Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 28/10/2015

October 28, 2015 0 1 min read
Bhimber
Bhimber
Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) امیدوار اسمبلی حلقہ 5 ومرکز ی راہنما پاکستان تحریک انصاف ملک عبدالما لک اعوان نے کہا ہے کہ بیر سٹر سلطان محمود چوہدری نے نیویارک میں کامیاب ملین مارچ میں مسئلہ کشمیر اور مقبو ضہ کشمیر میں جا ری مظالم کو بین الاقوا می سطح پر جا رحا نہ انداز میں اٹھا کر بھارت کو یہ پیغا م دے دیا ہے کہ ریاست جموں وکشمیر سے بھا رتی تسلط سے خا تمے تک کشمیر ی اپنی جدو جہد جا ری رکھیں گے بیر سٹر سلطا ن محمود کو نیو یا رک میں کا میا ب ملین ما رچ پر مبا رکبا د پیش کر تے ہیں ریا ست جمو ں وکشمیر کی آزادی پی ٹی آئی کے منشو ر کا حصہ ہے ریا ست جمو ں وکشمیر کے عو ام بہت جلد بیر سٹر سلطا ن محمود چوہدری کی قیادت میں آزادی کا طلوع سور ج دیکھیں گے ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے بھمبر میں صحا فیو ں سے خصوصی گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدری نے لند ن ملین ما ر چ کے بعد نیو یا رک میں کا میا ب ملین ما ر چ کا انعقاد کر کے کشمیر یو ں کی تحر یک آزاد ی کا اصل پشتی با ن ہو نے کا حق ادا کر دیا ہے نیو یا ر ک میں کشمیر یو ں کے ملین ما ر چ کو رکو انے کیلئے بھا رت نے ایڑ ھی چو ٹی کا زور لگا یا لیکن بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدری نے عالمی منصف امر یکہ کے گھر میں جا کر بھا رت کو یہ پیغا م دے دیا کہ اب کشمیر ی قوم نے بھا رتی تسلط سے خا تمے کا تہیہ کر لیا ہے اور بہت جلد بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدری کی قیادت میں ریا ست جمو ں وکشمیر کے عو ام آزادی سے ہمکنا ر ہو نگے انہوں نے کہا کہ ملین ما ر چ کی کا میا بی کے بعد وطن واپسی پر بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدری کا فقید المثا ل استقبا ل کر ینگے آئند ہ الیکشن میں عوام پیپلز پا رٹی اور نو ن لیگ کے اتحا دی گٹھ جو ڑ کو مستر د کر کے کر پٹ حکمرا نو ں کا کڑا حتسا ب کر ینگے آزاد کشمیر میں بلخصوص حلقہ بر نا لہ کے اندر عوام کی تحر یک انصا ف میں جو ق در جوق شمو لیت سے پی ٹی آئی تیز ی کیسا تھ آزاد کشمیر کی مقبو ل تر ین سیا سی جما عت بن کر ابھر رہی ہے ریا ست کے عوام اب حقیقی تبد یلی چا ہتے ہیں جو صرف بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کی قیا دت میں آسکتی ہے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) حکومت آزاد کشمیر تعلیمی ادا رو ں میں اسا تذ ہ کی بھر تی کے لئے بتا ئے گئے قوا نین پر عمل درآمد نہیں کروا رہی مخصوص ما فیا نے تعلیمی ادا رو ں پر قبضہ کر کے اپنے اپنے قوا نین لا گو کر رکھے ہیں ما فیا اور مخصوص خا ندانو ں کو نوازنے کیلئے محکمہ تعلیم کے آفیسرا ن مختلف حر بے استعما ل کر کے میر ٹ پر آنیوا لے امیدوارو ں کی حق تلفی کر رہے ہیں حکومت آزادکشمیر محکمہ تعلیم میںا ساتذ ہ کی بھر تی کے عمل کو صا ف شفا ف اور میر ٹ کو ملحو ظ خا طر رکھنے کیلئے پا لیسی وضع کر ے ان خیا لا ت کااظہار معروف تا جر اور سما جی شخصیت مرزا شکیل آف بڑ ھنگ نے اپنے ایک اخبا ری بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ محکمہ تعلیم ایک مقدس شعبہ ہے جس کے ذمہ قوم کے معما رو ں کا مستقبل ہے لیکن صدافسوس کہ حکومتی عدم تو جہی اور