Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 2/05/2015

May 2, 2015 0 1 min read
Mazdoor Death
Mazdoor Death
Mazdoor Death

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) یوم مزدوراں کے روز محنت کش مزدور گرمی اور تھکن کے باعث سیمنٹ سے لوڈٹر ک کے نیچے آ کر جاں بحق تفصیلات کے مطابق یوم مزدوراں کے روز لاہور کا رہائشی جو محنت مزدوری کر کے اپنے بچو ں کا پیٹ پا لتا تھا گز شتہ روز سیمنٹ کے ٹر ک کے ساتھ بھمبر سیمنٹ ان لو ڈکر نے آیا تھا جو کہ کھمب کے مقا م پر بد قسمتی سے اپنی تھکن کو دو ر کر نے کے لئے ٹر ک کے نیچے آرا م کر نے کے لئے لیٹ گیا جو اچا نک ٹر ک کے سر کنے سے ٹا ئر کی زد میں آگیا اور موقع پر جا ں بحق ہو گیا جبکہ ڈرائیو ر اس واقع کو دیکھتے ہی بے ہو ش ہو گیا دو نو ں کو ڈسٹر کٹ ہسپتال منتقل کردیا گیا واقع کی اطلاع ملتے ہی پو لیس تھا نہ بھمبر موقع پر پہنچ گئی ضروری کا رروا ئی کے بعد نعش کو ورثا ء کے حو الے کردیا گیا اور مز ید تفتیش شرو ع کر دی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)محکمہ واٹر سپلا ئی کی غفلت کے با عث وارڈ نمبر 1محلہ عید گا ہ کے رہا ئشی صا ف پا نی کو تر س گئے واٹر سپلا ئی کی بو سید ہ پا ئپ لا ئینوں میں سیو ریج کی لا ئنو ں کا پا نی مکس ہو کر عوام کو پینے کے لئے ملتا ہے بد بودا ر اور آلو دہ پا نی کی فرا ہمی سے عوام علا قہ چچلا اٹھے مضر صحت پا نی کی فرا ہمی متعدد بیما ریا ں پھیلنے کا خطر ہ وا ٹر سپلا ئی کا پا نی کبھی کبھا ر میسر ہو تا ہے اور وہ بھی مضر صحت ہو نے سے عوام اس سے استعفادہ نہیں کر سکتے عوام علا قہ نے محکمہ پبلک ہیلتھ کے ذمہ دا را ن کو نا قص اور مضر صحت پا نی کی طرف تو جہ دلا تے ہو ئے ڈپٹی کمشنر بھمبر سے محکمہ پبلک ہیلتھ کی اصلا ح واحو ال کا مطا لبہ کیا ہے ایسی ناقص لا ئنوں کی مر مت اور سیو ریج کی لا ئنو ں کا شا مل ہو نیو الے پا نی کوبند کرو انے کا مطا لبہ کیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر شہر کے مین روڈز پرواقع کھا نے کے ہو ٹل بیما ریا ں با نٹنے لگے شہر ی دھول اورگرد ملا کھا نا کھا نے پر مجبور انتظا میہ بے بس کو ئی نو ٹس لینے کو تیا ر نہیں تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر شہر کی مین شا ہراہو ں پرواقع کھا نے کے ہو ٹل اور فا سٹ فو ڈز بیما ریا ں با نٹنے لگے من ما نے ریٹس جبکہ نا قص کو الٹی ،با سی اشیا ء کے استعما ل ناقص اور مضر صحت غیر معیا ری سستا کو گنگ آئل کے بے دریغ استعما ل کیو جہ سے شہر ی پر یشانی میں مبتلا ہرہو ٹل کے دال سبز ی گو شت اور چا ئے کے اپنے اپنے ریٹس ہیں اور ان ہو ٹل کے کیچن اور رو ٹی لگا نے وا لے تندور مین سڑکو ں پر بنے ہو ئے ہیں جن میں سارا دن سڑ ک پر چلنے وا لی ٹر یفک کی دھو ل مٹی اوران سے خا رج ہو نے والا خطر نا ک مواد کھا نے کی اشیا ء میں شا مل ہو رہا ہے جس سے کھا نے آلو دہ اور مضر صحت ہو جا تے ہیں انتظا میہ نے اس معا ملے میں مکمل چپ سا دھ لی ہے کھا نو ں میں مکھیا ں اور مچھر نکلنا معمول بن گئے ہیں علا وہ ازیں شہر کے مختلف مقا ما ت پر قا ئم فا سٹ فو ڈز اور بر گر پو ائنٹ پر انتہا ئی ناقص اشیا ء تیا ر کر کے فرو خت کی جا رہی ہیںان کے ارد گرد تعلیمی ادارو ں کے طلبا کا ان پر رش رہتا ہے بر گر اور چاٹ میں استعما ل کیا جا نے وا لی ٹما ٹوکیچپ انتہا ئی ناقص