Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 20/8/2015

August 20, 2015 0 1 min read
School Bhimber
School Bhimber
School Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پیپلز پارٹی کے راہنما چوہدری قیوم یوسف ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ آزاد حکومت فنانس بل میں بیعہ نامہ فیسوں میں 500 فیصد اضافہ فوری واپس لے فیسوں میں بے تحاشہ اضافے نے عوام کے ہوش اڑا دئیے ہیں انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر کے اندر پہلے ہی بیعہ نا مہ مختار نا مہ اور زمین ٹرا نسفر کر نے کے ریٹ بہت زیا دہ ہیں اوپر سے حکومت نے غر یب عو ام پر فنانس بل کے نا م پر بیعہ نا مہ میں کی فیس 500سے بڑ ھا کر5000رو پے کر دی ہے اور نقل فی صفحہ جو 2رو پے تھی 20رو پے کر دی ہے انہوں نے صدر ریا ست سر دا ر یعقو ب وزیراعظم چو ہدر ی عبدا لمجید سے مطا لبہ کیا ہے کہ فنا نس بل میں علاقہ میں بیعہ نا مہ اور مختا ر نا مہ کی مد میں اضا فے کو فو ری طو ر پر وا پس لیا جا ئے تا کہ عوام علاقہ میں پا ئی جا نیوا لی بے چینی ختم ہو سکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)محکمہ صحت عا مہ میں تبا دلے ڈی ایم ایس نیو سٹی میر پو ر ڈا کٹر فدا حسین کو ایم ایس بھمبر تعینا ت کر دیا گیا نو ٹیفکیشن جا ری مو صوف نے عہد ے کا چا رج سنبھا ل کر کا م شروع کر دیا تفصیلا ت کے مطا بق ایم ایس ڈسٹر کٹ ہیڈ کوا رٹر ہسپتا ل بھمبر ڈا کٹر اقبا ل حسین چو ہدر ی کا بھمبر ست تبا دلہ کر دیا گیا ہے جبکہ انکی جگہ ڈ اکٹر فدا حسین ڈی ایم ایس نیو سٹی میر پو ر کو ایم ایس ڈسٹر کٹ ہیڈ کوا رٹر تعینا ت کر دیا گیا ہے مو صوف نے اپنے عہد ے کا چا رج سنبھا ل کر کا م شروع کر دیا ہے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر پیپلز پا رٹی کا مضبو ط قلعہ ہے اور آئند ہ الیکشن میں کا رکر دگی کی بنیا د پر ضلع بھمبر میں کلین سو یپ کر ینگے آزاد کشمیر میں جتنی تعمیر وترقی گزشتہ 4 سا لو ں میں ہو ئی ہے اس کی مثا ل گزشتہ 50سالو ں میں نہیں ملتی آزاد کشمیر میں 3میڈ یکل کا لجز ،وویمن یو نیو رسٹی ہیلتھ پیکج ایجو کیشن پیکج سڑ کو ں کی تعمیر وترقی ملٹر ی کا لج کی منظو ری پیپلز پا رٹی کے کا رنا مے ہیں ان خیا لا ت کااظہا ر ڈا کٹر چو ہدر ی شکیل احمد آف مکہا ل نے کیا انہو ں نے کہا کہ عوا م اپنے حقیقی نما ئندوں کو اچھی طر ح جا نتے ہیں بعض لو گ دن میں خوا ب دیکھنے کے عا دی ہیں وہ سہا نے خوا ب ضرور دیکھیں الیکشن میں کا میا بی کا ر کر دگی کی بنیا د پر ہو ئی ہے انہو ں نے کہا کہ ہم ما ضی میں بھی چو ہدر ی انو ارا لحق کے ساتھ تھے اور آئند ہ بھی انہیں کے سا تھ کھڑ ے ہیں پیپلز