Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 4/12/2014

December 4, 2014 0 1 min read

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر) جیسے روح ایسے فرشتے کا مقولہ آج آزاد کشمیر کے عوام اور حکمران دونوں ہر صادق نظر آتا ہے کیو نکہ آج آزاد کشمیر میں لوٹ کھسوٹ، اقربا پروری، برادری ازم، جما عتی ازم عروج پر ہے جس نے ہمارا معاشر تی چہر ہ ہی مسخ کر کے رکھ دیا ہے لیکن یہ سب کچھ حکمرا ن کر رہے ہیںوہ حکمرا ن جنہیںکا میا ب کر نے میں مجر ما نہ غفلت کا مظا ہر ہ عوام نے کیا ہے اس مجر ما نہ غفلت کی سزا پا نچ سال پو ری قوم بھگتتی ہے اور پھر اگلے پا نچ سا ل کے لئے عوام مجر ما نہ غفلت کا مظا ہر ہ کر کے انہیں لو گو ں کواپنے اوپر مسلط کر لیتے ہیںیہی وہ المیہ ہے جسکا رو نا اہل درد آج رورہے ہیںان خیا لا ت کااظہا ر کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے مر کز ی صدر انجینئر خا لد پرویز بٹ نے دن بد ن بڑ ھتی ہو ئی کر پشن پر تبصر ہ کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ آج سر کا ری ملاز مین جنہیںقوم کا خا دم ہو نا چا ہیے تھا وہ حا کم کا رو پ دھا ر چکے ہیںاور غر یب بے بس آدمی کی التجا سننے تک بھی تیا ر نہیں ہو تے ہر وہ حکم جا ری کیا جا تا ہے جس سے عو ام پر یشا ن ہو ں اور ان کی روزی رو ٹی بند ہو جا ئے بجلی والو ں کی کا رستانیا ں،ٹر یفک پو لیس وتھا نہ پولیس ،محکمہ تعلیم کی حا لت زار ،ہسپتا لو ں میں علاج معا لجہ کو نا گفتہ بے صورتحا ل ،تبا ہ حا ل بلد یا تی نظام ،محکمہ ما ل کی عو ام دشمنی ،ضلعی وتحصیل ایڈ منسٹر یشن سمیت ممبران قانو ن ساز حکمران اور اپو زیشن اور تما م تر قیا تی محکمے ملکر عوام پر جبر ،استحصا ل ،نا انصا فی پر مبنی نظا م قائم کئے ہو ئے ہیںاب وقت آگیا ہے کہ ہم زبا نی جمع خر چ کر نے کے بجا ئے حق لینے کی بجا ئے حق چھیننے کے لئے اکٹھے ہو جا ئیں اور مجر ما نہ غفلت کا مظا ہر ہ کر نے کی بجا ئے غصب شدہ حقوق کی بحا لی کے لئے بھر پو ر جدو جہد کر نے کا عز م کر یںکشمیر فر یڈ م مو ومنٹ ہر اول دستے کا کر دار ادا کر نے کے لئے تیار ہے کا رکنا ن مو و منٹ پو رے آزاد کشمیر میں اس استحصا لی نظا م کے خلا ف اٹھنے والی ہر تحر یک میں شر یک ہو کر اپنا بھر پو ر کر دارادا کر یں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ْْْْْْْْْْْْْْ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) انجمن تا جرا ن کے ایک نما ئند ہ وفد ڈا کٹر عبدا لشکو ر را جہ اور انجینئر خا لد پرو یز بٹ کی قیا دت میںایکسین برقیا ت سے ملاقا ت کی ملاقات میںچند ایک اہم امو ر پر تبا دلہ خیا ل جس کے مطا بق لوڈ شیڈ نگ عو امی امنگو ں کے مطا بق کیا جا ئے تا کہ کا رو با ری اور غیر کا رو با ری سر گر میاںمتا ثر نہ ہو اور بلنگ رد کی جا ئے اوسط بلنگ کی بجا ئے خرا ب میٹر کی جگہ نئے میٹرنصب