Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 8/12/2014

December 8, 2014 0 1 min read

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) تھانہ علی بیگ کی حدود دھبلی بروٹی کے مقام پر ٹریکٹر ٹرالی الٹنے سے نوجوان ڈرائیور جاں بحق تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تھا نہ علی بیگ کی حدود فکروٹ کا رہائشی وحید حسین ولد ٹھیکیدار شبیر حسین گزشتہ روز اپنی ٹریکٹر ٹرالی پردھبلی بروٹی سے لکڑی لو ڈ کر کیفکروٹ کی طرف آرہا تھا کہ را ستے میں ٹریکٹر کا ایکسل ٹوٹ جانے کے باعث ٹرالی سمیت الٹ گیا جس کے نتیجے میں وحید حسین نیچے دب کر جاں بحق ہو گیا،حا دثہ کی اطلاع ملتے ہی لو گوں کی بڑ ی تعداد جا ئے حا دثہ پر پہنچ گئی اورٹر یکٹر کے نیچے سے نکا لا مگر وہ زخمو ں کی تا ب نہ لا تے ہو ئے جاں بحق ہو گیا مرحوم کی حادثے میں موت نے پورے علاقے کو سوگوار کر دیا ہے بعدازاںمرحوم کو نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد آبائی علاقہ میں سپر د خاک کر دیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)آوارہ با لو لے کتے کے کا ٹنے سے کر سچن کا لو نی میں لو گو ں کی دو ڑیں لگ گئیں عورتوں بچو ںنے بھا گ کر گھرو ں میں پنا ہ لی جبکہ آوارہ با ولے کتے کے ہتھے سنی مسیح ولد سمیو ل مسیح چڑھ جا نے سے اس نے کا ٹ ڈا لا اہل محلہ نے با ولے کتے کا پیچھے کر کے اسے ما ر بھگا یا جبکہ معلو م ہو اہے کہ نو احی علاقوں سمیت متعدد جگہو ں پر باولے کتے نے لو گو ں کوکا ٹتے ہو ئے خوف وحراس پھیلا دیا ہے عو ام علا قہ نے میو نسپل کمیٹی کے ذمہ دا را ن سے مطا لبہ کیا ہے کہ ایسے آوارہ اور با ولے کتوں کو تلف کر نے کے اقدامات کئے جا ئیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ممبرصوبائی اسمبلی پنجاب اورجماعت اسلامی صوبہ پنجاب کے امیر ڈاکٹروسیم اخترنے کہا ہے کہ معیاری تعلیم کے فروغ میں بھرپور کردار ادا کر رہی ہے ،نتائج بتا رہے ہیں کہ ریڈ فائونڈیشن نے قوم کو زیور تعلیم سے آراستہ کر کے اپنے شاندار ماضی کو زندہ کر دیا اور ثابت کر دیا ہے کہ ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی ،اس فائونڈیشن کے ذمہ داران اور اساتذہ نے کم عرصے میں تعلیمی دنیا میں شجر سایہ دار کی حثیت حاصل کر لی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحان میں A گریڈ حاصل کرنے والے 298 طلبہ وطالبات میں گولڈ میڈل اور سلور میڈل تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا جس کا اہتمام ریڈ فائونڈیشن نے کیا تھا تقریب کی صدارت ممتاز ماہر تعلیم پروفیسرنذیر احمد تشنہ نے کی ،تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صوبہ پنجاب جماعت اسلامی کے امیر و پارلیمانی لیڈ ر پنجاب اسمبلی ڈاکٹر وسیم اخترنے کہا کہ ایک ضلع کے چند اداروں کے طلبہ و طالبات کااتنی بڑی تعدادمیں