ن بہتر تعلقا ت قا ئم کر نا چا ہتی ہے اور لو گو ں کو اپنے حقوق سے با خبر کر نا چاہتی ہے عوا م کے اندر اجتما عی شعور پیداکر کے انہیں سو ل سوسا ئٹی کی ترقی میں شا مل کر نا چا ہتے ہیں لوگو ں کوآگا ہ کر نا ہے کہPWDکیسے کا م کر تا ہے فنڈز کہا ں سے آتے ہیں اس کا استعما ل کیسے ہو تا ہے اس کے لئے باقاعدہ ممبرا ن کو ٹر یننگ دی جا ئیگی جس کا جلدآغاز کیا جا ئیگا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سپر ئم کو رٹ کے احتسا ب بیو ر و کو مسٹ یو نیورسٹی میں ہو نیوا لی بے قا عد گیوں ،غیر قا نی تقر ریا ں ،اختیا را ت کے نا جائز استعما ل ،ٹھکیو ں میں کر پشن ،زمین کی خر ید میں گھپلوں اور ویلفیئر سوسا ئٹی کے نا م پر ملاز مین کے استعما ل کے خلا ف ہو نے وا لی تحقیقا ت اور کا رروا ئی کو جا ری رکھنے کا حکم دے دیا ڈا کٹر حبیب الر حمن وائس چا نسلر مسٹ یو نیورسٹی کا ہا ئی کو رٹ سے حا صل کر دہ حکم امتنا عی خا رک ک و ئی ایجنسی اور شخص احتسا ب بیو ر وکی کا رروا ئی میں مداخلت نہیں کر سکتا سپر ئم کو رٹ کا فیصلہ ،تفصیلا ت کے مطا بق احتسا ب بیورو آزاد کشمیر نے مسٹ یو نیو رسٹی میں ہو نیوالی غیر قا نو نی تقر ریا ں ،بے قا عد گیو ں ،اختیا را ت کا جا ئز استعما ل ،اقر با پرو ری ،تعمیرا تی ٹھیکو ں میںگھپلو ں ،زمین کی خر ید میں کر پشن اور ویلفیئر ہاوسنگ سوسا ئٹی کے نا م پر سر کا ری ملاز مین کے استعما ل کیخلا ف تحقیقا ت کا آغاز کیا تھا جس پر مسٹ یو نیورسٹی کے وا ئس چا نسلر ڈا کٹر حبیب الر حمن نے ہا ئی کو رٹ سے حکم امتنا عی حا صل کر کے احتسا ب کو کا رروا ئی کر نے سے رو ک دیا تھا جس پر احتسا ب بیو رو نے ہا ئی کو رٹ کے فیصلے کیخلا ف سپر ئم کو رٹ میںاپیل دا ئر کی تھی جس پر گز شتہ روز سپر یم کو رٹ نے اپنا فیصلہ سنا دیا سپر ئم کو رٹ نے اپنے فیصلے میں مسٹ یو نیو رسٹی کی طرف سے حا صل کر دہ حکم امتنا عی کو خا رج کر دیا اور کہا کہ احتساب بیو رو اپنی تحقیقا ت کر نے کا رروا ئی کر نے اور انکوا ئر ی کر نے میںمکمل طو ر پر آزاد ہے کو ئی ایجنسی ،شخص اس کی تحقیقا ت کا رروا ئی اور انکوا ئری میں رکاوٹ نہیں بن سکتا احتسا ب بیو رو آزاد کشمیر مسٹ یو نیو رسٹی میں ہو نیوا لی بے قا عد گیو ں ،غیر قا نونی تقر ریا ں ،اقر با پرو ر ی ،اختیا را ت کا نا جائز استعما ل،زمین کی خر ید اور ٹھیکو ں میں ہو نیوالے گپھلوں کی تحقیقا ت اور انکوا ئری جا ری رکھے سپر ئم کو رٹ میں احتسا ب بیو رو کی طرف سے ایڈووکیٹ جنر ل منصور پرو یز ،جبکہ مسٹ یو نیورسٹی کی طرف سے مس کو کب الصبا رو ہی ،ایم آر خا ن ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنر ل نے دلا ئل پیش کئے تھے۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کی سب سے بڑی سیاسی جماعت بن چکی ،پارٹی قیادت میں اختلافات کی خبریں پھیلانے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں ،پیپلزپارٹی کی حکومت نے اہل بھمبر کا استحصال کیا ،حکمرانوں کے عوامی احتساب کا وقت قریب آ گیا ہے قیادت نے مسلم لیگ ن کی مرکزی مجلس عاملہ کا رکن بنا کر جس اعتماد اور یقین کا اظہار کیا اس پر پورا اترنے کی بھرپور کوشش کروں گا ،مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کی قیادت راجہ فاروق حیدر جیسے بے باک اور نڈر لیڈرکے مضبوط ہاتھوں میں ہے ،مجلس عاملہ کا رکن منتخب کرنے پر صدر جماعت راجہ فاروق حیدراورسینئر نائب صدر چوہدری طارق فاروق کا شکریہ ادا کرتا ہوں ان خیالات کا اظہارنومنتخب ممبرمرکزی مجلس عاملہ مسلم لیگ ن آزاد کشمیر چوہدری نصر اقبال مکہال نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا،انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی حکومت نے آزاد خطہ کے لوگوں کو لوٹنے کے سوا کچھ نہیں دیا ،حلقہ بھمبر کے ساتھ تعصب برتا گیا اور بھمبر کو اپوزیشن کاحلقہ ہونے کی بنا پر نظر انداز کر کے یہاں کے لوگوں کو بدترین سزا دی گئی ،اس