Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 7/11/2014

November 7, 2014 0 1 min read
Bhimber
Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) 15 نومبر کو برمنگھم میں بلاول بھٹو زرداری کا جلسہ شاندار اور تاریخ ساز ہو گا ہزاروں کی تعداد میں کشمیری جلسہ میں شرکت کر کے پیپلز پارٹی کے ساتھ اپنی وابستگی کا ثبوت دینگے ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کونسل کے ممبر و ایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل بھمبر چوہدری ولید اشرف نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کشمیریوں کے ساتھ خصوصی محبت رکھتے ہیں مسئلہ کشمیر پر جاندار اور واضح موقف اپنانے پر کشمیری انکو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں پیپلز پارٹی نے مسئلہ کشمیر کے پر امن حل اور تحریک آزادی کشمیر کی کامیابی کیلئے بھر پور رول ادا کیا ہے جس نے مسئلہ کشمیر کے حل اور تحریک آزادی کشمیر پر مثبت اثرات مرتب ہوئے ہیں کشمیری قوم شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے جانشین بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں 15 نومبر کو برمنگھم برطانیہ کے اندر بلاول بھٹو زرداری کا جلسہ تاریخی ہو گا برمنگھم آمد پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا شاندار استقبال کیا جائیگا جلسہ میں ہزاروں کی تعداد میں یورپ میں مقیم کشمیری شرکت کر کے پیپلز پارٹی کے ساتھ اپنی والہانہ وابستگی کا ثبوت دینگے انہوں نے کہا کہ تارکین وطن پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی حکومت اور پارٹی کارکردگی سے مطمئن ہیں کامیاب جلسہ حکومت اور پارٹی پر اعتماد کا اظہار ہو گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) سانحہ واہگہ بارڈر پاکستان کو کمزور کرنے کی سازش ہے نہتے اور بے گناہ انسانوں کا قتل عام دشمن کی بزدلانہ کارروائی ہے دہشت گرد خود کش حملوں سے پاکستانی عوام کے حوصلوں کو پست نہیں کر سکتے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے عوام پاک فوج کے ساتھ شابہ بشانہ کھڑے ہیں ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ نون بریشیا اٹلی کے جنرل سیکرٹری چوہدری مقصود اسلم بنڈالوی نے صحافیوں سے ٹیلی فونگ گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ مقدس ماہ محرم میں ایسے واقعات مسلمان نہیں بلکہ یزیدی ہی کر سکتے ہیں ہم ایسے بزدلانہ کارروائیوں کی بھر پور مذمت کرتے ہیں انہوں نے کہا سانحہ واہگہ بارڈر جیسے واقعات دشمن کی کارروائی ہے جو پاکستان کو کمزور کرنے کی سازش ہے پاکستان کے دشمن ملک کے اندر امن و امان اخوت اور بھائی چارے کی فضاء کو برداشت نہیں کر پا رہے انہوں نے کہا کہ پاکستانی قوم ملکر دشمن کا مقابلہ کرے گی ان کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) پاکستان مسلم لیگ نون کی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر کے پاکستانی عوام کو بھر پور ریلیف فراہم کیا ہے پاکستانی عوام نے ہلہ گلہ کی سیاست مسترد کر کے تعمیری سیاست کا ساتھ دیا ہے ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ نون آزاد کشمیر تحصیل بھمبر کے صدر راجہ اظہر اقبال آف پنجیڑی نے کیا انہوں نے کہا کہ احتجاجی اور دھرنوں کی سیاست نے ملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچانا ہے دھرنے والوں نے دھاندلی کا جو شوشہ چھوڑا ہے اس کے پیچھے ایک منظم سازش ہے جس کے ذریعے پاکستان کو کمزور اور غیر مستحکم کرنے کا منصوبہ ہے انہوں نے کہا کہ اگر