پا رٹی کے قا ئد ین نے اپنے لہو سے پا کستا ن اور آزاد کشمیر میں جمہو ریت کی آبیا ری کی ہے او ر انشا اللہ شہدا ء کے خو ن کے صدقے آمد ہ الیکشن میں کا میا بی حا صل کر ے گی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) میٹرک سالانہ امتحان میں گورنمنٹ گرلز ہائی سکول دھندڑ کلاں بھمبر کا رزلٹ 100 فیصد رہا ہے سائنس اور آرئس میں یکساں شاندار نتائج دینے والے اس سکول میں بنیادی سہو لیات کا شدید فقدان ہے 1995ء پیکج کے تحت ہا ئی کا درجہ پانے والے سکول میں اپنی مدد آپ کے تحت بنا ئے گے ایک واش روم پر مشتمل اس ادارے میں دورجدید میں بھی دھوپ اورشدید حبس میں300 سے زائد طالبات تعلیم حاصل کر نے پر مجبور ہیں بارش اورسرما گرما میں شدید موسمی حالات میں مجبوراً تدریسی عمل روک کرسکو ل کو بند کر نا پڑتا ہے سکو ل میں تدریسی عملے اور کلاس رومز کی کمی ہے۔ صرف دو بوسیدہ کلاس رومزمو جود ہیں جن میں تد ریسی عمل جا ری رکھا جا تا ہے کچھ عر صہ قبل معززین علاقہ نے فیصلہ کیا تھا کہ گر لز سکو ل کو بوا ئز سکو ل کی متبادل دی جا ئے گی مگر اس پرتا حا ل عمل درآمد نہ ہو سکا گائوں سے باہر 8 سال قبل بننے والی عمارت میں طالبات کو تعلیم حاصل کرنے سے روک دیا گیاتھا ۔ طالبات کو انہی ناگفتہ بہ حالات میں تعلیم حاصل کرنا پڑتی ہے معززین علاقہ نے ڈپٹی کمشنر بھمبر اور ڈی ای او نسواں اور مردانہ سے در خواست کی ہے کہ معززین علاقہ کے فیصلہ کی روشنی میں متبادل عمارت میں منتقلی کیلئے احکا ما ت جا ری کریں

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)حکومت آزاد کشمیر اور محکمہ تعلیم کی بے حسی گو رنمنٹ سکولز میں اسا تذ ہ کی اجا رہ دا ری بھمبر کے نو احی علاقہ میں تعلیمی آبیا ری کے لئے سکو ل جا نیو الی طا لبا ت استا نیو ں کے گھرو ں میں ما ل مو یشیو ں کے لئے جنگل سے گھاس کا ٹ کرلا نے پر مجبور سکو ل کے بستے اٹھا نے کی عمر میں استا نیو ں نے معصو م طا لبا ت کو گھا س کی گھٹر یا ں اٹھا نے پر لگا دیا حکومتی بے حسی اور محکمہ تعلیم میں بڑی بڑ ی تنخوا ہیں اور فرا عار لینے وا لو ں کی چشم پو شی سے آزاد کشمیر کے دیہا تی علاقوں میں عو ام بچیو ں کی تعلیم دلا نے سے گر یزاں جبکہ تعلیمی معیا ر بھی گر نے لگا عوام علاقہ کا حکومتی بے حسی اور محکمہ تعلیم کی منفقا نہ پالیسیو ں پر شدید احتجا ج تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر کے نواحی علاقہ کس رنڈ یا م کے گو رنمنٹ گر لز سکو ل میں تعینا ت استا نیو ں نے سکو ل میں عملی پیا س بجھا نے کے لئے آنیوا لی معصوم طا لبا ت کو سکو ل کی چھٹیا ں ختم ہو تے ہی اپنے گھرو ں میں پالتو مو یشیو ں کے لئے قر یبی جنگل سے نہ صرف گھا س کٹا ئی