Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں24/9/2014

September 24, 2014September 24, 2014 0 1 min read
DC Bhimber
DC Bhimber
DC Bhimber

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) پاکستان مسلم لیگ یوتھ ونگ ضلع بھمبر کے سیکرٹری جنرل راجہ التماس خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان نے حالیہ بارشوں اور سیلاب سے آزاد کشمیر کے متاثر ہ علاقو ں کا دورہ کر کے کشمیریوں سے اپنی عقیدت کا اظہار کیا ہے جس سے کشمیر یو ں کے حو صلے بلند ہو ئے ہیں پا کستا ن تحر یک انصا ف اور عو امی تحر یک پا کستا ن کو مفلو ج کر نے کے در پے ہیں انہیں عو ام سے کو ئی ہمدردی نہیں انہو ں نے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں جب پو را پا کستا ن سیلاب سے متا ثر ہے کشمیر ی قو م وزیر اعظم پا کستا ن اور پا کستا ن عوام کے ساتھ کھڑ ی ہے کو ئی ما ئی کا لا ل وزیر اعظم پا کستا ن کو عو ام کے دلوں سے نہیں نکا ل سکتا انہو ں نے کہا کہ عمرا ن خا ن بازاری زبا ن استعما ل کر رہے ہیںجسکی بھر پو ر مذ مت کر تے ہیں انہو ں نے کہا کہ عمرا ن خا ن اور طا ہر القا دری غیر ملکی ایجنڈ ے پر کا م کررہے ہیں انکے دھر نے نا کا م ہو چکے ہیںانہو ں نے کہا کہ نو از شر یف نے جس دلیر ی اور جرا ت سے بھا رتی وزیر اعظم کی امد ا کو ٹھکرایا ہے وہ لا ئق تحسین ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)حا لیہ بارشو ں اور سیلاب سے متا ثر ہ خا ندا نو ں کی آبا دکا ری کے لئے حکومت تما م وسا ئل برو ئے کا ر لا رہی ہے ضلع بھمبر کے اندر نقصا ن کا جا ئز ہ لیکر مستحقین کو تر جیحی بنیا دو ں پر امد اد کر یں گے ان خیا لا ت کا اظہا ر ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد جرال نے سیلاب اور متا ثر ہ لو گو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ وزیر اعظم آزاد کشمیر چو ہدر ی عبدا لمجید کی ہد ا یت کی رو شنی میں تما م متا ثر ہ افرا د کی لسٹیں میر ٹ پر تیا ر کی گئی ہیں حکومت متا ثر ہ لو گو ں کو ریلیف اور بحا لی کے لئے عملی اقدا ما ت اٹھا رہی ہے صحا فیو ں کے ایک سو ال کے جو ا ب پر انہو ں نے کہا کہ ضلع بھمبر میں امن وا مان اور میر ٹ کی بحا لی او لین تر جیح ہے لو گو ں کے مسا ئل کے حل کے لئے عملی اقد اما ت کر رہے ہیںصحا فی خرا بیو ں کی نشا ند ہی کر یںاور متا ثر ین کی بحا لی کے لئے انتظا میہ سے تعاو ن کر یں تا کہ تما م متا ثر ین کی بحا لی کا فر یضہ احسن طر یقے سے انجا م دیں سکیں اس موقع پرتحصیلدار بھمبر عیص بیگ ،سینئر نائب صدر انجمن پٹوا ریا ں وقانو ن گا ئیا ں چو ہدر ی طا ہر ،تحصیل صدر ساجد اقبا ل اوررا جہ علی سبحا نی بھی ہمرا ہ تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سیکر ٹر یٹ بر قیا ت مظفر آبا د میں سٹینو گرا فر