اور گھٹیا کوا لٹی کا ہوتا ہے شہر یو ں نے انتظا میہ سے بیما ریا ں پھیلا نے وا لے عناصر کیخلا ف کا رروا ئی کر نیکا مطا لبہ کیا ہے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) پیپلز پارٹی کے ضلعی صدر چوہدری محمد لطیف ایڈووکیٹ وزیراعظم آزاد کشمیر کے پولٹیکل ایڈوائز تعینات بھمبر میں جیالوں کے اندر خوشی کی لہر دوڑ گئی مٹھائیاں تقسیم ایک دوسرے کو مبارکبادیں تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی ضلع بھمبر کے صدر چوہدری محمد لطیف ایڈووکیٹ کو وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید کا پولٹیکل ایڈوائز تعینات کر دیا گیا ہے ان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن گذشتہ روز جاری ہوا تھا موصوف اپنے عہدہ کا حلف سوموار کو کشمیر ہائوس اسلام آباد میں اٹھائینگے پیپلز پارٹی کے ضلعی صدر کو حکومتی سیٹ اپ میں ایڈجسٹ کرنے پر بھمبر میں پیپلز پارٹی، PYO ، PSF ، لائرز فورم اور ٹریڈونگ کے جیالوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ایڈوائز بننے کی اطلاع ملتے ہی جیالے خوشی سے جھوم اٹھے ایک دوسر کو مبارکباددیں اور مٹھائیاں تقسیم کیں اس موقع پر جیالوں نے صحافیوں سے کہا کہ دیر آئے درست آئے حکومت کو چاہیے تھا کہ وہ حکومت بننے کے فوراً بعد مخلص ، نظریاتی اور دیرنیہ کارکنان کو حکومتی سیٹ اپ میں ایڈجسٹ کرتی لیکن بھمبر کے جیالوں کو اڑھائی سال تک نظر انداز کیا گیا میرپور کے ضمنی الیکشن ہارنے کے بعد پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت نے کارکنوں اور عہدیداران سے مشاورت کے بعد کارکنوںکی ایڈجسٹمنٹ کا جو سلسلہ شروع کیا ہے وہ خوش آئند ہے اس سے پیپلز پارٹی مضبوط ، متحرک اور فعال ہو گئی چوہدری محمد لطیف کا ایڈوائز بننا ان کا پیپلز پارٹی کیساتھ مستقل مزاجی کے ساتھ وابستہ رہنا ہے موصوف پیپلز پارٹی کے ساتھ مستقبل مزاجی کیساتھ وابستہ رہے اور پارٹی کا پرچم مضبوطی کیساتھ تھامے رکھا جس کے صلے میں آج پارٹی قیادت نے ان کو مشیر حکومت تعینات کر دیا ہے جو پیپلز پارٹی ، حکومت اور جیالوں کیلئے خوش آئند ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) بھمبر شہر میں ہوٹلوں پر کھانوں اور چائے کے من مانے ریٹس مقرر چائے کا کپ 20 روپے جبکہ سبزی دال 70 سے 80 روپے میں فروخت سپیشل کھانوں کے ریٹ بھی علیحدہ علیحدہ مقرر شہری اور عوام علاقہ ہوٹل مالکان کے ہاتھوں لٹنے لگے انتظامیہ ہوٹلوں اور ٹی سٹالوں پر کھانوں اور چائے کے ریٹس کم کرائے عوام علاقہ اور شہریوں کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق بھمبر شہر اور دیگر نواحی علاقوں میں قائم ہوٹل اور ٹی سٹال مالکان نے کھانوں اور چائے کے من ریٹس مقرر کر رکھے ہیں مختلف ہوٹلوں پر دال اور سبزی کے ریٹس 70 روپے سے 80 روپے جبکہ روٹی، سلاد اور چٹنی کے علیحدہ سے ریٹس مقرر کر کے وصول کیے جا رہے ہیں ہوٹلوں پر تیار ہونیوالے سپیشل کھانوں، چکن کڑاہی ، مٹن کڑاہی کے بھی علیحدہ علیحدہ ریٹس مقرر ہیں جبکہ ہوٹلوں اور ٹی سٹالوں پر چائے کے ایک کپ کی قیمت انتہائی زیادہ 20 روپے فی کپ مقرر کر رکھی ہے شہریوں نے صحافیوں کو بتایاکہ گاہک کو 20 روپے میں چائے کا جو کپ دیا جاتا ہے جواس کا سائز انتہائی چھوٹا ہے جبکہ 1 پائو دودھ پتی کا ریٹ 40 روپے مقرر کر رکھا ہے جو انتہائی زیادہ ہے شہریوں نے کہا کہ ہمارا