Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 25/10/2015

October 25, 2015 0 1 min read
Bhimber
Bhimber
Bhimber

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) عاشورہ محر م الحرام کا ما می جلوس انجمن حسینہ امام بارگاہ سے علم ذولجناح کیساتھ برآمد ہوا نواسہ رسول جگر گو شہ بتول حضر ت امام علی مقام کی عظیم قربانی کو خراج عقیدت کو پیش کرتے غم حسین میں نوح خوانی زنجیر زنی سینہ کو بی کی جبکہ مر ثیے خواں نے واقعہ کر بلا کی یاد میں اشعا ر کے زریعے منظر کشی کر تے بیا ن کیا جبکہ ما تمی جلوس کے عذا دا رو ں سے خطا ب کر تے ہو ئے علا مہ ملک شجا ع عباس علو ی نے فلسفہ شہا دت پر روشنی ڈا لتے ہو ئے کہا کہ شہید کر بلا حضر ت اما م حسین عظمت کے مینا ر جرا ت و شجا عت کی روشن مثا ل کے ساتھ عظیم رتبے سے سر فراز ہو ئے ہمیں اسوہ شبیر ی پر عمل پیرا ہو تے ہمت اور جرا ت کا مظاہرہ کر تے ہو ئے معاشر ے میں قیا م امن رواداری اور تحمل بر دا شت کے فرو غ کیلئے ہم آہنگی دینی اور ملی یگا نگت ہو فرو غ دینا چا ہے کیو نکہ حضر ت امام حسین اور انکے جان نثا ر رفقا ء نے ما رکہ حق و با طل میں حق وصدا قت جرا ت وشجا عت کا علم بلند کیا جس پر انسا نیت فخر کر تی ہے اس موقع پر سیکو رٹی کے لئے خصوصی پلا ن مر تب کر تے ما تمی جلوس کے راستو ں پر پو لیس کے دستے تعینا ت کئے گئے گلی محلو ںبا زارو ں اور مکا نو ں کی چھتو ں پر مسلح پو لیس نفر ی معمو ر کی گئی جبکہ مسلح افو اج کے خصوصی دستے بھی گشت کر تے رہے خا ر دا رتا رو ںسے بازا رو ں اور شا ہرا ہو ں کو بند کر تے چیکنگ کے نظا م کو فل پرو ف بنا یا گیا جبکہ انجمن حسینہ کے رضا کا رو ں نے بھی جا مع تلا شی کے بعد ما تمی جلوس میں آنے جا نیوا لو ں کو کلیئر کر تے رہے جبکہ اید ھی ،محکمہ صحت اور ریسکیو 1122 کی ایمبو لنس سرو س کے سا تھ سا تھ سول ڈیفنس کے رضا کا رو ں کے علاوہ پو لیس کی بھا ری نفر ی کے سا تھ پو لیس آفیسر ان اور ڈیو ٹی مجسٹر یٹ بھی ما تمی جلوس کے ہمرا ہ رہے ۔
………………………….
………………………….
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ڈھیر ی وٹا ں ویلفیئر فا ونڈ یشن کے زیر اہتما م کلو ال کس دعو رہ میں فر ی میڈ یکل کیمپ کا انعقاد سینکڑو ں مر یضو ں کا فر ی چیک اپ کیا گیا اور فر ی ادویا ت دی گئیں ما ہر ڈا کٹرو ں نے مر یضو ں کو چیک کیا تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر کی سما جی تنظیم ڈھیر وٹا ں ویلفیئر فاونڈ یشن کے زیر اہتما م کلو ال کس دعورہ میں ایک روز ہ فر ی میڈ یکل کیمپ لگا یا گیا جس میں ما ہر ڈا کٹرو ں نے سینکٹرو ںمر یضو ں کا فر ی چیک اپ کیااور انکو فا ونڈ یشن کی طرف سے فر ی ادویا ت بھی دی گئیں فر ی میڈ یکل کیمپ میں زوالوجسٹ ڈا کٹر افتخا راحمد ،میڈ یکل آفیسر ڈا کٹر نعیم اسلم ،گا ئنا کا لو جسٹ ڈا کٹر شما ئلہ عمیر اور سینئر ڈا کٹر عمیر فا ضل نے مر یضو ں کو چیک کیا فر ی میڈ یکل کیمپ لگا نے پر عو ام علاقہ نے ڈھیر وٹا ں ویلفیئر فا ونڈ یشن کا شکر یہ ادا کیا جنہو ں نے کس دعورہ جیسے پسما ند ہ علاقے میں غر یب لو گو ں کو صحت کی مفت سہو لت دی
………………………….
………………………….

