بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) راجہ شہزاد احمد کے صاحبزادے راجہ فیصل شہزاد گزشتہ روز رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے دعوت ولیمہ میں سیاسی و سماجی شخصیات، صحافیوں، وکلاء، دوست احباب اور عزیز اقارب کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

Start typing to search...