Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 24/8/2016

August 24, 2016 0 1 min read
Press Confrence
Press Confrence
Press Confrence

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) مقبوضہ کشمیر میں جاری ظلم و ستم بربریت اور قتل گری کے ذریعے بھارتی افواج کشمیریوں کی نسل کشی کر رہا ہے بلخصوص کمانڈر برہان مظفر وانی کی شہادت کے بعد شروع ہونیوالی تحریک کو کچلنے کیلئے بھارتی افواج غیر انسانی حربوں کو استعمال کر رہی ہے آزادی کی اس جد و جہد میں آزاد خطے کے عوام بھی مقبو ضہ کشمیر کے بھا ئیوں کیسا تھ شا نہ بشا نہ ہیں مقبوضہ کشمیرمیںجاری تحر یک آزادی میں حصے کاکر دار ادا کر نے اور بیس کیمپ کے شہریوں کی طرف سے انڈ ین سا مرا ج کیخلا ف اور حق خودارا دیت کے حصول کیلئے بھمبر کے شہریوں،سیاسی ومذہبی جما عتوں ،طلباو نو جوانوں کی تنظیموں تاجروں اور مختلف مکا تب فکر کے افراد کو ایک پلیٹ فارم جمع کر کے اپنے حصے کا بھر پور کر دار ادا کر ینگے 29اگست بروز پیرکو بھمبر میں مقبو ضہ کشمیرکے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کر نے کیلئے عظیم الشا ن آزادی مارچ ہو گا آزادی ما رچ کے شرکا ء اقوام متحد ہ کے مبصر مشن کو یاداشت پیش کر ینگے ان خیا لات کا اظہار کشمیر فر یڈم فورم بھمبر کے صدر خا لد پرو یز بٹ ،سینئر نا ئب صدر محمد شعیب ،جنر ل سیکر ٹر ی چو ہدری محمد علی اختر نے دیگر عہد یدا را ن کے ہمرا ہ ایک پر ہجوم پر یس کا نفر نس کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ مقبو ضہ کشمیر میں کشمیر یوں نے سال1988سے جس تحر یک کا آغازکیا تھا بر ہا ن مظفر وا نی کی شہادت نے اس تحر یک میں نئی روح پھو نک دی ہے بھارتی افوا ج کشمیر یوں کی آزادی کی تحر یک کو دبا نے کیلئے ظلم وستم اور بر بر یت کی ایک نئی داستا ن رقم کر رہی ہے چادر اور چا ر دیواری کے تقدس کو بر ی طر ح پا ما ل کیاجارہا ہے ڈیڑ ھ ما ہ سے کر فیو نا فذ ہے ظلم وستم کے باوجود کشمیر یوں کے حوصلے ہما لیہ سے زیادہ بلند ہیں کشمیر یوں کی قر با نیاں جلد رنگ لائینگی بیس کیمپ کے عوام مقبو ضہ کشمیر میں جاری جدو جہد آزادی کو بھرپور سپو رٹ کر ینگے فر یڈ م فورم کے صدر نے آزادی مار چ کے حوالے سے تفصیلا ت بتا تے ہو ئے کہا کہ بھمبر کے شہر یوں کی طرف سے انڈ ین سا مرا ج کیخلا ف اور حق خودارا دیت کے حصول کیلئے بھمبر کے شہر یوں ،سو ل سوسا ئٹی ،سیاسی ،مذہبی جما عتوں،طلباو نو جوانوں کی تنظیموں ،تا جروں اور مختلف مکا تب فکر کے افراد مشترکہ طور پر 29اگست بروز پیر صبح 10بجے احا طہ پرا نی کچہر ی سے ایک عظیم الشا ن آزادی ما ر چ ہو گا جو مختلف بازاروں سے ہو تا ہوا اقوام متحد ہ کے مبصر مشن کے دفتر پہنچ کر اختتا م پذ یر ہو گا جہاں اقوام متحد ہ کے نما ئند ہ کو یاداشت پیش کی جا ئیگی انہوں نے بھمبر کے عوام ،شہر یوں ،سول سوسا ئٹی ،نو جوانوں ،طلبا ء اور تما م مکا تب فکر سے آزادی ما رچ میں شر کت کی اپیل کی ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پیپلز پا رٹی کے مر کز ی را ہنما وسابق وامیدوار اسمبلی حلقہ ایل اے7بھمبر را جہ محمد امتیا ز خا ن نے کہا کہ بھارت طاقت کے زور پر کشمیر یوں کو زیادہ دیرغلا م بنا ئے نہیں رکھ سکتا ظلم کی طو یل