Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 15/09/2015

September 15, 2015September 15, 2015 0 1 min read
Bhimber
Bhimber
Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈائریکٹر اقاف مقصود عباسی نے کہا ہے کہ بابا شادی شہید پر ہونیوالی بے قاعدگیوں کی اخبارات میں شائع ہونیوالی خبروں پر ایکشن لے رہے ہیں محکمہ اوقاف ذائرین کو ہر ممکن سہولتیں فراہم کرنے لئے بھرپور اقدامات اٹھا رہا ہے عوامی شکایات کے پیش نظر بکرا زبح کروائی سے لیکر روٹی کی فروخت کے ریٹس کے بو رڈ آویزاں کر نے کے ساتھ سا تھ دیگر خرا بیو ں کی نشا ند ہی کے لئے سی سی ٹی وی کیمر ے نصب کئے جا ئینگے ا ن خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے میڈ یا نما ئند گا ن سے با ت چیت کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ در با ر با با شا دی شہید آزاد کشمیر کی بڑ ی در گا ہو ں میں شما ر ہو تی ہے جس کی سا لا نہ آمد نی کرو ڑو ں رو پے میں ہے محکمہ اوقا ف آمد نی کے تنا سب سے در با ر پر آنیوا لے ذا ئر ین کو ہر ممکن سہو لیا ت فرا ہم کر نے کے لئے کو شا ںہیں تا ہم در با ر پر بے قا عد گیو ں کی شکا یا ت بھی عام ہیں جس کی بڑ ی وجہ مقا می سیا سی قیا دت کی مدا خلت اور مقا می ضلعی انتظا میہ کی طرف سے لاپروا ہی ہے انہو ں نے کہا کہ گز شتہ دنو ں میڈ یا میں در با ر با با شا دی شہید پر ہو نیوا لی بے قا عد گیو ں کی توا تر سے خبر یں شا ئع ہو نے پر محکمہ نے ایکشن لینے کا فیصلہ کیا ہے دربا ر پر بے قا عد گیو ں اور خرا بیو ں کے ذمہ دا را ن ملا زمین کیخلا ف بھر پور کا رروا ئی کی جا ئیگی انہو ں نے کہا کہ دربا ر پر بہت جلد بکرا زبح کروا ئی ،گو شت بنوا ئی ،دربا ر کے چڑ ھا وئے سر کا ری تندور کی رو ٹی کے ریٹس اور وزن کی تفصیلات بو رڈو ں کے زریعے آویزاں کی جا ئینگی اور شکا یا ت سیل کا نمبر در ج کیا جا ئیگا تا کہ در با ر پر آنیوا لے ذا ئر ین بو رڈو ں پر آویزاں تحر یر کے مطا بق ادا ئیگیاں کر کے پر یشانی سے بچ سکیں انہو ں نے کہا کہ دربا ر کے احا طہ میں قائم دو کا نو ں ،ہوٹلوںکے ریٹس اور دربا ر پر سر کاری ریٹس پرعمل درآمد کرو انا مقامی ضلعی انتظا میہ کی ذمہ دا ری ہے جس سے انتظا میہ غفلت بر ت رہی ہے جس کا نا جا ئز فا ئد ہ اٹھا کر ذا ئر ین سے ذیا دتی کی جا رہی ہے انہو ں نے کہا کہ مقامی سیاسی قیا دت کی مدا خلت نے بھی در با ر پر ہو نے وا لی بے قا عد گیو ں کو فرو غ دے رکھا ہے محکمہ اوقا ف معا ملا ت کی در ستگی کے لئے ہر ممکن اقدا ما ت اٹھا ئے گا اور در با ر با با شا دی شہید پر آنیوا لے ذا ئر ین کی مشکلا ت اور پر یشا نیا ں دو ر کی جا ئینگی انہو ں نے مز ید کہا کہ میڈیا کی نشا ند ہی کی بد ولت بہت سی خرا بیا ں دو ر کی جا سکتی ہیں آج کے دو ر میں میڈ یا کی