Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 01-07-14

July 1, 2014 0 1 min read
Bhimber
Bhimber
Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپو رٹر) ضلع بھمبر کی سڑکوں کی رپیرنگ کے لاکھوں کے فنڈز ایکسین شاہرات بھمبر ندیم اقبال خود ڈکار گیا مالی سال 2013-14 میں ضلع بھمبر کے اندر ایک انچ سڑک رپیر نہ ہو سکی بھمبر کے سیاسی سماجی اور عوامی حلقوں نے محکمہ شاہرات کے رپیر نگ کے فنڈز ہڑ پ کر نے پر شدید احتجا ج اور چیئر مین احتسا ب بیو رو سے فنڈ ز ہڑ پ کر نے وا لے ایکسین کے خلا ف کا رروا ئی کر نے کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق ما لی سا ل2013-14میں ضلع بھمبر کی تینو ں تحصیلو ں بھمبر ،بر نا لہ اور سما ہنی کی سڑ کو ں کی رپیر نگ کے لئے لا کھو ں رو پے فنڈز رکھے گئے تھے جو ایکسین شا ہرا ت بھمبر ند یم اقبا ل خود ڈکا ر گیاجبکہ پو رے ما لی سا ل 2013-14کے دو را ن ضلع بھمبر کی کسی بھی سڑ ک کی ایک انچ بھی رپیر نگ نہ ہو سکی جبکہ ضلع بھمبر کی سڑ کیں ٹو ٹ پھو ٹ کا کا شکا ر ہیں سڑ کو ں کے اوپر بڑ ے بڑ ے گڑ ھے بن چکے ہیں بھمبر میر پو ر رو ڈ ،بھمبر چڑ یا ولہ رو ڈ ،سما ہنی پیر گلی رو ڈ ،ڈھیر ی وٹا ں درا ئیا ں روڈ،بھمبر رنڈ یا م رو ڈ ،بھمبر کس چنا تر رو ڈ ،ڈھیر ی وٹا ں کو ہل رو ڈ ،چھپراں گڑ ھا کنجا ل رو ڈ ،کو ٹ جمیل چھمب رو ڈ ،کو ٹ جمیل نند پو ر رو ڈ ،بر نا لہ تھب رو ڈ ،کڈ ہا لہ ملو ٹ رو ڈ ،سما ہنی کہا ولیا ں رو ڈ،چو کی کڈ یا لہ رو ڈ ،چو کی ڈنہ بڑوھ رو ڈ ،کسگمہ پونا رو ڈ ،تبا ہ بر باد ہو چکی ہیں جن کے اوپر سفر کر نا محا ل ہو چکا ہے ٹرا نسپو رٹرو ں کی لا کھو ں کی گا ڑیا ں کھٹا را بن چکی ہیں عو امی احتجا ج اور مطا لبے کے با وجو د محکمہ شاہرا ت بھمبر کے کا نو ں پر جو ں تک نہ رینگی اور ما لی سا ل 2013-14 سڑ کو ں کی رپیر نگ پر عملاً ایک رو پیہ بھی خر چ نہ کیا گیا ہے اور نہ ہی کو ئی سڑ ک ایک انچ بھی رپیر ہو سکی رپیر نگ کے تما م تر فنڈز ایکسین شاہرا ت بھمبر ندیم اقبا ل خو د ہی ہڑ پ کر گئے ما لی سا ل 2013-14کے دو را ن ضلع بھمبر کی سڑ کو ں کی رپیر نگ نہ ہو نے اور فنڈ ز کے ڈکا رے جا نے پر شدید احتجا ج کر تے ہو ئے چیف سیکر ٹر ی آزاد کشمیر اور چیئر مین احتسا ب بیو رو سے فنڈ ز ہڑ پ کر نے کی تحقیقا ت کر نے اور ذمہ دا را ن کے خلا ف کا رروا ئی کر نے کا مطا لبہ کیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)رمضا ن المبا ر ک کے شروع ہو تے ہی بھمبر میں مہنگا ئی کا طو فا ن امڈ آیا سبز ی ،فر وٹ اور اشیا خو ردو نوش کی قیمتو ں میں بے پناہ اضا فہ انتظا میہ کی ریٹ لسٹو ں پر عمل درآمد بھی نہ ہو سکا تفصیلا ت کے مطا بق ملک بھر کی طرح ضلع بھمبر میں رمضا ن المبا رک کے شرو ع ہو تے ہی مہنگا ئی کا طو فا ن امڈ آیا سبز ی فرو ٹ ،دو دھ ،دہی اور اشیا ء خو ردو نو ش کی قیمتوں میں