Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں چوہدری خالد حسین سے 21/08/2015

August 21, 2015August 21, 2015 0 1 min read
Bhimber
Bhimber
Bhimber

بھمبر( ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی راہنما و امیدوار اسمبلی حلقہ ایل اے سیون بھمبر ڈاکٹر انعام الحق چوہدری نے کہا کہ مجید حکومت نے جان بوجھ کر 4 سال بھمبر کا استحصال کیا اب حکومت انتقامی کارروائیوں پر اتر آئی ہے سرکاری ملازمین کو انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنایا جا رہا ہے ڈاکٹر اقبال حسین چوہدری کو میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ ہسپتال بھمبر سے فارغ کرنا حکومتی انتقامی کارروائی کا حصہ ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے صحافیوں سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ حلقہ بھمبر میں پیپلز پارٹی دن بدن اپنی گرتی ہوئی ساکھ کو دیکھ کر بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکی ہے اور انتقامی کارروائیاں شروع کر دی ہیں سرکاری ملازمین کو تبادلوں کے نام پر ڈرایا دھمکایا اور بلیک میل کیا جا رہا ہے انہوں نے کہا کہ اگر حکومت نے انتقامی کارروائیاں بند نہ کیں تو پھر اینٹ کا جواب پتھر سے دینا جانتا ہوں میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر اقبال حسین چوہدری کا تبادلہ واپس نہ ہوا تو پھر بھمبر میں دما دم مست قلند ر ہو گا انہوں نے کہا کہ میں اپنے حلقہ کے عوام اور ملازمین کے حقوق کا تحفظ کرنا خوب جانتا ہوں کسی کو انتقامی کارروائی کی اجازت ہر گز نہ دونگا سرکاری ملازم کسی خوف و خطرے کے بغیر اپنے فرائض منصبی پوری ایمانداری سے ادا کریں انہوں نے کہا کہ حکومت جتنی مرضی انتقامی کارروائیاں کر لے حلقہ بھمبر میں ان کا کوئی حربہ کامیاب نہیں ہو سکتا حلقہ بھمبر کے عوام نے تبدیلی کا فیصلہ کر لیا انشاء اللہ اب حقیقی معنوں میں تبدیلی آئیگی۔
…………………………..
…………………………..

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر اٹلی کے کوآرڈینٹر ڈاکٹر محمد امتیاز چوہدری نے کہا کہ جنرل ریٹائرڈ حمید گل نے پاکستان کی سلامتی اور تحریک آزادی کشمیر کیلئے بھر پور کردار ادا کیا موصوف کی خدمات کو تاریخ میں ہمیشہ سنہری حروف میں لکھا جائیگا انکے لازوال کردار پر پاکستانی اور کشمیری قوم کو فخر ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے صحافیوں سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ جنرل ریٹائرڈ حمید گل قوم کے عظیم بے باک، جرات مند اور بہادر لیڈر تھے انکی اچانک وفات سے قوم ایک عظیم مرد مجاد سے مرحوم ہو گئی ہے ان کے اچانک جانے سے جو خلا پیدا ہوا ہے وہ صدیوں پورا نہیں ہو سکتا انہوں نے کہا کہ جنرل ریٹائرڈ حمیدگل پاکستانی اور کشمیری قوم کیلئے لازوال کردار ادا کیا موصوف نے پاکستان کی سلامتی ، جہاد افغانستان اور تحریک آزادی کشمیر کیلئے بھر پور رکردار ادا کیا جس پر پوری قوم کو فخر ہے خاص طور ر نوجوان نسل کے اندر ملک و قوم کے دفاع کیلئے جو جوش جذبہ اور مر مٹنے کا عزم بیدار کیا وہ لائق تحسین ہے ہماری دعا ہے کہ اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پوری پاکستانی اور کشمیری قوم کو عظیم صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے۔
…………………………..
…………………………..