بہت اہمیت ہے اور میڈ یا کی مثبت نشا ند ہی معاشر ے کے لئے انتہا ئی سود مند ثابت ہو رہی ہے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)محکمہ جنگلا ت بھمبر کے آفیسرا ن کی غفلت اور لا پرو اہی سے کروڑ رو پے ما لیت کی مشینر ی کھڑ ی کھڑ ی تباہ ہو نے لگی کرو ڑو ں کی مشینر ی نہ تو مر مت ہوسکی اور نہ ہی نیلام ہو سکی قیمتی پروزے بھی غا ئب اور زنگ آلو د ہو نے لگے اعلیٰ احکا م کرو ڑوں رو پے ضا ئع ہو نیکا نو ٹس لیں تفصیلا ت کے مطا بق محکمہ جنگلات بھمبر کے آفیسرا ن کی غفلت اور لا پرو اہی کی وجہ سے دفتر کے با ہر کھڑ ی کرو ڑو ں رو پے ما لیت کی مشینری تبا ہ ہو نے لگی کرو ڑو ں رو پے ما لیت کی مشینر ی کی نہ تو مر مت ہو سکی اور نہ اسکو نیلا م کیا جا سکا کئی ما ہ سے کھڑ ی مشینر ی سے قیمتی پر زے بھی غا ئب ہو نے کیسا تھ سا تھ زنگ آلو د ہو نے لگے ہیں یو ں محکمہ جنگلا ت بھمبر کے ذمہ دا را ن کی غفلت اور لا پرو اہی کیو جہ سے کرو ڑو ں کی مشینر ی کھڑ ی کھڑ ی تبا ہ ہو رہی ہے لیکن ذمہ دا را ن اس کو ضا ئع ہو نے سے بچا نے کیلئے کو ئی عملی اقدا ما ت اٹھا نہیں رہے اگر صورتحا ل رہی تو چند ما ہ بعد کرو ڑو ں کی مشینر ی مکمل تبا ہ ہو جا ئیگی محکمہ جنگلا ت کے اعلیٰ احکا م اس با ت کا نو ٹس لیں اور قومی خزانے کو کروڑو ں کے نقصا ن سے بچا ئیں ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر) سینئر نائب صدر مسلم لیگ نون و ڈپٹی اپوزیشن لیڈر چوہدری طارق فاروق کے میڈیا کوآرڈی نیٹر حافظ اظہر حسین دھریا نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مسلم لیگ نون آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر کی قیادت میں متحد و منظم ہے 2016کے اسمبلی انتخابات ٹیم کیپٹن راجہ فاروق حیدر کی قیادت میں لڑیں گے اور راجہ فاروق حیدر ہی وزیر اعظم ہوں گے مسلم لیگ آزاد کشمیر کی قیادت میں اختلافات کی خبریں ایسے عناصر پھیلا رہے ہیں جو آنے والے الیکشن میں مسلم لیگ کی کامیابی سے خوفزدہ ہیں چوہدری طارق فاروق پہلے سے طے شدہ شیڈول کے مطابق برطانیہ کے دورہ پر گئے ہیں اور عید سے قبل واپس آکر اپنی جماعتی ذمہ داریاں پہلے کی طرح ادا کریں گے نون لیگ کی مرکزی قیادت میں اختلافات کی خبریں پھوٹ ڈالنے کے لئے کی جارہی ہیں لیکن ایسے عناصر اپنے مذموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے میاں نواز شریف نے چیف الیکشن کمشنر کا تقرر کر کے ایک اہم آئینی تقاضہ پورا کر دیا ہے جس کے لئے ہم ان کے شکر گزار ہیں سردار سکندرحیات خان کے تجربات جماعت کے لئے مشعل راہ ہیں اور ان کی سرپرستی میں جمہوری سفر جاری رہے گا حافظ اظہر حسین نے کہا کہ پارٹیوں میں نقطہ نظر کا اختلاف ایک جمہوری حق ہے جسے بڑھا چڑھا کر بیان کرنا سیاسی عاقبت نا اندیشی ہے انہوں نے