کے ذمہ دار وہ لوگ بھی ہیںجنھوں نے چار سال تو حکومت سے اعلان تعلقی ظاہر کیے رکھااور آج اس کے گناہوں کو دھو کرعوام کی نظر میں اسے پارسا بنانے کے لیے جعلی گڈ گورننس کے لبادے میں لپیٹنے کی کوشش کر رہے ہیں انہوں نے کہا کہ اب حلقہ بھمبر کے عوام کو بے وقوف نہیں بنایا جا سکتا، آئندہ انتخابات کے نتیجے میں آزاد کشمیر میں مسلم لیگ ن کی مضبوط حکومت قائم ہو گی،عوام کا سامنا کرنے کے لیے پیپلز پارٹی کی قیادت کے پاس اب دکھاوے کے لیے کچھ بھی نہیں ہے،اسی لیے لیگی قیادت میں اختلافات کی خبریں پھیلا ئی جا رہی ہیں مگر منفی پروپیگنڈہ کر نے سے سیاسی مخالفین کے ہاتھ کچھ نہیں آئے گا،مسلم لیگ ن پوری طرح متحد و مستحکم ہے قیادت کی صفوں میں مکمل ہم آہنگی اور اتفاق موجود ہے انہوں نے کہا کہ چوہدری طارق فاروق حلقہ بھمبر کی پہچان اور ہر دلعزیز لیڈر ہیں ،اپنے گزشتہ ادوار میں بھی انہوں نے تعمیروترقی کے ریکارڈ قائم کیے آئندہ ایک بار پھر انہیں کامیاب کروا اسمبلی میں بھیجیں گے تاکہ گزشتہ پانچ سالہ دور کی عوامی محرومیوں کا ازالہ ہوسکے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سابق وزیر اعظم آزا دکشمیرو صدر آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان آج بھمبر پہنچیں گے ،اپنے دورہ بھمبر کے دوران سردار عتیق احمد مسلم کانفرنس ضلع بھمبرو تینوں تحصیلوں کے نئے عہدیدارن سے حلف لیں گے ،سردار عتیق احمد رات کوبھمبر میں ہی قیام کریں گے، صدر حلقہ مسلم کانفرنس راجہ محمد اقبال کی طرف سے بھمبر شہر میں ان کے اعزاز میں ایک عشائیہ بھی دیا جائے گا ،سردار عتیق احمد کے استقبال کے لیے کانفرنسی کارکنان نے تمام تر تیاریاں مکمل کر لی ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) ضلعی جنرل سیکرٹری مسلم کانفرنس بھمبر صوفی راجہ مسعود اسلم نے کہا ہے کہ بھمبر آمد پر سابق وزیر اعظم و قائد مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان کا فقید المثال استقبال کریں گے ،اس حوالے سے کانفرنسی کارکنوں میں بے پناہ جوش و خروش پایا جاتا ہے ،صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صوفی مسعود اسلم نے کہا کہ سردار عتیق احمد خان صبح دس بجے جاتلاں پل پر پہنچیں گے جہاں ضلعی صدر چوہدری محمد مصطفی کی قیادت میں استقبال ہوگا ،بعد ازاں پوٹھی کے مقام پرصدرمسلم کانفرنس حلقہ بھمبرراجہ محمد اقبال کوٹ چباںکی قیادت میں کارکنان سردار عتیق خان کا استقبال کریں گے ،میرپور چوک میں مسلم کانفرنس چوکی سماہنی کے رہنماء چوہدری خضر حیات اور صدر حلقہ سماہنی چوہدری محمد یوسف کی قیادت میں جبکہ کمیونٹی ہال بھمبر کے باہر سینئر کانفرنسی رہنماء شیخ محمد صادق اور راجہ آفتاب کی قیادت میںکارکنا ن قائد مسلم کانفرنس کااستقبال کریں گے ،انہوں نے کہا کہ سردار عتیق احمد خان کا دورہ بھمبر تاریخی ہوگا ،کارکنان اپنے محبوب قائد کا بھرپور استقبال کر کے نئی تاریخ رقم کریں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر) صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن بھمبرچوہدری عارف سرفراز ایڈووکیٹ ،سابق صدور بارچوہدری منظور حسین ایڈووکیٹ ،راجہ مظہر اقبال ایڈووکیٹ،چوہدری سجاد الحق ایڈووکیٹ ،چوہدری محمد خلیل ایڈووکیٹ ،جاوید صادق جرال ایڈووکیٹ نے سینٹرل بار مظفر آباد کے صدر انجم نثار میر کے انتقال پر لواحقین سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے دعائے مغفرت اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔

Share this:
Tags:
charge check guides news انچارج برآمد بھمبر چیک پوسٹ خبریں ہدایت
Abdul Rashid Khan
Previous Post عبدالراشد خان نے چارج سنبھالتے ہی غیر قانونی سائن بورڈز کے خلاف آپریشن تیز کر دیا
Next Post فرسٹ ایڈیشنل اینڈ سیشن جج نے جرم ثابت ہونے بدین پر دو ملزمان کو تیس تیس سال کی سزا
Badin

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close