Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 20/7/2014

July 20, 2014July 20, 2014 0 1 min read
Bhimber
Bhimber
Bhimber

ڈر گ انسپکٹر نے بھمبر میں جعلی غیر معیا ری ،سر کا ری اور ملٹر ی کی ادو یا ت فرو خت کر نے و الے مگر مچھو ں کو کھلی چھٹی دے رکھی ہے
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر )ڈر گ انسپکٹر نے بھمبر میں جعلی غیر معیا ری ،سر کا ری اور ملٹر ی کی ادو یا ت فرو خت کر نے و الے مگر مچھو ں کو کھلی چھٹی دے رکھی ہے جبکہ غر یب میڈ یکل سٹو ر والو ں کا گھیراتنگ کر رکھا ہے گز شتہ دنو ں عتیق میڈ یکل سٹو رسے ملٹر ی کی ادویا ت پکڑ ی جا نے پر مک مکا کے بعد معاملہ رفع دفع کر دیا گیا بڑ ے مگر مچھو ں کے خلا ف کا رروا ئی نہ کر نے کے لئے ڈر گ انسپکٹر اور ڈی ایچ او نے ایکا کر رکھا ہے بھمبر کے سیا سی سما جی اور شر ی حلقو ں نے محکمہ صحت کے اعلیٰ حکا م سے ڈر گ انسپکٹر کا قبلہ در ست کر نے اور بڑ ے مگر مچھو ں کے خلا ف کا رروا ئی کا مطا لبہ کیا ہے تفصیلا ت کے مطا بق ضلع بھمبر کے ڈر گ انسپکٹر نے ضلع بھمبر اور با لخصوص بھمبر شہر کے اندر جعلی ،غیر معیاری ،سرکاری اور ملٹر ی کی ادویا ت فر وخت کر نے وا لے بڑ ے مگر مچھو ں کو کھلی چھٹی دے رکھی ہے سیاسی اثر ورسو خ رکھنے وا لے بڑ ے میڈ یکل سٹو رو ں پر برا ئے نا م چیکنگ کی جا تی ہے جبکہ سیا سی اثر ورسوخ نہ رکھنے وا لے چھو ٹے میڈ یکل سٹو رو ں کے ما لکا ن کا جینا حرا م کر رکھا ہے آئے رو ز چھو ٹے میڈ یکل سٹو رو ں پر چھا پے ما ر کر جر ما نے کئے جا تے ہیںگز شتہ روز بھمبرشہر میں واقع عتیق میڈ یکل سٹو ر پر چیکنگ کے دورا ن ڈر گ انسپکٹر نے ملٹر ی کی ادویا ت پکڑ ی لیکن بعد میں سیا سی اثر ورسوخ اور ڈی ایچ او کی مداخلت پر مک مکا کے بعد معاملہ رفع دفع کر دیا گیا بھمبر شہر کے اندر شدید گر می کے موسم میں کسی بھی میڈ یکل سٹو ر کے اندر ٹمپر یچر منٹین نہ ہے لو ڈ شیڈ نگ اور شدید گر می میں میڈ یکل سٹو رو ں پر ادویا ت زا ئد در جہ حرا ر ت ہو نے کیو جہ سے اپنا اثر چھو ڑ جا تی ہیں لیکن اس کے باوجو د فر وخت جا ری ہے اور اس پر ڈر گ انسپکٹر نے آنکھیں بند کر رکھی ہیں بڑ ے میڈ یکل سٹو روں کے ما لک نے ڈر گ انسپکٹر اور ڈی ایچ او کو دعوتیں کھلا کر اور منتھلی دے کر را م کر رکھا ہے بڑ ے مگر مچھو ں کے خلا ف کا رروا ئی نہ کر نے کے لئے ڈر گ انسپکٹر اور ڈی ایچ او نے ایکا کر رکھا ہے بھمبر کے شہر یو ں ،سیا سی وسما جی حلقوں نے محکمہ صحت کے اعلیٰ حکا م سے مطا لبہ کیا ہے کہ بھمبر کے ڈر گ انسپکٹر اور ڈی ایچ او کا قبلہ در ست کیا جا ئے اور بھمبر شہر میں جعلی ،غیر معیا ری اور سر کا ری ادویا ت فرو خت کر نے وا لے بڑ ے مگر مچھو ں کے خلا ف کا رروا ئی عمل میںلا ئی جائے ۔