کئی گنا ہ اضا فہ ہو گیا افطا ری اور سحر ی کے لئے اشیا ء خو ردو نوش خر ید نا قوت خر ید سے با ہر ہو گئی عام غر یب اور دیہا ڑی دا ر سحر ی اور افطا ری کے لئے سخت پر یشا ن ہیں جبکہ دو سر ی طرف ضلعی انتظا میہ کی طر ف سے روزانہ کی بنیاد پرجا ری کی جا نے وا لی ریٹ لسٹو ں پر بھی عمل درآمد بھی نہ ہو رہا ہے بھمبر شہر اور مضا فا تی علا قو ں کے اندر دو کا ندا ر ریٹ لسٹو ں سے زیا دہ قیمتیں وصول کر رہے ہیںانتظا میہ کی طر ف سے چیک اینڈ بیلنس کا نظا م بھی کمزو ر ہے جبکہ سبز ی فرو ٹ دو دھ دہی اور اشیا خو ردو نوش فرو خت کر نے وا لے دو کا ندارو ں کا کہنا ہے کہ ضلعی انتظا میہ کی طرف سے جو ریٹ لسٹ ہمیں دی گئی ہے اس سے زا ئد قیمت پر ہم منڈیو ں سے ما ل اٹھا رہے ہیںاپنا نقصا ن کر کے انتظا می ریٹ لسٹو ں پر اشیا فرو خت کر نا ہما رے بس سے با ہر ہے ہم بھی دن بھر مزدوری کر کے شام کو اپنے خا ندانو ں کے لئے چا ر پیسے لے جا نا چا ہتے ہیں اگر ہم جا ئز منافع نہ لیں تو ہما رے کا رو با ر کا کو ئی مقصد نہ ہے ضلعی انتظا میہ ریٹ لسٹیں جاری کر تے ہو ئے ہما رے را ئے بھی شامل کر لے اور دیگر شہر و ں کے ریٹس کے مطا بق ریٹ لسٹیں جا ری ہو ں تو اس پر عمل درآمد کیا جاسکتا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پا کستا ن پیپلز پا رٹی آزا دکشمیر کے ممبر سنٹرل ایگز یکٹو کو نسل چوہدر ی گلز ار احمد ایڈووکیٹ سپر یم کو رٹ نے ایک بیان میں کہا کہ سانحہ لا ہو ر اصل میں ریا ستی دہشت گر دی ہے ہما رے ملک کی بد قسمتی ہے کہ یہا ں انسا ن کا قتل نہا یت اوزان اور آسا ن ہے یہ سا نحہ اصل میں میا ں محمد نواز شر یف وزیر اعظم پا کستا ن اور وزیر اعلیٰ پنجا ب شہباز شر یف کے منہ پرطما نچہ ہے جسکی جس قدر مخا لفت کی جا ئے کم ہے حکومت خو د اپنے زیر کنٹرو ل پو لیس کے ذریعے ملک کے نہتے عو ام پر گو لیا ں بر سا رہی ہے قتل و غا رت کا بازا ر گر م ہے یہ ایک بڑا قو می المیہ ہے جس پر احتجا ج نہیں شدید رد عمل ضروری ہے انہو ں نے کہا کہ دو نو ں برا درا ن اپو زیشن میں رہتے ہو ئے بڑ ے وعد ے کر تے تھے مگر اب گھی پی کر سو گئے ہیں حالا نکہ عو ا م کو ان سے بڑ ی بڑ ی توقعا ت تھیں علا مہ ڈا کٹر طا ہرالقا دری اور تحر یک انصاف مسلم لیگ ق کا انقلا بی ایجنڈا ہے اسکی بھرپو ر حما یت کر تے ہیں جو مسلم لیگ نو ن نے خو ن کی ہولی ما ڈل ٹا ون لا ہو ر میں کھیلی یہ نہا یت شر منا ک واقع ہے عو رتو ں پر اور نہتے لو گو ں پر گو لیا ں اور بارود بر سانا با عث شر م ہے اس سے صا ف ظا ہر ہو تا ہے کہ وزیر اعظم پا کستا ن میا ں محمد نو از شر یف اور وزیر اعلی ٰ پنجا ب میا ں شہباز شر یف نہا یت سفا ک ہیں اور ان کی پا لیسی بر بر یت پھیلانا ہے ظلم و جبر لا ٹھی اور گو لی کی سیا ست نہا یت غلیظ ،غلط اور خلا ف انسا نیت ہے وقت اور حا لا ت اسکا با ریک بینی سے تجز یہ کر یں گے اور یہ بھی