Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 17/02/2015

February 17, 2015 0 1 min read
Plantation Campaign

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) درخت لگانا اور اس کی حفاظت کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے درخت ماحول کو خوبصورت بنانے کیساتھ آلودگی کو کم کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں شہداء پشاور کے نام سے منسوب شجر کاری مہم کو کامیاب بنانے کیلئے ہم سب کو مل جل کر اپنا حصے کا کردار ادا کرنا ہو گا ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرال، ایس ایس پی بھمبر چوہدری منیر حسین نے بلدیہ بھمبر کے زیر اہتمام چلڈرن پارک بھمبر میں شہداء پشاور کے نام سے منسوب شجر کاری مہم کے دوران پودا لگانے کے بعد صحافیوں سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ امسال جاری شجر کاری مہم شہداء پشاور کے نام سے منسوب کی گئی ہے اس کو کامیاب بنانے کیلئے ہر فرد کو اپنے حصے کا ایک پودا ضرور لگانا چاہیے ان موقع پر اسسٹنٹ کمشنر راجہط ارق محمود، ایڈمنسٹریٹر بلدیہ راجہ شاہد انور، چیف آفیسر بلدیہ ملک محمد رزاق، سیکرٹری ( ر) چوہدری محمد اعظم، صدر ٹرانسپورٹ یونین چوہدری محمد عارف کاکا، سابق صدر پریس کلب راجہ نعیم گل، چوہدری خالد حسین ایڈووکیٹ، چوہدری عبدالخالق، چوہدری محمد الیاس، چوہدری تبارک علی، جمیل شفیع سمیت دیگر بھی موجود تھے دریں اثناء ڈپٹی کمشنر ، ایس ایس پی ، اسسٹنٹ کمشنر ، ایڈمنسٹریٹر بلدیہ، چیف آفیسر بلدیہ سمیت موجود افراد نے ایک ایک پودا لگایا پودے لگانے کے بعد خصوصی دعا بھی کروائی گئی۔

Plantation Campaign
Plantation Campaign

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) میڈیا کی خبر پر ایکشن بھمبر سماہنی روڈ پر ناقص میٹریل استعمال کرنے پر ڈپٹی کمشنر نے نوٹس لے لیا تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد جرال نے میڈیا میں بھمبر سماہنی رود کی تعمیر کے دوران ناقص میٹریل استعمال کیے جانے کی خبر پر ایکشن لیتے ہوئے ٹھیکیدار کو کام سے روک دیا سڑک کی تعمیر کے دوران ناقص میٹریل استعمال کی تحقیقات کیلئے اسسٹنٹ کمشنر بھمبر راجہ طارق ، ایکسین پبلک ہیلتھ چوہدری ظہیر اقبال اور SDO عمارات پر مشتمل کمیٹی قائم کر دی اس موقع پر ڈپٹی کمشنر بھمبر نے کہا کہ تمام ا دارے ترقیاتی کاموں میں کوالٹی اور معیار کو یقینی بنائیں سٹرکوں اور دیگر ترقیاتی کاموں میں محکمانہ کوتاہی کسی صورت برداشت نہیں کی جائیگی اور غفلت کے مرتکب ذمہ داران کے خلاف بھر پور ایکشن لیں گے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) مقبول بٹ شہید کشمیری قوم کے رہبرو رہنما تھے انہوں نے جہالت ، فرسودگی، غلامانہ اور ظالمانہ نظام کے خلاف آواز بلند کر کے کشمیریوں کی جدوجہد کو نیا رخ دے دیا ان کے درس حریت کی روشنی میں آج ہزاروں کشمیری مادر وطن جموں و کشمیر کی آزادی کیلئے اپنی جانیں قربان کر چکے جب تک ریاست جموں و کشمیر کا ایک بھی شخص باقی ہے وہ مقبول بٹ شہید کے جلائے ہوئے دیے کی روشنی میں مادر وطن جموں وکشمیر کی آزادی کیلئے اپنا سفر جاری رکھے گا ان خیالات کا اظہار اوورسیز کشمیری راہنما چوہدری سہیل امین کاشر نے فن لینڈ سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران کیا انہوں نے کہا کہ کشمیری