Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 29/9/2015

September 29, 2015 0 1 min read
Bhimber
Bhimber
Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پیپلز پارٹی کے راہنما سابق ممبر ضلع کونسل چوہدری محمد یوسف درائیاں نے اپنے بیان میں کہا کہ رنڈیام میں پیر کانجی پر وحشیانہ تشدد پر غریبوں اور مظلوموں کے ساتھی کدھر گئے ہیں پیر کانجی زخمی حالت میں ہسپتال میں پڑا ہے جب کہ ڈاکٹر انعام الحق پنڈی بھاگ گیا ہے انہوں نے کہا ڈاکٹر انعام الحق نے غریبوں اور مظلوموں کی مدد کا بڑا علم اٹھایا ہوا تھا لیکن پیر کانجی کے ساتھ ہونیوالے ظلم اور زیادتی پر کیوں خاموش ہیں ہماری چھوٹی سے لڑائی کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا اور ہمارے خلاف FIR درج رکوانے کیلئے ایڑھی چوٹی کا زور لگایا لیکن رنڈیام میں گائوں کے چھوٹے فرد سے لیکر بڑے فرد تک سب نے مل کر پیر کانجی پر وحشانہ تشدد کیا جس کی وجہ سے پیر کانجی آج بھی ہسپتال میں زیر علاج ہے لیکن غریبوں اور مظلوموں کی مدد کے دعویدار منظر عام سے غائب ہو گئے ہیں انہوں نے کہا کہ پیر کانجی پر تشدد بھی ڈاکٹر انعام الحق کی وجہ سے ہوا ہے موصوف پورا دن پیر کانجی کے گھر بیٹھے رہے ان کے وہاں سے آتے ہی گائوں کے لوگوں نے ان پر حملہ کر دیا لیکن ڈاکٹر انعام الحق پیر کانجی کی مدد کرنے کی بجائے پنڈی بھاگ گیا انہوں نے کہا کہ جھوٹے دعوے کرنیوالے لیڈروں کی بھمبر کی سیاست میں کوئی جگہ نہ ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) PSF ضلع بھمبر کے ضلعی صدر بشارت رضا نے برنالہ ، سماہنی، بھمبر کے PSF کے کارکنوں سے ملاقات کے بعد میڈیا کے نمائندگان سے بات چیت کرتے ہوئے کہا آزاد کشمیر میں پی ایس ایف بھمبر کی نظریاتی فورس کو نظر انداز کرنا ہماری سمجھ سے بالا تر ہے پی پی حکومت کا موجودہ دور ضلع بھمبر میں PSF کی نظریاتی کارکنوں کا سر عام استحصال کیا ان کے حقوق پر شب خون مارا موجودہ وزیراعظم اور پارٹی صدر چوہدری عبدالمجید کے چار سال مکمل ہو چکے ہیں جب کہ PSF کے نظریاتی کارکنوں کیلئے چار سال کا عرصہ سیاہ ترین دور ثابت ہوا نظریاتی کارکنوں خصوصاً بھمبر کے نوجوانوں میں سے کوئی ایک کارکن کسی سیاسی عہدے اور نہ ہی کسی سرکاری محکمہ میں بھرتی ہوا انہوں نے کہا ہمارے حقوق پر ڈاکا ڈالنے والا اور حقوق پر شب خون مارنے والوں کا PSF کی نظریاتی فورس ہر فورم پر ڈٹ کر مقابلہ کریگی انہوں نے کہا PSF کو تعمیر و ترقی اور مشاورت کے عمل سے بھی لا تعلق رکھناآمدہ الیکشن میں PSF بھر پور انداز میں لا تعلقی کا اظہار کریگی انہوں نے کہا کہ 10 دن سے زیادہ عرصہ ہو چکا ہے PSF کی احتجاجی تحریک کو فی الفور PSF کے مطالبات کو حل کیا جائے با صورت PSF کی نظریاتی فورس وزیراعظم ہائوس اور زرداری ہائوس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کریگی انہوں نے کہا کہ ہم پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو ، محترمہ فریال تالپور اور وزیراعظم عبدالمجید سے بھر پور مطالبہ کرتے ہیں کہ 10 دن کے اندر PSF کا مرکزی کنونشن PSF کے کارکنوں کو سیاسی عہدوں پر ایڈجسٹمنٹ اور مختلف سرکاری محکموں میں نوکریاں دی جائیں اگر ماضی کی طرح اس بار نظر انداز کیا گیا