کئے جا ئیںاور بجلی چو ری کو رو کنے کے اقداما ت کئے جا ئیںوفد میں میجر(ر) چو ہدر ی محمد آصف ،کما نڈررا جہ مسعود ،را جہ عبدا للہ ،چو ہدر ی فیصل جا و ید،را جہ الطا ف عرف مٹھو اور چو ہدر ی ساجد شا مل تھے ایکسین بر قیا ت نے وفد کو یقین دلا یا کہ لوڈ شیڈ نگ شیڈ ول کو دو دن کے اندر اند ر ری شیڈ ول کر دیاجا ئے گا اور بلنگ کو رو کنے کے لئے بھی میٹر ریڈر کو احکا ما ت جا ری کر دئیے گئے ہیںمیٹرز کی فرا ہمی پر انہوں نے مشکلا ت کا اظہا ر کرتے ہو ئے کہا کہ یہ حکومت کی طرف سے میٹر فرا ہم کر نے سے مشروط ہے لیکن اوسط بلنگ کا جس بھی صارف کو مسئلہ ہے وہ ہم حل کر نے کے لئے پو ری کو شش کر رہے ہیںانہو ں نے کہا کہ وہ شکا یا ت جو ہما رے متعلقہ ہیں وہ ہم بھر پو ر کو شش کر کے ازا لہ کر یں گے اس موقع پر انجینئر خا لد پرو یز بٹ نے کہا کہ صا رفین کو الیکٹر ک میٹر فر ی آف کا سٹ دیئے جا ئیں کیو نکہ محکمہ بر قیا ت میٹر رینٹ باقا عدہ ہر ما ہ بل وصول کر رہا ہے بجلی کی پیدو ار آزاد کشمیرمیں کئی ہزا ر میگا واٹ ہے جب کہ آزا دکشمیر کی ضرورت زیا دہ چا ر سو میگا واٹ ہے جب بجلی آزاد کشمیر میں پیدا ہو رہی ہے تو پھر جنر ل سیلز ٹیکس ،انکم ٹیکس لگا نا ظلم ہے انہو ں نے کہا کہ مفت بجلی آزاد کشمیر کے عو ام کااستحقاق ہے لیکن مفت بجلی فرا ہم کر نے کی بجا ئے انتہا ئی مہنگی بجلی فرا ہم کی جارہی ہے ہم حکومت پا کستان سے بھی مطا لبہ کر تے ہیں کہ ریا ست کو سپیشل حیثیت دی جا نی چا ہیے اور ریا ست میں قا ئم حکومت کو ما در پدر آزادی نہیں ہو نی چا ہیے کہ سوائے ادا رو ںکو تبا ہ کر نے اور قومی خزا نے کو لو ٹنے کے مو جو دہ آزاد کشمیر اسمبلی ممبرا ن کا کو ئی کردار نہیں ہے انہو ں نے کہا کہ ہم اپنے حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیںاور کا میا بی تک جدو جہد جا ری رہے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ْْْْْْْْْْْْْْ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)اللہ کی رضا اور خوشنو دی کے لئے انسانیت کی خد مت آج کے اس دو ر میں ایک معجز ہ سے کم نہیں ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر سرپرست اعلیٰ غو ثیہ مسجدنیلسن بر طا نیہ قادری خا لد محمود نے کشمیر دوست انجمن فلا ح وبہبود کے زیر اہتما م چنا ر فر ی ڈا ئیلاسز سنٹر بھمبر میں استقبا لیہ تقر یب سے بحیثیت مہما ن خصوصی خطا ب کر تے ہو ئے کیا قادری خا لد محمود جب اپنے وفد کے ہمرا ہ سنٹر پہنچے تو پر تباک استقبا ل کیا گیا سنٹر پہنچنے پر انہو ں نے مر یضو ں سے فرداً فرداً ملاقا ت کی ان کی خیر یت دریافت کی بعدازاںتقر یب کاآغازتلا وت قرآن پا ک سے کیا قاری عدنا ن انجم شکیل نے کہا کہ تنظیم کے جنر ل سیکرٹر ی چو ہدر ی عتیق الر حمن بر سا لو ی نے تنظیم کی 6سا لہ کا رکر دگی بیا ن کر تے ہو ئے کہا کہ اللہ کے فضل وکرم سے بھمبر کے