Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 17/8/2016

August 17, 2016 0 1 min read
Ch Tariq Farooq
Ch Tariq Farooq
Ch Tariq Farooq

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سابق سپیکر اسمبلی چوہدری انو ارالحق نے کہا ہے کہ فتح شکست الیکشن کا حصہ ہے 28000 ووٹرز میرے انمول ہیرے ہیں جنہوں نے اپنے ضمیر کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے بغیر کسی لالچ کے مجھے ووٹ دیا ان دیوانوں، پروانوں اور عاشقوں کی عزت نفس اور سرکاری ملازمین کو انتقامی کارروائیوں سے بچانے کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرو نگا جب تک میر ے جسم میں روح اور خو ن کی گردش ہے ان انمو ل ہیروں کی چمک کا ما ند نہیں پڑ نے دو نگا جبی کی عوام پر فخر ہے جنہوں نے تما م تر لا لچ ،دبا ئو اور نو ٹوں کی چمک کے باوجود میرا سا تھ دیکر مسلسل تیسر ی دفعہ مجھے جبی پو لنگ اسٹیشن سے واضح بر تر ی دلا وا کر اپنی محبت ،وفا داری اور اخلاق کے رشتہ میں نئی روح پھو نک دی ہے ان خیا لا ت کا اظہار انہو ں نے جبی کے مقام پر عوام شکر یہ مہم کے سلسلہ میں عظیم الشا ن اجتماع سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ کا رکنوں کا تحفظ میر ی ذمہ داری ہے اقتدا ر کے نشے میں کسی کو غنڈ ہ گردی کی اجازت نہیں دی جائینگی اگر ریڈ لا ئن عبو ر کر نے کی کوشش کی گئی تو منہ توڑ جواب دیا جا ئیگا مخا لفین کے مینڈیٹ کا احترا م کر تاہوں اب وہ مکمل طور پر با اختیار ہیں عوام حلقہ کی خد مت کر نا انکا حق ہے مثبت اور تعمیر ی سو چ کا حا مل شخص ہوں باوقار اور صاف ستھر ی سیاست کا قا ئل ہوں کبھی منفی سیاست نہیں کی کا رکنوں کے خو ن پر سیاست نہیں کرو نگا انہوں نے کہاکہ بلد یا تی الیکشن میں ہما را گرو پ پوری قو ت سے حصہ لیگااپنے گروپ کی 70 فیصد تنظیم سازی مکمل ہو چکی ہے آئند ہ چند دنوں میں پو لنگ اسٹیشن کی سطح پر تنظیم سازی کا عمل مکمل کر لیا جا ئیگا اپنی آزادا نہ حیثیت بر قرا ر رکھوں گا بیسا کھیوں کے سہارے سیاست نہیں کر تا میری طاقت میر ے جا نثا ر اور وفا دا ر ساتھی ہیں چو روں ،لٹیروں اور ڈکیتوں کیسا تھ نہیں چل سکتا اجتماع سے سیکر ٹر ی مرزا محمد مشتاق ،چو ہدری محمد سرور ،مرزا خو رشید احمد ،چو ہدری علی ز اہد ،چو ہدری محمد بشیر ،چوہدر ی خا لد حسین ،چو ہدری اورنگز یب ،ڈا کٹر عثمان ظفر ،مرزارا حیل وحید و یگر نے خطا ب کیا قبل ازیں چو ہدری انو ارا لحق نے پنجیڑ ی اور چھنی پیر تاج دین میں را جہ عبد الما لک را جہ گو ہر خادم کی رہا ئشگا ہ پر دو نوں پو لنگ اسٹیشن کے ور کروں کا شکر یہ ادا کیا اس موقع پر را جہ پرو یز اقبا ل ،را جہ زاہد گکھڑ ،راجہ فضل الر حمن ،پہلوان را جہ اعظم ،را جہ گو ہر خادم ،را جہ عبد الما لک ،را جہ فیاض ،حا جی محمد خا لد ،چو ہدری صا دق کھمبی