Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 15-08-14

August 15, 2014August 15, 2014 0 1 min read
Bhimber Picture

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر سماہنی روڈ پر دھریا کے قریب مسافر بس کھائی میں گرنے سے خاتون سمیت 5 افراد زخمی زخمیوں کو فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا حادثہ کی اطلاع ملتے ہی اسسٹنٹ کمشنر چوہدری طالب حسین، ڈی ایس پی ہیڈ کو ارٹر چو ہدر ی محمدرفیق ،ڈسٹر کٹ ٹر یفک آفیسر را نا محمد رضو ان موقع پر پہنچ گئے تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ رو زچو کی سے بھمبر آنے وا لی مسا فر بس نمبر ی LRZ1930جسے ڈرا ئیور حا جی محمد انصر چلا رہا تھا جیسے ہی دھریا کے نز دیک پہنچی تو ڈرا ئیو ر بس پر قا بو نہ رکھ سکا اور بس پیچھے کی طرف لڑھکتی ہو ئی سٹر کے کے کنا رے الٹ گئی کھا ئی کے کنا رے لگے در خت کے سا تھ ٹکرا نے سے بس معجز انہ طو ر پر رو ک گئی جس سے کو ئی بڑا جا نی وما لی نقصا ن نہ ہو ا بس میں سوار پا نچ مسا فر نذاکت حسین ولد محمد مشتا ق سا کن سنگڑ ھ،محمد اشفا ق ولد محمد جفا ء سا کن سنگڑ ھ ،نا صر سر ور لد فضل دین ساکن میٹھی ریت ،محمد تنو یر ولد نو ر حسین سا کن ڈب ،خو رشید بی بی زو جہ محمد صد یق ساکن سما ہنی شد ید زخمی ہو گئے جنہیں فو ری طو ر پر ڈسٹر کٹ ہیڈ کو ارٹر ہسپتال پہنچا یا گیا جہا ں تما م مسا فرو ں کی حا لت خطر ے سے با ہر بتا ئی جا تی ہے حا دثہ کی جگہ انتہا ئی خطر نا ک ہے اور اس سے قبل بھی بیشتر حا دثا ت رونما ہو چکے ہیںحا دثے کی جگہ محکمہ شاہرا ت کی طر ف سے جا ری ہو نے وا لےPC1میں پل کی منظو ری ہو چکی ہے عو ام علا قہ نے وزیر اعظم آزاد کشمیر ،چیف سیکر ٹر ی اور سیکر ٹر ی شا ہرا ت سے مطا لبہ کیا ہے کہ دھریا برسا تی نا لہ پر فو ری طو ر پر پل کی تعمیر شروع کی جا ئے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)حلقہ بھمبر کو حکو متی معا ملا ت میں مسلسل نظر انداز کیا جا رہا ہے ہمیں ذا تی اختلا فا ت بھلا کرعو امی مفاد کو اہمیت دینی چا ہیے حکومت آزاد کشمیر بھمبر میںپا سپو رٹ آفس کا قیا م جلد عمل میں لا ئے کرو ڑو ں روپے ما لیت سے بننے وا لا سیو رج سسٹم بر ی طر ح فلا پ ہو چکا ہے بھمبر کے منتخب نما ئند وں نے آج تک عو امی مسا ئل کو اجا گر نہیں کیا پیپلز پا رٹی کے قا ئد ین اور کا رکنو ں نے پنی جا نو ں کا نظر انہ دے کر جمہو ریت کی آبیا ری کی ان خیا لا ت کا اظہا ر پیپلز پا رٹی کے مر کز ی نا ئب صدر ڈا کٹر انعا م الحق چو ہدر ی نے کشمیر پر یس کلب بھمبر میں میٹ دی پر یس سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ حلقہ کے پسے ہو ئے طبقا ت کی نما ئند گی اور کا رکنو ں کے لئے میر ے دروا زنے ہر وقت کھلے ہیںآزاد کشمیر میں پیپلز پا رٹی کی حکومت کو بنے ہو ئے تین سا ل سے زیا دہ کا عر صہ گزر چکا ہے مگر حلقہ بھمبر کوتما م تر قیا تی کا مو ں اور ملازمتو ں میں مسلسل نظر انداز کیا جا رہا ہے جوکہ پیپلز پا رٹی کے کا رکنو ں اور حلقہ کے عو ام کے ساتھ زیا دتی ہے ہمیں ذا تی اختلافا ت ختم کر کے عو امی مفا د کو اہمیت دینی چا ہئے انہو ں نے کہا کہ حکومت نے آزاد کشمیر کے چھو ٹے چھو ٹے علا قو ں میں پاسپو رٹ آفس قا ئم کئے ہیں جبکہ بھمبر میں پا سپو رٹ آفس کا فر نیچر اور مشینر ی آگئی تھی مگر وزیر اعظم نے ذا تی اختلا فا ت کی بنا پر بھمبرمیں پا سپو رٹ آفس کا قیا م نہ کر کے عو ام کے ساتھ زیا دتی کی ہے اعلیٰ حکام بھمبر میں بھی فو ری طو ر پر پا سپو رٹ آفس کے قیا م کا اعلا ن کر یں تا کہ عو ام میں پا ئی جا نے وا لی بے چینی ختم ہو سکے انہو ں نے کہا کہ بھمبر میں کرو ڑو ں رو پے ما لیت کی لا گت سے بننے وا لا سیو رج سسٹم بر ی طر ح فلا پ ہو چکا ہے واٹر سپلا ئی اور سیو رج کے پائپ اکٹھے ڈا لے گئے ہیں جس سے بیما ریا ں پھیلنے کا خطر ہ ہے جن حکومتی نما ئند گا ن یا آفیسرا ن نے یہ منصو بہ شرو ع کیا تھا انہیں چا ہیے کہ اس اہم منصو بے کو مکمل کرو انے کے لئے اپنا کر دا ر ادا کر یں انہو ں نے کہا کہ بھمبر کے منتخب نما ئندو ں نے آج تک عو امی مسا ئل کو اجا گر نہیں کیا جب الیکشن قر یب آتا ہے تو یہ لو گ رو پ بد ل کر عو ام کو بیوقو ف بنا نے کے لئے میدا ن میں اتر آتے ہیں ضلع بھمبر کے عو امی نما ئند گا ن کو ذا تی اختلا فا ت ختم کر کے وزیر اعظم آزاد کشمیر کو بھمبر بلا نا چا ہیے تا کہ بڑ ے عو امی فلا حی منصو بو ں کا اعلا ن ہو سکے اور عو ام مسا ئل کم ہو سکیں انہو ں نے کہا کہ پیپلز پا رٹی کے قائد ین اور کا رکنو ں نے اپنی جا نو ں کا نذرا نہ دے کر اپنے خو ن سے ملک میں جمہو ریت کی آبیا ری کی ایک سوال کے جو اب میں انہو ں نے کہا کہ حلقہ کے عوام کی کی مشا ورت سے آئند ہ کا سیا سی لا ئحہ عمل بنا ئو ں گا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ڈپٹی کمشنر بھمبر سر دار عدنا ن خو رشید نے جشن آزاد ی کے موقع پر پا ئلٹ ہائی سکو ل بھمبر میں منعقدہ یو م آزاد ی کی تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ قائداعظم نے اقبا ل کے خو اب کی روشنی میں لا زوا ل جدو جہد کر کے پا کستا ن بنا یا اور آج ہم آزاد فضا ئو ں میں سا نس لے رہے ہیں بر صغیر میں دو الگ الگ قو میں ہو نے لے با عث دو