Aگریڈ حاصل کرنا ریڈ کی بڑی کامیابی ہے جس سے ثابت ہوتا ہے کہ نئی نسل اپنے ورثہ کو حاصل کرنے کا فیصلہ کر چکی ہے صرف ریڈ کے ایک کالج سے 26 طلبہ و طالبات کا پروفیشنل تعلیمی اداروںمیں داخل ہونا شاندار روایت ہے انہوں نے سٹاف اور طلبہ پرزور دیا کہ مستقبل تعلیم کا ہے مگر ہمیں دیانتدار تعلیم یافتہ طبقہ کی ضرورت ہے جو کل ملک کو شاندار مستقبل دے سکے اس سے قبل ریڈ کے ریجنل مینجر صابر حسین صابر نے ضلع بھمبر میں ریڈ کالجز و سکولز کی کاکردگی پر روشنی ڈالی ،تقریب سے صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن راجہ مظہر اقبال ایڈووکیٹ ،امیر جماعت اسلامی برنالہ چوہدری کبیر ہاشم ایڈووکیٹ،چوہدری محمود شفیع ایڈووکیٹ اور مزمل حسین ،ماسٹر شبیر حسین ،ہونہار طالب علم خورشید حسن پاشا نے بھی خطاب کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)صدر آزاد کشمیر،وزیر اعظم آزاد کشمیر اور وزراء اخبا را ت میں بڑ ی ڈھٹا ئی اور بے شر می سے بلند وبا نگ چھو ٹے دعو ئے کر تے ہیںجیسے آزاد کشمیر کے عو ام کی آنکھو ںپر پٹیا ں با ند ھی ہوئی ہیںاور وہ دیکھنے کی طا قت سے محروم ہیںان خیا لا ت کا اظہا ر مر کز ی صدر کشمیر فر یڈ م موومنٹ انجینئر خا لد پرو یز بٹ نے بھمبر سٹیز ن کے ایک وفد سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ آزاد کشمیر حکومت میر ٹ ،قانو ن اور انصا ف کا قتل عام کی رہی ہے اقر با ء پروری اور کر پشن کے با دشا ہو ںکو ادارو ںکا سر بر اہ بنا کرادارو ں کو تباہ کر کے رکھ دیا گیا ہے ورزا ء کے بیا نا ت پڑ ھ کر سر شرم سے جھک جا تے ہیںاس میں کو ئی شک نہیں کہ آزا دکشمیر میں الیکشن صا ف ،شفا ف اور غیر جا نبدار نہیں ہو تے بلکہ دھو نس دھا ندلی بھی ہو تی ہے اور رہی سہی کسر وفاق پا کستا ن فقیہ طر یقہ کا ر سے اپنے چہتے امید واروںکو جتو انے کے لئے کئی حر بے اختیار کرتا ہے اور اسی طر ح منتخب ہو نے وا لی حکومت جبر ،ظلم ،نا انصا فی ،غلا می اور استحصا لی نظا م کو جا ری رکھتی ہے آج پچھلے تین ما ہ سے آزا د کشمیر بھر کی تا جر تنظیمیں،سول سوسا ئٹی ،مہنگی بجلی ،لو ڈ شیڈ نگ اور بکنگ مختلف ٹیکسز اور میٹر رینٹ جیسی زیا دتی کے خلا ف سر اپا احتجا ج ہیں لیکن حکومت ٹس سے مس نہیں ہو ئی آزاد کشمیر میں پا نی کا وافر ذخیر ہ مو جو دہے اور ہما راپا نی سو نے سے اور تیل سے بھی قیمتی ہے کیو نکہ اس سے پن بجلی پیدا ہو تی ہے جو کہ سستی تر ین بجلی ہے اس طر ح آزاد کشمیر کے عوام کو فر ی بجلی فرا ہم کی جا سکتی ہے انہوں نے کہا کہ اب کی با ر آزاد کشمیر کے عو ام نے شعوری طو ر پر بجلی کی لو ڈ شیڈنگ اور سستی بجلی کی جدو جہد کا آغاز کر دیا ہے تو اسے منطقی انجا م تک پہنچا نے تک کسی سیا سی شعبدہ با زی کے ہا تھو ں میں نہ کھیلنے دیا جا ئے بلکہ اب آزاد کشمیر کے غیرت مند با شعور پڑ ھے لکھے طبقہ کو آئند ہ الیکشن