بی14کی خا لی آسا می کیخلا ف در خو است گزارو ں کو ٹیسٹ انٹر ویو کے لئے کا ل لیٹر نہ مل سکے تفصیلا ت کے مطابق سیکر ٹر یٹ بر قیا ت مظفرآبا د میںسٹینو گرافرB-14کیخلا ف جن امید وارو ں نے ضلع بھمبر کے کو ٹہ کے خلا ف در خو استیںچیف انجینئر بر قیات مظفر آباد کو آسا میا ں مشتہر ہو نے کے بعد جمع کروا ئیں تھیں 5ما ہ بعد جب کا ل لیٹر جا ری کئے گئے تو کچھ امیدوارو ں کو کا ل لیٹر نہ ملے 16ستمبر کو ٹیسٹ انٹر ویو ہو گی تا ریخ گز ر جا نے کے بعد جب امیدوار وں کو ذرا ئع سے معلو م ہو ا ہے کہ ٹیسٹ انٹرو یو ہو گئے ہیں تو انہو ں نے بر قیا ت سیکر ٹر یٹ مظفر آبا د میں سلیکشن کمیٹی سے را بطہ کیا تو انہو ں نے بتا یا کہ ہم نے امیدوا ر وان کا ل لیٹر جا ری کر دئیے امیدوا را ن کو کا ل لیٹر نہ ملنے کیو جہ سے ہمیں معلوم نہیں کا ل لیٹر نہ ملنے وا لو ں نے مطا لبہ کیا ٹیسٹ انٹرویو دو با رہ کروائے جائیں اگر ہمیں ٹیسٹ میں شا مل نہ کیا گیا تو ہم عدا لت عا لیہ سے رجو ع کر یں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) تنظیم غیر جرید ہ ملا زمین ایک اجلا س زیر صدارت چو ہدر ی محمد ایو ب منعقد ہو ااجلا س میں بھمبر میں نئے تعینا ت ہو نے وا لے ڈپٹی کمشنر مرزا ارشد جرا ل کو دلی مبا ر کبا د پیش کی اور نیک خو اہشا ت کے ساتھ توقع کا اظہا ر کیا اجلاس سے خطا ب کر تے ہو ئے انہو ں نے کہا کہ مو صو ف کی تعینا تی سے ضلع بھمبر کے ملا زمین کی مشکلا ت کو حل کر یں گے اس موقع پر سینئر نا ئب صدر چو ہدر ی ارشد محمود،نا ئب صدر را جہ عنصر محمود گوگا ،را جہ افتخا ر ضلعی ،عبدا لمجید شا کر جنر ل سیکر ٹر ی ،محمد یعقو ب جرا ل سیکر ٹر ی نشر واشا عت ،را جہ احسا ن طفیل سیکر ٹر ی ما لیا ت ،را جہ جمیل خا ن نا ئب صدر مر کز ضلع بھمبر ،چوہدر ی سا جد حسین چیئر مین ،محمد اشر ف جرا ل چو ہدر ی محمد سر فراز ضلعی مشیر ،طلعت محمود اور دیگر ملا زمین نے بھی شر کت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ڈا کٹر عنصر ابد الی نو جو انو ں کے دلو ں کی دھڑ کن ہیں یہی وجہ ہے کہ عو ام جو ق در جوق انکے قا فلے میں شا مل ہو رہے ہیںآمد ہ الیکشن میں ڈا کٹرعنصر ابد الی کو بھا ری اکثر یت سے کا میا ب کروا ئیںگے ان خیا لا ت کا اظہا ر چو ہدر ی عبدا لر شید چو ہدر ی منشی خا ں اور چوہدر ی محمد شفیع نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ آزاد کشمیر کے روا یتی سیا ستدا نو ں سے عو ام تنگ آچکے ہیں اور تبد یلی کی ہو ا چل پڑ ی ہے ڈا کٹر عنصر ابد الی ایک نو جوان نڈر بے با ک لیڈر ہیں اور علا قہ کے عو ام کی دھڑ کن ہیں انہو ں نے کہا کہ آئند ہ الیکشن کی اجا رہ دا ری کو ختم کر یں گے انہو ں نے کہا کہ کھو ڑ کیلہ کے نو جو ان ڈا کٹر عنصر ابدا لی کوکا میا ب کرو انے کے لئے بھر پو ر کو شش کر یں گے ڈا کٹر عنصر ابد