قو می نظر یے کے تحت پا کستا ن وجو د میںآیا ہما رے آبا واجد اد نے تحر یک پا کستا ن میں بے مثا ل کر دا ر ادا کیا اور اپنی جا نو ں اور ما لو ں کی قر با نیا ں دے کر پا کستا ن کا قیا م عمل میںلا یا اور خطہ میں ایک مضبو ط اسلا می ملک قائم کر دیا انہو ں نے کہا کہ پا کستا ن واحد اسلا می ایٹمی طا قت ہے کشمیر اور پا کستا ن لا زوال رشتو ں میں بند ہے یہی وجہ ہے کہ آج پو ری کشمیر ی قو م بھر پو ر انداز میں پو رے جو ش و خرو ش کے ساتھ یو م آزادی کو منا رہی ہے آج پو ری کشمیر ی قو م اہل پا کستا ن کو یو م آزاد ی پر مبا رکبا داور شہداکو سلا م پیش کر تی ہے تقر یب سے ایس ایس پی بھمبر چو ہدر ی غلا م اکبر ،ڈی ای او بھمبر ملک افتخا راحمد ،صدر معلم چو ہدر ی محمد اسلم نے بھی خطا ب کیا تقر یب میںآمد پر پا ئلٹ ہا ئی سکو ل کے را ئفل دستے نے مہما ن خصوصی ڈپٹی کمشنر کو گا رڈ آف آنر اور سلا می پیش کی جبکہ سکو ل کے طلبا نے پی ٹی شو کے ساتھ سا تھ ما رچ پا سٹ بھی کیا جبکہ سکو ل ہذا کے بینڈ نے شا ندا ر پرو فا منس پیش کر تے ہو ئے ترا نو ں کی دھنیں بکھیر ی اور پا ئلٹ سکو لے طلبا کے گروپ نے قومی ترا نہ پیش کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) ڈپٹی کمشنر بھمبر سر دا ر عدنا ن خو رشید ،ایس ایس پی بھمبر چو ہدر ی غلا م اکبر نے گز شتہ روز پا ئلٹ ہا ئی سکو ل بھمبر کے لا ن میں ایرو کیریا کا پو دا لگا کر شجر کاری مہم کا افتتا ح کیا اس موقع پر ڈسٹر کٹ ایجو کیشن آفیسر ملک محمد افتخا ر ،صدر معلم چو ہدر ی محمد اسلم ،اسسٹنٹ کمشنر چو ہدر ی طا لب حسین ،ڈی ایف او را جہ عا بد حسین ،رینج آفیسر چو ہدر ی محمد سلیم ،فا رسٹر ملک اعجا ز احمد ،فا رسٹر را جہ نصیر خا ن ،چو ہدر ی محمد اقبا ل ،نا صر شر یف بٹ ،ملک شوکت حسین ،چو ہدر ی خا لد حسین ،شیراز پرو یز مشتاق بھی مو جو دتھے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پرو فیسر ڈاکٹر را جہ عبدا لر حمن ،را جہ قمر اشفاق پر نسپل انسٹیٹیوٹ آف ایجو کیشن ،را جہ فخر اقبا ل ،اشفاق وزیر اور چو ہدر ی نا ہید زما ن نے را جہ اظہر اقبا ل کو ڈا ئر یکٹر اطلاعا ت ونشر یا ت تعینا ت ہو نے پر مبار کبا د پیش کی ہے اور اس امر کا اظہا ر کیاہے کہ مو صو ف اپنی بھر پو ر صلا حیتو ں کو برو ئے کا ر لا تے ہو تے ہو ئے اپنے شعبہ میں مز ید تر قی اور بہتر اصلا حا ت کر یں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پرو فیسر ڈا کٹر را جہ عبدا لر حمن ،را جہ قمر اشفاق پر نسپل انسٹیٹیو ٹ آف ایجوکیشن ،را جہ فخر اقبا ل،با ئورا جہ احسان طفیل ،را جہ منظو ر احمد ،را جہ ارشد معرو ف ،را جہ مقصود احمد ،صو بیدا ر محمد نسیم اور را جہ محمد اعظم نے اپنے مشتر کہ بیا ن میں سا بق چیئر مین زکوة وعشر را جہ مسعود اسلم صوفی کے سسر را جہ اللہ دتہ آف خیر گھنسارکی وفا ت پر گہر ے دکھ وغم کا اظہا ر کر تے ہو ئے مر حو م کے لئے دعا مغفرت اور لو احقین سے ہمدردی کا اظہا ر کیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)کھیل صحت مند معا شر ے کے قیا م میںاہم کر دا ر ادا کر تے ہیں پا کستا ن کے جشن آزادی کے موقع پر اہلیا ن کشمیر کی طرف کبڈ ی کا دو ستا نہ میچ پا کستا ن اور کشمیر کے لازوا ل اور گہر ے رشتو ںکی عکا سی کر تا ہے ایسے ایونٹ منعقد ہو تے رہنے چا ہیے ان خیا لا ت کا اظہا ر ایڈ منسٹر یٹر ضلع کو نسل چو ہدر ی ولید اشر ف نے ضلعی سپو رٹس میں کمپلیکس میں کبڈ ی میچ اپنے خطا ب میں کیا انہو ں نے کہا کہ ہا ر جیت کھیل کا حصہ ہے دو نو ں ٹیمو ں نے کھیل کا مظا ہر ہ کیافا ئنل میچ را جہ یا سر پہا ڑیا کبڈ ی کلب اور فر ینڈ ز کبڈ ی کلب کے در میا ن کھیلا گیا جو یا سر کبڈ ی کلب نے پا نچ پو ائنٹ سے جیت لیا بعدازاں ایڈ منسٹر یٹر ضلع کونسل چو ہدر ی ولید اشر ف نے ونر ٹیم کے لئے 15ہزار رنر اپ ٹیم کے لئے 10ہزار اور ریفر یو ں کے لئے5ہز ار کا اعلا ن کیا آخر میں ایڈ منسٹر یٹر ضلع کو نسل ،اسسٹنٹ کمشنر بھمبر چو ہدر ی طا لب حسین ،ڈا ئر یکٹر سپو رٹس را جہ کلیم اللہ نے ونر اور رنر اپ ٹیمز میں انعا ما ت تقسیم کئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) گو رنمنٹ پو سٹ گر یجو یٹ کا لج بھمبر میں 14اگست کو یو م آزادی کے طو ر پر منا نے کے لئے ایک تقر یب کا اہتما م کیا گیا تقر یب کی صدارت پرو فیسر محمد ریا ض ملک نے کی جبکہ سٹیج سیکرٹر ی کے فرا ئض پرو فیسر محمد اصغر شاد نے ادا کئے تقر یب میں اسا تذ ہ اور طلبا نے شر کت کی تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے پرو فیسر عدنا ن ،پرو فیسر محمود حسین ،پرو فیسر محمد اصغر شاد ،پرو فیسر محمد ریا ض ملک نے خطا ب کیا مقرر ین نے کہا کہ پا کستا ن کے قیا م کا مقصد علیحد ہ مملکت کا قیا م تھا اور ہما رے اسلا ف نے قر با نیا ں دے کر آزاد خطہ حا صل کیا تھا کیو نکہ دو قومی نظر یہ کی بنیاد اسلا م پر آج ہما رے ملک میں دہشت گر دی غر بت اور بڑ ے مسا ئل ہیں قومی یک جہتی کی ضرورت ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)محکمہ امو ر حیو انا ت بھمبر میں آفیسرا ن کے تبا دلہ جا ت معاون نا ظم اینمل ہیلتھ ڈا کٹر تصور چیمہ ڈپٹی ڈا ئر یکٹر ایمنل ہیلتھ جبکہ ڈا کٹر غلا م رسو ل معاون نا ظم ایمنل ہیلتھ تر قیا بجبکہ ڈا