میں سو چ سمجھ کر فیصلہ کر نا ہو گا آج ہم جو بھگت رہے ہیںیہ ہما ری مجر ما نہ غفلت اور غلط فیصلو ںکی سزا ہے بر حا ل دیگر تما م مسائل بھی بڑ ی اہمیت کے حا مل ہیںلیکن فی الحال بجلی کا مسئلہ حل ہو نے تک ہمیں بھر پو ر پر امن جدو جہد کو جا ری رکھنا چاہیے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)صحت مند جسم ہی صحت مند دما غ رکھتا ہے جس ملک کے گراونڈ آبا د ہوں وہا ں ہسپتا ل ویرا ن ہو جا تے ہیںتعلیمی بو رڈکی کوشش ہے کہ آزا د کشمیر کے اندر صحت مند انہ سر گر میو ں کو فروغ دیاجا ئے تعلیم کے سا تھ سا تھ کھیل بہت ضروری ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر سیکر ٹر ی تعلیمی بو رڈمیر پو ر پرو فیسرشا ہد منیر نے تعلیمی بو رڈ میر پو ر کے زیر اہتما م بین الاضلاعی سکو لز اتھلیٹیس چمپین شپ سے بطور مہما ن خصوصی اپنے خطا ب میں کیا انہو ں نے کہا کہ ضلع بھمبر نے طا لب علمو ں نے تعلیمی میدا ن کے ساتھ ساتھ کھیلو ن میں بھی عمد ہ پر فا رمنس کر کے اپنا لو ہا منوا یا ہے جس پر ادا رہ ہذا کے صدر معلم سٹا ف اور طا لب علم مبا رکبا د کے مستحق ہیں تقر یب سے ڈی ای او ملک افتخا ر صدر معلم (ر)چو ہدر ی خورشید احمد،صدر معلم چو ہدری عجا ئب خان اور صدر معلم ادا رہ ہذا چو ہدر ی محمد اسلم نے بھی خطا ب کیا قبل ازیںجب مہما ن خصوصی پا ئلٹ ہا ئی سکو ل کے گراونڈ میں پہنچے تو سکاوٹ دستہ اور بینڈدستہ نے خو بصورت انداز میں سلا می پیش کی بعدازا ںتقر یب کا آغاز تلا وت قرآن پا ک سے ہوااور نعت رسول مقبو ل پیش کی گئی آخر میںمہما ن خصوصی نے اتھلیٹس نے ونر پا ئلٹ سکو ل بھمبر کے طا لبعلم حمز ہ علی ،اور زنر اپ پا ئلٹ ہا ئی سکو ل میر پو ر نمبر1کے طا لب علم نے حا صل کی جبکہ حمز ہ احمد کو سا ل رواںکا بہتر ین اتھلیٹ قرا ر دیا گیا سیکر ٹر ی تعلیمی بورڈنے اپنی طرف سے 5000رو پے نقد انعا م دیاسیکر ٹر ی ٹو رنا منٹ کے فرا ئض چو ہدر ی محمد اعظم ایس ایس ٹی اور چو ہدر ی خا لد حسین پی ایس ٹی نے انجا م دئیے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) محکمہ بر قیا ت بھمبر میں ہو نے وا لی تقر ریا ں غیر قانو نی اور غیر آئینی ہیںبر قیا ت کے ذمہ دا را ن نے پڑ ھے لکھے بے روز گا ر نو جو انوںکے لئے ملا زمت کا دو روازہ بند کر دیا ہے عدا لت عا لیہ اس کا نو ٹس لیںوالدین اور معاشر ے پر بو جھ بنے ہو ئے بے رو زگا ر نو جو انوں کو میر ٹ پر روز گا ر فرا ہم کر نے کے احکامات صا در فر ما ئیںان خیا لا ت کا اظہا ر بھمبر کے نو جوانوں عطاالمنعم اسجد ،را جہ رشید اور مرزا نا صر اقبا ل نے اپنے مشتر کہ بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ نا ظم بر قیا ت میر پو ر ڈو یژن نے قومی روزنا مہ میں ضلع بھمبر کے لئے میٹر ریڈر لا ئن مین بل ڈسٹری بیو ٹراور کلر ک کی اسا میو ں کااشتہا ر دیا تھا مگر ان پو سٹو ں پر