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) بھمبر سما ہنی رو ڈ کے دیہا تو ں کنڈ ،بڑ یلی ،کہا نی پیل ،بہو نہ مو ڑ ،مٹھی ریت ،سکا تالا ب ،میں بکر ی چور متحر ک روزا نہ سڑ ک سے کا رو ں اور دیگر گا ڑیو ں سمیت مو ٹرسا ئیکلو ں پر چو ر بکر یا ں اٹھا کر لے جا نے لگے جنڈی چونتر ہ او ر بھوتو سیا ل پولیس چیک پوسٹ پر اہلکا ر خانہ پر ی تک محدود غر یب دیہا تی روزانہ ہزا رو ں رو پے ما لیت کی بکر یوں سے محرو م ہو نے لگے غر یب دیہا تیو ں کا ایس ایس پی بھمبر سے پو لیس چیک پوسٹو ں پر تعینا ت اہلکا را ن کی غفلت اور بکر ی چو رو ں کیخلا ف کا رروا ئی کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر کے نواحی علاقو ں جن میں سما ہنی رو ڈ کے گر دونواح میں واقع دیہا تو ں کی بکر یا ں اور دیگر ما ل مو یشی رو ڈ کے کنا رے گھاس چر تے ہیں جنہیں رو ڈ پر سے گزر نے والی گا ڑیو ں جن میں کا ریں ،ہنڈا ئی ،کیر ی ڈبے اور مو ٹر سا ئیکل وغیر ہ شامل ہیں میں سوار اکثر چو ر غر یب دیہا تیو ں کی قیمتی بکر یا ں اٹھا کر لے جا تے ہیں گز شتہ کئی ما ہ سے یہ سلسلہ جا ری ہے جبکہ بھمبر سما ہنی رو ڈ پر واقع جنڈ ی چو نترہ پو لیس چیک پوسٹ اور بھو تو سیا ل پو لیس چیک پو سٹ پر اہلکا ران کی غفلت اکثر گا ڑیو ں کی چیکنگ نہیں کی جا تی جس کا فا ئد ہ اٹھا تے ہو ئے چو ر بکر یا ں لے کر رفو چکر ہو جا تے ہیں علاقہ کے غر یب دیہا تیو ں نے ایس ایس پی بھمبر سے مذ کو رہ پو لیس چیک پوسٹو ں پر چیکنگ کا نظا م بہتر کر نے اور علاقے میں متحر ک بکر ی چو رو ں کیخلا ف کا رروا ئی کا مطا لبہ کیا ہے ۔۔
………………………….
………………………….

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ہر ما ہ لا کھو ں رو پے تنخواہ لینے وا لے میر پو ر تعلیمی بو رڈ کے ملا زمین افسر بن گئے بو رڈ کے زیر اہتما م ہو نیوا لے سا لا نہ امتحا نا ت کے پیپرز کی چیکنگ کے لئے نا ن کوا لیفا ئیڈ پر سن ہا ئر کر لئے پیپرز چیک کر نیوا لے ہو نہا ر طلبا و طا لبا ت کے حقیقی اور درست سوا لا ت پر بھی کراس لگا کر نمبرو ں کی حق تلفی کر نے لگے وا لد ین سر اپا احتجا ج اعلیٰ احکا م سے نو ٹس لینے کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق آزادجمو ں وکشمیر تعلیمی بو رڈ میر پو ر سینکڑوں ملا زمین ہر ما ہ لا کھو ں رو پے تنخوا ہ وصول کر رہے ہیں لیکن کا ر کردگی صفر ہے بو رڈ کے زیر اہتما م ہو نیوالے مختلف سالا نہ امتحا نا ت کے پیپرز چیکنگ کا نظا م بو رڈ نے نا ن کوا لیفا ئیڈ لو گو ں کے حوا لے کر دیا ہے جن حضرا ت کے پاس پیپرز چیکنگ کے لئے جا تے ہیں وہ لا پر وا ہی کر تے ہوئے اکثر طلبا و طا لبا ت کے حل کئے ہو ئے پیپروں کے درست سوالا ت پر کراس لگا دیتے ہیں اور نمبروں کی اکانٹنگ کے دو ران بھی ڈنڈ ی ما ری جا تی ہے جس سے ہو نہا ر ذہین ،قا بل صلا حیتو ں کے حا مل طلبا ء وطا لبا ت کی حق تلفی ہو رہی ہے پیپر چیکنگ کے نظا م میں چیک اینڈ بیلنس نہ ہو نے کے با عث خرا بیا ں پیدا ہو رہی ہیں جس پر طلبا و طا لبا ت میں تشویش کی لہر ڈور گئی ہے والدین سمیت دیگر مکتبہ فکر کے لو گو ں نے اس صورتحا ل پر غم و غصے کااظہا ر کر تے ہو ئے محکمہ تعلیم آزاد جمو ں وکشمیر کے اعلیٰ حکام سے اصلا ح و احوا ل کا مطا لبہ کیا ہے
………………………….
………………………….