الی نے برو ٹی گا لہ سے ماسٹر رفیق ہا وس یک پختہ سڑ ک کی تعمیر کا اعلا ن کیا استقبا لیہ تقر یب سے چو ہدر ی محمد رفیق میا ں شیر عا لم ،چو ہدر ی ولی محمد ،چو ہدری غلا م حسین،چو ہدر ی ظفیر چو ہدر ی ،انصر محمود اور دیگر نے بھی خطا ب کیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سیکرٹر ی پلا ننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ظفر اقبال بٹ کے حقیقی چچا اور تاجررا ہنماشاہد محمود بٹ ثاقب بٹ عرف مٹھو کے والد محتر م بشیر احمد بٹ کی رسم قل گز شتہ روز ان کی رہا ئش گا ہ پرانتہا ئی عقیدت واحترا م سے منا ئی گئی اس موقع پر مر حو م کی رو ح کو ایصا ل ثو اب کے لئے فا تحہ خوانی اور قر آن خو انی کی گئی رسم قل میں سیا سی وسما جی راہنما ئو ں ،وکلا ،صحا فیو ں ،تا جرو ں ،سر کا ر ملا زمین ،عو ام علا قہ اور عز یز اقا رب کی کثیر تعداد نے شر کت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) تنظیم غیر جرید ہ ملا زمین ایک تعز یتی اجلا س زیر صدارت چو ہدر ی محمد ایو ب منعقد ہو ااجلا س میں ڈی ایچ اوڈاکٹر طا رق محمود کے وا لد محتر م چو ہدر ی بر کت علی اوربا بوچو ہدر ی محمد افضل کے وا لد محتر م کی وفا ت پر گہر ے دکھ و غم کا اظہا ر کر تے ہوئے مر حو مین کے در جا ت کی بلند ی کے لئے دعا ئے مغفرت اور لو احقین سے دعا صبرو جمیل کی دعا کی اس موقع پر سینئر نا ئب صدر چو ہدر ی ارشد محمود،نا ئب صدر را جہ عنصر محمود گوگا ،را جہ افتخا ر ضلعی ،عبدا لمجید شا کر جنر ل سیکر ٹر ی ،محمد یعقو ب جرا ل سیکر ٹر ی نشر واشا عت ،را جہ احسا ن طفیل سیکر ٹر ی ما لیا ت ،را جہ جمیل خا ن نا ئب صدر مر کز ضلع بھمبر ،چوہدر ی ساجد حسین چیئر مین ،محمد اشر ف جرا ل چو ہدر ی محمد سر فراز ضلعی مشیر ،طلعت محمود اور دیگر ملا زمین نے بھی شر کت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) چراغ تلے اندھیرا بھمبر شہر کا نواحی علاقہ کس رنڈیام 21 ویں صدی کے جدید دور میں بنیادی سہولتوں سے محروم عوام علاقہ پینے کے پانی سے محروم کچی گلیاں، ٹوٹی پھوٹی سٹرک ڈسپنسری میں صحت کی سہولتوں کا فقدان علاقہ میں بچوں اور بچیوں کیلئے ہائی سکول نہ ہونے کے باعث سینکڑوں طلبا ء طالبات مڈل کے بعد تعلیم چھورنے پر مجبور عوام علاقہ کا بھمبر کی سیاسی قیادت پر عدم اعتماد حکمران اک نظرم کرم ریاست کے اس چھوٹے سے خطے پر بھی کری دیں عوام علاقہ کا حکومت آزاد کشمیر سے مطالبہ تفصیلات کے مطابق بھمبر کا نواحی علاقہ کس رنڈیام بھمبر شہر سے 5 کلو میٹر کی مسافت پر ہونے کے باوجود 21 ویں صدی کے اس جدید دور میں بھی بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں کشمیر پریس کلب کے صحافیوں کی ایک ٹیم کے دورے کے دوران عوام علاقہ نے صحافیوں کو تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ کس