Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 04/03/2015

March 4, 2015March 4, 2015 0 1 min read
Bhimber News

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) آج ہم بے یقینی اور عدم تحفظ کا شکار ہیں تعلیم صحت اور رو زگار کے معاملہ میں اہم احساس محرو می کا شکا ر ہیں کیو نکہ ہمیں یہ احساس اور یقین ہے کہ سفا رش اور رشوت کے بغیر کبھی بھی ہما را کو ئی جا ئز کا م نہیں ہو سکتا اور نہ ہی ہم آگے بڑھ سکتے ہیںبلکہ آج کا نو جو ان لڑ کیا ں اور لڑ کے نفسیا تی مر یض بنتے جا رہے ہیں ان خیالات کا اظہار کشمیر فریڈم موومنٹ کے مرکزی صدرانجینئر خالد پرویز بٹ نے بڑھتی ہو ئی کرپشن کے حو الہ سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ ملکی ترقی کا دارو مدار صنعت تجارت اور زراعت سے وا بسطہ ہے لیکن صنعت اور زراعت سستی بجلی اور سستی گیس سے ہی ممکن ہے لیکن آج ہم بجلی اور گیس کے شدید بحرا ن میں مبتلا ہیں بلکہ آج کی سب سے بڑ ی لعنت بجلی اور گیس کی چو ری کی وجہ سے ار بو ں رو پے کا نقصا ن ہو رہا ہے اور ہم اس نقصا ن کو پو راکر نے کے لئے بجلی گیس کت ٹیر ف میں اضا فہ کرتے جا رہے ہیںجس سے آج ہر فرد متا ثر ہو رہا ہے اگر بجلی اور گیس چو ری پر قا بو پا لیا جا ئے تو بے روز گا ری پر قابو پا یا جا سکتا ہے اور آج ہم سب لو گ اپنی اپنی طا قت اور بسا ط کے مطا بق بجلی چو ری میں بر ی طر ح مبتلا ہو تے جا رہے ہیںکیو نکہ جب ملک کا صدر ،وزیر اعظم ،وزرا ء ،انتظا میہ ۔عد لیہ ،پولیس اور فو ج جیسے قومی ادا رو ں میں بیٹھے لو گ بھی بجلی چو ر ہیں اور عا م فر د بھی تو اسی معاشر ے کا حصہ ہے وہ بھی بجلی چو ری کر نیکی کو شش ضرور کر ئیگا انہو ں نے کہا کہ محکمہ بر قیا ت کے ملا زمین بھی بجلی چو ری کر نے اور کرا نے میں ملو ث ہیں یہی بجلی چو ری جیسی پرا ئی کا نقطہ آغاز ہے کیو نکہ ٹیرف میں اضا فہ ،سیلز ٹیکس ،انکم ٹیکس ،دیگر سر چار جز وٹیکسز سمیت پچاس یو نٹس سے زیا دہ یو نٹس بجلی خر چ کر نے پر ریٹ فی یو نٹ میں اضا فہ صرف اور صرف صا رفین کی مایو سی میں اضا فہ ہی کر سکتا ہے بلکہ گھر یلو ںزند گی کو نفسیا تی مسا ئل کا شکا ر بنا رہا ہے اور دن بد ن بڑ ھتے ہو ئے ٹیرف نے لوگو ں کی زند گی اجیر ن بنا کر رکھ دی ہے لیکن اقتدا ر پر برا جمان اشرا فیہ لوٹ ما ر میں لگی ہو ئی ہے اور تما م سیا ستدا ن بہتر مستقبل کی جد وجہد کر رہے ہیں لیکن ملک وملت کی بقا ء آزاد ی سے ان کا کو ئی سر و کا ر نہیں بلکہ سیا ستدا ن عو ام کو ڈ پریشن میں مبتلا کر کے اپنے اقتدا ر کو دو ام دے رہے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر) سکول اور کالج اساتذہ کی طرح سکول آفیسرز کی ترقیابی کے لئے بھی ٹائم سکیل کا نفاذ کیا جائے ،سکول آفیسرز تسلیم شدہ مطالبات کی منظوری تک اپنا ا حتجاج جاری رکھیں گے،پہلے مرحلہ میں بازئوں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر احتجاج شروع کیا جا رہاہے۔ ان خیالات کا اظہار آزاد جموں و کشمیر سکول آفیسرز ایسوسی ایشن کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات ہیڈماسٹر محمد فاروق چودہری نے ضلع بھمبر کے صدر معلمین کے ایک نمائندہ وفدسے ملاقات میں کیا۔ وفد میں ہیڈ ماسٹر عبدالجمیل جنجوعہ، ہیڈماسٹر فیض الوحید، ہیڈ ماسٹر محمد صدیق، ہیڈ ماسٹر مریدحسین اور ہیڈماسٹر شفیق اصغر شامل تھے۔ انہوں نے کہا کہ سکول اور کالج اساتذہ کی طرح سکول آفیسرز کی ترقیابی کے لئے بھی ٹائم سکیل کا نفاذ کیا جائے علاوہ ازیں ازیں چارج الائونس اور کلسٹر الائونس کی منظوری بھی سکول آفیسرز کا حق ہے۔ نا انصافی کی حد ہے کہ سکول آفیسرز کے ماتحت اساتذہ سکیل 19 میں پہنچ چکے ہیں جبکہ اکثر سکول آفیسرز ابھی تک سکیل 17 میں ہیں۔ ایک ہی شعبہ میں دو مختلف فارمولہ جات عدم مساوات اور بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ ارباب اختیار ناانصافی کی روش ترک کر کے سکول آفیسرز کے تسلیم شدہ مطالبات کو منظور کریں تا کہ ان میں پائی جانے والی بے چینی اور اضطراب کا خاتمہ ہو سکے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) پیپلز پارٹی تحصیل بھمبر کے صدر چوہدری ظفر اقبال کے بھائی سکندر طارق پر مخالفین کا قاتلانہ حملہ سینے میں گولی لگنے سے سکندر طارق شدید زخمی حالت میں ڈسٹرکٹ ہسپتال بھمبر داخل ملزمان موقع سے فرار مقدمہ درج تفتیش جاری تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز بھمبر کے نواحی گائوں دھندڑ کلاں میں مخالفین نے پیپلز پاڑٹی تحصیل کے صدر چوہدری ظفر اقبال کے بھائی سکندر طارق پر قاتلانہ حملہ کیا سکندر طارق اپنی کار ڈیرہ ظفر سے اپنے گھر جا رہا تھا کہ راستے میں ملزمان باہر طاہر بشارت اور علی وغیرہ نے قتل کی نیت سے اس پر فائرنگ شروع کر دی فائرنگ سے ایک گولی سکندر طارق کے سینے میں لگی جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا ملزمان ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے موقع واردات سے فرار ہو گئے جبکہ شدید زخمی کو ڈسٹرکٹ ہسپتال بھمبر لایا گیا جس کی حالت خطرے میں بیان کی جاتی ہے پولیس نے واقعہ کی F.I.R درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے یاد رہے کہ اعجاز اور ظفر گروپ کے درمیان کافی عرصہ سے دشمنی چلی آ رہی ہے ایک دوسرے پر کئی حملے ہو چکے ہیں دونوں گروہوں کے خلاف کئی فوجدار مقدمات درج ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) برنالہ میں تحریک انصاف کی ریلی میں عوام علاقہ نے امیدوار اسمبلی ملک عبدالمالک اعوان کا تاریخی اور شاندار استقبال کر کے ثابت کر دیا ہے کہ حلقہ برنالہ کے عوام حقیقی تبدیلی چاہتے ہیں انشاء اللہ کاروان عبدالمالک عمران خان اور بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی قیادت میں تبدیلی لائیں گے ان خیالات کا اظہار کڈہالہ کی معروف سیاسی و سماجی شخصیات چوہدری ذوالفقار احمد اور چوہدری سونی نے اپنے مشترکہ بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی ریلی بلاشبہ تاریخی ریلی تھی مخالفین چھوٹے من کا مظاہرہ کرنے کی بجائے حقیقت کو قبول کریں انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی برنالہ میں عبدالمالک اعوان کی قیادت میں نکلنے والی شاندار اور تاریخی ریلی کی کامیابی مخالفین کو ہضم نہیں ہو رہی اور وہ مخالفت میں اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئے ہیں ہم انہیں پیغام دیتے ہیں کہ وہ کھلے دل اور مثبت سوچ کے ساتھ مقابلے کیلئے میدان میں آئیں انشاء اللہ انہیں ان کی اصل حیثیت کا جلد اندازہ ہو جائیگا انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی ریلی برنالہ کی تاریخ میں رقم ہو گئی ہے حلقہ برنالہ کے عوام اور نوجوانوں کا شدید بارش اور سردی میں اپنے قائد عبدالمالک اعوان کا شاندار استقبال اس بات کا ثبوت ہے کہ حلقہ برنالہ کے عوام نے تبدیلی کا اشارہ دے دیا ہے اب کسی مائی کے لال کو آئندہ برنالہ کے عوام کا استحصال نہیں کرنے دینگے مخالفین جتنے مرضی اوچھے ہتھکنڈے استعمال کر لیں انشاء اللہ شکست ان کا مقدر بن چکی ہے اور انہیں بہت جلد 2016 میں اپنی اوقات کا اندازہ ہو جائیگا انہوں نے کہا کہ برنالہ کے عوام ملک عبدالمالک اعوان کے ہاتھ مضبوط کر کے حلقہ برنالہ سے لوٹ کھسوٹ کے پجاریوں کو کک آئوٹ کردیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) وزیراعظم میاں نواز شریف نے اپنی سیاسی فہم و فراست سے نا مساعد حالات کے باوجود ملک کو ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کر دیا ہے مسلم لیگ اور پاکستان کیخلاف ہونیوالی سازشیں دم توڑ رہی ہیں تحریک انصاف میں سیاسی مسافروں کا ٹولہ ہے جس میں ملک کے اندر کوئی مستقبل نہیں ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ نون یوتھ ونگ اٹلی کے جنرل سیکرٹری چوہدری مقصود اسلم بنڈالوی نے میٹ دی پریس میں گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ دشمن طاقتیں دہشت گردی کے ذریعے پاکستان کو کمزور کرنے کی سازشیں کر رہے ہیں جب دوسری طرف میں نواز شریف اور مسلم لیگ نون کی حکومت دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنانے کیلئے دن رات محنت کر رہے ہیں نا مساعد حالات کے باوجود افواج پاکستان کے ساتھ ملکر دہشت گردی پر قابو پایا جا رہا ہے انشاء اللہ بہت جلد دہشت گردی ، توانائی بحران ، مہنگائی اور بے روز گاری جسے مسائل پر قابو پا لیا جائیگا مسلم لیگ کی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات میں واضح طور پر کمی کر کے عام اور غریب آدمی کو برائے راست ریلیف فراہم کیا ہے حکومت عوام کا معیار زندگی بلند کرنے کیلئے ترقیاتی کاموں میں مزید بہتری اور تیزی لا رہی ہے حکومت نے توانائی کے بحران کے خاتمہ کیساتھ ساتھ تعلیمی انقلاب بھی برپا کیا ہے انہوں نے کہا دھرنے کی سیاست کرنے والوں نے ملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے دھرنے والوں کی خیبر پختونخواہ میں اپنی کارکردگی انتہائی مایوس کن ہے تحریک انصاف کوئی سیاسی یا انقلابی پارٹی نہ ہے بلکہ یہ سیاسی مسافروں کا ایک گروپ ہے جس کا پاکستان کے اندر کوئی سیاسی مستقبل نہ ہے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ پاکستان کی خالق جماعت ہے مسلم لیگ نے ہی پاکستان بنایا ہے اور مسلم ہی اس کی حفاظت کریگی انشاء اللہ دشمنوں کی تمام سازشیں ناکام ہو گی میاں نواز شریف کو ہر میدان میں کامیابی حاصل ہو گی اور مخالفین کو ہر محاذ پر مایوسی اور ناکامی ہو گی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپرٹر) آزاد کشمیر کے اندر تحریک انصاف کی مضبوط کیساتھ میرپور کے ضمنی الیکشن میں مخالفین کو ناکوں چنے چبوائے گی سونامی پوری طاقت کے ساتھ بھمبر سے لیکر تائو بٹ اپنے قدم جما چکا ہے 29 مارچ کو میرپور کے غیور عوام نیٹ پر مہر لگا کر تحریک انصاف کی کامیابی کا آغاز کرینگے ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف ضلع بھمبر کے صدر چوہدری آصف حسین ایڈووکیٹ آف چھپراں نے کیا انہوں نے کہا کہ کرپشن، ظلم، میرٹ کی پامالی