Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 8/5/2014

May 8, 2014 0 1 min read

مظفر آبا د میں سینئر وز یر چو ہدر ی محمدیٰسین کے دفتر پر وزیر خزا نہ لطیف اکبر کے حا میو ں
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)مظفر آبا د میں سینئر وز یر چو ہدر ی محمدیٰسین کے دفتر پر وزیر خزا نہ لطیف اکبر کے حا میو ں کی طرف سے کئے جا نے وا لے حملے اور دفتر کی توڑ پھو ڑ کے خلا ف پیپلز پا رٹی سٹی بھمبر کے زیر اہتما م ایک احتجا جی ریلی شر کا ء ریلی کا وزیر حکومت لطیف اکبر اور مطلو ب انقلا بی کے جا ر حا نہ اورمعتصبا نہ رو یے کیخلا ف شدید نعر ہ با زی تو ڑ پھو ڑ کر نے وا لو ں کے خلا فFIRدر ج کر نے اور پا رٹی ڈسپلن کی خلا ف ورزی کے خلا ف کا رروا ئی کر نے کا مطا لبہ احتجا جی ریلی میر پو ر چو ک سے شرو ع ہو کر سما ہنی ،لا ری اڈا،سبز ی چو ک سے ہو تی ہو ئی کشمیر پر یس کلب بھمبر کے با ہر پہنچ کر جلسہ کی شکل اختیا ر کر گئی احتجا جی ریلی کی قیا دت پیپلز پارٹی کے با نی را ہنما چو ہدر ی محمد یو سف درا ئیا ں ،سٹی صدر چو ہد ری سعید خا دم ایڈووکیٹ،ما سٹر چنن دین اور چو ہدر ی ظفر محمود ایڈووکیٹ کر رہے تھے تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ روز مظفر آبا دمیں وزیر خزا نہ لطیف اکبر کے حا میو ں کی طرف سے سینئر وزیر حکومت چو ہدری محمدیٰسین کے دفتر کی تو ڑ پھو ڑ کر نے پر پیپلز پا رٹی بھمبر نے احتجا جی ریلی نکا لی احتجاجی ریلی میر پو ر چو ک سے شروع ہو کر سما ہنی چو ک ،لا ری اڈا،سبز ی چو ک سے ہو تی ہو ئی کشمیر پر یس کلب پہنچ کر ایک جلسے کی شکل اختیا ر کر گئی احتجا جی ریلی کے شر کا چو ہدر ی محمد یٰسین کے حق میں نعر ے با زی جبکہ وزیر خزا نہ چو ہدر ی لطیف اکبراور وزیر تعلیم مطلوب انقلا بی کے معتصبا نہ رو یے کے خلا ف شدید نعرہ با زی کی تو ڑ پھو ڑ کر نے وا لے کا رکنو ں کے خلا ف FIRدر ج کر نے کا مطا لبہ کر رہے تھے کشمیر پر یس کلب کے با ہر احتجا جی ریلی کے شر کا سے پیپلز پا رٹی آزاد کشمیر کے با ی را ہنما سا بق ممبر ضلع کو نسل چو ہدر ی محمد یو سف درا ئیا ں ،سٹی صدر چو ہدر ی سعید خا دم ایڈووکیٹ ،ما سٹر چنن دین ،چو ہدر ی ظفر محمود احمد ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی سعید ولی ،ٹھیکیدا ر محمد اشر ف ،چو ہدر ی راشد محمود ایڈووکیٹ نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ سینئر وز یر چوہدر ی محمد یا سین کے دفتر پر ہو نے وا لا حملہ اور پا رٹی را ہنما ئو ں کی تصا ویر کی بے حرمتی قابل مذ مت ہے پیپلز پا رٹی مختلف بر ادر یو ں کا گلد ستہ ہے چند عنا صر اسے تعصب کی بھینٹ چڑ ھا کر پا رٹی کو نقصا ن پہچانے اور اپنے مذ مو م مقا صد پو رے کر نے کے ساتھ سا تھ آزاد کشمیر کے حا لا ت خرا ب کر نا چا ہتے ہیں جس کی کسی صورت اجا زت نہیں دیں گے سینئر پا رلیمنٹر ین کی طرف سے غیر ذمہ دارا نہ اورتعصب پر مبنی جو رویہ اختیا ر کیا گیا ہے وہ قابل افسوس ہے اور ان کی طرف سے بر درا ری ازم کو ہو ادے کر پا رٹی کی بنیا دیں کمز ور کی جا رہی ہیں آج پو رے آزاد کشمیر کی طر ح بھمبر میں بھی پیپلز پا رٹی کے کا رکنو ں نے معتصبا نہ رو یے کے خلا ف جمع ہو کر ثا بت کر دیا ہے کہ وہ پا رٹی کے اندر انتشاری اور سازشی عنا صر کو کسی صورت برداشت نہیں کر یں گے انہو ں نے کہا کہ آج کی ریلی سینئر وز یر چو ہدر ی محمد یا سین پر بھر پو ر اعتما د کی عکا سی ہے اور ان کے ساتھ اظہا ر یکجہتی کے لئے نکا لی گئی ہے چوہدر ی محمد یٰسین نے ہمیشہ پا رٹی کے مفا د اور عز ت کو مقدم رکھا ہے اور ان کے سا تھ شا نہ بشا نہ کھڑ ے ہیں انہو ں نے کہا کہ پا رٹی قیا دت سینئر پا رلیمنٹر ین کی طرف سے پا رٹی کو تقسیم کر نے او ر یکجہتی کو نقصا ن پہنچا نے کا نو ٹس لیں اور سازش میں ملو ث عنا صر کے خلا ف بھر پو ر کا رروا ئی عمل میں لا ئیںاس موقع پر مظفر آبا د میں غنڈ ہ گرد عنا صر کی طرف سے شہید جمہو ریت محتر مہ بینظیر بھٹو کی تصاو یر کی بے حر متی کی بھی سخت الفا ظ میں مذ مت کی گئی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نو جو ا نا ن تو حید وسنت کے زیر اہتما م عظمت قرآ ن کا نفر نس مکی مسجد
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) نو جو ا نا ن تو حید وسنت کے زیر اہتما م عظمت قرآ ن کا نفر نس مکی مسجد کڈ ھا لہ میں ہو گئی کا نفر نس سے حضر ت مو لا نا عصمت اللہ خا ن ملتا نی کا خصو صی خطا ب ہو گا تفصیلا ت کے مطا بق نو جو انا ن تو حید وسنت کے زیر اہتما م ایک عظیم الشا ن عظمت قر آن کا نفر نس آج بعد نما ز مغر ب مکی مسجد مین با زار کڈ ھا لہ میں منعقد ہو گئی عظمت قر آن کا نفر نس میں معرو ف علما مو لا نا عصمت اللہ خا ن ملتا نی ،مو لا نا نصر اللہ خا ن اور مو لا نا را شد خصو صی خطا ب فر ما ئیں گے جبکہ معرو ف نعت خو اں ایا ز محمود حسا نی ،با با محمد اسحاق قر یشی اور مو لا نا عبید اللہ ارشد حمد ونعت پیش کر یں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سابق PRO صدر ریا ست را جہ فضل الر حمن پو ٹھی کی والد ہ اور را جہ شاہد انو ر کی خوش دا من رضا ئے الہی سے انتقا ل کر گئی
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سابق PRO صدر ریا ست را جہ فضل الر حمن پو ٹھی کی والد ہ اور را جہ شاہد انو ر کی خوش دا من رضا ئے الہی سے انتقا ل کر گئی مر حومہ کو نما زجنا زہ کے بعد ان کے آبا ئی قبر ستا ن پو ٹھی را جگا ن میں سپر د خا ک کر دیا گیا نمازجنا زہ میں سابق صدر ریا ست را جہ ذوالقرنین خان ،سا بق سپیکر اسمبلی چو ہدر ی انو ارا لحق ،سا بق ممبر ضلع کو نسل چو ہدر ی محمد یو سف درا ئیاں ،آزاد جموں وکشمیر یو نین آف جر نلسٹس کے صدر ڈا کٹر طا رق محمود شا کر ،نا ئب صدر ملک شو کت حسین ،نا صر شر یف بٹ ،چو ہدری خا لد حسین ایڈووکیٹ ،صدر کشمیر پر یس کلب راجہ نعیم گل ،چو ہدر ی محمد اکر م ڈی ایس پی(ر) را جہ فر ما ن علی سیر لہ ،را جہ محمد آصف را جہ مسعود اسلم ،را جہ وحید مرادسمیت سیا سی وسما جی را ہنما ئو ں ، وکلاء ،ملاز مین ، عز یز اقا رب اور عو ام علا قہ نے کثیر تعداد میں شر کت ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مرزا محمد حسیب کے وا لد محتر م مرزا عبدا لمجید گز شتہ رو ز مختصر علا لت کے بعد انتقا ل کر گئے
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)مرزا محمد حسیب کے وا لد محتر م مرزا عبدا لمجید گز شتہ رو ز مختصر علا لت کے بعد انتقا ل کر گئے ان کی نما زجنا زہ تحصیل وا لے قبر ستا ن میںا دا کی گئی نما زجنا زہ میں سا بق سپیکر اسمبلی چو ہدر ی انو ارا لحق ،سا بق ممبر ضلع کو نسل چو ہدر ی محمد یو سف درا ئیاں ،آزاد جموں وکشمیر یو نین آف جر نلسٹس کے صدر ڈا کٹر طا رق محمود شا کر ،نا ئب صدر ملک شو کت حسین ،نا صر شر یف بٹ ،چو ہدری خا لد حسین ایڈووکیٹ ،صدر کشمیر پر یس کلب راجہ نعیم گل ، کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے مر کز ی صدر خا لد پرو یز بٹ ،چو ہدر ی محمد اکر م ڈی ایس پی(ر) ،چو ہدر ی سعید خا دم ایڈووکیٹ ، چو ہدر ی ظفر اقبا ل کڈ یا لو ی ،ڈا کٹر انعا م الحق ،چو ہدر ی فیصل جا و ید ،را جہ فر ما ن علی سیر لہ ،را جہ محمد آصف را جہ مسعود اسلم ،را جہ وحید مراد،چو ہدر ی سلیم سا گر ،چو ہدر ی عا طف اکر م ،شیراز پرو یز مشتاق ، مرزا ندیم اختر ،ارشد محمو د غاز ی ،چو ہدر ی عمرا ن ،شیخ محمد صادق ،ظہیرالد ین با بر ،ملک ریا ض ،چو ہدر ی آصف یو سف،مرزا اجمل جرا ل ،مرزا جمیل ، را جہ اما نت ،ما سٹر چو ہدر ی اکر م، سمیت سیا سی وسما جی را ہنما ئو ں ، شہریو ں ،وکلاء ،ملاز مین ، عز یز اقا رب اور عو ام علا قہ نے کثیر تعداد میں شر کت ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آزاد جمو ں وکشمیر یو نین آف جر نلسٹ ضلع بھمبر کے صدر ڈا کٹر طا رق محمود شا کر
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)آزاد جمو ں وکشمیر یو نین آف جر نلسٹ ضلع بھمبر کے صدر ڈا کٹر طا رق محمود شا کر نے اپنے بیا ن میں وزیر اعظم چو ہدر ی عبدا لمجید کو مبا ر ک با د پیش کر تے ہو ئے کہا کہ پر یس فا ونڈ یشن کی کا ر کر دگی مشکو ک ہو چکی تھی اور پر یس فاونڈ یشن کمیٹی اپنی من ما نی کر رہی تھی انہو ں نے مز ید کہا کہ جب سے پر یس فا ونڈ یشن کا قیا م عمل میںلا یا گیا ہے اس دن سے کر پشن کا با زار گر م ہے اور ایک مخصو ص ٹو لہ اپنی اجا رہ دا ری قائم کئے ہو ئے ہیں حق دار صحا فیو ں کو ابھی تک پر یس فا ونڈ یشن کی ممبر شپ جا ری نہیں کی گئی انہو ں نے آزاد جمو ں وکشمیر یو نین آف جر نلسٹس کے با رے میں کہا کہ وہ کا م جو پر یس فا ونڈ یشن کو کر نا چا ہیے تھا وہ یو نین اپنے ما ضی میں کر تی رہی ہے اور آئند ہ بھی اپنے در خشاں ما ضی کو پیش نظر رکھتے ہو ئے منتقل کے لئے لا ئحہ عمل تر تیب دے گی اس موقع پر سیکرٹر ی جنر ل انصر محمود آہی ،نا ئب صدور ملک شو کت حسین ،مرزا شبیر احمد جرا ل اور سیکر ٹر ی انفا رمیشن شیراز پرو یز مشتاق بھی مو جو د تھے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پا کستا ن پیپلز پا رٹی آزاد کشمیر کے مر کز ی را ہنما ممبر سنٹر ل ایگز یکٹو کو نسل