رنڈیام 13 چھوٹے بڑے دیہاتوں پر مشتمل ہے جس کی آبادی 5 ہزار نفوس سے زیادہ ہے عوام علاقہ نے کہا کہ ہمارا علاقہ دشوار گذار پہاڑی علاقہ ہونے کی وجہ سے آمدورفت کا سب سے بڑا مسئلہ ہے چند سال قبل محکمہ لوکل گورنمنٹ نے بھمبر سے براستہ پیر کانجی سڑک تعمیر کی جو مناسب دیکھ بھال نہ ہونے اور محکمہ لوکل گورنمنٹ کی عدم توجہ اور مرمت کے فنڈز جاری نہ کرنے کے باعث شدید ٹوٹ پھوٹ کی شکار ہے جبکہ بارش کے باعث اکثر مٹی کے گودے گرنے سے سٹرک بند ہو جاتی ہے جسے مقامی لوگ اپنی مدد آپ کے تحت کھولنے کا کام کرتے ہیں جبکہ علاقہ میں قائم واحد ڈسپنسری صرف فرسٹ ایڈ پوسٹ بن کر رہ گئی ہے ڈسپنسری میں ادویات سمیت صحت کی دیگر سہولتوں کی کمی ہے اکثر ڈلیوری کے مریضوں سمیت حادثات میں زخمی ہونے والوں کو علاج و معالجہ کی سہولت نہ ملنے سے کئی موت کے منہ میں پہنچ جاتے ہیں انہوں نے بتایا کہ متعدد دیہات پہاڑی پر واقع ہیں جہاں پر پینے کے پانی کی کوئی سہولت موجود نہ ہے لوگ دور دراز پہاڑی نالوں اور کنوئوں سے سروں پر اور گدھوں پر پانی لاد کر لانے پر مجبور ہیں جبکہ متعدد دیہاتوں کی گلیاں آج بھی کچی ہیں مقامی سیاستدان گلیوں اور نلکوں کی سکیمیں علاقہ کے بااثر افراد میں تقسیم کر کے علاقہ کے غریب لوگوں کا حق مار دیتے ہیں انہوں نے کہا کہ علاقہ میں پرائمری سکول اور مڈل سکول واقع ہیں جہاں پر دور دراز کے علاقوں سے بچے اور بچیاں میلوں کا سفر طے کر کے علم کی پیاس بجھانے جاتے ہیں علاقہ میں ہائی سکول نہ ہونے اور معقول ٹرانسپورٹ کا بندوبست نہ ہونے کے باعث غریب زمینداروں کے اکثر بچے مڈل کے بعد تعلیم کو خیر باد کہہ دیتے ہیں جس کے باعث نئی نسل بھی پسماندگی کی طرف جا رہی ہے عوام علاقہ نے کہا کہ علاقہ کے مقامی سیاستدانوں کی عدم دلچسپی کے باعث کس رنڈیام کے لوگ آج بھی پتھر کے دور کی زندگی گذارنے پر مجبور ہیں ترقی کے اس دور میں اہل علاقہ کو ترقی کے ثمرات سے دور رکھنا بڑی زیادتی ہے وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید تعمیر و ترقی کے دعوے کرنے کی بجائے ایک نظرم کرم بھمبر کے پسماندہ علاقہ رنڈیام پر کریں اور علاقے کے درپیش مسائل کا تدارک کروائیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) غریب اور معذور آدمی ہوں محکمہ برقیات کے اہلکار ہر ماہ زائد بل بیج کر مجھ ناتواں کے کندھوں پر مزید بوجھ ڈال جاتے ہیں ہمارے حال پر رحم کیا جائے اگر محکمہ برقیات کے اہلکاروں کا یہی رویہ جاری رہا تو مرنے یا پھر ملک چھوڑ دینے پر مجبور ہو جائینگے ان خیالات کا اظہار محلہ ستھ بھمبر کے آنکھوں سے معذور رہائشی محمد صدیق نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ غریب اور معذور ہوں چھوٹے سے مکان میں رہائش پذیر ہوں میرے مکان میں صرف ایک بلب اور ایک پنکھا چلتا ہے جس کا بل 400 یا پھر 500 سے