تما م عو ام اور اوورسیز کشمیر ی اور پاکستا نی بھا ئیوں کے تعاون سے گردو ں کے مر ض میں مبتلامریضو ںکے لئے6سا ل سے زائد فر ی ڈا ئیلاسز کیا جا تا ہے مر یضو ں کو گھر سے پک اینڈ ڈرا پ کی فر ی سہو لت بھی دی جا تی ہے تنظیم کے ممبر سنٹرل ایگز یکٹو کمیٹی پرو فیسراصغرشاد نے وفد کا شکر یہ ادا کیا اور اپیل کی کہ آپ آگے بڑ ھ کر سسکتی ہو ئی انسا نیت کی خد مت کے لئے بیڑا اٹھا ئیںتنظیم کے سر پر ست اعلیٰ حا جی محمد یو نس کاکر دار مثا لی ہے جس پر ہم ان کے شکر گز ار ہیںتقر یب سے برطا نیہ سے آئے ہو ئے را جہ رخسار احمد،کو نسلر چو ہدری عامر عا رف ،اوورسیز کشمیر ی را ہنما را جہ عنصر عظیم آسٹر یلیا ،چو ہدری ظفر اقبا ل سویڈ ن ،ایم ایس ڈا کٹر اقبا ل حسین نے بھی خطا ب کیا مہما ن خصوصی قاری خالد محمود سر پر ست اعلیٰ غو ثیہ مسجد نیلسن بر طا نیہ نے خطا ب کر تے ہو ئے کیا کہ مجھے آج پہلی دفعہ بھمبر آنے کا اتفاق ہو اور یہا ں پر تنظیم کے عہد یداروںاور بھمبرکے عو ام کا جذ بہ دیکھ کر دلی مسر ت ہو ئی آپ سب لو گ انسا نیت کی خد مت کے عظیم اخلاقی اور مذ ہبی فر یضہ سر انجا م دے رہے ہیںگر دے کے مر ض میں مبتلامر یضو ں کے لئے ڈا ئیلاسز کی سہولت بھمبر جیسے پسما ند ہ علاقے میں فر ی سہو لت مہیا ہونا ایک عظیم مثالی ہے اور یہی بہتر ین خد مت ہے انہو ں نے نیلسن غو ثیہ مسجدکی کمیٹی اور عوام کی طرف سے ایک ڈا ئیلاسز مشین جس کی ما لیت 5لا کھ ہے صدر تنظیم کے حوا لے کی تقر یب میںاوورسیز کشمیر ی را ہنماچو ہدر ی ذوالفقار آف مو ڑھا سدھا نے20ہزا ر ،حا جی گلزار حسین سعودی عرب آف درا ئیاں نے10ہزا ر،را جہ محمد ارشاد آف بڑ ھنگ نے10ہزار ،چو ہدر ی ظفر اقبا ل نے5ہزا ر نقد عطیا ت دئیے تقر یب میںنا ئب صدررا جہ التماس خا ن ، سا بق چیئرمین ضلع زکوة چو ہدر ی زبیر ،معروف تا جر را جہ شو کت علی انجم ،کو ارڈینٹر افتخا ر احمد عظیمی ،سیکر ٹر ی نشراشاعت نا صر شر یف بٹ ،را جہ ہما یوں اور دیگر نے شر کت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ْْْْْْْْْْْْْْ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر )سا بق وزیر اعظم آزاد کشمیر بیرسٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کا بھمبر آمد پر پیپلز پا رٹی اور سلطا ن محمود یو تھ فو رس کے سینکڑوںکا رکنو ں نے سیرلہ مو ڑ پر والہا نہ استقبا ل کیاتفصیلا ت کے مطا بق سابق وزیر اعظم کے کا میاب ملین ما رچ کے بعدان کے اعزاز میں چو ہدری عبدلروف کا شر کی دعو ت پر بیرسٹرسلطا ن محمود چو ہدر ی کے اعزاز میں استقبا لیہ تقر یب میں شر کت کیلئے بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کے قا فلے کا جاتلاں ،سو کا سن ،سیر لہ اور میر پو ر چو ک کے مقا م پر استقبا ل کیا گیاسب سے بڑااستقبا ل سیر لہ کے مقا م پر پیپلز پارٹی کے کا رکنوںاور سلطا ن یو تھ فو رس کے نوجو انو ں نے کیانو