اور دیگر بھی مو جود تھے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر سما ہنی روڈ پر مو ٹر سا ئیکل کو حادثہ بھمبر سے سما ہنی جا تے ہو ئے 2مو ٹر سا ئیکل سوا ر بھائی موڑ کا ٹتے ہو ئے گہر ی کھا ئی میں جا گر ے شدید زخمی شہر یوں کی اطلاع پر ریسکیو1122کی ایمبولینس جا ئے حا دثہ پر پہنچ گئی ابتدا ئی طبعی امدا د کے ڈسٹر کٹ ہیڈ کو ارٹر ہسپتا ل منتقل کر دیا ،تفصیلات کے مطا بق پو نا سما ہنی کے رہائشی 2سگے بھائی ابر ابرار بشیر اور عرفا ن بشیر اپنے مو ٹر سا ئیکل پر سوا ر ہو کر بھمبر سے سما ہنی جارہے تھے کہ پہو نہ کے قر یب تیز رفتاری کے با عث مو ٹر سائیکل پر قابو نہ رکھ سکے اور مو ڑ کاٹتے ہو ئے گہر ی کھا ئی میں جا گر ے جس کے با عث دو نوں بھا ئی شدید زخمی ہو گئے جس پر شہر یوں نے ریسکیو1122کو فو ن کر کے اطلاع د ی جس پرریسکیو1122 کی ایمبو لینس جا ئے حا دثہ پر پہنچ گی اور دو نوں زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دے کر ڈسٹر کٹ ہیڈ کوا رٹر ہسپتا ل منتقل کر دیا ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پیپلز پا رٹی کے مر کز ی را ہنما وسا بق امیدوار اسمبلی حلقہ ایل اے7بھمبر را جہ محمد امتیاز خا ن کو پیپلز پا رٹی آزادکشمیر کی سنٹر ل ایگز یکٹو کمیٹی کا ممبر بنا دیا گیا مر کز ی قیادت نے باقا عد ہ نو ٹیفکیشن جاری کر دیا حا میوں اور جیا لوں میں خوشی کی لہر دوڑ گی تفصیلا ت کے مطا بق پیپلز پا رٹی آزادکشمیر کی مر کز ی قیادت نے پیپلز پا رٹی کے مر کز ی راہنما وسابق امیدوار اسمبلی حلقہ ایل اے7بھمبر را جہ محمد امتیاز خا ن کو پیپلز پا رٹی کی سنٹرل ایگز یکٹو کمیٹی کا ممبر بنا دیا ہے پیپلز پا رٹی کے جنر ل سیکرٹری چوہدری لطیف اکبر نے باقاعدہ نو ٹیفکیشن جا ری کر دیا ہے سنٹر ایگز یکٹو کا ممبر بننے پر راجہ محمد امتیاز خا ن کے حا میوں اور پیپلز پارٹی کے جیا لوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے سنٹر ل ایگز یکٹو کمیٹی کا ممبر بنا نے پر را جہ محمد امتیاز خا ن نے مر کز ی قیادت کا شکر یہ ادا کر تے ہو ئے کہا پارٹی کی قیا دت نے مجھ پر جس اعتماد کا اظہار کیا ہے میں اس پر پو را اتر نے کی کوشش کرو نگا بھمبر کے اندر پیپلز پارٹی کو مضبو ط فعال اور متحر ک بنا نے کیلئے بھر پور کوشش کرونگا میرا جینا مرنا اب پیپلز پارٹی کیسا تھ ہے ہر ممکن پیپلز پا رٹی کیسا تھ وفا نبھا ئوں گا ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)مسلم لیگ نو ن کی حکومت آزادکشمیر میں تعمیر وترقی کے جا ل بچھا ئے گی آزادکشمیر کے عوام با لخصوص بھمبر کے عوام گزشتہ کئی سالوں سے احساس محرومی کے شکا ر تھے چو ہدری طا رق فا روق کے سینئر وزیر بننے سے بھمبر میں بھی تعمیر وترقی کا نیا دو ر شروع ہوگا نو جوانوں کو ملازمتوں کے مواقع ملیں گے اہلیا ن سیر لہ را جہ شا ہد اقبا ل کی قیادت میں چو ہدری طا رق فا روق کیسا تھ کھڑے ہیں ان خیا لا ت کا اظہار مسلم لیگ یو تھ ونگ سیر لہ کے مر کز ی را ہنما مرزا وسیم طا رق نے اپنے ایک اخباری بیا ن میں کیا انہوں نے کہا کہ آزادکشمیر کے عوام نے آزادکشمیر کی تعمیر وترقی اور آزادکشمیر میں ایک نئے دور کے آغاز کیلئے مسلم لیگ ن کو بھاری مینڈ یٹ دیا ہے مسلم لیگ ن آزادکشمیر کی حکومت وزیر اعظم را جہ فا روق حیدر خا ن اور سینئر وزیر چوہدری طا رق فا روق کی ولو لہ انگیز قیادت میں آزادکشمیر میں تعمیر وترقی کا تاریخی آغاز کر ے گی گزشتہ ادوار میں بر سر اقتدا ر رہنے وا لی حکومتوں نے آزادکشمیر میں ماسوا ئے لو ٹ مار کے عوام کے فلا ح وبہبود پر کو ئی توجہ نہ دی الیکشن 2016میں عوام نے ان سے تنگ آکر ن لیگ پر اعتماد کا اظہار کیا ہے ن لیگ کو دو تہا ئی اکثر یت بھی اس با ت کا ہی ثبو ت ہے کہ آزادکشمیر کے عوام تبد یلی چاہتے ہیں اور تعمیر وترقی کے دور کو دیکھنا چا ہتے ہیں انہوں نے کہا کہ چو ہدری طا رق فا روق کے سینئر وزیر بننے کے بعد ان کی بھمبر آمد پر تاریخی استقبا ل کر کے بھمبر کے عوام نے ایک بار پھر ان پر بھر پور اعتماد کا اظہار کیا ہے اہلیا ن سیر لہ نے بھی راجہ شا ہد اقبا ل کی قیادت میں بھر پور استقبال کر کے چو ہدر ی طا رق فا روق سے اپنی محبت کا اظہار کیا ہے انشا اللہ ہم آج بھی اور آئند ہ بھی را جہ شا ہد اقبا ل کی قیادت میں چو ہدری طا رق فا روق کیسا تھ کھڑ ے ہیں ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)غر یب ،یتیم اور نا دار بچوں کی فر ی تعلیم وتر بیت کیلئے پرو ین ویمن کیئر سنٹر بھمبر کاقیا م بچوں کے دا خلے شروع تفصیلات کے مطا بق بھمبر میں غریب ،یتیم اور
بچوں کی فری تعلیم وتر بیت کیلئے پروین ویمن کیئر سنٹر کا قیا م عمل میں لا یا گیا ہے کئیر سنٹر میں یتیم ،غر یب اور نادار بچوں کو تعلیم حاصل کر نے کیلئے تما م ضروری سہو لیا ت فر ی دی جا ئینگی پر نسپل پر وین ویمن کیئر سنٹر نے صحافیوں سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ مہنگا ئی کے اس دو ر میں غر یب ،یتیم اور نادار بچوں کیلئے تعلیم حا صل کر نا ایک خواب بن گیا پرا ئیو یٹ ادا روں کے اندر بچوں کے تعلیمی اخرا جا ت بر داشت کر نا لوگوں کی قوت بر داشت سے با ہر ہے مہنگا ئی اور وسا ئل کی کمی کے باعث ہزا روں بچے تعلیم حا صل کر نے سے محرو م رہ جا تی ہیں کیر سنٹر کے قیا م کا مقصد غر یب ،یتیم اور نادار بچوں کو زیو ر تعلیم سے آراستہ کر کے ان کو معاشر ے کا مفید اور کا رآمد شہر ی بنا نا ہے انہوں نے کہا کہ کیئر سنٹر میں دا خلے جاری ہیں غر یب ،یتیم اور نادار خواہشمند بچے کئیر سنٹر میں داخلہ لیں یکم ستمبر سے باقاعد ہ کلاسز کا آغا ز ہو جائیگا غر یب ،یتیم اور نادا ر بچوں کی تعلیم مکمل طور پر فر ی ہو گی ان کے تما