اور نا انصافیوں کیخلاف آواز بلند کرنے پر عمران خان عوام کے دلوں پر راج کرتے ہیں تحریک انصاف ملک کی سب سے بڑی سیاسی قوت بن چکی ہے آزاد کشمیر کے اندر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سمیت بڑی قد آور شخصیات کا تحریک انصاف میں شامل ہونا خوش آئند ہے ہم تحریک انصاف میں نئے شامل ہونیوالوں کو ویلکم کہتے ہیں ضلع بھمبر کے اندر تحریک انصاف بڑی تیزی کیساتھ آگے ڑھ رہی ہے برنالہ میں تحریک انصاف کی کامیاب ریلی نے ثابت کر دیا ہے کہ عوام تبدیلی چاہتے ہیں عوام روایتی اور وراثتی سیاستدانوں سے تنگ آ چکے ہیں اور وہ ان سے چھٹکارہ حاصل کرنا چاہتے ہیں انہوں نے کہا کہ آنے والا دور تحریک انصاف کا دور ہے تحریک انصاف آزاد کشمیر کے عوام کی محرومیوں کا ازالہ کریگی اور انکے حقوق کا بھر پور تحفظ کریگی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) مرکزی راہنما ٹیلرز ایسوسی ایشن بھمبر ملک قیصر صدیق، ملک یاسر ، ملک فیصل ، انجینئر ملک عامر کے والد اور ملک ناصر کے ماموں گذشتہ روز طویل علالت کے باعث انتقال کر گے ان کی نماز جنازہ قاسم آباد ایر سٹریپ گرائونڈ میں ادا کی گی نماز جنازہ میں امیدوار اسمبلی و مرکزی راہنما تحریک انصاف ملک عبدالمالک اعوان ، چوہدری محمد رفیق تھوتھال ، ملک محمد یوسف اعوان، ملک بشیر احمد، چوہدری ذوالفقارحاجی پورہ، چوہدری محمد اسحاق، چوہدری غلام مصطفی ایڈووکیٹ ، مرزا محمد نواز ایڈووکیٹ، چوہدری محمد اسلم اٹلی، صدر میلاد کمیٹی چوہدری محمد اکرم مقدم، ملک عثمان اعظم، ملک محمد شریف، ملک محمد لطیف سیرلہ، نوید اقبال بٹ، چوہدری جاوید اقبال، اسفند یار طارق، انصر آرائیں، ملک محمد حنیف نالی، سنیئر صحافی چوہدری خالد حسین ایڈووکیٹ، چوہدری سلیم ساگر، قاری دلدار غوث، چوہدری شاہد منیر، راجہ فہیم گل، ملک شوکت اعوان، ملک صادق اعوان ، ڈاکٹر دائم اقبال سمیت عوام علاقہ، عزیز و اقارب کی بڑی تعداد نے شرکت کی بعد ازاں نماز جنازہ کے بعد مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر )معروف کاروباری شخصیت (ر) میجر مرزا جاوید اقبال ،مرزا ظفر اقبال اور مرزا انصار الحق کے وا لد محتر م مرزا محمد حسین گز شتہ رو ز طو یل علا لت کے با عث انتقا ل کر گئے ان کی نما زجنا زہ صد یق اکبر مسجد کے احا طہ میں ادا کی گئی نما زجنا زہ میںسا بق ممبر ضلع کو نسل چو ہدر ی فضل علی ،(ر) پر نسپل رشید احمد قا سمی ،میجر آصف محمود ،سا بق کو نسلر چو ہدر ی محمد اسحاق ،سا بق صدر کشمیر پر یس کلب را جہ نعیم گل ،را جہ شو کت علی مغلو رہ ،چو ہدر ی محمود سبحا نی ،خا لد پرو یز بٹ ،محمد شر یف بٹ ،وسیم با بر ،را جہ محمد یو نس چوہدر ی الطا ف ،نو ید احمد بٹ سمیت شہر یو ں ،تاجروں ،عوام علاقہ اور عزیز اقا ر ب کی بڑ ی تعداد نے شر کت کی مرحوم کو بعد نماز جنازہ با ولی وا لے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Bhimber News
Bhimber News
Bhimber News
Bhimber News
Share this:
Tags:
health insecurity news احساس بھمبر خبریں رشوت صحت عدم تحفظ
Karachi
Previous Post آل سندھ بلوچستان فٹ بال ٹورنامنٹ میں ینگ اسلام اور شاہ فیصل اسپورٹس کی فتح
Next Post اچھی فلمیں بننے لگی ہیں، انڈسٹری کے حالات جلد بہتر ہو جائینگے: جیا علی
Jia Ali

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close