Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 19/10/2016

October 19, 2016October 19, 2016 0 1 min read
Speech
Speech
Speech

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) انجمن طلبا اسلام بھمبر کی تنظیم سازی مکمل محمود الثقلین ناظم جبکہ حسن علی جنرل سیکرٹری منتخب تفصیلات کے مطابق انجمن طلبا اسلام بھمبر کی تنظیم سازی کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں ممبران انجمن طلبا اسلام نے بڑی تعداد میں شرکت کی ممبرا ن سے اتفاق را ئے سے محمود الثقلین کو انجمن طلبا اسلا م بھمبر کا صدر جبکہ حسن علی کو جنرل سیکرٹر ی منتخب کر لیا گیا با قی عہدیدارا ن کااعلا ن نو منتخب عہد یدا را ن ممبرا ن کی مشاورت سے کر یںگے۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر)پا کستان پیپلز پا رٹی آزادکشمیر کے مر کز ی را ہنما وسا بق امیدواراسمبلی حلقہ LA7بھمبر را جہ محمد امتیاز خا ن نے کہا کہ پیپلز پا رٹی شہیدوں اور غازیوں کی جماعت عوامی جماعت ہے پیپلز پا رٹی آج بھی ملک کی سب سے بڑ ی عوامی جماعت ہے کا رساز کے شہدا کو خرا ج عقید ت پیش کر نے کیلئے عوامی جم غفیر نے ثا بت کر دیا کہ عوام آج بھی پیپلز پا رٹی کیسا تھ ہیں 2018کے الیکشن میں صرف تیر چلے گا شیر اور کھلا ڑی بو ڑھے ہو چکے ہیں ان خیا لا ت کا اظہار انہوں نے پنجیڑ ی میں عوامی وفود سے ملاقا ت کے دو را ن گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری نے پیپلز پا رٹی میں نئی جا ن ڈال دی ہے پیپلز پا رٹی کو گراس روٹ لیو ل پر منظم کیا جار ہا ہے پیپلز پارٹی کیلئے قر با نیاں دینے وا لوں کو جماعتی عہدوں پر ایڈ جسٹ کیا جا رہا ہے پا کستا ن اور آزادکشمیر کے عوام مسلم لیگ نو ن اور تحر یک انصا ف کی نوراکشتی سے تنگ آچکے ہیں پا کستان کی سلا متی بقا ء اور جمہوری استحکا م کیلئے پیپلز پا رٹی کی قر با نیاں لازوال ہیں جن کو تا ریخ میں ہمیشہ سنہر ے حرو ف میں لکھا جائیگا آنیوا لا دو ر پیپلز پا رٹی کا ہے پیپلز پا رٹی کی قیادت ہی ملک کو مشکلا ت سے نکا ل کر ترقی اور خوشحا لی کی را ہ پر گا مز ن کرسکتی ہے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپورٹر)سا بق سپیکر اسمبلی چو ہدری انوارا لحق نے کہا ہے کہ بھمبر میں را جہ فا روق حیدر خا ن کی گڈ گو رننس ،میرٹ ،انصاف اور قانو ن کی حکمرا نی کا جنازہ نکلالا جا رہا ہے حکومتی وزیر غر یب کی زمینوں پر قبضے کر کے سر کاری وسائل اور مشینر ی استعما ل کر کے نا جائز قبضوں کودوام بخش رہا ہے تھا نے میں مخا لفین پر جھوٹے اور بے بنیاد مقد مات در ج ہو رہے ہیں سر کاری ملازمین کے تبادلوں کے نا م پر انتقا می کا رروا ئیاں ہو رہی ہیں انتظا میہ اور سر کاری ملازمین کو حکومتی وزیر نے گھر نے لو نڈ ی بنا رکھا ہے حکومتی ظلم وجبر اور دھو نس کا ڈٹ کر مقا بلہ کرو نگا حکومتی وزیر کی کر پشن لو ٹ ما ر ،نا جا ئز قبضو ں اور جھوٹے پر چوں کیخلا ف
جلد احتجا ج کی کا ل دو نگا ان خیا لا ت کا اظہار چو ہد ری انوارا لحق نے ڈھیر ی وٹا ں میں یو نین کو نسل دعورہ کے کا رکنوں کی میٹنگ سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا میٹنگ میں یو نین کو نسل دعورہ سے کا رکنوں نے بڑ ی تعداد میں شر کت کی انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم آزادکشمیر را جہ فا روق حیدر خا ن کی گڈ گو رننس ،میرٹ انصاف اور قانو ن کی حکمرا نی میں بھمبر میں چو ہد ری طا رق فا روق جنازہ نکا ل رہا ہے سیر لہ کے غر یب لو گوں کی100کنا ل شا ملات ارا ضی پر ناجائز قبضہ کر لیاہے با ب کشمیر کیساتھ قرق شدہ کمرشل اراضی پر نا جا ئز قبضہ کر کے قانو ن کی دھجیاں اڑا ئی ہیں جس کے سامنے انتظا میہ بے بس ہے نا جا ئز قبضے کی ارا ضی پر سر کاری مشینر ی وسا ئل اور سر کاری ملازمین کو استعما ل کرکے سر کاری ریشم کے پودے لگا رہے ہیں جبکہ تھا نے میں مخا لفین پر جھوٹے پر چے در ج کروا ئے جا رہے ہیں سر کاری ملازمین سے تبا دلے کے نا م پر انتقام لیا جا رہا ہے بھمبر کی انتظا میہ کو حکومتی وزیر نے گھر کی لو نڈ ی بنا رکھا ہے انہوں نے کہا کہ حکومتی نشہ اترا نا اور اپنے ووٹروں کا تحفظ کر نا خوب جا نتا ہوں کر پشن ،لوٹ مار،ریاستی جبر کا ڈٹ کر مقابلہ کرو نگا بہت جلد را جہ فا روق حیدر خا ن کی گڈ گو رننس میر ٹ ،انصاف اور قانون کی حکمرا نی کے جھوٹے دعو ئوں کو بے نقا ب کر کے احتجا جی تحر یک شروع کر ونگا کا رکن ریاستی جبر کا مقابلہ کر نے کیلئے اور سروں پرکفن با ندھ کر تیا رہو جا ئیں میٹنگ سے چو ہد ری انعا م الحق ،چو ہد ری شو کت ،اصغر سمیت دیگر نے بھی خطا ب کیا ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر)سر دار محمد الیاس ،ایس ایس پی بھمبر تبد یل یاسین بیگ ،ایس ایس پی بھمبر تعینا ت تفصیلا ت کے مطا بق حکومت نے ایس ایس پی بھمبر سر دار محمد الیاس کو بھمبر سے تبد یل کر کے مظفر آباد جبکہ یا سین بیگ کو ایس ایس پی بھمبر تعینا ت کر دیا ہے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Press Confrence
Press Confrence