انتظامیہ اور پرائس کنٹرول کمیٹیوں سے مطالبہ ہے کہ ہوٹلوں پر من مانے ریٹس وصول کرنے کا نوٹس لیا جائے اور ہوٹلوں پر کھانوں اور چائے کے جائز ریٹس مقرر کر کے ریٹ لسٹیں جاری کی جائیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) بلدیہ بھمبر کی طرف سے آوارہ اور باولے کتوں کو مارنے کی مہم خوش آئند ہے بلدیہ سیرلہ کی حدود میں بھی آوارہ باولے کتوں کے خاتمے کیلئے بھی اقدامات اٹھائے ان خیالات کا اظہار سیرلہ کی معروف سیاسی و سماجی شخصیات راجہ خالد گڈو اور شفقات احمد قریشی نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ علاقہ میں آوارہ اور باولے کتوں کی بھر مار سے نہ صرف عام آدمی بلکہ سکولوں کے بچوں میں بھی شدید خوف و ہراس پھیلا ہوا تھا گذشتہ دنوں بھی باولے کتوں نے بچوں پر حملہ کر دیا تھا جس پر علاقہ کے نوجوانوں نے بڑی مشکلوں سے معصوم بچوں کو باولے کتوں کے چنگل سے چھڑایا اور انہیں مار بھگایا انہوں نے کہا کہ بلدیہ بھمبر نے میڈیا میں چھپنے والی خبروں کے بعد بھمبر شہر میں آوارہ اور باولے کتوں کو ختم کرنے کی جو مہم شروع کی ہے اس کا دائرہ کار سیرلہ تک بڑھایا جائے تا کہ علاقہ میں آوارہ اور باولے کتوں کے کاٹ کھانے کا خوف ختم ہو سکے بلدیہ بھمبر کی طرف سے شروع کی جانیوالی مہم خوش آئند ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) کشمیر فریڈم موومنٹ کے مرکزی رہنما مرزا محمد یعقوب کے بہنوئی مرزا محمد اعظم کی اچانک وفات پر مرکزی صدر انجینئر خالد پرویز بٹ، سابق صدر چوہدری خالق حسین ایڈووکیٹ، محمود الحسن منشاء ایڈووکیٹ، سلیم اکبر جرال، محمد منشاء وقار، احمد برکت، چوہدری ظفر اقبال، چوہدری خالد حسین ایڈووکیٹ، ملک شوکت حسین،محمد یٰسین تبسم، شیخ عابد حسین، محمد سلیم سیٹھی ، محمد شبیر نے گہرے دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے اظہار ہمدردی کیا ہے اور مرحوم کے درجات کی بلندی کیلئے دعائے مغفرت کی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) عالمی یوم مزدوراں کے دن کے موقع پر بھمبر میں کسی قسم کی کوئی تقریب منعقد نہ ہوئی سیاسی و سماجی تنظیمیں اور سرکاری سطح پر مزدوروں کے حق میں کوئی تقریب منعقد نہ ہو سکی تفصیلات کے مطابق یکم مئی کو پوری دنیا میں مزدوروں کا عالمی دن منایا گیا اور اس موقع پر مزدوروں کے حقوق کیلئے دنیا بھر میں تقریبات منعقد ہوئیں لیکن بھمبر میں یوم مزدوراں کے موقع پر حکومتی ، سیاسی و سماجی تنظیموں کی سطح پر کسی قسم کی کوئی تقریب منعقد نہ ہو سکی سیاسی و سماجی تنظیموں کے مزدوروں کے حقوق کے دعوے ہوائی ثابت ہوئے مزدوروں ،عوام علاقہ اور شہریوں نے یوم مزدوراں کے عالمی دن کے موقع پر بھمبر میں سرکاری ، سیاسی و سماجی سطح پر مزدوروں کے حقوق کیلئے کسی قسم کی تقریب منعقد نہ کرنا انتہائی افسوس ناک ہے سیاسی و سماجی تنظیمیں مزدوروں کے حقوق کیلئے زبانی دعوے تو کرتی ہیں لیکن عملاً مزدوروں کیلئے کچھ نہیں کر رہیں۔

Share this:
Tags:
Died labor laborer news بھمبر جاں بحق خبریں محنت مزدور
Previous Post شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کے ہاں دوسرے بچے کی ولادت
Next Post پانی کا مصنوعی بحران پیدا کر کے عوام کو مشکلات سے دوچار کیا جا رہا ہے۔نشاط ضیاء قادری
Nishat Zia Qadri

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close