Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 2/9/2015

September 2, 2015 0 1 min read
Bhimber
Bhimber
Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) انسانیت کی خدمت کیلئے کام کرنیوالی سماجی تنظیم کیساتھ تعاون کرنیوالے لوگ خراج تحسین کے لائق ہیں دنیا اور آخرت میں یہی لوگ کامیاب و کامران ہونگے ڈھیری وٹاں میں فری میڈیکل کیمپ کے انعقاد میں تعاون کرنیوالے ڈاکٹرز اور مخیر حضرا ت کے شکر گزا ر ہیں ان خیا لا ت کا اظہا ر ڈھیر ی وٹا ں ویلفیئر فا ونڈ یشن کے صدر چو ہدر ی انعا م الحق نے کیا انہو ں نے کہا کہ ہما ری تنظیم رفا عی اور فلا حی کا مو ں کا آغاز کر دیا ہے ڈھیر ی وٹا ں میں پہلے فر ی میڈ یکل کیمپ لگا یا گیا جس میں300سے زا ئد مر یضو ں کا فری چیک اپ ہو ااور انکو فر ی اد ویا ت بھی فرا ہم کی گئی انہو ں نے کہا کہ فر ی میڈ یکل کیمپ کو کا میا ب کرو انے میں میڈ یکل سپشلسٹ ڈا کٹر افتخا ر احمد چو ہد ری ،سی ایم او ڈا کٹر نعیم اسلم ،گا ئنا کا لوجسٹ نو رین فا روق کا کلید ی کردا ر ہے جبکہ فر ی میڈ یکل کیمپ کے لئے فر ی ادویا ت فرا ہم کر نے پر ہم چو ہدری منو ر حسین آف چھپراں ،چو ہدر ی قیو م عر فا ء ،را جہ التما س،ڈا کٹر مہد ی اور ڈا کٹر وحید نے خصوصی تعاون کیا جس پر ڈھیر ی وٹا ں فا ونڈ یشن ان احبا ب کا خصوصی طو ر پر شکر یہ گزا ر ہیں اور امید کر تے ہیں کہ ان کا تعاون آئند ہ بھی جا ری رہے گا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) محکمہ جنگلات کے اہلکاران کی ملی بھگت سے جنڈی چونترہ کے جنگلات سے چیل کی قیمتی درختوں کی بے دریغ کٹائی عروج پر چیل کی کٹی لکڑیوں کی فروخت مقامی افراد کا ذریع معاش بن گیا جنڈی چونترہ دربار، پیر پہاڑ بادشاہ اور دربار بابا شادی شہید کے ہوٹل اورتندروں میں چیل کی قیمتی لکڑی کا کھلے عام استعمال چیل کے درختوں کی کھلے عام کٹائی سے علاقے کا قدرتی حسن ختم ہونے کیساتھ ساتھ موسم میں تبدیلی رونما ہونے لگی تفصیلات کے مطابق محکمہ جنگلات کے اہلکاران کی ملی بھگت سے جنڈی چونترہ کے جنگلات سے چیل کی قیمتی درختوں کی بے دریغ کٹائی عروج پرہے مقامی آبادی کے لوگوں نے جنگلات سے قیمتی لکڑ کاٹ کر ہوٹلوں اور تندروں پر فروخت کرنے کو اپنا کاروبار اور ذریعہ معاش بنا لیا ہے مقامی آبادی کے لوگ محکمہ جنگلات کے اہلکاران کی آشیر آباد سے دن بھر جنگلات سے چیل کے درختوں کی قیمتی لکڑیاں کاٹ کر جنڈی چونترہ دربار، پیر پہاڑ بادشاہ اور دربار بابا شادی شہید کے ہوٹلوں اور تندروں پر فروخت کر کے بھاری رقم کماتے ہیں جنڈی چونترہ ، پیر پہاڑ بادشاہ اور دربار بابا شادی شہید کے ہوٹلوں ، تندروں اور درباروں پر پکوائی کیلئے چیل کی قیمتی لکڑی کا سر عام استعمال کرتے ہیں مقامی آبادی کے پیسے کمانے کے لالچ کی وجہ سے چیل کے قیمتی درختوں کی بے دریغ کٹائی سے علاقے اور جنگلات کا قدرتی حسن ختم ہوتا جا رہا ہے جبکہ موسم کی شدت میں بھی اضافہ ہوا ہے جنگلات کی وجہ سے پنجاب اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں سے لوگ جنڈی چونترہ کے مقام پر سیر و تفریح کیلئے آتے ہیں اور یہی