Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 3/7/2014

July 3, 2014July 3, 2014 0 1 min read
Bhimber Picture

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر میں مون سون کی پہلی بارش محکمہ شاہرات کی طرف سے مٹی سے کی جانے والی سڑکوں کی رپیرنگ دھل گئی سڑکوں پر بنے جا بجا گڑ ھے محکمہ شاہرات کی کارکردگی کا منہ چڑا نے لگے بھمبر میر پو ر ،بھمبر گجرا ت رو ڈ با رش کے بعد مزید خستہ حا لی کی شکا ر ڈپٹی کمشنر آفس کے سا منے سڑ ک پر بنے بڑ ے بڑ ے گڑھو ں نے ضلعی انتظا میہ اور ایکسین شاہرا ت کی کا رکر دگی کا پو ل کھو ل دیا بھمبر کے عو امی اور شہر ی حلقو ں کا ڈپٹی کمشنر بھمبر کی بے حسی اور ایکسین شا ہرا ت کی غفلت پر شدید احتجا ج اعلیٰ حکو متی حکا م سے نو ٹس لینے کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر میں محکمہ شا ہرا ت کی طرف سے سڑ کوں کی مر مت کی مد میں رکھے جا نے وا لے سال 2013-14کے فنڈ ز ہڑ پ کر نے کے لئے سڑ کو ں پر بنے جا بجا گڑ ھو ں کے اندر مٹی بھر وپا لیسی اپنا رکھی ہے گز شتہ دنو ں مو ن سو ن کی پہلی بارش نے سڑ کو ں پر محکمہ شا ہرا ت کی طر ف سے کیا جا نے وا لا جعلی میک اپ اتر گیا اور سڑ کو ں کی خستہ حا لی کھل کر سا منے آگئی با رش کے بعد بھمبر میر پو ر رو ڈ اور بھمبر گجرا ت رو ڈ مز ید ٹو ٹ پھو ٹ کی شکا ر ہو نے کے ساتھ سا تھ مز ید خستہ حا ل ہو گئی ہے اور رو ڈ پر سفر کر نا تک دشوار ہو گیا ہے جبکہ انتظا میہ کی بے حسی کا یہ حا ل ہے کہ ڈپٹی کمشنر آفس کے عین سا منے سڑ ک انتہا ئی ٹو ٹ پھو ٹ کی شکا ر اور بڑ ے جو ہڑ میں تبد یل ہو چکی ہے لیکن کو ئی ٹس سے مس نہیں ہو رہا بھمبر کے شہر یو ں نے صحا فیو ں کے ساتھ با ت چیت کے دورا ن کہا کہ جب سے ند یم اقبا ل ایکسین شا ہرا ت بھمبر تعینا ت ہو اہے سڑ کو ں کی حا لت انتہا ئی خرا ب سے خرا ب تر ہو گئی ہے مذکو رہ ایکسین صرف ما ل بنائو پا لیسی پر گا مز ن ہے اسے محکما نہ کا م سے کو ئی دلچسپی نہیں انہو ں نے کہا کہ ہما را مطا لبہ ہے کہ ایکسین شاہرا ت کو بھمبر سے تبدیل کر کے معطل کیا جا ئے بصورت دیگر عو امی اور شہر ی حلقے ایکسین ندیم اقبا ل کی غفلت اور ڈپٹی کمشنر کی بے حسی کے خلا ف شدید احتجا ج کر نے پر مجبو ر ہو نگے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) پا کستا ن مسلم لیگ نو ن امر یکہ کے را ہنما چو ہدر ی عر فا ن الحسن آف جبی نے کہا ہے کہ پا ک فو ج کا شدت پسندو ں کیخلا ف آپر یشن ”ضر ب عضب”ملکی سلا متی کا ضا من ہے جس کے مثبت نتا ئج بر آمد ہو نگے پا کستا ن کی سا لمیت کو نقصا ن پہنچا نے کے لئے پا کستا ن میں مو جو د شر پسند پا کستا ن مخا لف قو تو ں سے پیسے لیکر پا کستا ن کے اندر عدم استحکا م کے لئے کا م کر رہے ہیں انہو ں نے