صرف تنخوا ہوں پر کشش مر اعا ت کے حصول کیلئے محکمہ تعلیم کو ما فیا نے ملاز مین سے ملی بھگت کر کے گھر کی لو نڈ ی بنا رکھا ہے اقر با ء پرو ری کے فرو غ کو پروان چڑ ھا نے کیسا تھ سا تھ محکمہ تعلیم کے ذمہ دا ر آفیسرا ن بھی علم کی اصل رو ح کو پا ما ل کرنے میں مصروف ہیں بھمبر کے ڈی ای او آفس نسواں میں محض رشتہ دا ری اور تعلقا ت کو نبھا نے کے لئے نااہل امیدوا را ن خلا ف میر ٹ اور قا بل افسوس ہے اور اہلیت کی بنا پر میر ٹ پر آنیوا لی امیدوارا ہ کا حق ما رنا حکومتی ایو انو ںکے منہ پر کھلا تما نچہ ہے انہو ں نے کہا کہ حکومت آزادکشمیر حقیقی معنو ں میں محکمہ تعلیم میں قوا ئد وضوابط پر عمل درآمد کیلئے اقداما ت اٹھا ئے بصورت دیگر آئند ہ نسلیں انہیں کبھی معاف نہیں کر ینگی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھا رت کو مکرو ہ چہر ہ پو ری دنیا کے سامنے بے نقاب ہو چکا ہے سیکو لر بھارت کا دعو یٰ بے بنیاد ہے بھا رت نے ریاستی دہشت گر دی کے ذریعے کشمیر یو ں کے حقوق غضب کر رکھے ہیں ان خیا لا ت کااظہا ر تحر یک انصا ف آزاد کشمیر کے با ئب صدر یو تھ ونگ ضلع بھمبر چو ہدری اسامہ شو کت نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ کشمیر یو ں کے سا تھ جو سلوک روا رکھا جا تا وہ انسا نی حقوق کی سنگین خلا ف ورزی ہے کشمیر یو ں کو حق خو دارا دیت سے محرو م کر رکھا جا سکتا ہے جب تک کشمیر یو ں کو ان کا حق نہیں مل جا تا دنیا میں بھی امن قائم نہیں ہوسکتا انہو ں نے کہا کہ مقبو ضہ کشمیر میں نا م نہاد بھا رتی فو رسز کشمیر یوں کے آزادی کے جذبا ت کو کمزو ر نہیں کر سکتے نیدر مو دی کے پا کستان اور کشمیر یو ں کیخلاف عضا م کھل کر سامنے آگئے ہیں 27اکتو بر کو یو م سیا ہ منا کر کشمیر ی قوم نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ کشمیر ی قوم بھا رت کے غا صبا نہ تسلط کو مسترد کر تے ہیں بھا رت بذور طا قت کشمیر یو ں کی جدو جہد کو نہیں دبا سکتاانہو ں نے کہا کہ عالمی برا دری بھا رت کے ظا لما نہ اقدا م کا نو ٹس لے اور کشمیر یو ں کو حق خو دا رادیت ادا کر انے میں اپنا کر دا ر ادا کرے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) مسلم لیگ نو ن سٹی بھمبر کے نا ئب صدر ملک محمد طفیل اعو ان کے بھا ئی ملک محمد ذبیر اعو ان کے انتقال پر ن لیگ کے را ہنما ئو ں چو ہدر ی عتیق الر حمن بر سا لو ی ،چو ہدر ی محمد رفیق تھو تھا لوی ،چو ہدری غلا م مصطفی ایڈووکیٹ ،حا فظ اظہر اقبا ل ،چو ہدر ی ظفر اقبا ل بر سالوی اور چو ہدر ی جمیل سلطا ن نے رنج وغم کا اظہا ر کر تے ہو ئے لو احقین کے لئے صبرو جمیل کی دعا اور مر حو م کے درجا ت کی بلند ی کی دعا کی ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ایر یا منیجر اسٹیٹ لا ئف چو ہدر ی آفتاب حسین متیا لو ی ،سیلز منیجر چو ہدری طا رق محمود کنجا لو ی ،چو ہدری فا روق شاہین ،چو ہدر ی عبدالقیو م بو ٹا ،چو ہدر ی اعجاز احمد ،چو ہدری اللہ دتہ ،چو ہدر ی ذبیر صا بر نے اپنے مشتر کہ بیا ن میں سیلز منیجر اسٹیٹ لا ئف بھمبر ملک عمرا ن طفیل اعو ان کے چچا ملک محمدذبیر کی وفا ت پر گہر ے دکھ اور غم کا اظہا ر کر تے ہو ئے لو احقین سے اظہا ر ہمدردی کیا ہے اور مر حو م کے ددرجا ت کی بلند ی کے لئے دعا ئے مغفر ت کی ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) چو ہدر ی امداد حسین آف بنڈا لہ کے وا لد محتر م اور