شروع کر دی بلکہ معصو م بچیو ں کو جن کی عمر یں کتا بیں اٹھا نے کی ہیںکو گھاس کی بڑ ی بڑ ی گٹھر یا ں اٹھو انے پر بھی مجبو ر کرد یا ہے جو محکمہ تعلیم کے بڑ ے بڑ ے عہدو ں پر فا ئز ار باب اختیا ر کے منہ پر طما نچہ ہے جو حکو مت آزاد کشمیر کے لئے لمحہ فکر یہ ہے اس موقع پر عوام علاقہ نے سکو ل میں تعینا ت استا نیو ں کے روپے پر شدید احتجا ج کر تے ہو ئے کہاکہ ہما ری بچیا ں گھرو ں سے سکو ل میں عملی پیا س بجھا نے کے لئے جا تی ہیں لیکن سکول میں تعینا ت استا نیاں گھریلوکا م کا ج کے علاوہ اب جنگلو ں ے بچیو ں کو گھاس اٹھا کر لا نے پر مجبو ر کر رہی ہیں جو بڑ ی ذیا دتی ہے انہو ں نے کہا کہ ہما را اعلیٰ احکا م با لخصوص محکمہ تعلیم کے اس مرا عا ت یا فتہ طبقہ سے مطا لبہ ہے کہ وہ اپنا رزق حرا م نہ کر یں دیہا تی علاقو ں میں قا ئم سکو لو ںمیں ہونیو الے بے قا عد گیوں کاجا ئزہ لیں در پیش مسا ئل کا تدا ر ک اور غفلت کے مر تکب سکو ل ملاز مین کیخلا ف کا رروا ئی عمل میں لائیں یاد رہے کہ دیہا تی سکو لو ں میں محکمہ تعلیم ے ذمہ دارآفیسرا ن کی طرف سے چیک اینڈ بیلنس نہ ہو نے کے با عث تعلیمی فقدان بڑ ھ رہا ہے با لخصوص دیہا تی علاقوں میں سکو ل میں تعینا ت استا نیو ں اور اساتذہ کی عدم دلچسپی اور فرا ئض منصبی میں ڈ نڈ ی ما رنے سے لو گ بچیوں کو تعلیم دلا نے سے گر یزاں ہیں اور تعلیمی معیا ر بھی روز بروز پستی کی طرف جا رہا ہے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Ch Maneer Bhimber
Ch Maneer Bhimber

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ضلع کو نسل ،بلدیہ اور ٹاو ن کمیٹی کے غیر جر ید ہ ملاز مین کی مطا لبا ت کی منظو ری کے لئے تا لہ بند ہڑ تا ل تیسر ے روز بھی جا ری بلد یہ کے خا کرو ب بھی ہڑ تا ل میں شا مل صفا ئی ستھرا ئی کا نظا م در ہم بر ہم پیشن کنٹر ی بیو شن کے نا م پر کٹو تی نو ٹیفکیشن کی منسو خی گر یڈ 1تا 14کی اپ گر یڈ یشن اور پینشنرز کو ما ہوا ر پیشن کی ادا ئیگی کے مطا لبا ت کی منظو ری تک ہڑ تا ل جا ری رکھنے کا عزم تفصیلا ت کے مطا بق ضلع کو نسل بھمبر بلد یہ بھمبر اور ٹاو ن کمیٹی سما ہنی کے غیر جر ید ہ ملا زمین کی مطا لبا ت کی منظو ری کے لئے تا لہ بند ہڑ تا ل تیسر ے روز بھی جا ری رہی ملا زمین نے کا م کا ج چھو ڑ کر دفا ترو ں کو تا لے لگا کر اپنا احتجا ج ریکا رڈ کرو ایا بلد یہ بھمبر کے خا کرو ب بھی غیر جر ید ہ ملا زمین کی حما یت میں نکل پڑ ے اور صفا ئی ستھرا ئی کا کا م کا ج چھو ڑ کر تا لہ بند ہڑ تا ل میں شا مل ہو کر غیر جر ید ہ ملا زمین کے ساتھ یکجہتی کا اظہا ر کیا جس سے شہر بھر میں صفا ئی ستھرا ئی کا نظا م درہم بر ہم ہو گیا اور