Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 7/4/2015

April 7, 2015 0 1 min read
Bhimber
Bhimber
Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کے مرکزی راہنما و ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر بلدیہ بھمبر عمر ریاض ساگر نے کہا کہ بھٹو ازم ایک سوچ، فلسفے اور نظریے کا نام ہے شہید بھٹو کی شہادت کا مقصد پاکستان کی تعمیر و ترقی اور دفاع پر کوئی سمجھوتا نہ کرنا تھا آزاد حکومت بھٹو کے نقش قدم پر چل کر بہتر سے بہتر کام کرنے کی کوشش کر رہی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ بھٹو شہید کا نظریہ پیپلز پارٹی کے کارکنوں کے پاس امانت ہے کارکنان اس امانت کو پاکستان کی سلامتی ، عوامی فلاح و بہبود کیلئے پوری ایمانداری کے ساتھ پورے جذبے اور خلوص کیساتھ آگے لیکر چل رہے ہیں بھٹو شہید نہ صرف ایشیا بلکہ پوری دنیا کے عظیم لیڈر تھے جنہوں نے غریبوں، محنت کشوں، کسانوں اور متوسط طبقے کے لوگوں کو جینے کا شعور پیدا کیا عوامی حقوق کی جنگ لڑی پاکستان کو ایٹمی ملک بنانے کیساتھ ساتھ اسے اسلامی جمہوریہ پاکستان کا نام دیا اور 1973 کا آئین دیا اسلامی سربراہی کانفرنس بلائی غریب عوام کیلئے روٹی کپڑا اور مکان کا نعرہ دیا پاکستان کو حقیقی معنوں میں ترقی اور خوشحالی کے راستے پر گامزن کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے مرکزی عہدیدار ممبر سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی چوہدری گلزار احمد ایڈووکیٹ نے عمائدین علاقہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت آزاد کشمیر سماہنی حلقہ کے مسائل حل کرئے آئندہ الیکشن میں پیپلز پارٹی کی کارکردگی کے پیش نظر الیکشن ہو گا ابھی تک کوئی بھی سماہنی کا دیرینہ مسئلہ حل نہیں ہو سکا نہ ہی کبھی پیپلز پارٹی کے لوگوں کو اعتماد میں لیا گیا یہ پارٹی صدر اور وزیراعظم کی ذمہ داری تھی جبکہ الیکشن کو صرف ایک سال رہ گیا ہے بھمبر سے پیر گلی تک سڑک ابھی تک خراب ہے بنڈالہ موڑ سے چوکی تک سڑک کی حالت دیکھ کر سیاست پر ترس آ جاتا ہے موزوں جگہ پر تحصیل دفاتر نہیں بنائے گئے اڈے میں کام چل رہا ہے ڈگری کالج سماہنی کو اپ گریڈ کرنے کی ضرورت تھی یہ اتنا پرانا کالج جہاں ابھی تک سائنس کی ڈگری کلاسز کا اجراء نہیں ہو سکا حکومت فوری طور پر سماہنی کی سڑکوں کو ٹھیک کرے ڈگری کالج بوائز کو پوسٹ گریجویٹ کالج کا درجہ دیا جائے بی کام و سائنس کی کلاسز کا اجراء کیا جائے سماہنی سول تحصیل ہسپتال کی حالت بہت خراب ہے صرف مال کھانے کیلئے بلڈنگز بنا دی جاتی ہیں مگر بلڈنگز کے اندر نہ ڈاکٹر اور نہ علاج ہوتا ہے انہوں نے کہا کہ سماہنی غیور لوگوں کا حلقہ ہے بارڈر لائن کے متاثرین کو زمینوں کے معاوضے دینے کی ضرورت ہے یونین کونسل بنڈالہ کے پانچ گائوں مکمل غیر آباد ہو چکے ہیں ان لوگوں کی مالی مدد کی ضرورت ہے اور ان کو بھمبر سے رہائشی پلاٹ دینے کی ضرورت ہے سماہنی کے لوگوں نے بارڈ لائن پر رہ کر لا تعداد قربانیاں دیں اور تحریک آزاد ی کشمیر میں بھر پور کردار ادا کیا 1947 سے لیکر آج تک بنڈالہ کے لوگ قربانیاں دے رہے ہیں سانحہ سیری اور سانحہ پیانہ کے شہداء پر حکومت یادگاریں قائم کرے انہوں نے مطالبہ کیا کہ گرلز ہائی سکول ڈھل، بوائز ہائی سکول بنڈالہ کو حکومت انٹر کالج کا درجہ دے بنڈالہ بوائز سکول 1947 سے قبل کا سکول ہے جو حکومتی اقدامات کا منتظر ہے انہوں نے کہا کہ بوائز مڈل سکول ڈھل کو بھی ہائی سکول سائنس کا درجہ دیا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے مر کز ی صدر انجینئر خا لد پرویز بٹ نے کہا کہ کشمیر ی کسی ایسے معا ہد ے اورفیصلے کو تسلیم نہیں کر ینگے جس میں وہ بحیثیت فر یق اول کے شا مل نہ ہو ں کنٹرو ل لا ئن کو مستقل کر کے مسئلہ کشمیر کو ادھر ہم ادھر تم کے تصور میں حل کر نے کی کوششوں کوتسلیم نہیں کر ینگے ریا ست جمو ں وکشمیر ،آزاد کشمیر ،گلگت بلتستا ن ،مقبو ضہ کشمیر اور اقصا ئے چین پر مشتمل ایک سیا سی وحد ت اوراقتدار اعلیٰ کو بحا ل کر نا چاہتے ہیں ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے کشمیرفر یڈ م مو ومنٹ کی مر کز ی مشاورتی کو نسل کے اجلاس منعقد ہ بھمبر سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا اجلا س سے مر کزی رہنما چو ہدر ی ظفر اقبا ل دھمیا ل نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ نا مسا عد حا لا ت کے با وجود کا رکنا ن مو و منٹ جس انداز سے اپنی جدو جہد جا ری رکھے ہو ئے ہیں وہ لا ئق تحسین ہے ہما را پختہ ایما ن ہے کہ ریا ست جمو ں وکشمیر کی آزادی اور بنیا دی انسا نی حقوق کی بحا لی کے لئے جدو جہد کر نا ایک مقد س نصب العین ہے اور اس کے لئے جدو جہد کر نا عظیم لو گو ں کو شیو ہ ہے اجلاس سے مو ومنٹ کے مر کز ی سیکر ٹر ی جنر ل محمد شفیق کیا نی نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ آزاد کشمیر میں مو ومنٹ کی تنظیم سازی کا عمل جا ری ہے اور بر طا نیہ ویو رپ اور سعودی عر ب میں تنظیم سازی کا عمل مکمل ہو چکا ہے جبکہ متحد ہ عر ب اما ر ات میں تنظیم ساز ی کا عمل مکمل کرا نے کے لئے مر کز ی رہنما سر دار گلفراز احمد طا ہر کو نا مز د کیا گیا جلد ہی تنظیم سازی کا عمل مکمل کر لیا جا ئیگا اجلا س سے مر کز ی سیکر ٹر ی اطلاعا ت چو ہدری خا لد حسین ایڈووکیٹ ،ڈا کٹر طا رق محمود شاکر ،محمود الحسن منشا ایڈووکیٹ ،عبدالر شید مجددی سمیت متعدد را ہنما ئوں نے خطا ب کیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)تحر یک انصاف کا آزاد کشمیر میں صدر اور چیف آرگنا ئزر کے علاوہ کو ئی عہد ید ار نہ ہے اگر کو ئی خو د کو عہد یدا ر یا ممبر مجلس عاملہ ظاہر کر تاہے تو وہ خود سا ختہ ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر صدر تحر یک انصا ف آزاد کشمیر بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی نے چو ہدر ی غلا م حسین آف دھر یا کی طر ف سے دئیے گئے استقبا لیہ کے موقع پر صحا فیو ں کے سوالو ں کا جو اب دیتے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ تحر یک انصا ف آزاد کشمیر کے چیئر مین عمرا ن خا ن اور سیکر ٹر ی جنر ل جہا نگیر تر ین نے آزا دکشمیر میں تحر یک انصا ف کا مجھے صدر جبکہ چو ہدر ی ظفرانو ر کو چیف آرگنا ئز ر مقرر کیا ہے اس کے علاوہ اور کو ئی عہد یدار نہ ہے اگر کو ئی شخص تحریک انصا ف کا عہدیدا ر یا ممبر مجلس عا ملہ کہتا ہے تو وہ خو د سا ختہ ہی ہے انہو ں نے کہا کہ آزاد کشمیر کے دو عہد وں کے علا وہ کو ئی عہدیدارنہ ہے تو بھمبر میں عہد یدا ر اور ممبر مجلس عا ملہ کیسے ہو سکتا ہے ایک سو ال کے جو اب میں انہو ں نے کہا کہ جلد آزاد کشمیر بھر اور مہا جر ین کے حلقو ںمیں جلد تنظیم سازی کا عمل شروع کیا جا ئیگا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) بھمبر کے معروف سیا سی وسما جی شخصیا ت الحاج چو ہدر ی محمد یو سف اور چو ہدر ی محمد حنیف آف پیر کا نجی رنڈ یا م نے پا کستا ن تحر یک انصا ف میں شمو لیت اختیا ر کر لی تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر کی معروف سیا سی وسما جی شخصیا ت الحا ج چو ہدر ی محمد یو سف سر پر ست اعلیٰ مہا جر نو شہر ہ فا ونڈ یشن اور چو ہدر ی محمد حنیف آف پیر کا نجی رنڈ یا م نے پا کستا ن تحر یک انصاف میں شمو لیت کا اعلان انہو ں نے گز شتہ روز چو ہدر ی غلام حسین آف دھر یا کی طرف سے بیر سٹرسلطا ن محمود چو ہدری کے اعزاز میں دئیے گئے استقبا لیہ کے موقع پر منعقد جلسہ عام میں کیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)تحر یک انصا ف کے جلسے میں دھڑ ے بند ی اور گرو پنگ کی سیا ست کر نے وا لو ں کو شر کت کر نے سے رو ک دیا گیا شر کت کے لئے قا ئدین کی منتیں سما جتیں بھی کا م نہ آئی ٹکٹ کے خواہشمند را ہنمائو ں کو ما یو سی ،شر مند گی اور شہر یو ں کی شد ید تنقید کا سا منا تفصیلا ت کے مطا بق حلقہ بھمبر میں دھڑ ے بند ی اور گروپنگ کی سیا ست کر نے والے تحر یک انصا ف کے را ہنمائوں کو بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کے بھمبر میں ہو نیوا لے جلسہ عا م میں شر کت سے رو ک دیا گیا خو د کو تحر یک انصا ج کا بھمبر میں آئند ہ الیکشن میں امیدوا ر اسمبلی کا ٹکٹ ہو لڈر شو کر نیوا لو ں کو اس وقت شدید ما یو سی ،شر مند گی اور شہر یو ںکی تنقید کا سا منا کر نا پڑا جب ان کو تحر یک انصا ف کے جلسہ عام