سیاہ را ت ختم ہو نیوا لی ہے اور کشمیر یوں کی آزادی کا سورج طلو ع ہو نے وا لا ہے بھارت مقبو ضہ کشمیر میں انسا نی حقوق کی سنگین خلا ف ورزیاں کر رہا ہے بین الاقوامی دنیا اقوام متحد ہ سمیت انسا نی حقوق کے ادا رے مقبو ضہ کشمیر میں بھارتی انسا نی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نو ٹس لیں اور مقبو ضہ کشمیر کے عوام کو ان کا بنیادی انسا نی حق حق خودارادیت دلا نے میں اپنے اپنے حصے کا رو ل ادا کر یں ان خیا لا ت کا اظہار انہوں نے میڈ یا نما ئند گان سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ آزادی صرف نعرو ں سے نہیں ملتی اسکے لئے جدو جہد کر نااور قر با نیاں دینا پڑ تی ہیں کشمیر ی قوم گزشتہ 70سا لوں سے بھارت سے آزادی حا صل کر نے کیلئے عملی طو رپر جدو جہد بھی کر رہے ہیں کشمیر یوں نے قر با نیاں کی لا زوال داستا ن رقم کی ہے جس کی تاریخ میں مثا ل نہ ملتی ہے بھارت نے مقبو ضہ کشمیر میں فو جی طاقت کے زور پر کشمیر یوں پر ظلم وستم اور بر بر یت کی انتہا کر دی ہے لیکن کشمیر ی قوم نے بھی بھارت کے ظلم وستم اور بر بر یت کا جوان مر دی سے مقا بلہ کیا ہے کشمیر ی عوام آزادی کے مطا لبے سے کسی صورت دستبردار ہو نے کو تیا ر نہ ہے آزادی کیلئے بڑ ی سے بڑ ی قر با نی دینے کیلئے تیار ہیں جب کو ئی قوم آزادی کیلئے بڑ ی سے بڑی قر با نی دینے کو تیار ہو جا ئے تو دنیا کی کو ئی طاقت انکے جذ بہ آزادی کو سرو خرو نہیں کر سکتی انہوں نے کہا کہ بھارت کے ظلم وستم کی طو یل سیاہ را ت جلدختم ہو نیوا لی ہے اور کشمیر یوں کی آزادی کا سور ج جلد طلوع ہو نیوالا ہے مقبو ضہ کشمیر میں حا لیہ تحر یک فیصلہ کن تحر یک ہے جس میں بھارت کو شکست ہو گی اور کشمیر یوں کو فتح نصیب ہو گی ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)کشمیر فر یڈ م فو رم بھمبر کا قیام خو ش آئند ہے بھمبر کی سیاسی سما جی ،مذہبی جما عتوں اور سول سوسائٹی کا ایک پلیٹ فا رم پر متحد ہوکر تحر یک آزادی کشمیر کیلئے جدو جہد کر نا آزادی تحر یک کیلئے نیک شگو ن ہے آزادی کی تحر یک کو تقو یت دینے کیلئے فورم کا قیا م عمل میں لا نیوا لے افرا د خر اج تحسین کے مستحق ہیں ان خیا لا ت کا اظہار بھمبر کے معرو ف سیا سی وسما جی را ہنمائوں را جہ عطا المنعم ،را جہ شوکت علی ،را جہ فیصل انقلا بی ،چو ہد ری نا صر منظور نے کشمیر فر یڈ م فو رم کے قیا م پر اظہار خیا ل کر تے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ حالا ت اور وقت کا تقا ضا تھا کہ بھمبر کے اندر تحر یک آزادی کشمیر جلد بخشنے کیلئے ایک مشترکہ پلیٹ فارم بنا یا جا ئے تا کہ مقبو ضہ کشمیر کے اندر جاری فیصلہ کن تحر یک کو نیشنل اور انٹر نیشنل سطح پر بھر پور سپو رٹ فرا ہم کی جا ئے اور بھارت مظا لم کو دنیا کے سامنے بے نقاب کیا جا ئے انہوں نے کہا کہ بھمبر میں کشمیر فر یڈم فو رم کاقیا م خوش آئند ہے بھمبر کے تما م مکتبہ فکر فریڈ م فورم کیسا تھ بھر پور تعاون کر یں گے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)کشمیر دوست انجمن فلا ح وبہبود بھمبر کی آئند ہ 2سا ل کیلئے نئے عہد یدارا ن کا انتخا ب کر لیا چو ہدر ی غلا م احمد صدر ،را جہ التماس خا ن جنرل سیکر ٹر ی ،را جہ اقبا ل انقلا بی کو