جو انو ںنے موٹر سا ئیکلوں اور گا ڑیو ںپر سلطا ن یو تھ فو رس کے سرخ جھنڈ ے لگا ئے ہو ئے تھے اور ریلی کی شکل میں سیر لہ مو ڑ پر پہنچے اس ریلی کی قیادت سلطا ن فو رس کے مر کز ی صدر چو ہدر ی حیدر علی کا شر کر رہے تھے ریلی میں سینکڑوںمو ٹر سا ئیکلوں اور گا ڑیو ںپر مشتمل تھی بیرسٹر سلطا ن محمود چو ہدری جب سیر لہ مو ڑ پر پہنچے تو سلطا ن یو تھ فو رس کے کا رکنوں نے ریلی کی شکل میںاپنے قا ئدکو شہر کے مختلف راستوںسے گز رتے ہو ئے جلسہ گا ہ تک پہنچا یا سلطا ن یو تھ فو رس کے کا رکنو ںنے اپنے قا ئد پر پھولوں کی پتیاںنچھاور کی اور میدا ن کے حق میںفلک شگا ف نعر ے با زی کی جلسہ گا ہ میںبھی سلطا ن یو تھ فو رس کے کا رکنو ںنے ما حو ل کو گر ما کر رکھایو تھ کے نما ئندوںنے خطا ب کر تے ہو ئے بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدری کی برطا نیہ کے کا میا ب ملین ما رچ کا انعقاد کر نے پر بیرسٹر سلطان محمودچو ہدر ی کو با ری با ری مبا رکباد پیش کی اور ان کی مسئلہ کشمیر کی کاوشوںکو بھی سرا ہا سابق وزیر اعظم بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی نے اپنے کا رکنو ں کو بہتر ین جلسہ منعقد کر نے پرمبا رکباد پیش کی اور کہا کہ کا رکنو ں سے خطا ب کر تے ہوئے کہا کہ کا رکنو ں کے حقوق کی جنگ لڑ تا رہوں گا جب تک کا رکن ایڈ جسٹ نہیں ہو نگے تب تک چین سے نہیں بیٹھوں گا کا رکن پا رٹی کے قیمتی اثا ثہ ہیںکا رکنو ں سے زیا دتی کسی صورت بر دا شت نہیں کی جا ئے گی سلطا ن یو تھ فو رس کے کارکنو ں نے نعر ے با زی کی اور سٹیج کو گھیر ے میں رکھا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ْْْْْْْْْْْْْْ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) محکمہ امور حیو انا ت میں تقرریاں تبا دلے ڈا کٹر محمدایو ب چو ہدری ڈسٹر کٹ لا ئیو سٹا ک اینڈ پو لٹر ی ڈویپلمنٹ آفیسر جبکہ ڈا کٹر شوکت علی چو ہدر ی اسسٹنٹ ڈیزیز انوسٹی گیشن آفیسرتعینا ت چا رج سنبھا ل کر فرا ئض کی ادا ئیگی شرو ع کر دی تفصیلا ت کے مطا بق محکمہ امو ر حیو انا ت بھمبر میںمحکمانہ تقر ریاںکی گئیں جس کے مطا بق ڈا کٹر محمدایو ب چو ہدری کو ڈسٹر کٹ لا ئیو سٹا ک اینڈ پو لٹر ی ڈویپلمنٹ آفیسر جبکہ ڈا کٹر شوکت علی چو ہدر ی اسسٹنٹ ڈیزیز انوسٹی گیشن بھمبر تعینا ت کر دیا گیا موصوف آفیسرا ن نے چا رج سنبھا ل کر فرا ئض کی ادا ئیگی شروع کر دی۔

Dayliss Visit Bhimber
Dayliss Visit Bhimber
Disable Day Bhimber
Disable Day Bhimber
Share this:
Tags:
government news people today آج آزاد کشمیر بھمبر حکمران خبریں عوام
Previous Post پسرور یونین کونسل تحت پور نمبر 118 کے سیکرٹری نے کرپشن کی انتہا کر دی
Next Post نابینا افراد تشدد: ڈی ایس پی کی تنزلی اور ایس ایچ او کو معطل کردیا گیا

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close