قوم ہر سال 11 فروری یوم مقبول بٹ شہید کو تجدید عہد کے طور پر مناتی ہے مقبول بٹ شہید نے 31 سال قبل جدوجہد آزادی کی پاداش میں بھارتی سامراج کے خلاف آواز اٹھانے پر پھانسی کا پھندہ چوما اور کشمیری قوم کو آزادی کی راہ متعین کر دی انہوں نے کہا کہ افسوس کہ آج مقبوضہ کشمیر، آزاد کشمیر اور دنیا بھر میں بسنے والے کشمیری آج اصل مقصد سے ہٹ کر اپنے ہی ہاتھوں تحریک آزادی کشمیر کا گلہ گھونٹے کے درپے ہیں اور غیر ریاسی عناصر کے ہاتھ مضبوط کر کے اپنی پہچان ثقافت اور ورثے کو نقصان پہنچانے میں مصروف ہیں انہوں نے کہا کہ کشمیری قوم کی عزت وقار اور شناخت کی بات کرنے والی شخصیت مقبول بٹ شہید کے نظریات افکار اور طریقہ جدوجہد آزادی پر چل کر ہی کشمیریوں کو اپنی گرتی ہوئی عزت مل سکتی ہے کشمیری اگر مقبول بٹ شہید کے نظریات کو اپنا لیں تو دنیا کی کوئی طاقت کشمیریوں کو اپنا غلام نہیں بنا سکتی اور کشمیری آزاد اور خود مختار ریاست میں آبرو مندانہ نظام زندگی چلا کر دنیا میں اپنا مقام اور نام پیدا کر سکتے ہیںکشمیری مقبول بٹ شہید کی جلائی ہوئی شمع آزادی کی روشنی میں اپنا آزادی کا سفر جاری رکھیں گے اور منزل ملنے تک جدوجہد آزادی اور ریاست کی مکمل آزادی اور خود مختاری تک کسی قسم کی قربانی سے گریز نہیں کرینگے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) بھمبرپٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں 35 فیصد کمی پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ کرایوں میں عوام کو ریلیف جبکہ سکولز اور کالجز کے طلباء و طالبات کو پک اینڈ ڈراپ کی سہولت دینے والی ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی نہ ہو سکی پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود سکول ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی نہ ہونا زیادتی ہے ضلعی انتظامیہ سکول ٹرانسپورٹ کے کرائے کم کر کے ریلیف دلائے والدین کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد حکومت اور مختلف اضلاع کی انتظامیہ نے پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کرائی جبکہ ضلع بھمبر میں مختلف سکول اور کالجز میں چلنے والی سکول ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود کرائے کم نہ کیے گئے اور چند ماہ پہلے پٹرول کی قیمتوں والے کرایے اب کمی کے باوجود وصول کیے جا رہے ہیں جس پر طلبا و طالبات کے والدین نے شدید احتجاج کرتے ہوئے ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ بھمبر میں سکول ٹرانسپورٹ کے کرائے کم کرا کر ریلیف دلایا جائے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن بھمبر کے نو منتخب صدر چوہدری عارف سرفراز ایڈووکیٹ کی طرف سے آج جنگلات ریسٹ ہائوس میں ظہرانہ دیا جائیگا ظہرانے کی تقریب میں وکلاء ، جج اور صحافی شرکت کرینگے تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن بھمبر کے نو منتخب صدر چوہدری عارف سرفراز ایڈووکیٹ آج بعد دوپہر جنگلات ریسٹ ہائوس میں پر تکلف ظہرانہ دینگے ظہرانے کی تقریب میں بھمبر بار کے وکلاء جج صاحبا ن اور صحافی شرکت کرینگے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) چوہدری محمد اسلم آف بنڈالہ کے بھائی چوہدری محمد اکرم اٹلی والے گذشتہ روز حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے ان کی نماز جنازہ نزد میرپور چوک جنازہ گاہ میں ادا کی گی نماز جنازہ میں پیپلز پارٹی کے نائب صدر ڈاکٹر انعام الحق چوہدری، سابق ممبر کونسل راجہ مقصود احمد، سابق چیئرمین راجہ محمد انور خان، ایڈمنسٹریٹر بلدیہ راجہ شاہد انور، راجہ مظہر اقبال ایڈووکیٹ، صدر میلاد کمیٹی چوہدری محمد اکرم مقدم، اسسٹنٹ زراعت چوہدری محمدلطیف، MS ڈاکٹر اقبال حسین، راجہ غفار احمد گوگا، راجہ نثار احمد، چوہدری عارف الرحمان، سابق چیئرمین مرزا اجمل جرال، راجہ غلام ربانی، ایکسین برقیات چوہدری احسان اللہ، سابق صدر پریس کلب راجہ نعیم گل، سینئر صحافی چوہدری خالد حسین ایڈووکیٹ، چوہدری سلیم ساگر، چوہدری جمیل سلطان، ٹھیکیدار نائیک شبیر، سابق چیئرمین زکوٰة چوہدری محمدزبیر، چوہدری ادریس کڈیالہ، ڈاکٹر دائم اقبال دائم، عابد بٹ، چوہدری ارشد کڈیالوی، چوہدری ذوالفقار ملوانا، صدر انجمن تاجران حاجی محمد عبداللہ، راجہ خالد ، چوہدری ظہیر الدین بابر، فارسٹر کامران علی، چوہدری آصف یوسف، سابق ممبران ضلع کونسل چوہدری فضل علی، چوہدری محمد نسیم، ایڈمنسٹریٹر سماہنی راجہ محمد اقبال، سیکرٹری (ر) چوہدری عنایت اللہ، چوہدری ظفر اقبال، صدر صراف یونین راجہ شوکت علی، صدر ٹرانسپورٹ یونین چوہدری عارف کاکا، پروفیسر فہیم گل سمیت عوام علاقہ، تاجروں ، وکلائ، صحافیوں اور عزیز و اقارب کی بڑی تعداد نے شرکت کی بعد ازاں مرحوم کو ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) کمشنر میرپور ڈویژن راجہ امجد پرویز کامیجر جنرل راجہ شاہد پرویز کے اعزاز میں پر تکلف ظہرانہ ،ظہرانے کی تقریب میں چوہدری طارق فاروق، چوہدری انوارالحق، راجہ مقصود احمد خان، ڈاکٹر انعام الحق چوہدری، راجہ مظہر اقبال سمیت سیاسی و سماجی ، مذہبی رانمائوں ، سول سوسائٹی ، عوام علاقہ اور عزیز و اقارب نے بڑی تعداد میں شرکت کی تفصیلات کے مطابق بنڈالہ سماہنی کی معروف و سیاسی شخصیت راجہ امداد علی کے فرزند کمشنر میرپور ڈویژن راجہ امجد پرویز، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجہ طارق پرویز کے چھوٹے بھائی راجہ شاہد پرویز علی خان کے میجر جنرل ترقیاب ہونے پر انکے اعزاز میں گذشتہ روز بھمبر میں کمشنر میرپور ڈویژن راجہ امجد پرویزپرکی طرف سے پر تکلف ظہرانہ دیا ظہرانے کی تقریب میں ڈپٹی اپوزیشن لیڈر چوہدری طارق فاروق، سابق سپیکر اسمبلی چوہدری انوارالحق ، سابق ممبر اسمبلی راجہ مقصود احمد خان، سابق امیدوار اسمبلی ڈاکٹر انعام الحق، ایڈمنسٹریٹر بلدیہ بھمبر راجہ شاہد انور، چیئرمین بار کونسل راجہ مظہر اقبال ایڈووکیٹ، ایس ایس پی بھمبر چوہدری منیر حسین، چوہدری ظہیر الدین بابر، سابق ممبر ضلع کونسل چوہدری محمد یوسف درائیاں، سابق چیئرمین ضلع زکوٰة وعشر چوہدری فضل علی، ضلعی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ نون چوہدری جمیل سلطان، سابق چیئرمین راجہ محمد انور، سابق چیئرمین بلدیہ بھمبر چوہدری عبد القیوم، سابق ایڈمنسٹریٹر بلدیہ مرزا محمد اجمل جرال، DFO راجہ محمد یونس، DFO راجہ عابد حسین، افسر مال انعام اللہ بار، تحصیلدار بھمبر سردار شہزاد نسیم، تحصیلدر بندوبست سردار خالد محمود، نائب تحصیلداران راجہ نثار احمدخان، راجہ انصر محمود، سابق کونسکر راجہ علی شان، سابق کونسلر چوہدری خادم حسین، سابق صدر پریس کلب راجہ نعیم گل، صدر انجمن تاجران ڈاکٹر