میں شر کت کے لئے قا ئدین اور میز با ن تقر یب کی منت سما جتیں کی لیکن منتیں سما جتیں کسی کا م نہ آئی ذرائع سے یہ بھی معلو م ہو ا ہے کہ ان را ہنما ئوں نے آخر ی لمحہ تک بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کو جلسہ عا م میں شر کت سے روکنے کی بھی کو ششیں کی لیکن تما م کو ششیں اور حر بے نا کا م رہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر سٹی بھمبر کے سابق جنرل سیکرٹری چوہدری محمد اکرم عرف پپو جٹ نے کہا کہ حالات اب تبدیل ہو چکے ہیں بھٹو شہید کا مشن آگے بڑھ رہا ہے بھٹو شہید نے 4 اپریل 1979 کو ملک و قوم کیلئے قربانیاں دے کر یہ ثابت کیا کہ وہ ایک محب وطن قومی و عالمی راہنما تھے عالم اسلام کو رہتی دنیا تک ان پر فخر رہے گا ملک کے مفاد میں بھٹو شہید عالمی سامراجی قوتوں سے ٹکرا گئے اور ملک کا نام پوری دنیا میں روشن کیا آمر قوتوں نے سازش کر کے بھٹو شہید کو پھانسی کے پھندے پر لٹکایا بھٹو شہید کو ملک و اسلام کیلئے جان قربان کرنے کا ذرہ برابر ڈر و خوف نہ تھا وہ ایک عالم اسلام کے نڈر راہنما تھے سازشی قوتوں نے سازشوں کے جال بچھا کر ان کا جوڈیشل قتل کیا قوم رہتی دنیا تک بھٹو شہید پر فخر کرتی رہے گی اور پوری دنیا میں سر اٹھا کر جیئے گی انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے اگر بھٹو شہید ار محترمہ شہید کے فلسفہ اور ویژن کو نہ چھوڑا تو پاکستان کے اندر اور آزاد کشمیر کے اندر پیپلز پارٹی کا کوئی جماعت مقابلہ کرنے کی سقت نہیں رکھتی بھٹو شہید نے ملکی وقار کیلئے پوری دنیا کے عالمی اداروں میں جنگ لڑی اور سر خرور ہوئے بھٹو شہید نے مسئلہ کشمیر کی خاطر پیپلز پارٹی کی بنیاد رکھی انہوں نے بھارت پر واضح کیا کہ اگر ضرورت پڑی تو ہم کشمیر کیلئے ایک ہزار سال تک لڑیں گے انہوں نے ہر آدمی کو پاسپورٹ جاری کیا ملک کو ایٹمی طاقت بنایا ملک سے ایک پلاننگ کے تحت غربت کا خاتمہ کر کے روٹی کپڑا اور مکان کا فلسفہ دیا جیو اور جینے دو کی پالیسی بھٹو نے بنائی خارجہ پالیسی کو مضبوط بنایا محترمہ بے نظیر بھٹو شہید نے ٹھوس بنیادوں پر بھٹو شہید کی پالیسوں کو جاری رکھا اگر آج بھٹو شہید اور محترمہ شہید زندہ ہوتے تو پاکستان دنیا کا ایک اسلامی فلاحی ترقی یافتہ ملک ہوتا پیپلز پارٹی نے آج بھی ملک کی سب سے بڑی قومی، ملی اور نظریاتی جماعت ہے جس کا سارا کریڈٹ بھٹو شہید ہی کو جاتا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)چیف انجینئر بر قیا ت میرپو ر منیر احمد قر یشی کے احکا ما ت کھو ہ کھا تے ایکسین چکسواری اور ایس ڈی او نے چیف انجینئر کے احکا مات کو ہوا میں اڑا دیا تفصیلا ت کے مطا بق گو رنمنٹ گر لز ہا ئی سکو ل ہو ڑاں تحصیل سما ہنی کی بلڈ نگ کے صحن سے گز ر نے وا لی بجلی کی تا ریں جو سطح زمین