Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبر یں 16/2/2014

February 17, 2014 0 1 min read

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)اورسیز کشمیر ی آزادخطے کے عوام کا معیار زند گی بلند کر نے اور بنیا دی سہو لتو ں کی فرا ہمی کے لئے اپنا حصہ ڈا ل کر ان کے ہا تھ مضبو ط کر نے کے جذ بہ سے سر شار ہیں کیو نکہ ہما رے دل خطے کے اندر بسنے والو ں کے ساتھ دھڑ کتے ہیں اور ہم یہا ں کے با سیو ں کو تر قی کر تے دیکھنا چا ہتے ہیں جس کے لئے اورسیز کشمیر ی آزادخطے میں جا ری رفا عی اور فلا حی پراجیکٹس میں دل کھو ل کر مدد کر رہے ہیں جس کا ثمراور ریلیف لو گو ں کو مل رہا ہے جس کے بہت جلد اثرا ت مر تب ہو کر مجموعی ترقی پر اثر اند از ہو نگے ان خیا لا ت کا اظہا ر بر طانیہ کے شہر والسل کے میئر چو ہدر ی محمد نذ یر نے پیپلز ہا وس بھمبر میں وزیر ہا وسنگ وفزیکل پلا ننگ چو ہدر ی پرو یز اشرف کی طرف سے دئیے گئے استقبا لیہ عشا ئیہ کی منعقدہ تقریب سے مہما ن خصو صی کی حیثیت سے خطا ب کرتے ہو ئے کیا میئر چو ہدر ی محمد نذ یر نے کہا کہ ہم نے بر طا نیہ کے اندر بلا تفر یق رنگ ونسل بز نس کمیو نٹی کی حو صلہ افزا ئی کی جا تی ہے ہما رے معاشر ے میں بھی بلا تفر یق برا دری ،علاقہ کا م کر نے کی ضرورت ہے تا کہ امن بھا ئی چا رے کی فضا پید اہوہر شہری ملکی تعمیر وترقی میں اپنے حدے کا کر دا رادا کر سکے انہوں نے کہا کہ ہم نے بر طا نیہ میں رہ کربر طا نو ی اصو لو ں کی پا سدا ری کر تے ہو ئے بر طا نیہ میں بڑ ی محنت اور جد وجہد کے بعد اپنا نا م پید اکیااور مر تبہ حا صل کیا انہو ں نے بھمبر کی ضلعی سیا سی قیا دت کی خد ما ت کو سرا ہا اور اپنے اعز از میں مختلف مقا ما ت پرتقا ریب ،میٹنگ اور اجلاسو ں کے انعقاد پر شکر یہ ادا کیا

اس موقع پراستقبا لیہ عشائیہ کے میز با ن وزیر حکومت چو ہدر ی پرو یز اشرف نے کہا کہ تا رکین وطن جہا ں اپنی محنت سے بر طا نو ی معیشت کو مضبوط بنا نے میں کردا ر ادا کیا ہے وہا ں پا کستا ن کی خو شحا لی اور ترقی کے ساتھ سا تھ تحر یک آزاد ی کی جا ری کشمیر ی جد وجہد کو تقویت پہچا تے اقوا م عا لم کی تو جہ بھا رتی ظلم و ستم کی طرف مبذول بھی کرا ئی ہے اور کشمیر ی حر یت پسندو ں کی حما یت کرتے اپنی گہری ہمدردی دے دنیا کو رو شنا س کرا یا انہو ں نے کہا کہ کشمیری عو ام کے معیا ر زند گی بلند کر نے کے لئے حکومتی اقدا ما ت سے جہا ں بہتر ی لا ئی جا رہی ہے وہا ں سو شل
سیکٹر میں کمیو نٹی نے بھی اپنی مدد آپ کے تحت ز ند ہ قوم کا ثبو ت دیا ہے چو ہدر ی پرو یز اشر ف نے کہا کہ بلا شبہ بر طا نیہ کے اندر اعلیٰ عہد و ں پر مقا م حا صل کر نے میں مسلسل جد وجہد اور محنت ہے اور آج ہما رے سرفخر سے بلند ہو تے ہیں کہ کشمیر کی دھر تی کے سپو ت بر طا نیہ سے آنے وا لے وفد کا شکر یہ ادا کیا جنہوں نے علاقہ کے مسا ئل کے حل کے لئے مختلف منصو بو ں پر کا م کے لئے حکمت عملی مر تب کر لی ہے اس مو قع پر وزیر ما ل چو ہدر ی علی شا ن سو نی نے کہا کہ دیا