تو پھر PSF پورے آزاد کشمیر میں دما دم مست قلندر کریگی جس کی ذمہ داری موجودہ حکومت اور لیڈر شپ پر ہو گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) سانحہ منٰی سے پوری قوم افسردہ ہے سینکڑوں حاجی شہید اور زخمی ہوئے سینکڑوں حاجی ابھی تک لا پتہ ہیں حکومت ، وزارت مذہبی امور اور حج انتظامیہ سستی کا مظاہرہ نہ کرے گمشدہ حاجیوں کو تلاش کرے اور ان کو لواحقین سے ملانے میں اپنا کردار ادا کرے ان خیالات کا اظہار محمد یٰسین تبسم نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ سانحہ منٰی رونما ہونے سے پوری قوم افسردہ ہے سینکڑوں حاجی شہید اور لا پتہ ہیں وزارت مذہبی امور اور حج انتظامیہ سستی کا مظاہرہ نہ کرے اور لوگوں کی مدد کرتے ہوئے انکے پیاروں کی اطلاع فوری پہنچائے لوگ عجیب کشمکش میں مبتلا ہیں ابھی تک جتنی اطلاعات ملی ہیں وہ لوگوں نے اپنی مددآپ کے تحت حاصل کی ہیں وزارت مذہبی امور کی طرف سے روائتی سستی قابل مذمت ہے انہوں نے کہا کہ اس سال حج پر دو بڑے سانحہ رونما ہوئے ان سانحات کی وجہ سے سینکڑوں حاجی شہید ہوئے اور سینکڑوں لا پتہ ہیں جس پر پوری قوم افسردہ ہے حکومت فی الفور لاپتہ حاجیوں کی تلاش کو یقینی بنائے اور ان کے پیاروں سے سے ملانے میں اپنا کردار ادا کرے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر )کشمیر ڈویلپمنٹ فائونڈیشن کے زیر اہتمام آزاد کشمیر میں اجتماعیہ قربانیاں قربانی کا گوشت غریب اور مستحقین لوگوں میں تقسیم کیا گیا تفصیلات کے مطابق کشمیر ڈویلپمنٹ فائونڈیشن کے زیر اہتمام آزاد کشمیر کے اندر بھمبر، برنالہ، راولاکوٹ ، دھیر کوٹ ، کوٹلی اور مظفر آباد میں اجتماعی قربانیاں کی گئی قربانی کا گوشت غریب اور مستحق افراد میں تقسیم کیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر( ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈی ای او نسواں بھمبر خالدہ پروین 2 ماہ کی چھٹی پر بیرون ملک چلی گئیں،اضافی چارج ڈی ای او مردانہ چوہدری محمد اشرف کو سونپ دیا گیا تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر شعبہ نسواں بھمبر خالدہ پروین دو ماہ کی چھٹی لے کرنجی دورے پر برطانیہ چلی گئیں،ان کی غیر موجودگی میں شعبہ نسواں کا اضافی چارج ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر شعبہ مردانہ بھمبر چوہدری محمد اشرف کے سپرد کر دیا گیا ،محکمہ تعلیم کے ذرائع کے مطابق اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر( ڈسٹرکٹ رپورٹر)مسلم لیگ ن یوتھ ونگ سٹی بھمبر کے سینئر نائب صدر یاسر رشید گونا نے کہا ہے کہ چوہدری طارق فاروق حلقہ بھمبر کے عوام کی امیدوں کا مرکز اور ان کے حقوق کے محافظ ہیں، حقیقی عوامی معنوں میں وہ بہترین عوامی لیڈر اور بھمبر میں تعمیروترقی کا واضح نشان ہیں ،آئندہ الیکشن میں انہیں بھمبر شہر سمیت حلقہ بھرسے بھاری اکثریت سے کامیاب کروا کر اسمبلی میں بھیجیں گے ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ،یوتھ ونگ رہنماء نے کہا کہ موجود ہ حکومت نے صرف کرپشن اور لوٹ مار کو فروغ دیااور علاقائی ازم کی بنیاد پر ترقیاتی فنڈز کی بندر بانٹ کی ،پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں بھمبر کوترقیاتی میدان