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) مسلم لیگ نو ن سٹی بھمبر کے نا ئب صدرملک طفیل اعو ان کے بھا ئی سیلز منیجر اسٹیٹ لا ئف ملک عمرا ن اعوان کے چچا ملک ذبیر گز شتہ روز علا لت کے با عث انتقال کر گئے ان کی نمازجنازہ مر کز ی عید گا ہ میں ادا کی گئی نما زجنازہ میں ڈپٹی اپوزیشن لیڈر چو ہدری طا رق فا روق ،امیدوا ر اسمبلی را جہ امتیا ز احمد خا ن ،ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ را جہ شا ہدانو ر خا ن ،چوہدری محمد فیا ض ،چو ہدری محمد علی اختر ،را جہ نعیم گل ،ملک شو کت حسین اعو ان ،را جہ قمر اشفاق ،چو ہدری شمیم اختر ،آفتا ب حسین متیا لو ی ،چو ہدر ی فا روق شاہین ،ملک محمد حنیف نا لی ،ملک محمد شر یف ،ملک نا صر ،چو ہدر ی عتیق الر حمن بر سالو ی ،چو ہدر ی سا جد ،فیصل جا وید چوہدری ،چو ہدری جمیل سلطا ن ،چو ہدری محمد اکر م پپو جٹ ،چوہدر ی مقبو ل حسین ،عبدا لقا در ،چو ہدر ی بشارت ،ملک اعجاز ،را جہ محمد نواز ،ماسٹر جاوید اقبا ل سونی ،چو ہدر ی نصر اقبا ل ،،ملک محمد یا سر ،شیخ محمد صا دق ،ملک ندیم اعوان ،ملک محمد الیاس ،ملک شبیر اعوان ،ملک محمد یوسف ،ملک کا مرا ن ملک خا لد ،مرزا ند یم اختر سمیت تا جروں ،شہر یو ں عو ام علاقہ اور عز یزواقا رب کی کثیر تعداد نے شر کت کی بعدازاں مر حو م کو سینکڑو ں سو گو ارو ں کی مو جودگی میں سپرد خا ک کر دیا گیا ۔۔
………………………….
………………………….

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) شیخ محمد صدیق کے بڑ ے بھا ئی خا دم حسین گز شتہ روز رضا ئے الہی سے انتقا ل کر گئے ان کی نما زجنازہ آبا ئی گا ئو ں چڑ یاولہ میں ادا کی گئی نما زجنا زہ میںسا بق صدر ڈسٹر کٹ با ر چو ہدر ی خا لق حسین ایڈووکیٹ ،مر کز ی صدرکشمیرفر یڈ م مو ومنٹ خا لد پرو یز بٹ ،سلیم اکبر جرال محمد منشا ء وقار ملک شو کت حسین ،چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،محمد اسحاق ،چو ہدر ی محمد سلیم بھٹی ،را جہ محمد سہیل،محمد مصطفی ،احمد بر کت،را جہ خا لد ،محمد فا روقی ،حاجی محمد اختر سمیت عوام علا قہ اور عز یز واقارب کی کثیر تعداد نے شر کت کی بعدازاں نما زجنا زہ مر حو م کو آبا ئی قبر ستا ن چڑ یاولہ میں سپر د خا ن کر دیا گیا
………………………….
………………………….

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) صدر انجمن تا جرا ن بھمبر و معرو ف سیاسی سما جی شخصیت ڈا کٹر عبدا لشکو ر را جہ مسلم لیگ نو ن آزاد کشمیر کی مرکز ی مجلس عا ملہ کے رکن منتخب کا رکنا ن مسلم لیگ نو ن شہر یو ں اور تا جرو ں کی مبا رکبا د تفصیلا ت کے مطا بق معروف سیاسی وسما جی شخصیت وصدر انجمن تا جرا ن بھمبر ڈا کٹر عبدا لشکو ر را جہ کو مسلم لیگ نو ن آزاد کشمیر کی مجلس عا ملہ کا رکن منتخب کر لیا گیا ممبر منتخب ہو نے پر کا رکنا ن مسلم لیگ نو ن میں خو شی کی لہر دو ڑ گئی شہر یو ں اور تا جرو ں نے انہیں ممبر مجلس عا ملہ منتخب ہو نے پر مبارکبا د پیش کی اس موقع پر ڈا کٹر عبدا لشکو ر را جہ نے مسلم لیگ نو ن کی مجلس عا ملہ کا رکن منتخب کر نے پر صدر جما عت را جہ فا روق حیدر اور ڈپٹی اپو زیشن لیڈر کا شکر یہ ادا کر تے ہو ئے کہا کہ میں ن لیگ کی مر کز ی قیا دت کا مشکو ر ہو ں جنہو ں نے مجھ پر اعتما د کا اظہا ر کیا میں انشااللہ قیا دت کے اعتماد پر پو را اتر نے کی کوشش کرو نگا ۔
………………………….
………………………….