کہا کہ ملک کو درپیش اندرونی اور بیرو نی خطر ات کے پیش نظر ہم سب کو مل جل کر حا لات کا مقا بلہ کر نا ہو گا پا کستا ن کے عو ام نے 5سا ل کے لئے مسلم لیگ نو ن کو عوا می مینڈ یٹ دیا ہے عو ام کی منتخب حکومت عوامی اور ملکی مفاد کے لئے جو بھی فیصلہ کر ے عو ام اور اپو زیشن ان فیصلو ں کا احترا م کر یں ملک سے دہشت گر دی کے خا تمے معاشی تر قی ،قومی سلا متی اور امن واما ن کے لئے مسلم لیگ نو ن کی حکومت بھر پور اقداما ت اٹھا رہی ہے جس کے بہت جلد مثبت اثرا ت سامنے آئیں گے جلد ملک کے اندر امن اما ن کی صورت حا ل بہتر اور ملک معاشی طو ر پر مضبو ط ہو گا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)دہشت گر دی اور جرا ئم کی رو ک تھا م کے لئے بھمبر پو لیس کا بھکا ریو ں کے خلا ف گر ینڈ آپر یشن درجنو ں بھکا ریو ں کو حوا لا ت بند غیر ریا ستی بھکا ریو ں کے دا خلے پر پا بند ی تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر پولیس نے دہشت گر دی اور جرا ئم کی رو ک تھا م کے لئے بھمبر شہر اور گردونو اح میں بھکا ریو ں کے خلا ف سخت کا رروا ئی شروع کر دی ہے گز شتہ تین دنو ں کے دو را ن در جنو ں بھا ریو ں کو جن میں مرد خو اتین اور بچے شا مل ہیں کو اٹھا کر حو الا ت بند کر دیا جن کو معقول ضما نت پررہا بھی کیا جا رہا ہے بھیک ما نگنے وا لو ں کو تھا نہ پو لیس بھمبر نے سخت وراننگ دی ہے کہ بھمبر شہر میں بھیک ما نگتے نظر نہ آئیں ضما ن پر رہا ہو نے والے بھکا ری اگردوبا رہ شہر میں نظر آئے تو ان کے خلاف سخت کا رروا ئی عمل میں لا ئی جا ئے گی یا د رہے کہ رمضا ن المبار ک کے شروع ہو تے ہی بھمبر شہر کے اندر بھیک ما نگنے وا لو ں کا سیلا ب امڈ آتاہے مختلف روپو ں میں بھیک ما نگنے وا لو ں نے شہر یو ں اور دو کاند ارو ں کو پر یشان کر رکھا ہے بھمبر کے سیا سی وسما جی حلقو ں نے بھکا ریو ں کیخلاف بھر پو ر کا رروا ئی کر نے پر بھمبر پو لیس کو خراج تحسین پیش کیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ٹر یفک پو لیس بھمبر کی کم عمر اور بغیر لا ئسنس ڈرا ئیو رو ں کے خلاف مہم کا آغاز متعددبغیر لا ئسنس کم عمر ڈرا ئیو ر دھر لئے گئے والد ین اپنے کم عمر بچو ں کو مو ٹر سائیکل اور گا ڑی نہ دیں پکڑ ے جا نے کی صورت میںوالد یا پھر کسی رشتہ دا ر کو ضما نت کی صورت میںتھا نے کی یا تر ا کر نا پڑ ے گی ضلعی ٹر یفک پو لیس آفیسر کا انتبا ہ تفصیلا ت کے مطا بق ٹر یفک پو لیس بھمبر نے ضلعی انچا ر ج انسپکٹر را نا رضوا ن کی سر برا ہی میں ضلع بھمبر میں کم عمر اور بغیر لا ئسنس ڈرا ئیو نگ کر نے وا لو ں کے خلا ف بھر پور مہم شروع کر دی گئی ہے اس سلسلہ میں گز شتہ رو ز درجنو ں بغیر لا ئسنس ڈرا ئیو نگ کر نے وا لے کم عمر بچو ں کو مو ٹرسا ئیکلو ں سمیت دھر لیا گیا اس موقع پر ضلعی ٹر یفک پو لیس انچا ر ج را نا رضو ان انجم نے کہا کہ ہما ری والد ین سے اپیل ہے کہ وہ اپنے کم عمر بچو ں کو گا ڑی اور موٹر سا ئیکل چلا نے کے لئے نہ دیں بچے ٹر یفک قوا نین سے نا بلد اور ڈرا ئیو نگ سے نا واقف ہو تے ہیں جس کے با عث حا دثا ت میں اضا فہ ہو تا جا رہا ہے انہو ں نے کہا کہ ڈرا ئیو نگ کر نے و الے حضرا ت اپنا ڈرا ئیو نگ لا ئسنس اپنے پا س رکھیں کم عمر ڈرا ئیو ر کے پکڑ ے جا نے کی صورت میں والد یا پھر کسی عز یز رشتہ دار کو جیل کی یا ترا کر نا پڑ ے گی لہذا عو ام ٹر یفک پو لیس سے تعاو ن کر کے ٹر یفک قوا نین کی عملداری کو یقینی بنا نے اور حا دثا ت کی رو ک تھا م میں مدد دے سکتے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر ) چو ہدر ی مقصود اسلم کا مسلم لیگ نو ن اٹلی کا جنر ل سیکر ٹر ی بننا خو ش آئند ہے مو صوف انتہا ئی با صلا حیت سیا سی ورکر ہیں انکے جنر ل سیکر ٹر ی بننے سے یو رپ کے اندر مسلم لیگ مزید مضبو ط فعا ل اورمتحر ک ہو گی ان خیا لا ت کا اظہار چو ہدر ی محمد علی ،چو ہدر ی محمد اجمل اوررا جہ شیراز نے کیا انہو ں نے کہا کہ اٹلی اور یو رپ کے اندر مسلم لیگ نو ن کی تنظیم سازی تیز ی سے جا ری ہے مسلم لیگ نو ن یو رپ کے اندر پا کستا ن کی سب سے بڑ ی جما عت کے طو ر سامنے آرہی ہے چو ہدری مقصود اسلم تجر بہ کا ر سیا سی ورکر ہیں مسلم لیگ نو ن کو فعا ل اور متحر ک کر نے میں ان کی بے شما ر قر با نیا ں ہیں ان کے اٹلی کا جنر ل سیکر ٹر ی بننے مسلم لیگ نو ن مز ید مضبو ط متحر ک اور فعا ل ہو گی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر )گو رنمنٹ پا ئلٹ ہا ئی سکو ل کے ہیڈ کلر ک با ئو چو ہدر ی محمد شبیر مدر س بشیر عا بد ،عبدا لر حمن ،محمد شفیق ،عبدا لقدیر ،خا لد حسین اور نا ئب قاصد محمد اسلم نے ٹیچر آرگنا ئز یشن آزاد کشمیر کے مر کز ی را ہنما
اور سا بق ضلعی صدر با ئو چو ہدر ی محمد غلا م غو ث کے انتقا ل پر انتہا ئی دکھ وغم کا اظہا ر کر تے ہو ئے کہا کہ مر حو م انتہا ئی یا صلا حیت اور اساتذ ہ کے لئے اہم رو ل ما ڈل تھے ان کی وفا ت سے اساتذ ہ ایک شفیق ملنسا ر شخصیت سے محرو م ہو گئے ہیں ان کی وفا ت سے پیدا ہو نے وا لا خلا صد یو ںپر نہیں ہو سکتا اللہ تعالیٰ مر حو م کوجنت لفر دوس میں اعلیٰ مقام عطا فر ما ئے اور لو احقین کو صبرو استقا مت عطا فر ما ئے۔

Bhimber Picture
Bhimber Picture
Share this:
Tags:
highways news rain street بارش بھمبر خبریں سڑکوں شاہرات
Karachi
Previous Post فیاض لغاری کو آئی جی سندھ بنائے جانے کا امکان، ذرائع
Next Post سعودی عرب میں جعلی شراب کا دھندا کر نے والے 15 بھارتی گرفتار
Saudi Arabia

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close