جگہ جگہ لگے گند گی کے ڈھیر نہ اٹھا ئے جا سکے غیر جر ید ہ ملازمین نے یشن کنٹر ی بیو شن کے نا م پر کٹو تی نو ٹیفکیشن کی منسو خی گر یڈ 1تا 14کی اپ گر یڈ یشن اور پینشنرز کو ما ہوا ر پیشن کی ادا ئیگی کے مطا لبا ت کی منظو ری تک ہڑ تا ل جا ری رکھنے کا عزم کیا اس موقع پر صدر تنظیم چو ہدر ی ظفر اقبا ل نے کہا کہ ہم اس سے قبل کئی با ر اپنے مطا لبا ت کی منظو ری کے لئے حکومت سے احتجا ج کر چکے ہیں لیکن حکومت اور محکمے کے کا نو ں تک جو ں تک نہ رینگی ہے اب ہم نے مجبو ر ہو کر تا لہ بند ہڑ تا ل شروع کی ہے جو مطا لبا ت کی منظو ری تک جا ری وسا ری رہے گی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر مسا ئلستا ن بن گیا سڑ کیں کھنڈ را ت کا منظر پیش کر نے لگیں انتظا میہ مسائل حل کرو انے کی بجا ئے لیپا پو تی سے کا م لینے لگی اندو رو ن شہر سبز ی چو ک ،کچہری روڈ،تھا نہ روڈ جبکہ میر پو ر چو ک سے سیر لہ تک سڑ ک کی حالت انتہا ئی نا گفتہ بہ سڑ ک میں جگہ جگہ گڑ ھے مٹی کے ڈھیر ،عو ام ڈسٹ الر جی کے شکا ر جبکہ ہسپتا ل جا نیو الوں کو بھی شد ید مشکلا ت کا سا منا بھمبر کے عوام کسی مسیحا کے منتظر تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر میں ایڈ منسٹر یشن کی عوام کو در پیش مسائل سے چشم پو شی کے با عث بھمبر شہر مسا ئلستا ن بن گیا ہے پا نی کی فرا ہمی ،بجلی کی تر سیل اور سڑ کو ں کی نا گفتہ بہ حا لت اور سر کا ر ی سکو لو ں میں چیک اینڈ بیلنس نہ ہو نے سے کئی دیگر مسائل بھی سر اٹھا رہے ہیں بھمبر شہر کی سڑ کیںبر وقت مر مت اور تعمیر نہ ہو نے سے دن بد ن کھنڈ را ت میں تبد یل ہو تی جا رہی ہیں اندو رن شہر سبز ی چو ک ،کچہر ی رو ڈ ،تھا نہ سٹی رو ڈ میں جگہ جگہ بڑ ے بڑ ے گڑ ھے بن گئے ہیں جس سے با زارو ں میں پید ل چلنے وا لو ں سمیت ٹر یفک کا گزر نا بھی محا ل ہو چکا ہے جبکہ دو سر ی طرف بھمبر کو میر پو ر سے ملا نے وا لی مر کز ی سڑ ک مصروف میر پو ر چو ک سے لیکر کھمب ،رشید ٹاو ن ،مر کز ی عید گا ہ اور لوئرسیر لہ تک بڑ ے بڑ ے گڑ ھو ں میں تبد یل ہو چکی ہے2کلو میٹر کا فا صلہ آدھے گھنٹے میں طے ہو نے لگا جبکہ سڑ ک پر مٹی کے ڈھیرو ں کے با عث شہر ی سا نس کی بیما ریوں میں بھی مبتلاہو رہے ہیں سڑ ک کے ساتھ نکا سی کے لئے بنا ئے گے نا لو ں کی عدم صفا ئی سے بھی گند ے پا نی کے گڑ ھے ہو نے سے مسائل پیدا ہو رہے ہیں بھمبر کے عوامی اور شہر ی حلقو ں نے صحا فیو ں کو بتا یا کہ میڈ یا کہ میں آئے روز مسائل کی نشا ند ہی کے باو جو د مسائل کے حل کے لئے ضلعی انتظا میہ کی طرف سے نو ٹس نہ لینا قا بل تشو یش ہے ہما را حکومت آزاد کشمیر سے مطا لبہ ہے کہ بھمبر میں گڈ گو رننس کے قیام کے