چائنہ کے ساتھ منصوبوں پر عمل درآمد ہو جائے تو پاکستان خطے کا ایک بڑا ملک بن جاتا ہے جو عالمی طاقتوں کو پسند نہ ہے خراب ملکی معیشت کے باوجود میاں نواز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات میں ریکارڈ کمی کی ہے جو خوش آئند ہے اس سے عوام کو بھر پور ریلیف ملے گا انہوں نے کہا کہ میاں نواز شریف نہ صرف ملک و قوم کے ساتھ مخلص ہیں بلکہ پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا چاہتے ہیں عمران خان سے اپیل ہے کہ وہ احتجاجی اور دھرنے کی سیاست چھوڑ کر پارلیمنٹ میں آ کر فعال اور نتیجہ خیز کردار ادا کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) بھمبر میں تحریک انصاف کی نیا کشمیر ریلی قیادت چوہدری عابد محمود نے کی ریلی ضلعی دفتر سے سیرلہ ، باب کشمیر اور بازار سے ہوتی ہوئی میرپور چوک میں اختتام پذیر ہوئی تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف بھمبر کے کارکنان نے نیا کشمیر ریلی نکالی ریلی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں پر مشتمل تھی قیادت چوہدری عابد محمود کر رہے تھے نیا کشمیر ریلی تحریک انصاف کے ضلعی دفتر میرپور چوک سے شروع ہوئی جو میر پور چوک سے ہسپتال چوک سیرلہ ، باب کشمیر ، کوٹھی موڑ ، سماہنی چوک ، لاری اڈہ، میلاد چوک سے ہوتی ہوئی میرپور چوک میں اختتام پذیر ہوئی شرکاء ریلی عمران خان اور تحریک انصاف کے حق میں اور گو نواز گو کے نعرے لگا رہے تھے میرپور چوک میں شرکاء ریلی سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری عابد محمود نے کہا کہ آزاد کشمیر کے اندر بھی تبدیلی کی ہوا چل پڑی ہے تحریک انصاف کو آزاد کشمیر میں فعال کر دیا گیا ہے تنظیم سازی شروع ہو چکی ہے آزاد کشمیر کے عوام بھی نئے کشمیر کے خواہاں ہیں آزاد کشمیر سے کرپٹ اور فرسودہ نظام کی تبدیلی اور نئے کشمیر کیلئے تحریک انصاف نے آغاز کر دیا ہے جلد آزاد کشمیر میں عمران خان کی قیادت میں تبدیلی آئے گی اور آزاد خطے میں تحریک انصاف کی حکومت ہو گی تحریک انصاف کی حکومت تحریک آزادی کشمیر کو کامیابی سے ہمکنار کرے گی انہوں نے کہا کہ ہم پاکستان تحریک انصاف اور اسکی قیادت کے کشمیر ڈے منانے پر شکر گزار ہیں عمران خان نہ صرف پاکستان کے بلکہ کشمیریوں کے بھی نجات دہندہ ہیں ریلی سے راجہ عباس رضا، چوہدری اکمل ، راجہ رضوان ، راجہ شاہد سمیت دیگر نے بھی خطاب کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) بھمبر شہر اور گرد و نواح میں زائد المیعاد اشیاء کی کھلے عام فروخت جاری، کریانہ ، جنرل سٹور، بیکریوں اور ہوٹلوں پر زائد المیعاد اشیاء فروخت ہونے لگی پرائس کنٹرول کمیٹی لمبی تان کر سو گئی جبکہ ضلعی انتظامیہ نے بھی چپ کا روزہ رکھ لیا چیک اینڈ بیلنس کا نظام نہ ہونے سے شہری مضر صحت اشیاء کھا کر بیمار ہونے لگے تفصیلات کے مطابق بھمبر شہر اور گرد و نواح کے علاقوں کے اندر مضر صحت زائد المیعاد و اشیاء کی فروخت کھلے عام جاری ہے زائد المیعاد اشیاء زیادہ تر جنرل سٹوروں ، کریانہ سٹوروں ، بیکریوں ، ہوٹلوں سکولوں کی کنٹین اور فوڈ پوائنٹس پر فروخت ہو رہی ہیں بھمبر کے اندر پرائس کنٹرول کمیٹی لمبی تان کر سو گئی ہے جبکہ ضلعی انتظامیہ نے بھی چپ کا روزہ رکھ ہوا ہے مہینے میں ایک مرتبہ تحصیل انتظامیہ کا کوئی افسر یا مجسٹریٹ بازار کا برائے نام چکر لگاتا ہے جبکہ گرد و نواح کے علاقوں کا کوئی چکر نہ لگاتا ہے چیک اینڈ بیلنس کا نظام نہ ہونے کی وجہ سے تاجر اور دوکاندار اپنی مرضی سے اشیاء فروخت کر رہے ہیں مرضی کے ریٹس لگائے جا رہے ہیں مرضی کی