محکمہ کے ذمہ دا ران کی ملی بھگت سے پہلے ہی تقر ریا ں عمل میں لا ئی جا چکی تھیںانہو ں نے اربا ب اختیار سے مطا لبہ کیا کہ ضلع بھمبر کے بے روز گا ر نو جو انو ں کو میرٹ پر نوکر یا ںدی جا ئیں تا کہ نو جو انو ں میں پا ئی جا نے وا لی بے چینی ختم ہو سکے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ڈپٹی کمشنر بھمبر کے ترجما ن کے مطابق عوام کو سہولت دینے کے لئے اسلحہ لا ئسنس رینیو کر نے کے اختیارا ت اسسٹنٹ کمشنر سما ہنی کو تقویض کر دئیے گئے ہیںحلقہ سما ہنی کے لوگ اپنے اسلحہ لا ئسنس رینیو کروانے کے لئے اسسٹنٹ کمشنر سما ہنی کے آفس سے را بطہ کر یںعوام علا قہ کی طر ف سے ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرا ل کے فیصلے کا خیر مقد م ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)کشمیر پر یس کلب بھمبر کا ایک تعز یتی اجلاس زیر صدارت را جہ نعیم گل منعقد ہوا اجلاس میںمظفر آباد کے سینئر صحا فی خواجہ ریاض کی وفا ت پر گہر ے دکھ وغم کااظہا ر کرتے ہو ئے مر حو م کے بلند در جا ت کے لئے فا تحہ خوانی اور پسما ندگا ن سے دلی ہمد دری کااظہا ر کیا گیا اجلاس میںطا رق محمود ثاقب ،ناصر شر یف بٹ ،ملک شو کت حسین ،عزیز الر حمن نا ز،چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،ڈا کٹر طا رق محمود شا کر ،چو ہدر ی عا طف اکر م ،مرزا ندیم اختر ،قا ضی انصر زما ن ،جہا نگیر پا شا ،فیصل صغیر شمیم ،شیراز پرو یز مشتاق ، سلیم سا گر ،ارشد محمود غاز ی ،محمد یا سین تبسم ،عا بد زبیر ،وحید مرا د ،راشد سبحا نی ،مہر ہیرا نے بھی شر کت کی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)کشمیر پر یس کلب بھمبر کا ایک تعز یتی اجلاس زیر صدارت را جہ نعیم گل منعقد ہوا اجلاس میںڈسٹر کٹ انفارمیشن آفیسر ملک جاوید اقبا ل کی خا لہ محتر مہ کی وفا ت پر گہر ے دکھ وغم کااظہا ر کرتے ہو ئے مر حو مہ کے بلند در جا ت کے لئے فا تحہ خوانی اور پسما ندگا ن سے دلی ہمد دری کااظہا ر کیا گیا اجلاس میںطا رق محمود ثاقب ،ناصر شر یف بٹ ،ملک شو کت حسین ،عزیز الر حمن نا ز،چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،ڈا کٹر طا رق محمود شا کر ،چو ہدر ی عا طف اکر م ،مرزا ندیم اختر ،قا ضی انصر زما ن ،جہا نگیر پا شا ،فیصل صغیر شمیم ،شیراز پرو یز مشتاق ، سلیم سا گر ،ارشد محمود غاز ی ،محمد یا سین تبسم ،عا بد زبیر ،وحید مرا د ،راشد سبحا نی ،مہر ہیرا نے بھی شر کت کی

Bhimber Picture
Bhimber Picture
Share this:
Tags:
driver killed news tractor بھمبر ٹریکٹر ٹرالی جاں بحق خبریں ڈرائیور
Previous Post یوم سندھ پر ماہر تعلیم حامد شیخ کو پاکستان والینٹیر سوسائٹی کے ارکان اجرک پہنا رہے ہیں
Next Post رانا ثناءاللہ اور پی ٹی آئی کے دو نوجوانوں کی ہلاکت

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close