Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 5/12/2014

December 5, 2014 1 1 min read
Bhimber
Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر میں نان پیڈ کسٹم گاڑیوں کی بھرمار کسٹم فیس اور انکم ٹیکس کی ادائیگی کیے بغیر بڑی بڑی لگثری گاڑیوں بھمبر کی سڑکوں پر رواں دواں، قومی خزانے کو کروڑوں روپے کی پھلی ٹریفک پولیس اور محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن خاموش تماشائی قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کا کون ذمہ دار سوال اٹھنے لگے تفصیلات کے مطابق بھمبر شہر میں نان پیڈ کسٹم گاڑیاں سر عام گھومتی نظر آتی ہیں نان پیڈ کسٹم گاڑیاں استعمال کرنے والوں میں سیاسی شخصیات اور با اثر مافیاملوث ہے ان بڑی بڑی لگثری گاڑیوں جن میں پراڈو، لینڈ کروزر ، ٹیوٹا سرف اور ڈبل کیبن گاڑیاں شامل ہیں جن کی نہ تو کسٹم فیس ادا کی گئی ہے بلکہ کسی بھی قسم کے دیگر ٹیکس کی بھی ادائیگی نہ کی گئی ہے اور جعلی نمبرز پلیٹیں لگا کر نان پیڈ کسٹم گاڑیاں بھمبر کی سڑکوں پر فراٹے بھرتی نظر آتی ہیں کسٹم فیس کی ادائیگی نہ کر کے گاڑی مالکان قومی خزانے کو کروڑوں روپے کی پھلی دے رہے ہیں جبکہ قانون نافذ کرنے والے ادارے ، ٹریفک پولیس اور محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے بھی چپ سادھ رکھی ہے جس کا امراء اور سیاسی شخصیات بھر پور فائدہ اٹھا رہے ہیں عوامی اور شہری حلقوں نے ٹریفک پولیس اور محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی بے حسی، چشم پوشی اور مبینہ غفلت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) حلقہ برنالہ میں امپورٹڈ سیاسی قیادت اور مقامی استحصالی ٹولے نے عرصہ دراز سے برنالہ کے عوام کو یر غمال بنا رکھا ہے برنالہ میں اعوان برادری اور دیگر چھوٹی برادریوں کے استحصال کے ساتھ ساتھ ان کے جائز حقوق کو بھی پامال کیا گیا برنالہ کے عوام کا احساس محرومی کا دور گذر چکا اب کسی کو بھی برنالہ کے عوام کا استحصال کرنے کی اجازت نہیں دینگے آئندہ الیکشن میں امپور ٹڈ سیاسی قیادت کو ان کی اوقات بتا دینگے ان خیالات کا اظہار برنالہ کی معروف سیاسی شخصیت و امیدوار اسمبلی عبدالمالک اعوان نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا انہوں نے کہا کہ گذشتہ 15 سالوں سے برنالہ کے عوام کے ساتھ زیادتیاں ہوئیں ہیں عوام کو در پیش مسائل کی بجائے انہیں برادریوں گروہوں اور دھڑوں میں تقسیم کر کے سیاسی قیادت نے اپنے مفادات کا تحفظ اور عوام کو احساس محرومی دیا انہوں نے کہا کہ عوامی مسائل سے نابلد امپورٹڈ اور مقامی سیاسی دھڑوں نے ملکر برنالہ کے عوام کا استحصال کیا اور ترقی کے ثمرات سے محروم رکھا جبکہ عوام کو گروہوں اور دھڑوں میں تقسیم کر کے ان کے درمیان نفرتوں کے بیج بوئے انہوں نے کہا کہ اب عوام ان کو خوب پہچان چکے انشاء اللہ عوام کے تعاون سے اب کسی کو بھی برنالہ کے عوام کا استحصال کرنے کی اجازت نہیں دینگے آئندہ آنے والے الیکشن میں اعوان، گجر، جاٹ، جاٹ اور گگھڑ راجپوت ایک پلیٹ فارم پر جمع ہو کر امپورٹڈ اور مقامی استحصال سیاسی قیادت کو ان کی اوقات بتا دئینگے اور برنالہ میں رواداری اور پیار محبت ، ترقی اور باہمی دکھ سکھ کو فروغ دے کر نئی بنیاد رکھیں گے جس میں رواداری ، مساوات اور اخوت کا جذبہ نمایاں ہو گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) محکمہ صحت ضلع بھمبر کے زیر اہتمام قومی خسرہ مہم کی افتتاحی تقریب آج منعقد ہو گی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی وزیر حکومت چوہدری پرویز اشرف ہونگے تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت ضلع بھمبر کے زیر اہتمام خسرہ سے بچائو کیلئے 12 روزہ قومی خسرہ مہم 8 دسمبر سے شروع ہو رہی ہے جس کی افتتاحی تقریب آج مورخہ 6 دسمبر