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے مرکزی سینئر نائب صدر و ڈپٹی اپوزیشن لیڈر چوہدری طارق فاروق نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف نے امریکی صدر اوبامہ سے ملاقات میں مسئلہ کشمیر اٹھا کر کشمیریوں کے دل جیت لیے ہیں ،میا ں نواز شریف نے مسئلہ کشمیر پر دو ٹوک موقف اختیار کر کے ثابت کر دیا ہے کہ دو ایٹمی قوتوں کے درمیان ایٹمی تصادم کو روکنے کا واحد راستہ مسئلہ کشمیر کے پر امن حل سے وابستہ ہے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری طارق فاروق نے کہا کہ مسئلہ کشمیر پراس وقت پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت یکساں موقف رکھتی ہے جو کشمیریوں کے لیے حوصلہ افزاء بات ہے ،میاں نواز شریف کے جرات مندانہ موقف اور مضبوط سفارتکاری کی بدولت بھارتی قیادت کی اصلیت دنیا کے سامنے بے نقاب ہو چکی ہے

،بھارت اب زیادہ دیر تک طاقت کے بل بوتے پر کشمیریوں کو دبا کر نہیں رکھ سکتا ،انہوں نے کہا کہ میاں نواز شریف نے اپنی جنرل اسمبلی کی تقریر میں مسئلہ کشمیر کے حل نہ ہونے کو اقوام متحدہ کی ناکامی قرار دیا ،انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ واحد سیاسی جماعت ہے جو قائد اعظم کے فرمودات اور اصولوں پر کاربند ہے ،یہ میاں نواز شریف کی ترقی پسندانہ سوچ کا نتیجہ ہے کہ بحرانوں کا شکار پاکستا ن صرف اڑھائی سالوں میں سیاسی و مضبوط اقتصادی ترقی کی راہ پر گامزن کر دیا ہے اور دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کا تہیہ کر رکھا ہے انہوں نے کہا کہ پاک چائنہ اقتصادی راہداری کے منصوبے کی تکمیل سے پاکستان میں معاشی ترقی کے دروازے کھل جائیں ،لاکھوں بے روزگار نوجوانوں کو نوکریاں ملیں گی اور مستقبل کا پاکستان ماضی اور حال کے پاکستان سے بھی بہتر پوزیشن میں کھڑاہوگا ،اندھیرے دور ہوں گے اور روشنی پاکستان کا مقدر ٹھہرے گی ،انہوں نے کہا کہ پلڈاٹ سروے نے مسلم لیگ ن اوراس کی قیادت کی مقبولیت کو ثابت کر دیا 2016 کے اسمبلی الیکشن میںمسلم لیگ ن آزاد کشمیر میں بھی کامیابی حاصل کر کے عوام کو کرپٹ ،استحصالی اورلوٹ مار کرنے و الے ٹولے سے نجات دلائے گی ،آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد،تعلیمی اصلاحات اور نوجوانوں کو میرٹ پر روزگار کی فراہمی مسلم لیگ ن آزادکشمیر کی اولین ترجیحات میں شامل ہیںانہوں نے کہا کہ کارکنا ن اپنے درمیان اتحاد و اتفاق کوقائم رکھیں اور مخالفین کے منفی پروپیگنڈے کا شکار نہ ہوں ،آزاد کشمیر میں اگلی حکومت مسلم لیگ ن کی ہی قائم ہو گی۔

Share this:
Tags:
Demonstration imam hussain news Procession امام حسین بھمبر جلوس خبریں روشن مظاہرہ
Admiral L Ramdas
Previous Post شیوسینا کا مسلمانوں کے ساتھ رویے سے میرا سر شرم سے جھک گیا ہے، سابق بھارتی نیول چیف
Next Post سورج کی روشنی سے زیادہ فائدہ اٹھانے کے لئے فرانس اور یورپ میں گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے کر دی گئیں
Watch

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close