میں جان بوجھ کر نظر انداز کیا گیا جس کی ذمہ داری ان لوگوں پر بھی عائد ہوتی ہے جو آج بھی اہل بھمبر کے حقوق غصب کرنے والی پیپلز پارٹی حکومت کی قیادت کے ساتھ کھڑے ہیں،انہوں نے کہا حکومت نے حلقہ بھمبر کواپوزیشن کا حلقہ ہونے کی بنا پرنظر انداز کیااور ترقیاتی حوالے سے یہاں کے لوگوں کے ساتھ ناانصافی کی جس کا جواب حلقہ بھمبر کے لوگ آئندہ انتخابات میں پیپلز پارٹی کو دیں گے، انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کا یوم حساب قریب آ چکاہے آئندہ الیکشن میں پیپلز پارٹی کے امیدواروں کی ضمانتیں ضبط ہوں گی آنے والا دور مسلم لیگ ن کا ہے انہوںنے کہاکہ آئندہ الیکشن میں بھمبر شہرچوہدری طارق فاروق کے چاہنے والوںاور مسلم لیگ ن کا گڑھ ثابت ہو گا، پروپیگنڈہ کرنے وا لے عناصر کو سوائے ناکامی کے کچھ نہیں ملے گا،ن لیگ کے کارکنان آپس میں اتحاد رکھیں اور قائد مسلم لیگ ن راجہ فاروق حیدر اورچوہدری طارق فاروق کے ہاتھ مضبوط کریں،انشاء اللہ فتح ان کا مقدر بنے گی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر( ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر مردانہ آفس کے کلرک بابو ابرار احمد موٹر سائیکل حادثہ میں شدید زخمی ہو گئے ،حادثہ گزشتہ روز اس وقت پیش آیا جب وہ رات کوموٹرسا ئیکل پر سوار ہو کر ڈی سی آفس روڈ پرجا رہے تھے کہ ریڈ فائونڈیشن کالج کے قریب کیبل کی تار ان کے گلے میں اٹک گئی جب دو نوجوانوں نے کیبل کی تار ٹھیک کرنے کے لیے سڑک کے دونوں طرف کھینچ رکھی تھی جس کے نتیجے میں وہ زمین پر جا گرے اور ان کے بازئووں اور ٹانگوں پر چوٹیں آئیں ،جس پر انہیں زخمی حالت میں فوری طور پر ڈی ایچ کیو ہسپتال پہنچایا گیا ،جہاں ان کی حالت بہتر بتائی گئی ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر( ڈسٹرکٹ رپورٹر)اے جے کے آر ایس پی کے ریجنل پروگرام منیجر کی تقرری ڈویژن سے باہر منظور نہیں ،ریجنل پروگرام منیجرفاروق بانیاں کی قبر کی مٹی ابھی خشک نہیں ہوئی ،حکومت اس عہدہ پرڈویژن کی بجائے باہر سے نیلم کے ایک شخص کو تعینات کرنا چاہتی ہے ،اگر ایسا کوئی اقدام اٹھایا گیاتو سخت احتجاج کریں گے ان خیالات کا اظہار سیاسی و سماجی رہنماء چوہدری اشتیاق محمود سوکاسن نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ،چوہدری اشتیاق محمود نے کہا کہ ریجن کے اندر فاروق بانیاں کی بے پناہ خدمات ہیں جو لائق تحسین ہیں وہ ایک بہترین افسرتھے حکومت ان کی وفات کے بعدان کی جگہ ڈویژن میرپور سے ہی کسی اہل شخص پروگرام منیجر تعینات کرے اگر اس کے علاوہ حکومت نے کوئی فیصلہ کیا تو اسے کسی صورت قبول نہیں کریں گے ،جبکہ اس پر مرحلہ وار سخت احتجاج کا اعلان بھی کریں گے ،وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید اور چیئرمین اے جے کے آر ایس پی اس کا نوٹس لیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر( ڈسٹرکٹ رپورٹر) میٹر سپر وائزر محکمہ برقیات منشی محمد رفیق کے جواں سال بیٹے کی اچانک وفات پرچوہدری خالد حسین ایڈووکیٹ، ملک شوکت حسین، قاضی انصر زمان، محمد یٰسین تبسم، ذیشان مصطفی، ارشد محمود غازی، سلیم ساگر ،ملک عامر، نے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے ،انہوں نے