کٹر سلیما ن خلجی کو ڈسٹر کٹ لا ئیو سٹا ک اینڈ پو لٹر ی ڈویلپمنٹ کا اضا فی چا ر ج دے دیا گیا تما م آفیسرا ن نے اپنے اپنے عہد و ں کا چا ر ج سنبھا ل کر کا م شروع کر دیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر )معروف ٹرا نسپورٹر چو ہدر ی محمود سبحا نی ،چو ہدر ی یو سف سبحا نی کی والد ہ محتر مہ گز شتہ رو ز علا لت کے با عث وفا ت پا گئی ہیں مر حو مہ کو نما زجنا زہ میں پیپلز پا رٹی کے مرکز ی نا ئب صدر ڈا کٹر انعام الحق ،کشمیر فر یڈم مو ومنٹ کے مر کز ی صدر خا لد پرو یز بٹ،مسلم لیگ نو ن کے ضلعی جنر ل سیکر ٹر ی چو ہدر ی جمیل سلطا ن ،سابق ممبر ضلع کو نسل چو ہدر ی محمد یو سف درا ئیا ں ،چو ہدر ی محمد فا ضل ڈھیر ہ ،چو ہدر ی فضل علی ،چوہدر ی ظہیر الد ین با بر ،سابق چیئر مین بلد یہ چو ہدر ی عبدا لقیو م ،سا بق چیئر مین بلد یہ مرزا محمد اجمل ،صدر کشمیر پر یس کلب حا جی نعیم گل ،چو ہدر ی آصف یو سف ،سابق صدر با ر چو ہدر ی سجا د الحق ایڈووکیٹ ،سینئر قانو ن دا ن چو ہدر ی نجیب ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی غضنفر علی ایڈووکیٹ ،نا صر شر یف بٹ ،چو ہدر ی عارف کا کا سمیت سول سوسا ئٹی ،سر کا ری ملازمین ،صحا فیو ں ،عز یز اقا ر ب اور عوا م علا قہ کی کثیر تعداد نے شر کت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) کشمیر پر یس کلب کا ایک تعز یتی اجلاس زیر صدا رت را جہ نعیم گل منعقد ہو ااجلا س میںمعروف ٹرا نسپورٹر چو ہدر ی محمود سبحا نی ،چو ہدر ی یو سف سبحا نی کی والد ہ محتر مہ کی وفا ت پر گہر ے دکھ وغم کا اظہا ر کر تے ہو ئے مر حو مہ کے در جا ت کی بلند ی کے لئے دعا مغفرت اور پسما ندگا ن کے لئے دعا صبرو جمیل کی اجلاس میں نا صر شر یف بٹ ،چو ہدر ی عا طف اکر م،ملک شو کت حسین ،مرزا ندیم اختر ،قا ضی انصر زما ن ،جہا نگیر پا شا،چو ہدری خا لد حسین ایڈووکیٹ ،طارق محمود ثاقب ،عز یز الر حمن نا ز،ڈا کٹر طا رق شاکر ، چو ہدر ی سلیم ساگر ،شیراز پرو یز مشتاق،فیصل صغیر شمیم ،ارشد محمود غاز ی ،محمد یٰسین تبسم ،عا بد زبیر ،وحید مراد ،را شد سبحا نی ،شیخ فیصل مقصود،وسیم نذر،،ذیشا ن مصطفی ،را جہ اظہر اقبال ،را جہ حبیب الر حمن نے شر کت کی۔

Bhimber Picture
Bhimber Picture
Share this:
Tags:
bus hospital move near news بھمبر خبریں قریب مسافر بس منتقل ہسپتال
Salman Khan
Previous Post دبنگ اسٹار سلمان خان اب باکسر بھی بن گئے
Next Post راجا نٹور لال کی تشہری مہم میں شرکت، عمائمہ کے پرستار بڑھ گئے
Humaima Malik

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close