Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 11/2/2014

February 11, 2014February 11, 2014 0 1 min read

شہید کشمیر مقبو ل بٹ شہید کی بر سی پر بھمبر میں انتہا ئی عقیدت واحترا م سے منا ئی گئی
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)شہید کشمیر مقبو ل بٹ شہید کی بر سی پر بھمبر میں انتہا ئی عقیدت واحترا م سے منا ئی گئی کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے زیر اہتما م واک ریلی نکا لی گئی جو سما ہنی سے شرو ع ہو کر میرپو ر چو ک، میلا د چو ک، مسلم بازار سکو ل چو ک سے ہوتی ہو ئی اقوام متحد ہ کے مبصر دفتر پر اختتا م پذ یر ہو ئی وا ک ریلی کے شر کا سپر پاو ر ہے خدا لا الہ اللہ ،تیرا میر ارشتہ کیا لا الہ اللہ ،مقبو ل تیرا قا فلہ رو کا نہیں تھما نہیں ہم چھین لے لیں گے آزا دی ،کشمیر کی آزاد ی تک جنگ رہے گی جیسے فلک شفا ف نعرے لگا رہے تھے ریلی سے کشمیر فریڈم موومنٹ کے مر کز ی صدر خا لد پرو یز بٹ ،چیئر میں کشمیر ڈویلپمنٹ فاونڈ یشن چو ہدر ی ظفر اقبا ل مسلم کانفرنس سٹی بھمبر کے جنر ل سیکرٹر ی شیخ محمد صا دق ،مر کز ی سیکر ٹر ی اطلا عا ت فر یڈ م مو ومنٹ چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،جنر ل سیکر ٹر ی کشمیر پر یس کلب بھمبر ملک شوکت حسین ،سلیم سا گر اور قمر اعظم نے بھی خطا ب کیا مقر رنین نے کہا کہ مقبو ل بٹ شہید نہ صرف کشمیر ی قو م کے بلکہ پو ری دنیا میں آزای پسند قومو ں کے ہیرو ہیں دنیا کے اندر غلا م ،مظلو م مجبو ر قومو ں مقبو ل بٹ شہید کی جد و جہد سے روشنی حا صل کرتی ہیں کشمیر ی قو م مقبو ل بٹ شہید اور محمد افضل گو رو شہید کی جلا ئی ہو ئی شمع کو روشن رکھیں مقبو ل بٹ شہید نے شہا دتو ں کا جو سفر شروع کیا اس کو جا ری و ساری رکھیں گے آخر میں کشمیر فر یڈم مو ومنٹ کے مر کز ی صدر خا لد پرو یز بٹ ،چو ہدر ی ظفر اقبا ل اور چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ نے اقوا م متحد ہ کے مبصر میں نما ئند ہ کو مقبو ل بٹ شہید اور محمد افضل گو رو کے جسد خا کی ان کے لو احقین کے حوا لے کر نے اور کشمیر یو ں کو حق خو دارا دیت دلو انے کے لئے یا داشت پیش کی گئی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پا کستا ن پیپلز پا رٹی آزاد کشمیر کے ممبر سنٹر ل ایگز یکٹو کو نسل چو ہدر ی گلز ار احمد ایڈووکیٹ نے اپنے مر کز ی آفس میں عما ئد ین علا قہ سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ انشا اللہ سما جی انقلا ب کی یلغا ر آکر رہے گی