حکومت پاکستان اور مقتدر اداروں سے مطالبہ کیا کہ آزاد کشمیر میں کرپشن کے خلاف کارروائی شروع کی جائے اور کرپٹ عناصر کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے میاں نواز شریف اور جنرل راحیل شریف کشمیریوں کو موجودہ کرپٹ حکمرانوں سے نجات دلانے کے لئے اپنا آئینی کردار ادا کریں ایک پر امن ، مضبوط اور کرپشن فری آزاد کشمیر ہی تحریک آزادی کا حقیقی بیس کیمپ ہو سکتا ہے آزاد کشمیر میں کرپٹ عناصر پر ہاتھ ڈالنے سے سیز فائر لائن کے دوسری طرف کشمیریوں کو مثبت پیغام جائے گا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Hourse Dance
Hourse Dance

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) پا کستا ن تحر یک انصا ف آزاد کشمیر کے مر کز ی را ہنماامیدوا ر اسمبلی حلقہ ایل اے 7بھمبر3ڈا کٹر انعا م الحق چو ہدر ی نے کہا کہ بھمبر کے عوام کا استحصا ل کر نے والو ں کا یو م احتساب قر یب آگیا ہے آمد ہ الیکشن میں عوام ووٹ کی طا قت سے استحصا لی سیا ست کا خا تمہ کر دینگے پیپلز پا رٹی اور نو ن لیگ دونو ں ایک ہی سکے کے دو ر خ ہیں جنہو ں نے مفا ہمت کے نا م پر عوام کااستحصا ل کیا کر پشن لو ٹ ما ر اور اقر با پرو ری کو فروغ دیا پا کستا ن اور آزادکشمیر کے عوام ان دو نو ں جما عتوں کی حقیقت کو جا ن چکے ہیں اور اب ان سے جا ن چھڑانا چا ہتے ہیں اب پیپلز پا رٹی اور نو ن لیگ کے دن گنے جا چکے ہیں ان کا سو رج غرو ب ہو نیوا لا ہے آنیوالا دو ر پا کستا ن تحر یک انصا ف کا ہے پا کستا ن اور آزاد کشمیر میں استحصا لی نظا م اور سیاست سے چھٹکا رہ حا صل کر نے کیلئے اور حقیقی معنو ں میں تبد یلی لا نے کیلئے جو ق در جوق پا کستا ن تحر یک انصا ف میں شا مل ہو رہے ہیں تحر یک انصا ف کی دن بد ن بڑ ھتی ہو ئی مقبولیت سے خا ئف ہو کر مخا لفین اکٹھے ہو رہے ہیںانہو ں نے کہا کہ اب پیپلز پا رٹی اور نو ن لیگ مل کر تحر یک انصا ف کا مقابلہ نہیں کر سکتی آئند ہ الیکشن میں تحر یک انصا ف آزاد کشمیر میں مفا ہمتی سیا ست کو عبر تنا ک شکست دے کر بھا ری اکثر یت سے کا میا بی حا صل کر کے حکومت بنا ئے گئی اب تحر یک انصا ف کا را ستہ روکنا کسی بے بس کی با ت نہیں ہے ۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پاکستان ایکس سروس مین سوسائیٹی ضلع بھمبر کے زیر اہتمام ضلع صدر صوبیدار (ر) فتح علی کی سرپرستی میں سیکرٹریٹ ایکس سروس مین سوسائٹی میرپور چوک بھمبر میں جلاس منعقد کیاگیا جس میںآئندہ تمام قومی دنوں کے حوالے سے ، ملک و قوم کی بہتری اور سابق فوجیوں کی فلاح و بہبود کے لیے اٹھائے گئے اقدامات پر لائحہ عمل مرتب کیا گیا ۔تقریب کا آغاز کلام پاک سے ہوا اور تقریب کا آغاز صد ر مجلس اور ضلعی صدر صوبیدار فتح علی نے کیا، جنرل سکیرٹرینے جنرل کونسل کے ممبران میں سپاسنامہ پیش کیا۔ تقریب میں تمام جنرل کونسل کے ممبران نے سوسائیٹی کے لیے اپنی خدمات کا اعادہ کیا اور اس کے ساتھ یونین کونسل کی سطح پر کمٹیی بنانے کی تجاویز دی گئیں۔ جنرل کونسل کے ممبران نے باری باری اپنی تجاویز پیش کیں جس کو صدر مجلس اور دیگر کونسل کے ممبران کی مشاورت سے قبول کر لیا گیا،مزید براں جنرل کونسل کے ممبرانے اپنی تجاویز لکھ کر پیش کیں۔اجلاس میںپاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی ضلع بھمبر کے زیر اہتمام 6ستمبر 2015کے حوالے سے تقریب کا ہمیشہ کے لیے پروگرام ترتیب دے دیا گیا ، اور بھمبر کی تاریخ میں پہلی بار ملٹری بینڈ کی شاندار دھن کے ساتھ میرپور چوک سے سما ہنی چوک تک اور دوبار ا سما ہنی چوک سے میرپور چوک تک ملٹری بینڈ نے صبح 8بجے سے 9بجے تک جو شاندار مارچ پاسٹ کیا اور 1965کے شہداء اور غازیوں کو سلام پیش کیا تھا اس کو ہر سطح پر سراہا گیا۔جنرل حمید گل مرحوم اور قائد اعظم کی روح کے ایصال و ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی اور ملک کی سلامتی اور افواج پاکستان اور ملک پاکستان کی سربلندی کے لیے تما جنرلکونسل کے ممبرا ن اور حاضرین مجلس نے دعا کی۔جنرل کونسل کے ممبران میں میجر اقبال جاوید،صوبیدار آصف راجہ، صوبیدا ر محمد رشید، صوبیدار غلام رسول، صوبیدار محمد لطیف، صوبیدار محمد رزاق، حوالدارمیجر غلام حسین، صوبیدار محمد عزیز ، صوبیدار محمد لطیف آف ستھ،کپیٹن محمد بوٹا پاکستان نیوی،نائیک مرید حسین سوکاسن، نائیک عبدالرزاق سیرلہ، حوالد سپاہی عبدا لغنی،نائک محمد امین سماہنی ، اور دیگر شہر ی شامل تھے۔آخر میں حاضرین مجلس اور جنرل کونسل کے ممبران میں خاطر تواضع کی گئی اور تقریب کے اختتام سے قبل دوبارہ دعاکی گئی کہ ہم سابق فوجی آج بھی اپنی جان و مال کے ساتھ ملک کی سرحدوں کے محافظ ہیں،

۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ڈپٹی کمشنر بھمبر کی ہدا یت پر اسسٹنٹ کمشنر کا سر کا ری سکو لو ں کا دو رہ اسا تذ ہ کی حا ضر ی وکا رکر دگی سکو لو ں میں سہو لتو ں کی عدم دستیا بی سمیت دیگر مسا ئل معلو م کئے بچے قوم کا مستقبل ہیں 21ویں صدی کے جد ید تعلیمی نظا م سر کا ری سکو لو ں میں متعارف کروا ئیں گے تا کہ آنیوا لی نسلیں دنیا کیسا تھ قدم ملا کر چل سکیں سکو لو ں کے دو رہ کے دو را ن اظہا ر خیا ل تفصیلا ت کے مطا بق حکومت آزاد کشمیر کی طرف سے سر کا ری سکو لو ں کی تعلیمی کا ر کر دگی جا نچنے اور سکو لو ں میں درپیش مسا ئل حل کر نے کے نو ٹیفکیشن جا ری ہو نے کے بعد گز شتہ روز ڈپٹی کمشنر بھمبر کی خصوصی ہدا یت پر اسسٹنٹ کمشنر بھمبر را جہ طا رق محمود نے گو رنمنٹ پرا ئمر ی سکو ل دھر یا اور گو رنمنٹ پرا ئمر ی سکو ل کنڈ کا دو رہ کیا اس دو را ن انہو ں نے سکولو ں کے حا ضر ی رجسٹرچیک کئے اور زیر