زائد نہیں آنا چاہیے لیکن غریب آدمی کو ہر ماہ اضافی یونٹس ڈال کر اضافی بل بیج دیا جاتا ہے جو بڑی نا انصافی اور زیادتی ہے انہوں نے کہا کہ حکمران خدارا ہمارے حال پر رحم کریں گذشتہ سال برقیات اہلکاروں نے نومبر میں میٹر کو چیک کیا اور اسے ہر لحاظ سے درست قرار دیا لیکن ہر ماہ ریڈنگ سے زائد بل کا جاری ہو جانا سمجھ سے بالا تر ہے انہوں نے کہا ہم پہلے ہی غربت کے ہاتھوں پسے ہوئے ہیں اگر یہی رویہ جاری رہا تو شاید ہمیں اپنے آپ کو مار دینے یا پھر ملک چھور دینے پر مجبور ہونا پڑے گا انہوں نے کہا کہ ہمارا اعلیٰ حکام سے مطالبہ ہے کہ ہم غریبوں کے حال پر رحم کھایا جائے اور ہمیں ریلیف مہیا کیا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر )کشمیریوں کو سکاٹ لینڈ کی طرز کا ریفرنڈم کا حق دے کر اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا اختیار دیا جائے کشمیری ایک دہائی سے اپنی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں اقوام متحدہ نے بھی کشمیریوں کے حق خودارایت کو تسلیم کر رکھا ہے عالمی برادری عملدرآمد کروا کر مسئلہ کشمیر کے حل میں کردار ادا کرے ان خیالات کا اظہار چوہدری محمود الحسن ایڈووکیٹ ضلعی صدر کشمیر فریڈم موومنٹ نے اپنے ایک اخباری بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ برطانیہ کی ریاست سکاٹ لینڈ کے اندر ہونیوالے ریفرنڈم جس میں انہوں نے اپنے مستقبل کا فیصلہ کیا ہے کشمیریوں کیلئے روشنی کا مینار بن گیا ہے اقوام متحدہ کے اندر کشمیریوں کے پیدائشی حق حق خوداریت کو باقاعدہ تسلیم کیا گیا ہے عالمی برادری بھر پور کردار ادا کر کے ایک دہائی سے غلام کی زندگی بسر کرنے والی کشمیری قوم کو ریفرنڈم کا حق دلائے تا کہ کشمیری باعزت طریقے سے اپنے مستقل کا فیصلہ کر سکیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) تارکین وطن ملکی معیشت میں ریڈ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں ملکی معیشت کو مضبوط کرنے کے ساتھ رفاعی فلاحی اور قدرتی آفات میں تارکین وطن کا کردار مثالی اور لازوال ہے حالیہ سیلاب متا ثرین کی تارکین وطن دل کھول کر مدد کر رہے ہیں جس پر وہ خراج تحسین کے لائق ہیں ان خیالات کا اظہار جموں و کشمیر پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی سابق جنرل سیکرٹری محترمہ نبیلہ ارشاد نے چیئرمین اووسیز کشمیری کمیونٹی یورپ راجہ عمران خالق آف بنڈالہ کی قیادت میں ملنے والے تارکین وطن کے وفد سے گفتگو کرتے ہو کیا انہوں نے کہا کہ اوورسیز کشمیری بیرون ممالک تحریک آزادی کشمیر کے بلا تنخواہ سفیر ہیں بین الاقوامی سطح پر تحریک آزادی کشمیر کو اجاگر کرنے میں اورسیز کمیونٹی کا بڑا اہم رول ہے سکاٹ لیند میں رائے شماری کے بعد بیرون ممالک مقیم کشمیری کمیونٹی کی ذمہ داریوں میں اضافہ ہو گیا ہے کشمیر