ََََََََََََََََََ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈپٹی کمشنر نیلم را جہ ثاقب منیر شہید کے نا م سے منسو ب ڈسڑکٹ کمپلیکس کا نو ٹیفکیشن وا پس لینے کے لئے بھمبر کے وزرا
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ڈپٹی کمشنر نیلم را جہ ثاقب منیر شہید کے نا م سے منسو ب ڈسڑکٹ کمپلیکس کا نو ٹیفکیشن وا پس لینے کے لئے بھمبر کے وزرا ء کا وزیر اعظم پر شدید دبا ئو ،را جہ ثاقب منیر شہیدکمپلیکس کے لگا ئے بو رڈ اتا رنے کے لئے وزیر اعظم ،کا ضلعی انتظا میہ بھمبر پر دبا ئو،را جہ ثاقب منیر شہید کمپلیکس کے نو ٹیفکیشن واپس لینے کی خبر پر بھمبر عوام میں شدید غم وغصہ نو ٹیفکیشن واپس لینے اور حکومت کے خلا ف بھر پو ر احتجا ج کی دھمکی تفصیلا ت کے مطا بق تقر یباً ایک سا ل قبل ڈپٹی کمشنر نیلم را جہ ثاقب منیر اپنے فرا ئض منصبی کے دو را ن ایک ٹر یفک حا دثے میں شہید ہو گئے تھے جن کی شہا دت کے بعد حکومت نے بھمبر کے ڈسٹر کٹ کمپلیکس کو را جہ ثاقب منیر شہید کے نا م سے منسوب کر دیا تھا را جہ ثاقب منیر شہید اپنے فرا ئض کی انجام دہی کے دورا ن شہید ہوگئے تھے لیکن حکومت نے را جہ ثاقب منیر کی شہا دت کے بعد ان کے ورثا ء کو ابھی تک نہ تو کو ئی ما لی امداد دی ،نہ ہی ان کی پنشن دی گی ،اور نہ ہی ان کی جگہ پر ان کے کسی بھا ئی یا عز یز کو سر کا ری نو کر ی دی گی صرف ڈسٹر کٹ کمپلیکس بھمبر کو مو صوف کے نا م سے منسو ب کیا گیا تھا ایک سا ل بعد بھمبر کے وزراء نے را جہ ثا قب منیر شہید کمپلیکس کے نو ٹیفکیشن کو وا پس کرو انے کے لئے وزیر اعظم پر شدید دبا ئو ڈا ل رہے ہیںزرائع سے معلو م ہو اہے کہ بھمبر کے وزراء نے وزیر اعظم سے فو ن کے زریعے ضلعی انتظا میہ بھمبر سے ڈسٹر کٹ کمپلیکس میں لگائے بورڈوں کو اتا رنے کی کوشش کی ہے را جہ ثا قب منیر شہید کمپلیکس کے نو ٹیفکیشن کی منسو خی کی خبر سن کر بھمبر کے عوام با لخصوص نو جو انو ں کے اندر شدید غم وغصہ پا یا جا تا ہے نو جوان نے مسنو خی کی صورت میں حکومت اور بھمبر کے وزراء کے خلا ف بھر پو ر احتجا ج کی دھمکی دے دی ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اسرا ئیل کی فو ج کی طرف سے بے گنا ہ معصو م اور نہتے فلسطینی مسلمانو ں پر حملے دو ر حا ضر کی بد تر ین دہشت گر دی ہے
بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)اسرا ئیل کی فو ج کی طرف سے بے گنا ہ معصو م اور نہتے فلسطینی مسلمانو ں پر حملے دو ر حا ضر کی بد تر ین دہشت گر دی ہے اسرا ئیلی فو ج اسلحہ گو لہ با رود کا بے در یغ استعما ل کر کے انسا نیت کے قتل کا مر تکب ہو رہا ہے جس کی جتنی مذمت کی جا ئے کم ہے فلسطینی مسلما نو ں کا بہنے وا لا خو ن را ئیگا ں نہیں جا ئے گا کشمیریو