بروز ہفتہ صبح 10 بجے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے دفتر بھمبر میں منعقد ہو گی قومی خسرہ مہم کی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی وزیر ہائوسنگ اینڈ فزیکل پلاننگ چوہدری پرویز اشرف ہونگے تقریب میں محکمہ صحت بھمبر کے ملازمین سول سوسائٹی ، سیاسی و سماجی تنظیموں کے نمائندے شرکت کرینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) مسلم کانفرنس ضلع بھمبر کے چوہدری غلام مصطفی، سٹی بھمبر کے صدر ٹھیکیدار طارق محمود بٹ، جنرل سیکرٹری شیخ محمد صادق، سینئر نائب صدر سٹی بھمبر راجہ محمد آصف سیرلہ ، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری بشیر احمد بٹ نے اپنے الگ الگ بیان میں ڈڈیال کے معروف صحافی ڈاکٹر محمد اسحاق کے جواں سالہ بیٹے کی وفات ، ریٹائرد میجر خضر الرحمان کی ساس کی وفات اور عبدالخالق وصی کی والدہ محترمہ کی وفات پر گہرے دکھ و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومین کے درجات کی بلندی کیلئے دعائے مغفرت کی اور لواحقین سے اظہار ہمدردی اور دعائے صبر و جمیل کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) تبادلے کا ری ایکشن ٹریفک پولیس بھمبر کے سب انسپکٹر راجہ سہراب نے ٹرانسپورٹروں اور شہریوں کی چیخیں نکال دیں بلا وجہ چالان در چالان اور بھاری جرمانے کرنے پر ٹرانسپورٹ اور شہری ایس ایس پی کے دفتر پہنچ گئے شدید احتجاج تفصیلات کے مطابق ٹریفک پولیس بھمبر میں میرپور سے تبدیل ہو کر آنے والے نئے سب انسپکٹر راجہ سہراب نے چند دنوں میں بھمبر کے ٹرانسپوٹروں اور شہریوں کے چالان در چالان اور بھاری جرمانے کر کے چیخیں نکال دیں بلا وجہ چالان اورب بھاری جرمانے کرنے پر ٹرانسپورٹر اور شہری سب انسپکٹر کے خلاف ایس ایس پی بھمبر چوہدری منیر کے پاس پہنچ گئے ٹرانسپوٹروں کے وفد کی قیادت سابق ممبر ضلع کونسل محمد یوسف درائیاں، چوہدری خالد شریف، راجہ محمد افضل ملوٹ، چوہدری محمد عارف کاکا، چوہدری محمد سلیمان، چوہدری خالد کر رہے تھے جنہوں نے ایس ایس پی کو بتایا کہ بھمبر ٹریفک پولیس یں تعینات ہونے والا سب انسپکٹر راجہ سہراب کاغذات مکمل ہونے اور بغیر کسی غلطی کے چالان اور بھاری جرمانے کر رہا ہے بلا وجہ چالان اور جرمانے پر وجہ پوچھے تو کہتا ہے کہ میرا بھمبر سے تبادالہ کروا دو جائو میری شکایت جس مرضی کے پاس جا کے کرو مجھے کسی کا کوئی ڈر نہ ہے میں بھمبر ڈیوٹی نہیں کرنا چاہتا میرا میرپور واپس تبادلہ کروا دو ٹرانسپورٹروں اور شہریوں کی شکایت اور احتجاج پر ایس ایس پی بھمبر چوہدری منیر نے ایکشن لیتے ہوئے سب انسپکٹر راجہ سہراب کو ایس ایس پی دفتر حاضر کر لیا اور شہریوں اور ٹرانسپورٹروں کو یقین دہانی کروائی کہ آئندہ آپ کے ساتھ زیادتی نہیں ہو گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ریڈ فائونڈیشن بھمبر کے زیر اہتمام آج بھمبر میں سالانہ کارکردگی ایوارڈ دینے کی تقریب منعقد ہو گی تقریب کے مہمان خصوصی ممبر پنجاب اسمبلی ڈاکٹر وسیم اختر ہونگے تفصیلات کے مطابق ریڈ فائونڈیشن ضلع بھمبر کے زیر اہتمام سال 2014 کے دوران بہترین تعلیمی کارکردگی دکھانے پر اساتذہ اور طلباء میں گولڈا ور سلور ایوارڈ تقسیم کرنے کی تقریب جسیال میرج ہال میں منعقد ہو گی تقریب صبح 10 بجے شروع ہو گی جبکہ تقریب کے مہمان خصوصی ممبر پنجاب اسمبلی ڈاکٹر وسیم اختر ہونگے۔

Share this:
Tags:
income tax news Traffic Police انکم ٹیکس بھمبر ٹریفک پولیس خبریں
Previous Post حضرت بابا محمد صدیق، المعروف ڈھولا پہلوان مست سرکار کا 13واں سالانہ عرس مبارک آج کاہنہ نو میں ہو گا
Next Post مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی کیمپ پر حملہ، اعلی فوجی افسر سمیت 10 اہلکار ہلاک

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close