کے اندر بھی سکاٹ لینڈ کی طرز پر رائے شماری کروانے کیلئے برطانیہ اور یورپی کمیونٹی کو اپنا کردار ادا کرنے پر مجبور کرنا ہو گا انہوں نے کہا کہ تارکین وطن ملکی معیشت کے اندر ریڈ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں بیرون ممالک زر مبادلہ آنے سے ملکی معیشت مضبوط ہوتی ہے اور ملک کے اندر خوشحالی آتی ہے زلزلہ ہو یا سیلاب کوئی بھی آفات سماوی ہو تارکین وطن نے ہمیشہ رفاعی فلاحی اور متاثرین کی بحالی کیلئے بڑ ھ چڑھ کر حصہ لیا ہے چیئرمین اورسیز کشمیر کمیونٹی یورپ راجہ عمران خالق نے محترمہ نبیلہ ارشاد کو یورپ کے دورے کی دعوت دی جو انہوں نے قبول کر لی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) حکومت مون سون کی بارشوں سے ضلع بھمبر کے متاثر ہونے والے افراد کی مالی امداد کو یقینی بنائے رابطہ سڑکوں کی بحالی کیلئے فوری اقدامات اٹھائیں جائیں بارشوں میں جاں بحق ہونے والے افراد کے ورثاء کو پانچ پانچ لاکھ روپے دئیے جائیں ان خیالات کا اظہار آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے چیف آرگنائزر سابق وزیر حکومت مرزا محمد شفیق جرال نے ضلع کچہری میں ضلعی انتظامیہ سے ملاقات کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ مون سون کی بارشوں سے ضلع بھمبر کے سینکڑوں گھرانے متاثر ہوئے ہیں کئی قیمتی جانیں بھی گئی مال و مویشی مرنے اور مکانات گرنے سے لاکھوں کا نقصان ہوا ہے لیکن حکومت آزاد کشمیر کے کسی بھی ذمہ دار نے اس دوران نہ تو بھمبر کا دورہ کیا اور نہ ہی متاثرین کی خبر لی جو انتہائی افسوس ناک ہے انہوں نے کہا کہ حکومت بھمبر کے متاثرین کو فوری طور پر مالی امداد کرے جاں بحق ہونے والوں کو 5,5 لاکھ روپے ادا کرے انہوں نے متاثرین سے بھی اپیل کی کہ وہ ضلعی انتظامیہ کی طرف سے تیارہونیوالی فہرستوں میں اپنے ناموں او رنقصانات کی تفصیلات شامل کروائیں انہوں نے کہا کہ پہاڑی اور بارڈر ایریا میں کئی رابطہ سٹرکیں ابھی تک لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے بند پڑی ہیں نالی پتنی روڈ کئی دنوں سے بند ہے حکومت رابطہ سڑکوں کو فوری طور پر بحال کروانے کے اقدامات اٹھائے اس سے قبل انہوں نے ضلع بھمبر میں نئے تعینات ہونیوالے ڈپٹی کمشنر مرزا اشد محمود جرال ، ایس ایس پی چوہدری منیر حسین ، اسسٹنٹ کمشنر چوہدری طالب حسین، افسر مال چوہدری نزالت حسین بھی ملاقات کی۔

Share this:
Tags:
floods kashmir news Prime Minister Secretary بھمبر پاکستان خبریں سیکرٹری سیلاب کشمیر مسلم لیگ وزیراعظم
IQBAL ALI KHAN
Previous Post اقبال علی خان کا نشاط ضیاء قادری کے ہمراہ پی ایم ٹیز کے افتتاحی تقریب سے خطاب
Next Post اسلام آباد کے تعلیمی اداروں سے پولیس کے انخلا کے لیے حکمت عملی تیار

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close