مرحوم کے لیے ایصال ثواب اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعاکی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)برادری ازم کے پجاری طارق فاروق کا مقابلہ نہیں کر سکتے اپوزیشن ہو یا حکومت حلقہ بھمبر 7کی تعمیر و ترقی طارق فاروق کی مرہون منت ہے آمدہ الیکشن میں انشاء اللہ آزادکشمیر بھر میں مسلم لیگ ن کلین سویپ کرے گی سابقہ الیکشن میں حلقہ ایل اے 7میں چوہدری طارق فاروق کی جیت نے یہ ثابت کر دیا تھا کہ حلقہ میں برادری ازم کی سیاست ختم ہو گئی ہے ان خیالات کااظہار مسلم لیگ ن یوتھ ونگ سٹی بھمبر کے چیئرمین کمانڈر راجہ مسعود اقبال نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوںنے کہاکہ حلقہ بھمبر کی غیور عوام نے ہمیشہ تعمیروترقی کے ہیرو چوہدری طارق فاروق کو بھاری اکثریت سے کامیاب کروا کر برادری ازم کے بت کو پاش پاش کر دیا اس بار بھی حلقہ کی تمام برادریوں نے عزم کر رکھا ہے کہ طارق فاروق کو ووٹ دیکر برادری ازم کے بت کو ہمیشہ کیلئے دفن کر دینا ہے انہوںنے کہاکہ حلقہ بھمبرمیں طارق فاروق کی کامیابی سے تعمیر وترقی کا بند باب کھلے گا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر کے مشہور سانحہ کچہری قتل کیس کا فیصلہ آج سنایا جائیگا اس موقع پر ثاقب منیر شہید کمپلیکس میں سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں تفصیلات کیمطابق بھمبر کے مشہور سانحہ کچہری قتل کیس جس میں 13افراد جان بحق اور 7زخمی ہو ئے تھے میں گواہوں کے بیان مکمل ہونے اور کونسل کی جانب سے جراح مکمل ہونے پر آج فیصلہ سنائے جانے کا امکان ہے اس موقع پر فول پروف انتظامات کیے جا رہے ہیں یاد رہے کہ اس مقدمہ میں مسلم کانفرنس ضلع بھمبرکے سالار اعلیٰ اور سابق چیئرمین ضلع زکوة چوہدری عدالت خان سمیت 7ملزمان گرفتار ہیں چوہدری عدالت خان پر اعانت کا جرم عائد ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)بھمبر کے معروف قانون دان چوہدری محمد اعظم ایڈووکیٹ کی صاحبزادی نے یونیورسٹی آف گجرات سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر لی بھمبرکے سیاسی و سماجی حلقوں کی مبارکباد تفصیلات کیمطابق بھمبر کے معروف قانون دان چوہدری محمد اعظم ایڈووکیٹ کی صاحبزادی اور ممتاز سکالر لبنیٰ ارم اعظم نے یونیورسٹی آف گجرات سے شعبہ انگلش سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر لی سکالر لبنیٰ ارم اعظم نے یونیورسٹی آف گجرات کے شعبہ انگلش کے پروفیسر ڈاکٹر ریاض احمد کی زیر نگرانی اپنا تحقیقی کام مکمل کیا اوپن پبلک ڈیفنس کی تقریب یونیورسٹی آف گجرات کیمپس میں ہوئی جس میں سکالر لبنیٰ ارم اعظم ایم فل انگلش تھیسیس کا دفاع کرنے میں کامیاب ہوئیں اور ایم فل انگلش کی ڈگری حاصل کرنے کی حقدار قرار پائی بھمبر کے سیاسی وسماجی حلقوں نے شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے ۔

Share this:
Tags:
news People's Party leader بھمبر پیپلز پارٹی خبریں راہنما
Kevin Pietersen
Previous Post کیون پیٹرسن پاکستان سپر لیگ کا حصہ بننے کیلیے بیتاب
Next Post بنگلہ دیشی منت سماجت سے آسٹریلیا کا دل موم ہونے لگا
Australia Team

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close