آرڈینیٹر منتخب تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر کی سما جی تنظیم کشمیر دوست انجمن فلا ح وبہبود بھمبر کا آئند ہ 2سال کی تنظیم سازی کے حوا لے سے مشاورتی اجلاس منعقد ہوا جس میں ممبرا ن نے اتفا ق را ئے سے آئند ہ2سا ل کیلئے نئے عہد یدا را ن کا انتخا ب عمل میں لا یا جس کے مطا بق چو ہدری غلا م احمد صدر ،عتیق الر حمن برسا لو ی سینئر نا ئب صدر ،مرزا محمد صفدرنا ئب صدر اول ،را جہ ہما یوں رشید نا ئب صدر دو ئم ،را جہ التماس خا ن جنر ل سیکر ٹر ی ،نو یدہ مشتاق ڈپٹی جنر ل سیکرٹر ی ، چو ہدری صابر حسین ایڈ یشنل جنر ل سیکر ٹر ی،عا طف اما نت جو ائنٹ سیکر ٹر ی ،چو ہدری شو کت علی سیکرٹر ی فنا نس ،را جہ محمد نعیم نجمی سیکرٹر ی نشرو اشاعت اور راجہ محمد اقبا ل انقلا بی کو کوا رڈینیٹر منتخب کر لیا گیا اجلاس میں غلا م احمد چوہدری ،پر و فیسراصغر شا د ،را جہ محمد اقبا ل انقلا بی ،چو ہد ری شو کت علی ،را جہ شا ہد نعیم ،چو ہدر ی محمد ذبیر ،فیض الو حید ،را جہ محمد شبیر ،را جہ التماس خا ن ،حا جی محمد اشرف ،را جہ ہمایوں رشید ،عا طف اما نت ،چو ہدر ی انعام الحق ،محمد صفدر مرزا ،چو ہدر ی عبد القیو م ،عتیق الر حمن بر سا لو ی ،چو ہد ری صابر حسین ،را جہ محمد نعیم نجمی ،چو ہد ری ظفر اقبا ل چو ہد ری آصف اقبا ل ،تو قیر شا ہ ،چو ہدری ارشد محمود نے شر کت کی ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) عوامی شاعر عبد الطیف بھٹی کے نواسے علی حسنین راشد نے میٹر ک کے امتحان میں آزاد کشمیر بھر سے18ویں پوزیشن حاصل کر لی عوامی حلقوں کا عبد الطیف بھٹی اور سکو ل انتظا میہ کو مبارکبا د تفصیلات کے مطا بق عوامی شا عر عبد الطیف بھٹی کے نوا سے ریڈفا ونڈ یشن کے طا لبعلم علی حسنین راشد نے میٹر کے امتحا نا ت میں 1057نمبرا ت حاصل کر کے میر پور بو رڈ میں 18ویں پو زیشن حاصل کر لی بہتر ین کا رکر دگی کا مظا ہر ہ کر نے پر عوامی ،شہر ی اور تعلیمی حلقوں نے عبد الطیف بھٹی اور ریڈ فا ونڈ یشن سکو ل کی انتظا میہ کو مبارکبا د پیش کی ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)مر کز ی صدر کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ انجینئر خا لد پرو یز بٹ ،سینئر نائب صدر حا جی محمد یاسین ،جنر ل سیکر ٹری محمد شفیق کیا نی ،چیف آرگنا ئزر مظہر اقبا ل بٹ ،طارق محمود چا نڈ یو،ملک شو کے اعوان ،مبین چو ہدر ی ،را جہ گل زیب ،پرو یز اقبا ل بٹ ،اشتیاق آتش ،واحد حسین شاہ ،محمد منشا وقار ،محمودالحسن ایڈووکیٹ نے اپنے مشترکہ بیا ن میں کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ بر طا نیہ کے جنر ل سیکر ٹر ی ارشد کلیال کی والد ہ محتر مہ کے انتقا ل پر گہر ے دکھ وغم کا اظہار کر تے ہو ئے ان سے اظہار تعزیت کیا ہے اور مر حو مہ کی روح کے ایصا ل ثواب کیلئے دعا ئے مغفر ت کی ہے ۔۔

Share this:
Tags:
indian army kashmir news people بھارتی افواج بھمبر خبریں عوام کشمیریوں
Transperent System
Previous Post ترک سائنسداں نے گوشت اور ہڈیوں کے آرپار دیکھنے والا نظام بنالیا
Next Post جہلم انتظامیہ کی عمران خان کو کھیوڑہ میں ہیلی کاپٹر اتارنے کی اجازت
Imran Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close