لئے مو جو دہ ڈپٹی کمشنر کو تبد یل کیا جائے اور عوام کو در پیش مسا ئل کو حل کر نے کے لئے بھر پو ر اقدامات اٹھائے جا ئیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پاکستا ن تحر یک انصاف حلقہ بر نا لہ کے امیدوار اسمبلی ملک عبدا لما لک اعوا ن نے جد ہ سعودی عر ب میں اپنے اعزاز میں منعقد ہ ایک عشا ئیہ تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ آزاد کشمیر میں آئند ہ تحر یک انصا ف کا مستقبل ہے بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کی ولو لہ انگیز قیا دت میں نئے کشمیر کی بنیا د رکھتے ہو ئے آزاد کشمیر سے لو ٹ کھسو ٹ ،کر پشن اور اقر با پرو ری کی سیا ست کا خا تمہ کر کے حقیقی فلا حی معاشر ے کا قیا م عمل میں لا ئینگے اس موقع پر انہو ں نے مز ید کہا کہ بیرو ن مما لک بسنے وا کے کشمیر تحر یک آزادی کشمیر کے سفیر ہیں اور ملکی معیشت میں ریڑ ھ کی ہڈ ی کا کر دا ر ادا کر رہے ہیں آزاد کشمیر میں بھی آئند ہ حقیقی تبد یلی کے لئے تا رکین و طن کر دا ر ادا کر ینگے انہو ں نے کہاکہ بیرو ن مما لک با لخصوص سعودی عر ب میں تحر یک انصا ف مقبو ل تر ین جما عت بن چکی ہے تا رکین وطن حلقہ بر نا لہ سے تعلق رکھنے وا لے احباب نے جس وا لہا نہ انداز میں استقبا ل کیا اور محبت دی اسے کبھی فرا مو ش نہیں کرو نگا دیا ر وطن میں رہنے وا لو ں کے مسائل کے حل کے لئے اپنی بھر پو ر کو ششیں برو ئے کا ر لا ونگا دیا ر غیر میں بسنے وا لے افراد مشکل حالا ت میں اپنے خا ندا نو ں ی کفا لت کا فریضہ سر انجا م دے رہے ہیں اور ان کی شب و روز محنت کیو جہ سے ملکی معشیت مضبو ط اور ان کے خا ندا نو ں میں خوشحا لی ہے جس پر میں ان کی عظمت کو سلا م پیش کر تا ہو ں اور انہیں یقین دلا تا ہو ں کہ آپ نے دیا ر وطن میں جس جذ بے محنت کا اظہا ر کیا ہے انشا اللہ آئند ہ الیکشن میں حلقہ بر نا لہ کے عوام کو قائد کشمیر بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کی قیا دت میں فر سودہ نظا م اور کر پٹ استحصا لی ٹو لے سے نجا ت دلا کر حقیقی تبد یلی لائینگے اس موقع پر سا جد اقبا ل اعوان ،ملک خلیل پگو ڑی ،محمد معروف حاجی میر ہ ،نصر اقبا ل تھب ،حا جی الیاس نا لی ،حا جی رشید چنبہ ،ملک اشفاق نا لی ،ملک فہد،ملک صد یق ،ملک شبیر ،حا جی محمد بو ٹا ،حا جی عبدا لقیو م ،ملک محمد نعیم ،ملک شوکت ،ملک لیاقت چو ہدر ی نو ید سمیت دیگر نے بھی شر کت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ڈسٹر کٹ ہسپتا ل بھمبر میں ڈا کٹر اقبا ل حسین سے میڈ یکل سپر یٹنڈ نٹ کا اضا فی چا رج واپس لے لیا گیا ڈا کٹر فدا کیا نی کو میڈ یکل سپر یٹنڈ نٹ ڈسٹر کٹ ہسپتا ل بھمبر تعینا ت کر دیا گیا تفصیلا ت کے مطا بق ڈسٹر کٹ ہسپتا ل بھمبر کے میڈ یکل سپر یٹنڈ نٹ ڈا کٹر اقبال حسین سے میڈ یکل سپر یٹنڈ نٹ کا اضا فی چا رج وا پس لے لیا گیا جبکہ معروف ڈا کٹر فد اکیا نی کو ڈسٹر کٹ ہسپتا ل بھمبر میں میڈ یکل سپر یٹنڈ نٹ تعینا ت کر دیا گیا یا د رہے کہ ڈسٹر کٹ ہسپتا ل بھمبر میں لگنے وا لے میڈ یکل سپر یٹنڈ نٹ فدا کیا نی چند سا ل قبل ڈیپو ٹیشن پر چلے گئے تھے جن کی غیر مو جو دگی میں ڈا کٹر اقبال حسین سپر یٹنڈ نٹ کو اضا فی چا رج دیا گیا تھا اور اب ڈا کٹر فدا کیا نی واپس آگئے ہیں اور اپنی پوسٹ میڈ یکل سپر یٹنڈ نٹ کا چا ر ج سنبھا ل لیا ہے بھمبر کے سیاسی وسما جی اور عو امی حلقو ں نے ڈا کٹر فدا کیا نی کے میڈ یکل سپر یٹنڈ نٹ کا چا رج سنبھا لنے پر خو شی کا اظہا ر کیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)زند گی میں نہ تو کسی کا حق ما را اور نہ ہی اللہ کسی کا حق مار نے کی تو فیق دے میر ے خلا ف زبید ہ بی بی کی زمین پر قبضہ کر نے کی خبر یں جھو ٹی اور من گھڑ ت اور بے بنیاد شا ئع ہو ئیں جن کا حقیقت سے کو ئی تعلق نہیں چند شر پسند عنا صر میر ی عز ت اور شہر ت کو نقصا ن پہنچا نے کے لئے جھو ٹی خبر یں لگوا دی ہیںان خیا لا ت کااظہا ر چھمب کے رہا ئشی غلا م حسین دلیر آف سکرا نہ با لوال نے کیا انہو ں نے کہا کہ زبید ہ بی بی میر ی قر یب رشتے دا ر ہیں جو10ما ہ قبل ڈڈیا ل میں اپنے بھا ئی کے پاس بچو ں اور مال مو یشیو ں سمیت شفٹ ہو گئی تھی2ہفتے قبل ڈڈیا ل سے وا پس آئی ہے اور اپنے یہا ں بھی اپنے بھا ئی کے ساتھ رہ رہی ہے اس کے ساتھ ہما را نہ تو کو ئی لڑا ئی جھگڑا ہے اور نہ ہی کسی زمین کا کو ئی تنازعہ ہے چند شر پسند عنا صر نے زبید ہ بی بی کو آڑ بنا کر میر ی عزت اور شہر ت کو نقصا ن پہنچا نے کے لئے جھو ٹی اور من گھڑ ت خبر یں لگوا ئی ہیں جن کا حقیقت سے دو ر دو ر تک کو ئی تعلق نہ ہے انہو ں نے کہا کہ میر ی اعلیٰ احکام سے اپیل ہے کہ میر ے خلا ف لگا ئی جا نیو الی خبر غیر جا نبدا را نہ انکوا ئر ی کمیٹی بنا ئی جا ئے تا کہ دو دھ کا دو دھ اور پا نی کا پا نی سا منے آسکے سچ کیا ہے اور جھو ٹ کیا ہے اور غلط بیا نی کر نیوا لو ں کیخلا ف کا رروا ئی عمل میں لائی جا ئے تا کہ آئند ہ کو ئی بلا وجہ کسی شر یف شہر ی کی عز ت النفس کو مجرو ح نہ کرسکے۔۔

Share this:
Tags:
news People's Party leader بھمبر پیپلز پارٹی خبریں راہنما فیسوں
Previous Post شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی فضائی کاروئی
Next Post نانا پاٹیکر نے ہدایت کاری کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا
Nana Patekar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close