عبدالشکور، صدر میلاد کمیٹی چوہدری محمد اکرم مقدم، پرنسپل راجہ عبدالرحمن ، پرنسپل راجہ طارق حسین، DSP لیگل راجہ اشفاق احمد، کرنل (ر) فضل احمد، میجر محمد آصف، میجر الطاف حسین، راجہ فہیم اختر، ٹھیکیدار محمد الیاس، راجہ شوکت علی، چوہدری خالد حسین ایڈووکیٹ ، راجہ عباس ایڈووکیٹ، چوہدری منظور ایڈووکیٹ، راجہ خالد محمود ایڈووکیٹ، مدثر اقبال بٹ، چوہدری محمود سبحانی، چوہدری تنویر صابر، چوہدری سجاد انور، AD لوکل گورنمنٹ راجہ عامر زیب، پرنسپل راجہ فخر احمد، رینج آفیسر راجہ منیر احمد، راجہ غفار احمد گوگا، صدر ٹرانسپورٹ یونین چوہدری عارف کاکا، راجہ ذوالفقار احمد بڑھنگ، راجہ محمد اقبال سیرلہ، راجہ محمد فرمان سیرلہ، راجہ خاور الصمد ، فوڈ انسپکٹر راجہ امتیاز، رینج آفیسر راجہ ساجد، ضلعی جنرل سیکرٹری مسلم کانفرنس راجہ مسعود اسلم، شیخ محمد صادق، راجہ شمیم اختر، عتیق الرحمان برسالوی، راجہ التماس، راجہ فہد خورشید، کمانڈر مسعود، الطاف مٹھو، راجہ ممتاز احمد، راجہ اورنگزیب، انور قریشی ، راجہ محمد صابر، راجہ فضل الرحمن پوٹھی، حاجی محمد گلزار، راجہ فیاض احمد، راجہ شہزاد احمد، راجہ اسد عمر، راجہ محمد آصف سیرلہ، راجہ کامران خالق، DPR راجہ خالق، قاری ناظم حسین سمیت سیاسی ، سماجی، مذہبی شخصیات ، سول سوسائٹی ، عوام عالقہ اور عزیز و اقارب نے بڑی تعداد میں شرکت کی کمشنر راجہ امجد پرویز اور ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجہ طارق پرویز نے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) راجہ شاہد پرویز خان کا میجر جنرل ترقیاب ہونا نہ صرف بھمبر بلکہ پورے آزاد کشمیر کیلئے اعزاز کا باعث ہے بھمبر شہیدئوں، غازیوں ، مجاہدوں اور بہاد رلوگوں کی سر زمین ہے بھمبر کا خطہ انتہائی مردم خیز ہے جہاں سے سیاست سے لیکر اعلیٰ ترین عہدوں تک قابل فخر افراد پاک آرمی میں اپنی خدمات سر انجام دینے اور مادن وطن کی حفاظت پر مامور ہیں ان خیالات کا اظہار ڈپٹی اپوزیشن لیڈر چوہدری طارق فاروق، سابق سپیکر اسمبلی چوہدری انوارالحق ، سابق ممبر اسمبلی راجہ مقصود احمد خان، سابق امیدوار اسمبلی ڈاکٹر انعام الحق نے میجر جنرل راجہ شاہد پرویز خان کے اعزاز میں کمشنر میرپور ڈویژن راجہ امجد پرویز کی طرف سے دئیے گئے ظہرانے کی تقریب میں اظہار خیال کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ اس وقت بھمبر سے ہزاروں جوانوں سمیت 3 جرنیل مادر وطن کی حفاظت کیلئے اپنی خدمات سر انجام دے رہے ہیں میجر جنرل شاہد پرویز خان بہادر سپہ سالار اور پیشہ ور آرمی آفیسر ہیں انکی میجر جنرل کے عہدے پر ترقیابی خوش آئند ہے جو نہ صرف انکے خاندان، علاقے، ضلع بلکہ پورے آزاد کشمیر کیلئے افتخار کا باعث ہے انہوں نے کہا کہ راجہ شاہد پرویز خان کی ترقی پر انہیں انکے اہل خانہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ انکو انکے خاندان کو مزید ترقی ، کامیابی اور کامرانیاں عطا فرمائے۔

Share this:
Tags:
news safety اسمبلی بھمبر حفاظت خبریں
Mamnoon Hussain And Nawaz Sharif
Previous Post صدر، وزیر اعظم کی لاہور دھماکے کی مذمت، پنجاب حکومت سے رپورٹ طلب
Next Post محمد آصف، عامر، سلمان بٹ بچے ہیں، سزا دینے سے برا اثر پڑے گا، لاہور ہائیکورٹ
Mohammad Asif, Amir, Salman Butt

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close