با ئو چو ہدر ی فضل کر یم کے ما مو ں چو ہدری کشاش علی رضا ئے الہی سے انتقا ل کر گے ان کی نما زجنا زہ آبا ئی گا ئو ں سیر ی گڑ ھا بنڈا لہ میں ادا کی گئی نمازجنا زہ میں سا بق ڈسٹر کٹ کو نسلر چو ہدر ی محمد نسیم ،اوورسیز کشمیر ی را ہنما حا جی را جہ گلزار ،AEOچو ہدری محمد اکر م ،چو ہدری سلیم سا گر ،ڈا کٹر نذ یر احمد ،ممبر چو ہدر ی خا دم حسین ،را جہ مسعود انو ر ،ڈا کٹر فضل کر یم ،چو ہدری محمد عا رف ،مرزا ند یم اختر ،حا جی مرزا محمد لطیف ،چو ہدر ی محمد اشفاق ،ڈا کٹر چوہدر ی محمد اکر م ،چو ہدر ی محمد صا بر ،ماسٹر ریا ض عا طف ،چو ہدری محمد دین ،چو ہدری بو ٹا خا ن ،ماسٹر مصطفی سمیت علاقہ بھر سے معززین علاقہ ،عوام علاقہ اور عز یز اقار ب کی کثیر تعداد نے شر کت کی بعدازنما زجنا زہ مر حو م کو سو گو ارو ں کی مو جو دگی میں سپر د خا ک کر دیا گیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) الخد مت فا ونڈ یشن پا کستا ن کے مر کز ی صدر میا ں عبدا لشکو ر نے کہا ہے کہ الخد مت فا ونڈ یشن یتیم بچو ں کی کفا لت کا ذمہ لے کر اس دیوا ر کو گر نے سے بچا نا چا ہتی ہے جو ہما رے ملک کا روشن مستقبل ہیں ہم پاکستا ن کے بچو ں اور خوا تین کو معاشر ے کا با شعور اور خو دار حصہ بنا نا چاہتے ہیں الخدمت فا ونڈ یشن اس معاشر ے کے اپنے پا ئو ں پر کھڑا کر نے کا عز م لے کر نکلے ہیں تا کہ ان خیا لا ت کااظہا ر انہو ں نے بھمبر میں کفا لت یتا می پرو گرا م کی افتتا حی تقر یب سے بطو ر مہما ن خصوصی خطا ب کر تے ہو ئے کیا جس میں 70یتیم بچو ں کو 3ماہ کیلئے 9ہزا ر رو پے فی کس وظیفہ دینے کا اہتما م کیا گیا صدر الخد مت فا ونڈ یشن نے خطا ب کرتے ہو ئے کہا کہ ہم نے معاشر ے کو خود دار بنا نا ہے اس لئے بچو ں کی سر پرست وا لد ہ بچو ں کی تعلیم پر خصوصی تو جہ دیں تا کہ آج کے ہر بچے کل کو دوسرو ں کیلئے خیر با نٹنے کا ذریعہ بن سکیں اس موقع پر ممتاز دانشور اختر عباسی نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے یتیم بچو ں کی کفا لت کا یہ فر یضہ الخد مت فا ونڈ یشن پر لگا یا ہے جس پر ہم اللہ کا شکر ادا کر تے ہیں کہ معاشر ے کو پڑ ھا لکھا اور با عزت معاشر ہ بنا نے میں اس نے ہم سے کا م لیا کفا لت یتا می پرو گرا م سے آزاد کشمیرالخد مت فا ونڈ یشن کے صدر ڈا کٹر ریا ض احمد ،ریڈ فاونڈ یشن کے ریجنل منیجر صا بر حسین صا بر ،الخد مت فا ونڈ یشن کے صدر بھمبر ڈا کٹر مرزا محمد ریا ض ،ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرا ل ،جما عت اسلا می کے ضلعی امیر امجد یوسف ،الخد مت فا ونڈ یشن خوا تین ونگ کی صدر عصمت خا تون سمیت دیگر نے بھی خطا ب کیا جبکہ کفا لت یتا می تقر یب میں(ر) ڈی جی ہیلتھ ڈا کٹر قر با ن میر، عبدا لر حمن ،میڈ یکل سپر یٹنڈ ٹ ،ڈا کٹر فد احسین ،خا لد پرو یز بٹ ،چو ہدر ی رشید احمد ،ڈا کٹر عطا الر حمن سمیت دیگر بھی مو جود تھے۔۔

Share this:
Tags:
India kashmir news pakistan violence بھارت بھمبر پاکستان خبریں مظالم
Imran Abbas
Previous Post بدین میں ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافے کے خلاف سماجی تنظیم کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ
Next Post دوسرا سعدیہ صدیقی میموریل گرلز انٹر کالج و ینورسٹی بیڈ منٹن ٹورنامنٹ
Sadia Siddiqe Badminton Tournament

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close