م تعلیمی اخرا جا ت ادا رہ بر داشت کر ئیگا ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر )ضلع بھمبر میں تھا نیداروں کے تبادلے مرزا شبیر SHOتھا نہ بھمبر جبکہ سکندر اعظم چو کی اور نثار یو سف CIAسٹا ف میں SHO تعینا ت نو ٹیفکیشن جاری تھا نیدا روں نے چا رج سنبھا ل کر کا م شروع کر دیا تفصیلا ت کے مطا بق ضلع بھمبر میں مختلف پو لیس تھا نوں میں تعینا ت تھا نیدا روں کے تبادلے کر دئیے گے تھا نہ بھمبر سے سکندر اعظم کا تبادلہ کر کے انہیں تھا نہ پو لیس چو کی میں جبکہ انکی جگہ مر زا شبیر کو تھا نیدا ر تھا نہ پو لیس بھمبر اور نثا ر یو سف تھا نیدا ر چو کی پو لیس کو تبد یل کر کےCIA سٹا ف میں تعینا ت کر دیا گیا مذکو رہ آفیسرا ن کی تعینا تی کے نو ٹیفکیشن جاری کر دئیے گئے آفیسرا ن نے چارج سنبھا ل کر کا م شروع کر دیا ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سردار سکندر حیا ت خا ن کی طرف سے کشمیر یوں کے محسن غازی ملت سر دار محمد ابر ہیم خا ن پر تنقید اور الزا ما ت قابل مذ مت ہیں غازی ملت کشمیر یوں کے ہیرو ہیں غازی ملت پر الزام لگا کر سکندر حیا ت نے بھو نڈ ی حر کت کی ہے سردار ابرا ہیم حقیقی معنوں میں کر دار کے غازی تھے آزادکشمیر میں کر پشن کے با نی سر دار سکندر حیا ت کے وا لد فتح محمد کر یلو ی ڈوگر ہ سر کاری میں تنخواہ دا ر ملازم تھے فتح محمد کر یلو ی کا تحر یک آزادی کشمیر میں کو ئی کر دار نہیں رہا ان خیا لا ت کا اظہار مر کز ی ڈپٹی جنر ل سیکر ٹر ی PYOآزادکشمیر وسا بق ڈپٹی ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ بھمبر عمر ریاض سا گر نے صحا فیوں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ نو ن اور مسلم کا نفر نس دو نوں جما عتوں نے ہمیشہ اسٹیبلشمنٹ کے لئے کا م کیا ہے 2001میں مسلم کا نفر نس نے جنر ل مشر ف کے حکم پر غیر معرو ف اور سفارشی شخص سر دار انور کو صدرآزادکشمیر بنوایا اور اب نو ن لیگ نے بھی وہی تاریخ دہرائی اور آزادکشمیر میں ایک انجا نے ،غیر سیاسی ،غیر جمہوری شخص کو جعلی کا غذا ت کے ذریعے صدر بنوایا گیا ہے جبکہ وفاقی وزیر امو ر کشمیر بر جیس طا ہر نے بھی مذکورہ صدر کو ووٹ ڈا لا ہے جو کہ افسوس نا ک عمل ہے را جہ فاروق حیدر کو اس پر نوٹس لینا چاہیے تھا آزاد کشمیر نو ن لیگ کی حکومت نے ایک غیر معرو ف ،غیر سیاسی شخص کو صد ر بنا کر تقسیم کشمیر کی بنیاد رکھنے کی کوشش کی ہے جو کل انکے ہی گلے کا طوق بن جا ئیگا ۔۔

Share this:
Tags:
defeat elections staff Voters الیکشن بھمبر شکست ملازمین ووٹرز
Selfie
Previous Post سیلفی کا افسوس ناک انجام: بیٹی اور والدین جان سے گئے
Next Post ٹی او آر پر مزید لچک نہیں دکھا سکتے، اپوزیشن کا دو ٹوک موقف
Opposition Leaders

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close