بھمبر( ڈسٹر کٹ رپورٹر)کشمیر ی دہشت گرد نہیں بلکہ اپنی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں بھارت نے مقبو ضہ کشمیر میں کا لا قانو ن لا گو کر رکھا ہے دنیا میں جو قانو ن کسی کتے کیلئے نہیں وہ کشمیر یوں پر نا فذ ہے آج کا کشمیر ی گو لی کا پتھر سے مقا بلہ کررہے ہیں آزادی کی جدو جہد کو کسی صورت خا موش نہیں ہو نے دینگے آزادکشمیر کے عوام اور میڈ یا جدو جہد آزادی کو بھر پور سپو رٹ کر یں ہمیں فخر ہے کہ مقبو ضہ کشمیر کے عوام کے پیچھے آزادکشمیر کے جرا ت مندبہادر عوام کھڑ ے ہیں تحر یک آزادی کی جدو جہد میں آزادکشمیر کے عوام کے کر دار کو خرا ج تحسین پیش کر تے ہیں ان خیا لا ت کا اظہار آل پا رٹیز حر یت کا نفر نس مقبو ضہ کشمیر کے را ہنما ئوں مشتاق السلا م ،خواجہ نذیر احمد ،انجینئر محمد مشتاق نے بھمبر میں مختلف پارٹیز کے را ہنما ئوں ،ڈسٹر کٹ با ر ایسوسی ایشن بھمبر کے وکلا ء اور کشمیر پر یس کلب بھمبر میں پریس کا نفر نس کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ کشمیر یوں کی آزادی کی تحر یک دنیا کی منفرد تحر یک ہے 100روز سے زائد مسلسل کر فیو ،ہرقسم کے کھا نے پینے کی اشیا ء پر پا بند ی ہسپتا ل بند ،ایمبو لینسوں پر شیلنگ ،مر یض طبی امداد سے محرو م زخمیوں کو اٹھانے پر پا بند ی کے با وجود کشمیر یوں کے جذبہ آزادی میں کو ئی کمی نہیں آئی کشمیر یوں کا جذبہ آزادی مز ید بڑ ھا ہے مقبو ضہ کشمیر کی مائیں بہنیں بو ڑھے بچے اور نو جوان آزادکشمیر کے عوام سے اپیل کر تے ہیں کہ وہ مقبو ضہ کشمیر میں ہو نیوالے ظلم وتشدد پرآواز اٹھا ئیں انہو ں نے کہا کہ عا لمی برادری ،اقوام متحد ہ اور انسا نی حقوق کے ادا روں کا کر دار بھی انتہا ئی افسوسنا ک اور قابل مذ مت ہے دنیا کے چمین کیاکر رہے ہیں 6سا ل کے سے لیکر100سا ل کے بو ڑھے ،عورتیں ،بچے تحر یک کیلئے اٹھ کھڑ ے ہو ئے ہیں ہم با لخصوص آزادکشمیر کے میڈیا کے بھی شکر گزار ہیں کہ وہ اپنی ذمہ داریاں احسن انداز میں پوری کر رہے ہیں ہم عالمی بر ادری سے اپیل کر تے ہیں کہ وہ بھارتی مظا لم کا نو ٹس لیں بھارت ہمیں مجبور نہ کر ے کہ کشمیر ی ایک بار پھر بندوق کا سہا را لیں عالمی برادری کوبھارت کو مجبور کر ے کہ وہ قوانین کو فتح کر ے اور قید کشمیر یوں کو رہا کر ے اور کشمیریوں کو اقوام متحد ہ کی قرا ردادوں کے مطا بق آزادی دے ۔۔

Really
Really
Share this:
Tags:
general secretary Islam meeting news selected اجلاس اسلام بھمبر جنرل سیکرٹری خبر منتخب
OIC
Previous Post او آئی سی پارلیمانی فورم کا اجلاس، اقوام متحدہ سے فیکٹ فائنڈنگ مشن بھیجنے کا مطالبہ
Next Post ہلری اور ٹرمپ کے مابین آخری مباحثے کی تیاریاں مکمل
Hillary and Trump

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close