سے8اور9فٹ کی بلند ی کے گز ر رہی ہیں سکو ل کی طا لبا تکھیل کے دو را ن تا رو ں سے ٹکرا سکتی ہیں گز شتہ سا ل 10اپر یل 2014کو عوام علا قہ نے چیف انجینئر بر قیات میر پو ر منیر احمد قر یشی کو بذریعہ در خواست استدعا کی کہ ایک اضا فی پو ل نصب کرا کر تارو ں کو او نچا کیا جائے تا کہ سکو ل کی طا لبا ت کسی حا دثہ سے بچ سکیں چیف انجینئر نے ایکسین چکسوا ری کو بذ ریعہ در خواست احکاما ت صا در فر ما ئے اور فو ن بھی کیا کہ ایک اضا فی پو ل نصب کیا جا ئے تاکہ کو ئی جا نی نقصا ن نہ ہو عر صہ ایک سا ل گز ر جا نے کے بعد بھی چیف انجینئر کے احکاما ت پر ایکسین اور محکمہ کے دوسر ے ذمہ دا را ن نے عمل در آمد کرو ایا عوام علاقہ نے چیئر مین احتسا ب بیو رو ست در خواست کی ہے کہ محکمہ کے ذمہ دارا ن کو فو ری طو ر پر پا بند کر کے اضا فی پو ل لگو ایا جا ئے تا کہ کو ئی بڑاجا نی حا دثہ رو نما نہ ہو سکے سند ار ،کو ٹلہ گہو ٹاں ،ہو ڑاں ،بہملہ ،ھل کے معززین حا جی عبدا لمجید بٹ ،چو ہدر ی محمد رفیق ،راجہ مطلو ب حسین ،سید معظم شا ہ ،چو ہدر ی اصغر علی نے اعلیٰ حکا م سے مطا لبہ سے کیا کہ ذمہ دا را ن محکمہ بر قیا ت کے آفیسرا ن کو پا بند کیا جا ئے کہ بجلی کا اضا فی پو ل نصب کیا جا ئے تا کہ کو ئی بڑ ا جا نی نقصا ن نہ ہو ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرا ل نے کہا ہے کہ کھیل کے مید ان آبا دہو نے سے نو جو انو ں کو صحت مندا نہ سر گر میو ں کے جہا ں مواقع میسر آتے ہیں وہا ں نظم و ضبط کی پابند ی کا در س بھی ملتا ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے انٹر نیشنل سپو رٹس ڈے کے موقع پر UNOکی طرف سے امن پرو گرا م کو فرو غ دینے کے لئے نو جو انو ں کو کھیلو ں کے زریعے قر یب لاتے ہو ئے با ہمی روابط کو مضبو ط کرنے کے ساتھ سا تھ معاشر تی برا ئیو ں سے دو ر رکھنے کے پرو گرا م کے تحت کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے زیر اہتما م پا ئلٹ سکو ل بھمبر کے گراونڈ میں آزاد کشمیر فٹ با ل ایسو سی ایشن کے تعاو ن سے بھمبر اور میر پو ر کی فٹ با ل ٹیمو ں کے ما بین دو ستا نہ فٹ با ل میچ کے اختتا م پر انعا ما ت تقسیم کئے جا نے پر کھلا ڑیو ں اور شر کا ء سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ ٹینشن زدہ ما حو ل میں کھیل کا میدا ن ہی ذہنی تازگی کا مو ثر ذریعہ ہے جس کو فرو غ دیکر نو جو ان نسل کا معا شر ہ کا مفید شہر ی بنا نے میں مدد مل سکتی ہے اس موقع پر کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے ڈا ئر یکٹر اسرا ر عبا سی ،آزاد کشمیر فٹ با ل ایسو سی ایشن کے صدر سردا ر افضل ایڈ منسٹر یشن فٹ با ل ایسو سی ایشن میر پو ر بشارت بھٹی ،بھمبر فٹ با ل ایسو سی ایشن کے قا ضی نثا ر ،کشمیرفر یڈ م مو ومنٹ کے چیئر مین چو ہدر ی ظفر اقبا ل دھمیا ل ،کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے مر کز ی صدر انجینئر خا لد پرویز بٹ ،نے بھی خطا ب کیا اس موقع پر خطا ب میں سپو رٹس انٹر نیشنل ڈے منا نے کے اغراض ومقا صد سے آگا ہ کیا تقر یب میں ڈسٹر کٹ سپو رٹس آفیسر کما ل سبحا نی ،آزاد کشمیر فٹ با ل ایسو سی ایشن کے صدر سر دا ر افضل ،فٹ با ل ایسوسی ایشن میر پو ر کے صدر بشارت بھٹی ،فٹ با ل ایسو سی ایشن بھمبر کے صدر قاضی نثا ر ،سینئرنا ئب صدر کشمیر پر یس کلب طا رق محمود ثاقب ،یو نا ئیڈ فٹ با ل کی ٹیم اور مقبو ل بٹ شہید فٹ با ل کلب کو شیلڈ دی گئیں دوستا نہ میچ دلچسپ مقا بلے کے بعد پلنٹی کا رنر پر یو نا ئیڈ ڈ کلب میر پو ر نے جیت لیا ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر )نمبر دا ر را جہ محمد الیاس آف بنڈا لہ کے صاحبزادے را جہ ذیشان الیاس آف یو کے کی شا دی خا نہ آبادی گز شتہ روز بخیر وخو بی انجام پا ئی دعو ت ولیمہ میں کمشنر میر پو ر ڈویژن را جہ امجد پرو یز علی خا ن ،سا بق ممبر اسمبلی را جہ مقصود احمد خا ن ،مسلم لیگ نو ن سما ہنی کے صدر را جہ منیر اللہ خا ن ،را جہ طا رق خا ن دوبئی ،مسلم لیگی را ہنما را جہ غلا م ربا نی ،تحصیلد ار میر پو ر را جہ نا صر اور نگز یب ،ا ئب تحصیلد ار را جہ انصر خا ن ،نا ئب تحصیلد ار را جہ نثا ر احمد ،نا ئب تحصیلد ار (ر) را جہ سر دار علی خا ن ،ضلعی صدر انجمن پٹواریا ں طا رق بیگ ،جنر ل سیکر ٹری را جہ مظہر اقبا ل ،چو ہدری حق نواز آف گڑ ھا للیا ں ،چو ہدر ی خا لد بشیر ،مہر محمد حسین ،قیصر مسعود سمیت دو ست احبا ب ،عزیزاقا رب اور عو ام علاقہ کی کثیر تعداد نے شر کت کی

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بر طا نیہ کے تا جر مہر ذوالفقار علی آف نیلسن کے بھا ئی یا سر علی کی شا دی خا نہ آبادی گز شتہ روز بخیرو خو بی انجام پا ئی دعو ت ولیمہ میں وزیر ما ل چو ہدر ی علی شا ن سو نی،سا بق محتسب اعلیٰ چو ہدر ی محمد رشید ،سا بق وا ئس چیئر مین بار کو نسل را جہ مظہر اقبا ل ،ضلع قا ضی چوہدر ی محمد احمد ،مشہو ر بر طا نیو ی بز نس مین چو ہدر ی محمد یو نس ،صدر معلم چو ہدری عجا ئب خا ن ،صدر کشمیر پر یس کلب نا صر شر یف بٹ ،چو ہدر ی محمد حنیف آف نیلسن ،خا لد محمود انصا ری ،مرزا عبدالشکور جرا ل ،سمیت دو ست احبا ب ۔عزیزاقا رب اور عو ام علاقہ کی کثیر تعداد نے شر کت کی۔

Share this:
Tags:
leader news بھمبر خبریں راہنما
School Opening
Previous Post علی ٹاؤن میں آئی ایس ایم سکول کا افتتاح محمد یعقوب عابد اور دیگر کر رہے ہیں
Next Post وزیراعظم کا کردار پارلیمنٹ کو فعال طریقے سے چلانا ہے: خورشید شاہ
Khursheed Shah

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close