ں اور فلسطینیو ں کی ایک ہی منز ل انشا اللہ آزادی حا صل کر کے دم لیں گے ان خیا لا ت کا اظہار کشمیر پر یس کلب کے سینئر نا ئب صدر نا صر شر یف بٹ اورآزاد جمو ں وکشمیر یو نین آف جر نلسٹ ضلع بھمبر کے سیکر ٹر ی اطلا عا ت شیراز پرو یز مشتاق نے اپنے ایک مشتر کہ بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ اسرا ئیلی یہو دی شرو ع دن سے ہی اسلا م کو مٹا نے کے نا پا ک عز ائم رکھتے ہیں یہی وجہ ہے کہ سوچی سمجھی سازش کے تحت غز ہ کے اندر فلسطینی مسلما نو ں کاقتل عام کیا جا رہا ہے لیکن اس موقع پر امن کے دا عی مما لک کی خا مو شی افسوسنا ک ہے اسرا ئیلی معصوم بچو ں پر گو لہ با ری کر کے فلسطینیو ں کو جذبہ آزادی سے نہیں ہٹا سکتا 56اسلا می مما لک کو اسرائیلی کے خلا ف متحد ہو کر مسجد اقصیٰ اور بیت المقدس کو آزاد کرا نے کا وقت آگیا ہے اسلامی مما لک اپنی طا قت اسرا ئیل کے خلا ف استعما ل کے فلسطینیوں کی مدد کر یں فلسطینی قوم اپنی آزادی حا صل کر کے دم لیں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کشمیر پا کستا ن کی شہ رگ ہے کشمیر ی قوم الحا ق پا کستا ن تک اپنی آزادی کی جا ری رکھیں گے

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)کشمیر پا کستا ن کی شہ رگ ہے کشمیر ی قوم الحا ق پا کستا ن تک اپنی آزادی کی جا ری رکھیں گے اور پا کستا ن کے سا تھ والہا نہ محبت اورعقید ت پیپلز پا رٹی کا طر ہ امتیا ز ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر پیپلزپا رٹی ضلع بھمبر کے نا ئب صدر ملک لیا قت عز یز اعو ان نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ پا کستا ن کشمیر یو ں کی منز ل ہے تحر یک تکمیل پا کستا ن کا ایجنڈا مقبو ضہ کشمیر کی آزادی اور پو ری ریا ست کا پا کستا ن کے سا تھ الحاق سے مکمل ہو گا انہو ں نے کہا کہ پا کستا ن اس وقت مشکل تر ین دو ر سے گزر رہا ہے ہمیں ملکر مشکل کی اس گھڑ ی میں ملک کی بہتر ی اور سا لمیت کے لئے یکجہتی کا کر دار ادا کر نا ہو گا بھٹو شہید نے کشمیر پر اس با ت کا عز م کیا تھا کہ کشمیر کی آزادی تک سوسا ل تک جنگ لڑ یں گے اور انہو ں نے مسئلہ کشمیر کو ہر بین الا قوامی فو ر م پر اجا گر کیا انہو ں نے کہا کہ کشمیر ی آزادی کے بعد الحاق پا کستا ن کو اپناایما ن تصور کر تے ہیں اور یہ جد وجہد جا ری رکھیں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر لو ئر سیر لہ حا جی محمد یو سف لنک رو ڈ خستہ حا لی کی شکا ر بڑ ے بڑ ے گڑ ھے
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر لو ئر سیر لہ حا جی محمد یو سف لنک رو ڈ خستہ حا لی کی شکا ر بڑ ے بڑ ے گڑ ھے جو ہڑ بن گئے علا قہ کے مکین گھرو ں میں محصور نما زیو ں کو مسجد تک جانے میں شدید مشکلات کا سامنا مقامی سیا سی قیا دت اور ضلع کو نسل بلد یہ شاہرا ت سمیت انتظا میہ نے بھی گھٹنے ٹیک دیے کو ئی بھی ادا رہ سڑ ک کی تعمیر اور علا قہ کے مکینو ں کو در پیش مسئلہ کے حل کر نے کی ذمہ داری لینے سے انکا ری اہل علا قہ کد ھر جا ئیں لو ئر سیر لہ کے مکینو ں کی میڈ یا کے سامنے دوہائی تفصیلا ت کے مطا بق لو ئر سیر لہ کے رہا ئشییوں را جہ مظہر اقبا ل ،ملک عا مر شہزار ،مرزا خادم حسین ،مرزا محمدعثما ن ،محمد آصف ،عا د ل حسین ،را جہ ولید پا شا اور دیگر نے پر یس کلب میں آکر صحا فیو ں کو لو ئر سیر لہ حا جی یو سف لنک رو ڈ کی خستہ حا لی با ر ے بتا تے ہو ئے کہا کہ لو ئر سیر لہ حا جی یو سف لنک رو ڈ مو جو دہ ایم ایل اے وڈپٹی اپو زیشن لیڈر چو ہدر ی طا رق فا روق کے وا لد کے نا م سے منسو ب ہے اور گز شتہ کئی سا لو ں سے ٹو ٹ پھو ٹ کی شکا ر ہے گز شتہ ایک سا ل سے رو ڈ نہا یت خستہ حا لی کا منظر پیش کر رہی ہے رو ڈ پر نکا سی آب کا نا لہ نہ ہو نے کے با عث قر یبی گھرو ں اور بارش کا پا نی رو ڈ پر جمع ہو کربڑ ے بڑ ے جو ہڑو ں کی صورت اختیا ر کر چکا ہے جس کے با عث نہ صرف اہل علاقہ بلکہ ڈسٹر کٹ ہسپتا ل جا نے وا لوں سمیت دیگر را ہگیرو ں کو بھی آمد ورفت میں شدید پر یشا نی کا سا منا کر نا پڑ تا ہے انہو ں نے کہا کہ مو ن سون کی ہو نے والی با رشو ں کے دو ران روڈ کی حا لت مز ید ابتر ہو جا تی ہے یہا ں تک کہ لو گ گھرو ں میں محصور ہو جا تے ہیں اور گز ر نے تک کا را ستہ بند ہو جا تا ہے جبکہ اہل محلہ کو قر یبی مسجد میں نما زکی ادا ئیگی کے لئے جا نے میں بھی پر یشا نی اٹھا نی پڑ تی ہے انہو ں نے کہا کہ ہم نے کئی با ر بھمبر کے سیا سی عوامی نما ئندوںاور حکومتی ایو انو ں سے جڑ ے لو گو ں کوبھی در خو است کی لیکن کو ئی شنو ائی نہ ہو ئی انہو ں نے کہا کہ جبکہ دو سر ی با قاعدہ طو ر پرڈپٹی کمشنر ،ضلع کو نسل ،بلد یہ اور محکمہ شا ہرا ت کو بھی در خواستیں دیں لیکن ہر ادا رہ بے بس نظر آیا اور صرف طفل تسلیا ں دے کر ٹر خا دیا جا تا ہے انہو ں نے کہا کہ سٹی بھمبر کا حصہ ہو نے کے با وجود نہ ہی انتظا میہ اور نہ ہی متعلقہ ادا رے گزشتہ کئی سالو ں سے در پیش مسئلہ کے حل کے لئے دلچسپی لے رہے ہیں انہو ں نے کہا کہ ہم بھی ریا ست جمو ں وکشمیر کا حصہ ہیں حکومت آزاد کشمیر ہمیں یہ بتا ئے کہ ہم کہا ں جا ئیں اور اس مسئلہ کا حل کو ن کر ے گا ؟

Share this:
Tags:
Governmental inspector local news political انسپکٹر بھمبر خبریں سرکاری سیاسی معیاری
Processions
Previous Post حضرت علی کرم الله وجہہ کے یوم شہادت پر مختلف شہروں میں جلوس برآمد
Next Post خواہشات بھری زندگی
Malik Jamshaid Azam

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close