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پا کستا ن پیپلز پا رٹی آزاد کشمیر کے ممبر سنٹر ل ایگز یکٹو کو نسل چو ہدر ی گلز ار احمد ایڈووکیٹ نے اپنے مر کز ی آفس میں عما ئد ین علا قہ سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ انشا اللہ سما جی انقلا ب کی یلغا ر آکر رہے گی ملک لو ٹنے وا لو ں کی اولادو ں سے بھی حسا ب ہو کر رہے گا ملکی خزانہ کسی کے با پ کی جاگیرنہیں ہے یہ قو می وسا ئل ہیں 55 سا ل میں جو لو ٹ ما ر کر با زار انت مچا تا رہا اس نے سوسا ئٹی کو تبا ہپ کر کے رکھ دیا ہے ملک افرا تفر ی سے تبا ہ حا ل ہے طا قت کا سر چشمہ عو ام کی یلغا ر ہے سو شل انقلا ب تعلیمی انقلا ب سے آتاہے اور تعلیم کا انقلا ب شعور سے آتا ہے چو ہدر ی گلز ار احمد ایڈووکیٹ نے کہا کہ ملکی اور سیاسی ڈھا نچہ کی تکمیل کے لئے ہمیں لمبا سفر کر نا پڑ ے گا 65سا لو ں میں سیا سی ما فیا ،کر پٹ کلچر اور اقر با پرو ر ذا تی مفا دا ت کے ہی صرف فیصلے کر تے رہے جس سے ادا رے مضبو ط نہ ہو سکے ملک کی98فیصد آبا دی بنیادی انسا نی سہو لتو ں سے ہی محرو م ہیں عا م تعلیم ،عا م طبی سہو لتیں ،عز ت جا ن ما ل زند گی اورآبرو کا تحفظ ابھی تک نا پید ہے انہو ں نے کہا کہ وقت کسی کا انتظا ر نہیں کر تا غلا م معا شروں سے حر یت پسند قیا دت پید انہیں ہو تی سیا ست کا مقصد وڈیرہ ازم کو پرو ان چڑ ھا نا ہے سیا ست کا مقصد دو لت کی فراوا نی اور لو ٹ ما ر کا بازار گر م کر نا نہیں ہے بلکہ دکھی اور پر یشا ن لو گوں کی بلا تفر یق مدد کر نے کا نا م ہے انہو ں نے کہا کہ عوام کھر ے کھو ٹے کی پہچا ن کر یں سیا ست کسی کے با پ کی جا گیر نہ ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آزاد جمو ں و کشمیر عدالت العا لیہ نے سیکر ٹر ی ور کس و مو اصلا ت اور سیکر ٹر ی فز یکل پلا ننگ اینڈ ہا ئوسنگ کو نوٹس جار ی کرتے ہو ئے 70 سے زائد مشکوک قانو نی حیثیت کے مالک کر نٹ چار ج اوورسیئران کم SDO,S کی زائد المعیاد حیثیت پر تفصیلی جوا ب طلب کر لیا ہے
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)آزاد جمو ں و کشمیر عدالت العا لیہ نے سیکر ٹر ی ور کس و مو اصلا ت اور سیکر ٹر ی فز یکل پلا ننگ اینڈ ہا ئوسنگ کو نوٹس جار ی کرتے ہو ئے 70 سے زائد مشکوک قانو نی حیثیت کے مالک کر نٹ چار ج اوورسیئران کم SDO,S کی زائد المعیاد حیثیت پر تفصیلی جوا ب طلب کر لیا ہے جسٹس عدالت العالیہ سر دار عبد الحمید خان مقدمے کی سماعت کر رہے ہیں سردار محمد حبیب ضیاء ایڈووکیٹ سپر یم کورٹ کی وساطت سے متدائر ہ رٹ پٹیشن میں آزاد کشمیر کے بے روزگار گریجو یٹ انجینئر ز نے بذریعہ انجینئرفاروق زبیر اور انجینئر سا جد گورسی وغیر ہ بنا م آزاد حکومت رٹ پٹیشن میں موقف اختیار کیا ہے کہ کوٹہ کی سنگین خلاف ورزی کرتے ہوئے انجینئر ز کی آسامیوں پر 70 سے زائدبی ٹیک انرز اور ڈپلومہ ہولڈرز اوورسئیران جن کی اکثریت قواعد کی رو سے لازمی پیشہ وارانہ امتحان فیل ہے اور گریڈ 11 میں تعینات ہیں کو عرصہ پا نچ سال سے پہلے کرنٹ چارج بنیادوں پر چھ ماہ کے لیے تعینات کیا گیا تھا یہ مدت پوری ہونے کے بعداور عدالت اعظمی وعدالت العالیہ کے حالیہ تاریخ ساز فیصلو ں کے بعد وہ خلاف قانون پیمائشی کتب پر پیشہ وارانہ تعمیرا تی کاموں پر 100% چیک سرٹیفکیٹ کا اندراج کر رہے ہیں جس سے اسلا می جمہوریہ پا کستا ن کی طرف سے ملنے والی امداد کے تحت زیر تعمیر منصبوبہ جات پر غبن کا خدشہ لاحق ہو چکا ہے بلکہ انجینئرز کے 65%کوٹہ پر بھرتی اور حتی کہ ایڈہاک بنیادوں پر تعیناتی میں بھی رکاوٹیں حائل ہو چکی ہیں انجینئرز ڈگریاں تھامے بے روز گار پھر رہے ہیں اور ہجرت پر مجبور ہو چکے ہیں ۔ قبل ازیں مجوزہ فاروق زبیر کیس میں عدالت گرامی نے محکمہ تعمیرات عامہ کو اسسٹنٹ انجینئرز کی آسامیوں پر خلاف قواعد تقرریوں اور تعیناتیوں سے باز و ممنوع رکھتے ہوئے حکم امتناعی بھی جاری فرما رکھا ہے معزز عدالت نے سیکرٹری فزیکل پلاننگ اینڈہاؤسنگ اور سیکرٹری ورکس سے تبصر ہ طلب فرمایا ہے یا د رہے ماہ جنوری 2014مین سروس ٹربیونل ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ نے زائد المعیاد اور ضعیف المعیاد از 6ماہ بنیادوں پر تعینات پانچ مہتمم تعمیرات عامہ کو بر طرف کرتے ہوئے انہیں تنزل کرتے ہوئے واپس اپنے اصل عہدوں اسسٹنٹ انجینئرز پر تعینات کر دیا ہے ۔ اور دو مزید بی ٹیک کرنٹ چارج بغیر پبلک سروس کمیشن ایکسئینوں ارشد جاوید قذافی اور محمد اعظم کے معاملات بھی سپریم کورٹ کے تاریخی فیصلے کی روشنی میں برائے تنزلی سیکرٹریٹ ورکس میں زیر کار ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محکمہ خو ار ک آزاد کشمیر کی طر ف سے پید اکر دہ سر کا ری آٹے کے بحرا ن کے خلا ف بھمبر کے تا جرو ں اور محکمہ خورا ک کے ڈیلرو ں کے وفد کی ڈپٹی کمشنر بھمبر سے ملاقا ت بھمبر میں محکمہ خوراک کی طرف سے آٹے کا مصنو عی بحرا ن پید اکر نے کے خلا ف اپنا احتجا ج ریکا رڈ کروایا
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) محکمہ خو ار ک آزاد کشمیر کی طر ف سے پید اکر دہ سر کا ری آٹے کے بحرا ن کے خلا ف بھمبر کے تا جرو ں اور محکمہ خورا ک کے ڈیلرو ں کے وفد کی ڈپٹی کمشنر بھمبر سے ملاقا ت بھمبر میں محکمہ خوراک کی طرف سے آٹے کا مصنو عی بحرا ن پید اکر نے کے خلا ف اپنا احتجا ج ریکا رڈ کروایا ڈپٹی کمشنر نے وفد کو یقین دہا نی کروا ئی کہ آپ کی شکا یت اور احتجا ج اعلیٰ حکا م تک پہنچا ئیں گے اور مصنو عی بحرا ن کو ختم کروا نے کے لئے اپنا کر دا ر ادا کرو ں گا تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر کے تا جرو ں اور محکمہ خورا ک کے ڈیلرو ں نے وفد کی شکل میں ڈپٹی کمشنر بھمبر سر دا ر عد نا ن خو رشید سے ان کے دفتر میں ملاقا ت کی ملاقا ت میںانہو ں نے محکمہ خو را ک آزاد کشمیر کی طرف سے ضلع بھمبر میں سر کا ری آٹے کا مصنوعی بحرا ن پید ا کر نے کی شکا یت اور اپنا احتجا ج ریکا رڈکرو ایاوفد میں حا جی محمد عبدا للہ ،چو ہدر ی محمد اقبا ل ،چو ہدر ی محمد ارشد ،چو ہدر ی امجد نذ یر ،چو ہدر ی محمد فا روق ،مرزا اجمل جرا ل ،را ج علی ،چو ہدر ی محمد حنیف ،چو ہدر ی محمد نذ یر ،چو ہدر ی عا مر،عبدا لجبا ر ،محمد بو ٹا ،چوہدر ی بلا ل ،چو ہدر ی اشرف اور چو ہدر ی محمد بشیر شا مل تھے وفد نے صحا فیو ںسے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ ہم محکمہ خورا ک آزاد کشمیر کی طرف سے میر پو ر ڈویژ ن میں آٹے کا بحرا ن پید اکیا ہو ا ہے محکمہ خو را ک کے سرکا ری ڈپو سے ہمیں آٹے کی سپلا ئی نہیں دی جا رہی جبکہ ہم مجبو راً پنجاب کا مہنگا آٹا خر یدنے اور فرو خت کر نے پر مجبو ر ہیں جبکہ گا ہک ہما رے سا تھ سر کا ری آٹا نہ ملنے کیو جہ سے لڑا ئی جھگڑا کرتے ہیں اور آٹے کا مصنو عی بحرا ن پید اکر نے کا ہمیں ذمہ دا ر قرا ر دیتے ہیں تا جرو ں اور ڈیلرو ں نے چیدؤف سیکر ٹر ی آزاد کشمیر اور وزیر اعظم آزاد کشمیر سے مطا لبہ کیا ہے کہ وہ ضلع بھمبر میں آٹے کے مصنو عی بحرا ن کو ختم کر نے میں اپنا کر دا ر ادا کر یں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیپلز پا رٹی کے مر کز ی نا ئب صدر ڈا کٹر انعا م الحق ،سیکر ٹر ی اسمبلی چو ہدر ی بشارت حسین ایس سی وا ٹر سپلا ئی محمد سجا د بٹ
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پیپلز پا رٹی کے مر کز ی نا ئب صدر ڈا کٹر انعا م الحق ،سیکر ٹر ی اسمبلی چو ہدر ی بشارت حسین ایس سی وا ٹر سپلا ئی محمد سجا د بٹ ،،ریسکیو 1122آفیسر چو ہدر ی ما لک انقلا بی ،مسلم کا نفر نس سٹی بھمبر کے صدر ٹھیکیدا ر خو اجہ طا رق محمو د بٹ ،چو ہدر ی خا لد حسین ،نا صر شر یف بٹ ،نے گز شتہ روز را جہ محمد افضل خا ن اور را جہ اشفاق خا ن کی وا لد ہ محتر مہ کے انتقا ل پر انکے گھر جاکر مر حو مہ کے لئے دعا مغفرت اورورثا کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کشمیر فر یڈم مو ومنٹ کے مر کز ی صدر خا لد پرو یز بٹ ،مسلم کا نفر نس کے صدر ٹھیکیدا ر طارق محمود بٹ ،تا جر راہنما محمد شر یف بٹ ،خو اجہ ظفر اقبا ل بٹ ،خو اجہ عا مر رسو ل بٹ ،سہیل صادق بٹ
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)کشمیر فر یڈم مو ومنٹ کے مر کز ی صدر خا لد پرو یز بٹ ،مسلم کا نفر نس کے صدر ٹھیکیدا ر طارق محمود بٹ ،تا جر راہنما محمد شر یف بٹ ،خو اجہ ظفر اقبا ل بٹ ،خو اجہ عا مر رسو ل بٹ ،سہیل صادق بٹ ،سعید احمد بٹ ،نا صر شر یف بٹ ،نے اپنے مشتر کہ بیا ن میں جسٹس (ر) خوا جہ افتخا ر حسین بٹ کے بھا ئی کی وفا ت پر گہر ے دکھ وغم کا اظہا ر کیا اور مر حو م کے در جا ت کی بلندی کے لئے دعا مغفر ت اور پسما ند گا ن کے لئے دعا صبرو جمیل کی ہے ۔

Share this:
Tags:
kashmir Movement news ایڈووکیٹ بھمبر خبریں کانفرنس کشمیر موومنٹ
Walk Out
Previous Post سینٹ: بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کے فیصلے کیخلاف اپوزیشن کا واک آؤٹ
Next Post افغانستان میں عدم استحکام سے پاکستان بھی متاثر ہو گا، وزیر دفاع
Khawaja Asif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close