تعلیم طلبا سے مسا ئل سنے اس موقع پر انہو ں نے کہا کہ حکومت سر کا ری سکو لو ں کی کا ر کر دگی بہتر بنا نے کیلئے کو شا ں ہے ضلع کے تما م سکو لو ں کو چیک کیا جا ئیگا اسا تذ ہ اپنی حا ضر ی کو یقینی بنا تے ہو ئے اپنی کا رکر دگی بہتر بنا ئیں سکو لو ں میں معیا ر تعلیم بہتر بنا نے کے لئے تجا ویز دیں انہو ں نے کہا کہ بچے ہما را مستقبل ہیں ان کے کل کو بہتر بنا نے کیلئے ہمیں اپنا بھر پو ر کر دا ر ادا کر نا ہو گا 21ویں صدی کے جدید تعلیمی نظا م سر کا ری سکو لو ں میں بھی متعارف کر ایا جا ئیگا تا کہ آنیوا لی نسلیں دنیا کیسا تھ ہمقدم ہو کر ترقی کی دو ڑ میں شامل ہو جا ئیں ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)شہر کی صفا ئی ستھرا ئی اور تعمیر وترقی اولین تر جیح ہے عید الضحیٰ کے موقع پر صفا ئی ستھرا ئی کے خصوصی انتظاما ت کئے جا رہے ہیں شہر ی قر با نی کے جا نورو ں کی آلا ئیشیں بلد یہ کی طرف سے قائم کیے گئے مخصوص پوا ئنٹوں بلد یہ کی طرف سے قائم کئے گئے مخصوص پوا ئینٹوں پر رکھیں ان خیا لا ت کا اظہا ر ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ را جہ شا ہد انو ر خا ن نے منڈ ی مو یشیا ں کے افتتا ح کے موقع پر صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا اس موقع پر شہر یو ں کی کثیر تعداد مو جو د تھی مہما ن خصوصی جب افتتاح کر نے کیلئے پہنچے تو انکا شا ندا ر استقبا ل کیا گیا اس موقع پر چوہدر ی صا بر حسین کے گھوڑو ں نے خو بصورت اندازمیں ڈا نس کیا اور حا ضر ین سے خو ب دا د حا صل کی را جہ شا ہد انو ر خا ن نے کہا کہ بھمبر کی خو بصورتی اور تعمیر وترقی مشن ہے وزیر اعظم کے ویژ ن کے مطا بق شہر کو صا ف ستھرا رکھنے کیلئے تما م وسا ئل برو ئے کا ر لائے جا رہے ہیں انہو ں نے کہا کہ عید الضحیٰ کے موقع پر شہر کو صا ف ستھرا رکھنے اور قر با نی کے جا نو روں کی آلا ئیشیں پھنکنے کیلئے خصوصی پو ائنٹ بنا ئے جا رہے ہیں انہو ں نے شہریو ں سے در خواست کی کہ وہ قر با نی کے جا نو رو ں کی آلا ئشیں بلد یہ کی طرف سے قائم کئے گئے پوائنٹس پر پھنکیں ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)حکومت آزاد کشمیر کا پڑ ھا لکھا کشمیر کا نعرہ شہروں تک محدود دو ر دراز دشوار علاقو ں میں قا ئم سرکا ری اسکو لو ں کی حالت زا ر نا گفتہ بہ بھمبر کے نو احی علاقہ سنگڑ ھ کے پرا ئمری سکول کی عما رت 10سال گزر جا نے کے بعد بھی تعمیر نہ ہو سکی بچے کھلے آسما ن تلے بیٹھ کر تعلیمی آبیا ری میں مصروف مقامی سیا سی وعوامی قیا دت نے بھی منہ مو ڑ لیا عوامی حلقو ں کا ،وزیر اعظم ،چیف سیکر ٹر ی ،وزیر تعلیم اورڈپٹی کمشنر بھمبر سے نو ٹس لینے کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر کے نو احی علاقہ سنگڑ ھ کے گا ئو ں گڑ ھا بھٹیا ں کا