جنگلات ان کی سیرو تفریح کی دلچسپی کا باعث ہوتے ہیں اگر جنگلات سے چیل کے درختوں کی بے دریغ کٹائی کا عمل یوں ہی جاری رہا تو بہت جلد جنڈی چونترہ کے جنگلات سے چیل کے قیمتی درخت ختم ہو جائینگے عوام علاقہ نے محکمہ جنگلات کے اعلیٰ حکام اور ڈپٹی کمشنر بھمبر سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جنڈی چونترہ کے علاقے سے جنگلات کی بے دریغ کٹائی کا فوری طور پر نوٹس لیں اور کٹائی کے عمل کو روک کر علاقے کے قدرتی حسن کو محفوظ بنائیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) محکمہ برقیات سب اسٹیشن چھپراں کے ملازمین کا لائن سپرنٹنڈنٹ کے خلاف ایکسین آفس کے باہر احتجاجی دھرنا کرپٹ لائن سپرنٹنڈنٹ کے تبادلہ کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق محکمہ برقیات سب اسٹیشن چھپراں کے ملازمین نے گذشتہ روز لائن سپر نٹنڈنٹ طالب حسین کیخلاف ایکسین آفس کے باہر احتجاج دھرنا دیا لائن سپرنٹنڈنٹ کیخلاف شدید نعرہ بازی اور فی الفور تبادلہ کا مطالبہ احتجاجی ملازمین کی قیادت محکمہ برقیات کے ملازم طارق سرحدی کر رہے تھے جنہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سب اسٹیشن چھپراں پر تعینات لائن سپرنٹنڈنٹ طالب حسین انتہائی کرپٹ اور بد دیانت ہے اس کا چھوٹے ملازمین کیساتھ رویہ انتہائی ہتک آمیز ہے کسی بھی شریف ملازم کی عزت نفس محفوظ نہ ہے اس کے رویہ کی وجہ سے کوئی بھی ملازم اس کے ساتھ کام کرنے کیلئے تیار نہ ہے انہوں نے کہا کہ لائن سٹاف دن رات ایریا میں کام کرتا ہے بجلی کے نظام کو بحال رکھنے اور ریونیو اکھٹا کرنے میں جانفشانی سے کام کرتے ہیں میٹر نصب کرنا چھوٹے عملہ کا کام ہے جبکہ پیسوں کی خاطر لائن سپرنٹنڈنٹ یہ کام خود کرتا ہے دفتر کی ملی بھگت سے میٹر جاری کروا کر لوگوں کے گھروں میں خود جا کر نصب کرتا ہے اور اس کے عوض پیسے وصول کرتا ہے انہوں نے کہا کہ محکمہ برقیات بھمبر میں محکمانہ احکامات پر کوئی عملدرآمد نہیں ہو رہا چیف انجینئر نے حکم جاری کر رکھا ہے کہ تمام ملازمین اپنے اپنے کیڈر پر تعینات کئے جائیں جبکہ بھمبر میں پسند و ناپسند کی بنیاد پر ملازمین کو بغیر کیڈر تعینات کیا جا رہا ہے جس سے محکمہ کے اندر کرپشن دن بدن بڑھتی جا رہی ہے اور محکمہ برقیات بد نام ہو رہا ہے انہوں نے کہا کہ ہمارا مطالبہ ہے کہ کرپٹ لائن سپرنٹنڈنٹ کو فی الفور سب اسٹیشن چھپراں سے تبدیل کیا جائے اس موقع پر محمد تنویر ، منیر حسین، محمد شبیر، محمد ریاض، سلامت علی سمیت دیگر بھی موجود تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پا کستا ن تحر یک انصا ف کے مر کزی را ہنما امید وا ر اسمبلی حلقہ ایل اے5بر نا لہ ملک عبدا لما لک اعوان نے کہا ہے کہ حلقہ بر نالہ کے عوام نسل در نسل اپنے حقوق سے محرو م چلے آرہے ہیں عام طبقہ کے پڑ ھے لکھے بچو ں کو نہ تو روزگا ر کے مواقع دیے گئے اور جب کسی جگہ نو کر ی کے اہل ہو ئے تو پھر حکمرا ن طبقہ نے میر ٹ کا قتل کرو اکر ان کے مستقبل کو ڈبو دیا تحصیل بر نا لہ سے روا دا ری کی سیا ست کو ختم کر نے اور تعمیر وترقی سے محرو م رکھنے میں مو جو دہ سیا سی قیا دت کا ہا تھ ہے تحر یک انصا ف مید ان میں آچکی ہے آئند ہ الیکشن میں برنا لہ کے عوام کا احساس محرو می دو ر کرینگے ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے خصوصی گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ حلقہ بر نا لہ کی مو جو دہ اور سا بق سیا سی قیا دتو ں نے جا ن بو جھ کر عوام کو غلا می کی زنجیرو ں میں جکڑ ے رکھنے کی خا طر علا قہ کے عوام کو صحت ،تعلیم ،روزگا ر جیسے دیگر بنیا دی ضروریا ت سے محروم رکھا دور دراز علاقوں میں تعلیمی ادارے نہ بنوائے اور نہ ہی پہلے سے موجود اداروں کو اپ گریڈ کیا گیا جبکہ یونین کونسل پتنی اور یونین کونسل ملوٹ میں بچیوں کیلئے گرلز کالج بھی قائم نہ کیا گیا یہی وجہ ہے کہ تحصیل برنالہ پورے آزاد کشمیر میں تعلیمی لحاظ سے بہت پیچھے انہوں نے کہا کہ مقامی سیاسی قیادت ہر پانچ سال بعد حلقہ میں ووٹ لینے کیلئے آ جاتی ہے لوگوں کو خانگی ، سیاسی اور دیگرمعاملات میں الجھا کر اپنے مفادات کیلئے لوگوں کا مستقبل دائو پر لگا دیتے ہیں انہوں نے کہا کہ اب برنالہ کے عوام کو اپنے حقوق کیلئے اٹھ کھڑا ہونا ہو گا تحریک انصاف حلقہ برنالہ کے ایک ایک کونے میں بسنے والے عوام کی حفاظت کریگی اور ان کے حقوق اور مفادات پر کوئی آنچ نہیں آنے دے گی انہوں نے کہا کہ حلقہ کے عوام اپنے بہتر مستقبل کو خوشحال بنانے کیلئے تبدیلی کا ساتھ دیتے ہوئے تحریک انصاف کے قافلے میں شامل ہو
جائیں اور اپنے ووٹ کی طاقت سے حقوق غصب کرنے والوں کو عبرتناک شکست فاش سے دو چار کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) امیر جماعت اسلامی بھمبر اور سابق امیدوار اسمبلی چوہدری محمد علی اختر نے بھمبر شہر کے مختلف سیکٹرز کے ذمہ داران کی میٹنگ کی صدارت کی میٹنگ کا انعقاد میرپور چوک بھمبر میں اشرف پلازہ میں موجود دفترمیں کیا گیا میٹنگ میں سیکٹر غربی وارڈ نمبر 1 کے امیر مرزا خالد محمود وارڈ نمبر 2 سیکٹر وسطی سے ذیشان مجاہد شرقی سیکٹر وارڈ نمبر 3 سے انعام الحق سیکٹر بھوتو سیال سے چوہدری عنایت میراں اور دیگر نے شرکت کی انہوں نے ذمہ داران جماعت اسلامی کے ساتھ بھمبر سٹی کی کارکردگی کا جائزہ لیا انہوں نے ذمہ داران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آمدہ ریاستی الیکشن میں جماعت اسلامی بھر پور کردار ادا کرے گی جماعت اسلامی ظلم و جبر کے نظام کا خاتمہ چاہتی ہے غریبوں کیساتھ ہونیوالی زیادتیوں کا ازالہ کیا جائیگا استحصالی نظام کو جڑ سے اکھاڑ پھینکا جائیگا سابق امیدوار اسمبلی چوہدری محمد علی اختر نے ذمہ داران کو نئے اہداف دیتے ہوئے کہا کہ ہر فرد تک پہنچ کر جماعت اسلامی کو منظم کیا جائیگا اور تمام کارکنان جماعت کی دعوت ایک ایک فرد تک پہنچائیں۔

Share this:
Tags:
humanity news service social organization انسانیت بھمبر خبریں خدمت سماجی تنظیم
6 September Pakistan Defence Day
Previous Post جنگ ستمبر ١٩٦٥ء کی گولڈن جوبلی اور پاکستانی قوم
Next Post بھارتی جشنِ فتح
1965 War Victory Golden Jubilee

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close