Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 4/4/2015

April 4, 2015 0 1 min read
M. Asghar
M. Asghar
M. Asghar

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی ضلع بھمبر نے قائد شہید ذوالفقار علی بھٹو کی سالانہ برسی نہایت عقیدت و احترم کے ساتھ منائی گئی برسی سے خطاب کرتے ہوئے ضلعی صدر پاکستان پیپلز پارٹی چوہدری محمد لطیف ایڈووکیٹ، ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر بلدیہ بھمبر عمر ریاض ساگر، مرکزی ممبر سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی بھمبر چوہدری گلزار احمد ایڈووکیٹ، صدر پیپلز لائرز فورم پیپلز پارٹی بھمبر چوہدری ضیاء الرحمن ایڈووکیٹ، جنرل سیکرٹری پیپلز لائرز فورم مرزا مظہر ایڈووکیٹ، ضلعی جنرل سیکرٹری چوہدری امتیاز تاج ایڈووکیٹ، ڈویژنل صدر پیپلز لائرز فورم چوہدری ظفر محمود ایڈووکیٹ، چوہدری راشد ایڈووکیٹ نے خطاب کرتے ہوئے کیا قائد شہید ذوالفقار علی بھٹو نے کشمیر میں ان لوگوں کو نمائندگی دی جو حق نمائندگی سے محروم تھے اور پسے ہوئے طبقات اور غریبوں کی آواز بن کر ابھرے اور ہزار سال تک کشمیر کیلئے جنگ لڑنے کا اعلان کر کے مسئلہ کشمیر کو دنیا سے منوایا جو کہ کشمیری عوام کے دلوں میں تا خیات زندہ و تابندہ رہے گا بھٹو شہید عالمی تحریک کا ایک روشن باب تھے پاکستان کے پرچم کا ایک روشن ستارہ تھے جبکی قربانی اور انقلابی ویژن کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا قائد شہید نے عالم اسلام کے مسلمانوں کو ایک امر بنایا اور انکے حقوق کی نگہبانی کی برسی کی تقریب بوقت دس بجے صدر پیپلز پارٹی ضلع بھمبر چوہدری محمد لطیف ایڈووکیٹ کے دفتر میں دعائیہ تقریب کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی اس موقع پر عدیل قربان صدر PYO سٹی ، بشار ت رضا، محسن علی، غلام اکبر، چوہدری صابر حسین، خالد آرائیں اور دیگر کارکنان نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر قائد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری آج بھمبر میں جلسہ عام سے خطاب کرینگے بھمبر آمد پر پنجیڑی، کانگڑہ، چھپراں، سوکاسن، گڑھا للیاں اور سیرلہ کے مقام پر انکا والہانہ استقبال ہو گا بیرسٹر سلطان کی بھمبر آمد پر تحریک انصاف کے کارکنوں میں زبردست جوش و خروش استقبالیہ تیاریاں مکمل جلسہ گاہ کو قد آور پوٹریٹ اور بینرز سے سجا دیا گیا جاتلاں سے لیکر بھمبر تک راستے میں جگہ جگہ خیر مقدمی بینرز اور استقبالیہ گیٹ بن گئے تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود آج بھمبر میں تحریک انصاف پنجاب کے مرکزی راہنما و سابق امیدوار اسمبلی چوہدری غلام حسین کی دعوت پر بھمبر آئینگے اور جلسہ عام سے خطاب کرینگے یاد رہے کہ تحریک انصاف کا صدر بننے اور میرپور کے ضمنی الیکشن میں کامیابی کے بعد بیرسٹر سلطان محمود پہلی مرتبہ بھمبر تشریف لا رہے ہیں بھمبر آمد پر انکا والہانہ استقبال کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں جاتلاں سے لیکر بھمبر جلسہ گاہ تک تمام راستے میں خیر مقدمی بینرز لگا دئیے گئے ہیں جبکہ جلسہ گاہ کو میں بیرسٹر سلطان محمود چوہدری ، غلام حسین چوہدری، چوہدری حق نواز کے قد آور پوٹریٹ سے سجایا گیا ہے بیرسٹر سلطان محمود کی بھمبر آمد کے موقع پر پنجیڑی، کانگڑہ، سوکاسن، گڑھا للیاںاور سیرلہ میں بھر پور استقبال کیا جائیگا پنجیڑی میں راجہ عدنان پرویز، کانگڑہ میں چوہدری محمد یونس آف بروٹی، چھپراں میں چوہدری صادق حسین، چوہدری محمد آصف ایڈووکیٹ، سوکاسن میں سابق ممبر ضلع کونسل چوہدری مرید حسین، ڈاکٹر محمد امتیاز، صوفی اشتیاق احمد، گڑھا للیاں میں چوہدری حق نواز، چوہدری توصیف رئوف، سیرلہ میں راجہ حامد ناصر اور چوہدری عمران کی قیادت میں انکا شاندار اور والہانہ استقبال کیا جائیگا استقبال کیلئے تحریک انصاف کے کارکنوں میں زبردست جوش و خروش پایا جا رہا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ بھمبر کے راہنما چوہدری نعیم نے کہا ہے کہ میرپور کے ضمنی الیکشن میں عوام نے ضمیر کا فیصلہ کرتے ہوئے اجارہ داری اور مک مکا کی سیاست کے خاتمے کی بنیاد رکھ دی ہے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی کامیابی تحریک انصاف کی عظیم فتح ہے نوجوانوں کی بڑی تعداد PTI میں شمولیت اختیار کر رہی ہے آئندہ الیکشن میں PTI آزاد کشمیر بھر میں کلین سویپ کریگی انہوں نے کہا کہ بھمبر میں بھی تبدیلی کی ہوا چل پڑی ہے عوام با شعور ہو چکے ہیں عوام ایسے ممبران اسمبلی کا انتخاب کریگی جو صحیح معنوں میں غریب عوام کی آواز کو بلند کرے اور ان کے مسائل حل کرئے بھمبر میں کامیاب ریلی کے انعقاد پر تمام کارکنان مبارکباد کے مستحق ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) پا کستا ن تحر یک انصاف کے صدر سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کی ضمنی الیکشن میں شا ندا ر کا میا بی کے بعد آج بھمبر آمد پر ا ن کے شا نداراستقبا ل کی تیا ریا ں عرو ج پر جا تلا ں ہیڈ سے لیکر جلسہ گا ہ تک سڑ ک کو قد آور پو ٹر یٹ اور بینرو ں سے سجا دیا گیا جبکہ جا تلا ں ہیڈ ،جبی ،پنجیڑ ی ،سوکا سن ،گڑ ھا للیا ں اور سیر لہ کے مقا م پر بڑ ے بڑ ے استقبا لیہ گیٹ جا رہے ہیں کا رکنو ں کاجو ش وجذ بہ دید نی ہے قا ئد کشمیر بیرسٹر سلطا ن محمود چو ہدری کے ہمرا ہ تحر یک انصا ف آزاد کشمیر کے قا ئد ین بھی ہو نگے تفصیلا ت کے مطا بق آج پا کستا ن تحر یک انصا ف کے صدر سابق وزیر اعظم بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی تحر یک انصا ف کے مر کز ی را ہنما چو ہدری غلا م حسین آف دھر یا کی طرف سے دیئے جا نے وا لے استقبا لیہ تقر یب میں شر کت کرینگے ان کے استقبا ل کے لئے بھمبر شہر کو قد آور پو ٹر یٹ ،بینرو ں اور جھنڈوں سے سجا دیا گیا کا رکنو ں کی استقبا لیہ کمیٹیا ں تشکیل دی گئیں تحر یک انصاف کے کا رکنو ں کا جو ش وجذ بہ عرو ج پر دکھا ئی دیتاہے بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کے استقبا ل کے لئے تیا ریا ں مکمل کر لی گئیں جا تلا ں سے بھمبر تک مختلف مقا ما ت پر پا کستا ن تحر یک انصا ف کے کا رکن اپنے قائد کا استقبا ل کر ینگے سب سے بڑ ا استقبا ل گڑھا للیا ںکے مقا م پر اوورسیز کشمیر ی راہنما چو ہدر ی حق نو از آف گڑ ھا للیاں اور سوکا سن کے مقا م پر سابق ممبر ضلع کو نسل چو ہدر ی مر ید حسین اور ڈا کٹر امتیا ز حسین کر ینگے جبکہ سما ہنی سے چو ہدر ی محمد اصغر آف گھو ٹا ں اور چو ہدری محمد رزاق کی قیا دت میں عو ام علاقہ بھی استقبا لیہ تقر یب میں شر کت کر ینگے پنڈا ل کو بڑ ے بڑ ے پو ٹر یٹ اور پا کستا ن تحر یک انصا ف کے بڑ ے بڑ ے جھنڈوں سے سجا دیا گیا سینکڑوں گا ڑیو ں کے قا فلے کے ہمرا ہ بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کے ہمرا ہ دھر یا کے مقام پر جلسہ گا ہ تک پہنچیں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بیر سٹر سلطا ن محمو د چو ہدر ی کی تاریخ سا ز کا میا بی سے پو ری کشمیر ی قوم کا سر فخر سے بلند ہو گیا ہے میر پو ر کی عوام نے کر پٹ حکومت اور ان کے اتحا دیوںکو عبر ت نا ک شکست سے دو چار کر کے کر پشن سے لتھڑ ی سیا ست کا با ب ہمیشہ کے لئے بند کر دیا ہے آج قائد کشمیر بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدری کے بھمبر آمد پر شا ندا ر استقبا ل کر ینگے ان خیا لا ت کا اظہا ر پا کستا ن تحر یک انصا ف کے مر کز ی را ہنما چو ہدری محمداصغر گھو ٹا ںنے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ گز شتہ دنو ں میر پو ر میں ہو نے وا لے ضمنی الیکشن میں مجید حکومت نے میر پو ر کے عوام کو پیسے کے عو ض خر ید نے کی کو شش کی لیکن با ضمیر اور باشعور عوام نے کسی لا لچ کے بغیر عظیم اور بین الااقوامی لیڈر بیرسٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کو بھر پو ر تا ریخی اور شاند ار کا میا بی سے ہمکنا ر کیا ن لیگ کی مفا ہمتی پا لیسی بھی پیپلز پا رٹی کے کرا ئے کے امید وار کو بھی کا میا ب نہ کروا سکی وفا قی حکومت نے بھی قائد کشمیر کی الیکشن میں بھرپور مخا لفت کی لیکن میر پو ر کی عوام نے ان تما م سازشو ں کا مسترد کر کے قائد کشمیر بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کو شا ند ار اور تا ریخی فتح دلا ئی ہم اس عظیم کا میا بی پر پر میر پو ر کے عو ام کو مبا رکبا د پیش کر تے ہیں جنہو ں نے مفا ہمتی اور مک مکا پا لیسی کے ما ہر ین پر یہ ثا بت کر دیا کہ میر پو ر کے عو ام ضمیر فروش نہیں ہیںانہو ں نے کہا کہ آج قائد کشمیر کا بھمبر میں تا ریخی استقبا ل کرکے پا کستا ن تحر یک انصا ف کے کا رکن یہ ثا بت کرینگے کہ بھمبر بیر سٹرسلطا ن محمود چو ہدر ی کے چا ہنے وا لو ں کا گڑ ھ ہے قائد کشمیر نے ہمیشہ عا لمی سطح پر کشمیر یو ں کے حقو ق کے لئے آواز اٹھا ئی کشمیر ی قائد کشمیر کو ہی اپنا حقیقی لیڈر ما نتے ہیں جلد پا کستا ن تحر یک انصا ف آزاد کشمیر کو اپنی لپیٹ میں لے گی اور بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہد ری کی قیا دت میں آزاد کشمیر میں نئی حکو مت قائم ہو گی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) پا کستا ن میں جمہو ریت کی آبیاری اور غر یب عو ام کو ان کے حقوق دینے کی خا طر پیپلز پا رٹی کی تا ریخ قر با نیو ں سے بھر ی ہے شہید ذوالفقا ر علی بھٹو اور محتر مہ بینظیر بھٹو سمیت بھٹو خا ندان کے افراد اور پیپلز پا رٹی کے سینکڑو ں کا رکنان نے ملک پا کستا ن کی خا طر جا نو ں کے نذرا نے پیش کئے شہید ذوالفقار علی بھٹو پھا نسی کے پھندے پر جھول گئے لیکن آمر کے سا منے نہیں جھکے آزاد کشمیر میں وزیر اعظم چو ہدر ی عبدا لمجید اور وزیر بلدیا ت چو ہدری محمد یا سین کی قیادت میں آزاد کشمیر میں تعمیر وترقی کا سفر جا ری ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر ایڈ منسٹر بلدیہ را جہ شا ہد انو ر خا ن نے ذوالفقارعلی بھٹو کی بر سی کے موقع پر اپنے ایک بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ قا ئد عوام نے اس ملک کے مزدورں ،محکوموں اور غر یبو ں کے لئے اپنی جا ن قر با ن کی مگر اصو لو ں پر سودے با زی نہیں کی یہی و جہ ہے کہ آج کرا چی سے لیکر نیلم تک صرف پیپلز پا رٹی کا جھنڈا ہی لہرا رہا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) قائد کشمیر بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کا آج بھمبر آمد پر تا ریخ ساز استقبا ل کر ینگے بھمبر بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدری کا گڑ ھ ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر سا بق ممبر ضلع کو نسل چو ہدری مر ید حسین اور اوورسیز کشمیر ی را ہنما ڈا کٹر امتیا زاحمد آف سو کا سن نے اپنے مشتر کہ بیا ن میں کیا انہوں نے کہا کہ ضمنی الیکشن میں میر پو ر کی غیو ر عوام نے اپنے ووٹ کا در ست استعما ل کر کے قا ئد کشمیر کو کا میا ب کرو ایا وفاقی حکومت اور آزاد حکومت نے گٹھ جو ڑ کر کے بہما نہ ساز ش کی لیکن غیر ت مند میر پو ر کی عو ام نے انہیں مسترد کر دیا قا ئد کشمیر نے ہمیشہ مظلو م کشمیر یو ں کے حقوق کے لئے آواز بلند کی جس کی و جہ سے سا ری کشمیر ی قو م انہیں اپنا لیڈر ما نتے ہیں تحر یک انصاف آزا دکشمیر میں اب تبد یلی لا ے گی بہت جلد مجید کر پٹ حکومت کا خا تمہ ہو جا ئیگا قا ئد کشمیر بیر سٹرسلطا ن محمود چو ہدری کی قیادت میں آزا د کشمیر میں حکومت قائم ہو ۔

Share this:
Tags:
news people respect zulfikar ali bhutto بھمبر پیپلز پارٹی خبریں ذوالفقار علی بھٹو
Previous Post کراچی : کریم آباد میں لگا پاکستان تحریک انصاف کا انتخابی کیمپ ہٹا دیا گیا
Next Post پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کی 36 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے
Zulfikar Ali Bhutto

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close