کوالٹی اور کائونٹی دی جا رہی ہے خاص طور پر بچوں کی کھانے پینے کی اشیاء زائد المیعاد دی جاتی ہیں جو مضر صحت ہیں جس کے کھانے سے بچے مختلف بیماریوں کا شکار ہو رہے ہیں صفائی ستھرائی کا کوئی خیال نہیں رکھا جا رہا بھمبر اور گرد و نواح کے شہریون نے چیف سیکرٹری آزاد کشمیر سے مطالبہ کیا ہے کہ بھمبر اور گرد و نواح میں پرائس کنٹرول کمیٹی کی ناقص کارکردگی اور ضلعی انتظامیہ کے غیر ذمہ دارانہ رویئے کا نوٹس لیں اور شہر اور گرد و نواح میں زائد المیعاد اشیاء کی فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) تحریک انصاف آزاد کشمیر ضلع بھمبر کے رہنماء چوہدری ندیم اسلم نے کہا ہے کہ عمران خان نے پاکستان کی عوام کو جو سیاسی شعور دیا ہے اس وجہ سے آج پوری قوم تبدیلی کیلئے آواز بلند کر رہی ہے اور گو نواز گو کا نعرہ اپنی مقبولیت میں ایک خاص پہچان کے طور پر ابھر رہا ہے ۔ عمران خان کی سیاسی جدوجہدکی وجہ سے آج پاکستان تاریخ کے ایک نئے موڑ میں داخل ہو چکا ہے بدیانت اور کرپٹ عناصرکیخلاف جس طرح عمران خان احتجاج کر رہے ہیں اس کی مثال پاکستان کی تاریخ میںنئی ملتی ۔ تحریک انصاف آزاد کشمیر صدر ڈاکٹر لطف الرحمن کی قیادت میں متحد و منظم ہے انشاء اللہ پاکستان کی طرح آزاد کشمیر میںپاکستان تحریک انصاف کو ایک منظم جماعت کے طور پر پیش کر رہے ہیں ان کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کا ہر کارکنان اپنے تئیں ہر ممکن کوشش کو بروئے کار لا کر عوامی خدمت کا جذبہ رکھتا ہے اور تحریک انصاف کو عوام میںمقبول کرنے کیلئے بھرپور طریقہ سے تنظیم سازی کی جا رہی ہے ۔ ڈاکٹر لطف الرحمن کی ہدایت پر بھمبر میں بھرپور طریقہ سے تنظیم سازی کرنے پر تحریک انصاف کے کارکنان و قائدین انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان راجہ جہانگزیب طارق، قاسم بٹ، ماجد بٹ، ڈاکٹر محمد عمران ، چوہدری ندیم ، چوہدری عبدالرحمن ، چوہدری عابد مظہر، ماجد اسحق بٹ ، یاسر خلیل بٹ ، راجہ کاشف، چوہدری مظہر ، راجہ ماجد ، راجہ سہیل ، چوہدری انعام ، عاصم جرال ، چوہدری قیصر ، اسد مغل اور دیگر سے بات چیت کرتے ہوئے کیا ۔ انہوںنے کہا کہ تحریک انصاف ضلع بھمبر کے صدر چوہدری آصف حسین ایڈووکیٹ کاانتخاب میرٹ پر عمل میں لایا گیا ہے، ڈاکٹر آصف حسین ایڈووکیٹ نے ہر موقع پر پاکستان تحریک انصاف کا بھرپور ساتھ دیا نیٹو سپلائی لائن کی بندش ہو یا دھرنا ہو صدر ضلع بھمبر چوہدری آصف ایڈووکیٹ نے اپنا بھرپور اور جاندار کردار ادا کر کے یہ ثابت کیا ہے کہ وہ پاکستان تحریک انصاف کے سرگرم اور منظم کارکن ہیں جنہوں نے اپنے قائد عمران خان کی ہر آواز پر بھرپور طریقہ سے لبیک کہا۔ انہوں نے کہا کہ تمام ضلعی قیادت ان پر بھرپور اعتماد کااظہار کرتی ہے اور اس بات یقین دلاتی ہے ضلع بھمبر سمیت آزاد کشمیرمیں پاکستان تحریک انصاف کو ایک منظم جماعت بنا کر رہیں گے ۔انہوں نے مزید کہا کہ صدر پی ٹی آئی ڈاکٹر لطف الرحمن، ممبر سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی راجہ سعید کو پاکستان تحریک انصاف ضلع بھمبر کے کارکنان اس بات کا یقین دلاتے ہیں ضلع کی قیادت و کارکنان کسی بھی ون مین شو کو کامیاب نہیں ہونے دینگے ۔ پاکستان تحریک انصاف کے تمام کارکنان ان کی قیادت میں متحدو منظم ہیں۔

Share this:
Tags:
gathering news pakistan بھمبر پاکستان ثبوت جلسہ خبریں
Previous Post صحت مند ماحول کا قیام اولین ترجیح ہے، ماجد رضا غوری
Next Post ملتان جیل کے قیدی کی خودکشی کی کوشش

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close