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) سابق امیدواراسمبلی اور نو منتخب امیر جماعت اسلامی بھمبر نے بھمبر سٹی کی نئی تنظیم سازی شروع کر دی ہے چوہدری محمد علی اختر نے بھمبر شہر کو مختلف وارڈ میں تقسیم کر کے ارکان کی ذمہ داریاں لگا دی ہیںو ارڈ نمبر 1 کیلئے مرزا خالد محمود کو امیر مقرر کیا ہے وارڈ نمبر 2 میں ذیشان مجاہد کو امیر کی ذمہ داری سونپی ہے وارڈ نمبر 3 میں حافظ الیاس وارڈ نمبر 4 میں سجاد مرزا کو امیر مقرر کیا ہے سیرلہ میں خالد محمود ، موہڑہ مکہال میں چوہدری عثمان اور بھمبر رجانی میں انسپکٹر ریٹائرڈ چوہدری غلام رسول کو امیر مقرر کیا ہے تمام وارڈز کے امراء نے اپنی وارڈ میں میٹنگ کا انعقاد شروع کر دیا ہے وارڈ نمبر 1 میں مرزا خالد محمود نے کارکنان جماعت اسلامی کی میٹنگ منعقد کی جس میں سابق امیدوار اسمبلی چوہدری محمد علی اختر مہمان خصوصی تھے انہوں نے کارکنان جماعت اسلامی کو بھمبر شہر میں متحرک کردار ادا کرنے کیلئے کہا ہے محمد علی اختر کے کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آمدہ ریاستی الیکشن میں جماعت اسلامی بھر پور طریقے سے الیکشن میں حصہ لے گی جماعت اسلامی ریاستی وسائل کو چوروں اور ڈاکوئوں کے حوالے نہیں کرنے دے گی جماعت اسلامی پورے آزادکشمیر میں ایماندار اور دیانتدار لوگوں کو منتخب کرنے کیلئے عوام کے سامنے پیش کرے گی سابق امیدوار اسمبلی محمد علی اختر نے کہا کہ عوام کو ظالموں اور نوکریاں فروخت کرنے والے بد دیانتوں کے شکنجے سے نجات دلائے گی اسی طرح وارڈ نمبر 4 میں ممبران جماعت اسلامی کی ایک میٹنگ منعقد کی گئی امیر جماعت اسلامی نے ممبران و ارکان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جماعت اسلامی کے ممبران عوام کے ساتھ اپنے رابطے بڑھائیں عوام کے دکھ درد میں شریک ہوں عوام کو جماعت اسلامی کے پیلٹ فارم پر منظم کر کے صالح قیادت فراہم کریں چوہدری محمد علی اختر نے اپنے خطاب میں کہا کہ جماعت اسلامی ہی مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کی پشتنی بان ہے سیرلہ جماعت اسلامی کے امیر مرزا خالد محمود سے ملاقات کی اور سیرلہ میں جماعت اسلامی کو منظم اور متحرک کرنے کیلئے لائحہ عمل طے کیا وارڈ نمبر 2 اور 3 کے کارکنان و ممبران و ارکان کی میٹنگ کا شیڈول ذیشان مجاہد اور حافظ الیاس نے طے کیا محمد علی اختر نے کہا کہ حلقہ نمبر 7 کے عوام کو ظالموں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جائیگا عوام علاقہ کیساتھ ہونیوالے ظلم اور زیادتیوں کے ازالہ کیلئے پوری جدوجہد کی جائیگی ہر مظلوم کا ساتھ دینگے اور ہر ظالم کا ہاتھ روکیں گے۔
…………………………..
…………………………..

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) محکمہ برقیات بھمبر کی بد انتظامی کا خمیازہ عوام علاقہ بھگت رہے ہیں بھمبر میں بجلی کے آنے اور جانے کا کوئی شیڈول نہیں ہے بجلی کی بے تحاشہ لوڈشیڈنگ نے بھمبر کے لوگوں کو نفسیاتی مریض بنا دیا ہے ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی سٹی بھمبر کے صدر چوہدری سعید خادم ایڈووکیٹ نے کیا انہوں نے کہا کہ محکمہ برقیات کی انتظامیہ فوری طور پر لوڈشیڈنگ کا شیڈول جاری کرے انہوں نے کہا کہ طالب علم بری طرح متاثر ہو رہے ہیں طلبہ کی تعلیم کا نقصان ہو رہا ہے اور اس کا نقصان کوئی بھی پورا نہیں کر سکے گا بھمبر کے عوام ریونیو جمع کرانے میں سب سے آگے ہیں اور بجلی ان کو دیکھنے کیلئے بھی نہیں ملتی انہوں نے کہا کہ محکمہ برقیات کے افسران ہوش کے ناخن لیں اور عوام کی پریشانیوں میں اضافہ نہ کریں انہوں نے کہا کہ محکمہ برقیات کے کرتا درتہ اپنی ذمہ داریاں پوری کریں بصورت دیگر بھمبر کے عوام احتجاج پر مجبور ہونگے ۔
…………………………..
…………………………..

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) مرزا انعام الحق، مرزا خالد محمود، ڈاکٹر ارشد، بشارت بٹ، الطاف طافو، چوہدری معشوق اور چوہدری سونی نے چوہدری محمد علی اختر کو بھمبر سٹی امیر جماعت اسلامی منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے انہوں نے کہا کہ چوہدری محمد علی اختر امیر جماعت اسلامی کی حیثیت سے اپنا بھر پور کردار ادا کرینگے عوام کو درپیش مشکلات اور مسائل کو ہر سطح پر اجاگر کرینگے انہوں نے کہا کہ سابق امیدوار اسمبلی چوہدری محمد علی اختر مظلوم اور غریب لوگوں کی آواز بنیں گے۔

Share this:
Tags:
employees government news pakistan pti بھمبر پاکستان تحریک انصاف حکومت خبریں ملازمین
Tahir ul Qadri
Previous Post ڈاکٹر طاہرالقادری کا گیارہ سال بعد دورہ فرانس
Next Post بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 21/08/2015
Bhimber News

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close