گو رنمنٹ پرا ئمر ی سکو ل 21ویں صدی کے جد ید دو ر میں بھی پتھر کے دو ر کا منظر پیش کر رہا ہے حکومت آزادکشمیر کی طرف سے پڑ ھے لکھے کشمیر کے نعرہ کا اثر صرف شہر ی علاقوں تک محدود ہو کر رہ گیا ہے آزاد کشمیر کے دور دراز دشوار گز ار ،پہا ڑی علاقوں میں قائم سکو ل نہ صرف بلڈ نگو ں سے محرو م ہیں 21ویں صد ی کے اس جد ید تر ین دو ر میں جد ید تعلیمی نظا م سے بھی نا آشنا ہیں گڑ ھا بھٹیا ں کے واحد پرا ئمر ی سکو ل جس کی بلڈ نگ کی تعمیر 10سا ل قبل شروع کی گئی جسے صرف چند اینٹیں چنا ئی کر کے ادھورا چھو ڑ دیا گیا جس کے با عث علا قہ کے بچے نہ صرف کھلے آسما ن تلے تعلیم حا صل کر نے پر مجبو ر ہیں جبکہ دیگر بنیا دی سہو لتیں جن میں پا نی اور بجلی شا مل ہے سے بھی محرو م ہیں صحا فیو ں کے دو رہ کے دو را ن عوام علاقہ نے بتا یا کہ آزاد کشمیر کے وزیر اعظم سمیت دیگر سیا سی قیا دت شہر وں میں ہر طر ح کی سہو لتوں سے بھر پو ر فا ئد ہ اٹھا رہے ہیں جبکہ دو سر ی طر ف رعایا کے بچے کسمپر سی کی حا لت کی حالت میں تعلیم حا صل کررہے ہیں 10سا ل قبل شروع کی جا نیوا لی سکو ل کی عما رت کی تعمیر آج تک مکمل نہ ہو سکی جو نہ صرف حکومت آزاد کشمیر کے منہ پر تما نچہ ہے بلکہ دنیا میں بھی جگ ہنسا ئی ہے عوا م علاقہ نے کہا کہ ہما را حکومت آزاد کشمیر ،محکمہ تعلیم کے اربا ب اختیار اور ڈپٹی کمشنر بھمبر سے مطا لبہ ہے کہ وہ فی الفو ر نو ٹس لیں اور ذمہ دا را ن کیخلا ف بھر پو ر کا رروا ئی عمل میں لا کر اپنا فر ض ادا کر یں ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)آزاد کشمیر کے ما یہ نا زپو لیس آفیسر انچا رج سی آئی اے بھمبر تعینا ت چا رج سنبھا ل کر کا م شروع کر دیا تفصیلا ت کے مطا بق محکمہ پو لیس آزاد کشمیر کے ما یہ ناز آفیسر نثار یو سف انچا رج سی آئی اے بھمبر تعینا ت ہو گئے ہیں انکی بھمبر تعینا تی سے جرا ئم پیشہ افراد زیرزمین چلے گئے ہیں بھمبر کے سیاسی وسما جی حلقو ں نے انکی بھمبر تعینا تی کا خیر مقدم کیا ہے اور امید ظا ہر کی ہے کہ وہ اپنے فرا ئض منصبی احسن طر یقے سے انجا م دینگے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سب ڈویژ ن مجسٹر یٹ بھمبر نے مو یشی منڈ ی کے علا وہ قر با نی کے جا نورفرو خت کر نے پر دفعہ144 نافذ کر دی ہے خلا ف ورزی کر نیوا لو ں کیخلا ف قا نو نی کا رروا ئی کی جا ئیگی تفصیلا ت کے مطا بق عید الضحیٰ قر یب آتے ہی ضلعی ہیڈ کوا رٹر بھمبر میں لو گو ں نے قر با نی کے جا نو ر فر وخت کر نا شروع کر دئیے ہیں جس کیو جہ سے ٹر یفک میں خلل اور گند گی پھیل رہی ہے جس کیو جہ سے منڈ ی مو یشی کے علاوہ قر با نی کے جا نو ر فروخت کر نے پر دفعہ 144نا فذ کر دی ہے خلا ف ورزی کر نیو الو ں کیخلا ف سخت قانو نی کا رروا ئی کی جا ئیگی ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) کشمیر پر یس کلب بھمبر کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت نا صر شر یف بٹ منعقد ہوا اجلاس میں را جہ محمد آصف ،را جہ یا سین ایڈووکیٹ ،حا جی محمد عا رف کی والد ہ ،سینئر صحا فی را جہ غلا م محی الد ین کی خوش دامن اور ممبر کشمیر پر یس کلب را جہ حبیب الر حمن کی خا لہ محتر مہ کی وفا ت پر گہر ے دکھ وغم کااظہا ر کیا گیا اجلاس میں طا رق محمود ثاقب ،ارشد محمود غاز ی ،چو ہدر ی عا طف اکرم ،مرزاند یم اختر ،را جہ وحید مراد ،شیراز پرو یز مشتاق ،سلیم سا گر ،عز یز الرحمن ناز ،چو ہدری خا لد حسین ایڈووکیٹ ،را جہ نعیم گل ،ملک شو کت حسین ،ڈا کٹر طا رق محمود شا کر ،جہا نگیر احمد پاشا ،قاضی انصر زما ن ،فیصل صغیر شمیم ،عا بد ذبیر ،محمد یٰسین تبسم اور ذیشان مصطفی نے شر کت کی شر کا ء اجلاس نے مر حو مہ کے بلند در جات کے لئے فا تحہ خوانی کی اور پسما ند گا ن کے لئے دعا ئے صبرو جمیل کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)وزیر ما ل آزاد کشمیر چو ہدر ی علی شا ن سو نی نے تحصیلدا ر سما ہنی اقبا ل انقلابی کی وا لد ہ محتر مہ کی وفا ت پر انکی رہا ئشگا ہ پر جا کر تعزیت کی اور ورثا ء کے سا تھ دلی ہمدردی کااظہا ر کیا ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)تحصیلدا ر سما ہنی اقبا ل انقلا بی کی وا لد ہ محتر مہ کی وفات پر تعز یت کر نیوا لو ں کا تا نتا بندھا رہا تعز یت کر نیو الو ں میں ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج میر پو ر را جہ طا رق جا وید ،ایس پی چو ہدر ی ذوالقر نین ،پی ڈی ایس پی را جہ اشفاق احمد خا ن ،ایڈ یشنل ڈپٹی کمشنر چو ہدر ی حق نواز ،ایس ڈی او بر قیا ت چو ہدر ی محمد افضل ،نا ئیک شبیر ،صدر انجمن تا جرا ن پو نا چو ہدر ی خو رشید،مسلم لیگ نو ن کے مر کز ی را جہ یعقو ب ،سابق ڈا ئر یکٹر جنر ل لو کل گو رنمنٹ را جہ ظفر ،(ر) ڈائر یکٹر لو کل گو رنمنٹ مقصود آسی ،فو ڈ انسپکٹر را جہ امتیاز ،پر نسپل را جہ عبدا لر حمن ،ٹیچر آرگنا ئزیشن کے صدر نذ یر شا ہین ،ٹیچرز کے مر کز ی را ہنما قاری انور ھسین انو ر ،چیئر مین زکو ة چو ہدری منیر اللہ ،سا بق چیئر مین زکو ة چو ہدری فضل الر حمن ،تحصیلدا ر را جہ نا صر اورنگز یب ،نا ئب تحصیلدا ر را جہ انصر سمیت تعزیت کر نیوا لو ں کی کثیر تعداد مو جو د تھی ۔

Share this:
Tags:
news newspapers اخبارات ایکشن بھمبر خبریں
Football Tournament
Previous Post آل ملیر شہید عبداللہ مراد فٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز آج ہو گا
Next Post لاہور : این اے 122 عبدالعلیم خان کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات پر فیصلہ محفوظ

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close