واضعہو گیا کہ مسلم لیگ نو ن اور میا ں بر ادرا ن پا کستا ن کے ا ندر ظلم و جبر سے خا ندا نی تسلط قا ئم کر نا چا ہتے ہیں یہ سعودیہ نہیں بلکہ پا کستا ن ہے انہو ں نے یہ بھی کہا کہ الیکشن کا نظا م مکمل طو ر پر تبد یل کر نے کی ضرورت ہے اور بھا رت سے بھی اس سلسلہ میں را ہنمائی لی جا سکتی ہے کر پشن اور بددیا نتی چو ر بازا ری کے بغیر مو جو دہ طر یقہ کا ر کے مطا بق الیکشن نہیں لڑا جا سکتا کرو ڑو ں لگا نے والے نا جا ئز طر یقہ سے دو لت اکٹھی بھی کر تے ہیں اور یہ عو امی خو ن ہی چو سا جا تا ہے اگر جدو جہد ضرورتو ں کے مطا بق ادا رو ں میں عدلیہ میں اور الیکشن نظا م میں اصلا حا ت نہ کی گئی تو پھر اس ملک کو قائم رکھنا نہا یت مشکل ہو جا ئے گا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) آل جمو ں وکشمیر مسلم کا نفر نس سٹی بھمبر کے صدر خو اجہ طا رق محمود بٹ نے کہاہے کہ ڈی آئی جی میر پو ر ڈویژ ن خا لد محمودچوہا ن دیا نتدار ،فر ض شنا س پو لیس آفیسر ہیں ان کی تعینا تی سے میر پو ر ڈو یژ ن کے اندر جرا ئم کے خا تمے اور امن وامان کی صو رتحا ل بہتر ہو گی مو صوف انتہائی خداداد صلا حیتو ں کے ما لک ہیں مو صوف اپنی صلا حیتو ں کو برو ئے کا ر لا تے ہو ئے پو لیس نظا م کے اندر بہتر ی لائیں گے اور لو گو ں کو جا ن و ما ل کا تحفظ فرا ہم کر یں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) سابق سپیکر اسمبلی چو ہدر ی انوارا لحق ،سا بق ممبرضلع کو نسل چو ہد ری محمد یو سف درا ئیا ں ، سابق چیئر مین ضلع زکوة چو ہدر ی فضل علی ،ممبر خا دم حسین نے اپنے مشتر کہ تعزیتی بیا ن میں ٹیچر آرگنا ئز یشن کے سا بق ضلعی صدر چو ہدر ی غلا م غو ث کی اچا نک وفا ت پر گہر ے دکھ و غم کا اظہا ر کر تے ہو ئے مر حو م کے بلند درجا ت کے لئے دعا مغفرت اور پسما ندگا ن کے لئے دعا صبرو جمیل کی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) مہا جر نو شہر ہ فا ونڈ یشن کے سر پر ست اعلیٰ الحا ج چو ہدر ی محمد یو سف ،سیکر ٹر ی(ر) چو ہدر ی محمد اعظم ،مر کز ی صدرکشمیر فر یڈم مو ومنٹ خا لد پرو یز بٹ ،حو الد ار محمد اکر م چو ہدر ی ،کشمیر ڈویلپمنٹ فا ونڈ یشن کے چیئر مین ظفر اقبا ل دھمیا ل نے اپنے الگ الگ تعزیتی بیا ن میں ٹیچر آرگنا ئز یشن کے سا بق ضلعی صدر چو ہدر ی غلا م غو ث کی اچا نک وفا ت پر گہر ے دکھ و غم کا اظہا ر کر تے ہو ئے مر حو م کے بلند درجا ت کے لئے دعا مغفرت اور پسما ندگا ن کے لئے دعا صبرو جمیل کی ہے۔

Share this:
Tags:
funds news roads بھمبر خبریں سڑکوں فنڈز
Khurshid Shah
Previous Post ایک ہفتے میں چیف الیکشن کمشنر کا نام تجویز کر دیں گے، خورشید شاہ
Next Post رمضان ٹرافی 2014 کے ٹورنامنٹ کا میچ رائزنگ اسٹار اور پاک کورنگی کے درمیان RLCA کورنگی پر کھیلا گیا
Karachi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close