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پا کستا ن پیپلز پا رٹی آزاد کشمیر کے مر کز ی را ہنما ممبر سنٹر ل ایگز یکٹو کو نسل چو ہدر ی گلز ار احمد ایڈووکیٹ نے اپنے آفس میں عما ئد ین علا قہ سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ میاں محمد نو از شر یف کا با ت سے پھر جا نا پرا نی عادت ہے جہا ں جنر ل مشر ف سے بے شما ر غلطیا ں ہو ئیں وہا ں نو از شر یف بھی حا لات خرا ب کر نے کے ذمہ دا ر ہیں وزیر اعظم اورورزرا کے در میا ن کا فی تفا دا ت ہیں نو از شر یف با ت کے پکے نہیں ہیں بلکہ فو راً یو ٹر ن لینا نو از شر یف کی بہت پرا نی عادت ہے جنر ل غلا م جیلا نی کی کتا ب سے ا سکی تا ئید ہو جا تی ہے مر کز میں مسلم لیگ کی حکومت نہیں ہے بلکہ یہا ںبرادران کی حکومت انہو ں نے زور دے کر کہا کہ پا کستا ن آر می کے شہد ا اور غاز یو ں پر پو ری پا کستا ن قوم کو فخرو نا ز ہے انہو ں نے یہ بھی کہا کہ حا مد میر کے واقعہ سے کئی ایک انکشا فا ت ہو چکے ہیں کس طر ح حکومت اور اسمبلیا ں معر ض وجو د میں آئیں بد قسمتی ہے اسطر ح ادا ر ے تبا ہ وبر با د ہو ئے ماسی ،ما مے اور چا چے کے ما حو ل نے حا لا ت وگر گو ں کر دئیے غلط پا لیسو ں کی وجہ سے ا فرا تفر ی ،اقر ا با پرو ری دہشت گر دی ،بے روز گا ری ،معاشی عدم مساوات ،قتل وغا رت گر دی ،ظلم وجبر ،شدید تر ین مہنگا ئی ،قبیلا ئی تعصب ،بر ادر ی ازم اور ہسپتا لوں تعلیمی ادا رو ں کی تبا ہی جیسے مسا ئل پر نواز شر یف کچھ نہیں کر سکے چو ہدر ی گلز ار احمد ایڈووکیٹ نے یہ بھی کہا کہ قو می ،ملی مفادا ت پر قانو نی وآئین کی حکمرا نی پر کو ئی کمپرو ما ئز نہیں کیا جا ئے گا حالا ت وواقعا ت کا تقا ضا ہے کہا کہ افراد چلے جا تے ہیں اور ادا رے قا ئم رہتے ہیں فلا حی ریا ستو ں نے اسی طر یقہ پر دنیا میں تر قی کی ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوجوان سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری عزرم اقبال آف گڑھا رحمن نے کہا ہے
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر ) نوجوان سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری عزرم اقبال آف گڑھا رحمن نے کہا ہے کہ اینٹی کرپشن نے جس کی لاٹھی اُس کی بھینس کا قانون نافذ کرکے جھوٹا پرچہ درج کرکے ہماری گرفتاریا ں کیں ۔ میں گرفتاری سے کبھی بلیک میل نہیں ہوں گا اور کہا کہ 28 اپریل 2014 کو اینٹی کرپشن بغیر تحقیقات کیے سب انسپکٹر خادم حسین جو کے اپنے چچا عبدالحمید کی جانب سے مختار عام ہے کی طرف سے بے بنیاد پرچہ درج کردیا گیا ایسا ہمارا رقبہ ہتھیانے کے لیے کیا جارہا ہے۔ محکمہ اینٹی کرپشن نے اتنا بھی تحقیق کرنا گوارہ نہیں کیا کہ یہ رقبہ کس کی ملکیت ہے حالانکہ کے میں نے اپنے بیان کے ساتھ تمام کوائف شامل کیے اور ان کوائف روشنی میں تصدیق ہوتا ہے کہ اس زمین کا مالک کون ہے۔ متنازعہ رقبہ کا انتقالات نمبرات 1028 و 2923 ہمارے والد سردار علی اور چچا حقیقی فضل کے نام تصدیق ہوچکا ہے اگر اینٹی کرپشن کو محکمہ مال کے ریکارڈ کو سمجھنے قاصر تھے تو ان کو چاہیے تھا کہ محکمہ کے کسی ماہر آفیسر کی خدمات حاصل کرکے ریکارڈ کی جانچ اور معلومات حاصل کرلیتے۔ میں نے گرفتاری سے قبل تفتیش کے دوران اینٹی کرپشن کے تفیشی آفسر کو کہا کہ یہ جو میں نے بیان دیے ہیں ان کی فوٹو کاپی مجھے دی جائے لیکن انھوں نے صاف انکار کر دیا اور کہا کہ قانون ہمیں اس کی اجازت نہیں دیتا ۔ جس صاف ظاہر ہوتا تھا کہ محکمہ اینٹی کرپشن سوچی سمجھی سازش کرنے کے لیے تیار بیٹھا ہے اور انہوں نے ہمارے مخالفین سے ساز باز کرکے ہمارے خلاف جھوٹا پرچہ درج کر لیا جو کے سراسر ظلم اور زیادتی ہے ہم پولیس اور قانون کا احترام کرتے ہیں لیکن مذکورہ محکمہ نے اپنے پیٹی بھائی کی خاطر بے گناہ افراد کے خلاف FIR درج کرلی جو کہ سراسر خلاف حقائق ہے میری چیف سیکرٹری آزادکشمیر اور آئی جی آزادکشمیر سے اپیل ہے کہ معاملہ کی جوڈیشل انکوائر ی کروائی جائے اور سب انسپکٹر خادم حسین کو برطرف کیا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انجمن پٹواریان و قانونگوئیاں، ریونیو آفیسرز ایسوسی ایشن ضلع بھمبر کے ہڑتالی
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) انجمن پٹواریان و قانونگوئیاں، ریونیو آفیسرز ایسوسی ایشن ضلع بھمبر کے ہڑتالی کیمپ سے خطاب کرتے ہوئے محمد عبدالقیوم نائب تحصیلدار بندوبست نے کہا کہ ہم انجمن اور ایسوسی ایشن کے انتہائی شکر گزار ہیں کہ انھوں نے مشکل کی اس گھڑی میں حق کا ساتھ دیا اور غیر قانونی طور پر گرفتار افراد کی رہائی کیلئے آواز اٹھائی اور مکمل اتحاد و یکجہتی کا مظاہر ہ کیا ۔ انھوں نے کہا کہ ہم گرفتاریوں سے کبھی بلیک میل نہیں ہوں گے ، ہمیشہ میرٹ پر فیصلے کرتے رہیں گے مظلوم عوام کی مدد اور محکمہ مال کی نیک نامی کیلئے بھرپور کردار ادا کرتے رہیں گے ۔ اپنے افسران بالا اور ماتحت عملہ کے بھی شکر گزار ہیں جنھوں نے ہمیں تنہا نہیں چھوڑا اور مکمل ساتھ دیا ۔ ہمارا قصور یہ ہے کہ ہم نے ایک تھانیدار کی مرضی کے مطابق رپورٹ نہیں کی جس پر تھانیدار نے ہمارے خلاف ایک من گھڑت اور بے بنیاد ایف آئی آر در ج کروا دی۔

Share this:
Tags:
kashmir news party protest Rally احتجاجی بھمبر خبریں ریلی کشمیر
Previous Post کراچی سے گرفتار ایف بی آئی ایجنٹ کی دس لاکھ روپے میں ضمانت منظور
Next Post بھمبر کی خبریں 8/5/2014

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close