ر غیر میں کشمیر ی کمیو نٹی نے اپنی خداداد صلا حیتو ں محنت اور لگن سے مختلف شعبہ زند گی کے اعلیٰ مقا ما ت پر فا ئز ہو ئے وہ یقینا ہما رے ما تھے کا جھو مر ہیں اوراپنے آبا ئو اجداد کی سرزمین کے باسیو ں کی خوشحا لی تر قی کے لئے درد دل رکھتے علاقہ کے عو ام کو سہو لیا ت کی فرا ہمی کے لئے مصروف عمل ہیں وہ بلا شبہ قا بل ستا ئش خد ما ت قدر کی نگا ہ سے دیکھے جا تے ہیں انہو ں نے وفد کا خیر مقد م کر تے ہو ئے اپنے بھر پو ر تعاو ن کا یقین دلا یا اس موقع پر ڈپٹی میئر الڈ ھم عتیق الرحمن ،چو ہدر ی وحید اکر م ایڈووکیٹ سا بق کو نسلر چو ہدر ی محمد منیر ،پی وا ئی او بر طا نیہ کے را ہنما سید شہزا د کا ظمی کے علا وہ دیگر نے بھی خطا ب کیا اس موقع پر خوا جہ اسلم ،چو ہدر ی حق نواز السل یو کے ، ڈپٹی کمشنر بھمبرسردا ر عدا ن خو رشید ، ڈپٹی کمشنر میر پو ر چو ہدر ی طا رق ،ایس ایس پی بھمبر غلا م اکبر ، ایس سی شجا ع ،سجا د بٹ ،ایکسین خو اجہ محمد اقبا ل ،اے سی بھمبر چو ہدر ی طا لب حسین ،اے سی سما ہنی چو ہدر ی حق نو از ،پی ڈی ایس پی را جہ اشفا ق خا ن ،تحصیلدار بھمبر عیص بیگ ،تحصیلیدا ر بر نا لہ غلا م محی الد ین ،تحصیلدا ر سما ہنی را جہ محمد اقبا ل انقلا بی ،،نا ئب تحصیلدا ر را جہ نثا ر صدر با ر را جہ مظہراقبا ل ،چو ہدر ی محمد لطیف ایڈووکیٹ ،ایڈ منسٹر یٹر ضلع کو نسل چو ہدر ی ولید اشر ف ، عبدالرزاق قادر ی اولڈ ھم یو کے ،ڈی ایچ او ڈا کٹر طا رق محمود ،ایم ایس ڈا کٹر اقبا ل ،ڈا کٹر محبو ب ،چو ہدر ی امتیاز تا ج ایڈووکیٹ ،را جہ ہا رو ن ریا ض ،صو ی صا بر ،کما ل سبحا نی سپو رٹس آفیسر،خا لد حسین ثاقب ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی یو نس بروٹی سینئر صحا فی را جہ حبیب الر حمن ، نا صر شر یف بٹ ،طارق محمود ثاقب ،چو ہدر ی عاطف اکر م ،مرزا ندیم اختر،شیراز پرو یز مشتاق ،فیصل صغیرشمیم ،جہا نگیر پاشا ،ذیشان مصطفی ،راحت کا ظمی ،نا صر حسین کے علا وہ کثیرتعداد نے شر کت کی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ما حو ل کو آلو دگی سے محفو ظ کر نے کے لئے نئے پو دہ جا ت لگا نے کی اشد ضرو رت ہے آئندہ آنے وا لی نسلو ں کو فضا ئی آلو دگی
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ما حو ل کو آلو دگی سے محفو ظ کر نے کے لئے نئے پو دہ جا ت لگا نے کی اشد ضرو رت ہے آئندہ آنے وا لی نسلو ں کو فضا ئی آلو دگی سے پا ک ما حو ل اور آب وہو ا فرا ہم کر نے کے لئے پا کستا ن میں ہنگا می بنیاد وں پر شجر کا ری مہم چلا نے کی ضرورت ہے سرسبز وشاداب در ختو ں کو بلا ضرورت کا ٹنے سے اجتنا ب بر تنا اور نئے در خت لگا نا سنت نبو ی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھی ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر ڈا کٹر عبدا لر حمن پر نسپل گو رنمنٹ انٹر سا ئنس کا لج پنجیڑ ی نے شجر کا ری مہم کا آغاز کر تے ہو ئے کیا اس موقع پر طلباواساتذ ہ کا شجر کا ری مہم میں جو ش وخرو ش قابل دید تھا دو دنو ں میں پا نچ سو پو دہ جا ے کا لج کے احا طہ میں لگا ئے گئے ان پو دو ں میں مختلف رنگو ں کے گلا ب ،ایو ر گر ین پو دے شا مل تھے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آزادی کے بعد آزاد کشمیر نے بے شمار شعبہ ہا ئے زند گی میں بے حد تر قی کر لی ہے اھر کو ئی ترقی نہیں ہو ئی ہے
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)آزادی کے بعد آزاد کشمیر نے بے شمار شعبہ ہا ئے زند گی میں بے حد تر قی کر لی ہے اھر کو ئی ترقی نہیں ہو ئی ہے تو صرف زرا عت میں نہیں ہو ئی بلکہ ”تر قی معکو س ” ہو ئی ہے اور زراعت کا شعبہ تیز ی سے تنزیلی کی طرف رواں دواں ہے حکومت آزاد کشمیر آزاد ی کے بعد آج تک زرعی پا لیسی کا اجرا نہیں کر سکی آج تک آنے وا لی کسی بھی حکومت نے ریا ست کے وسا ئل ،زرخیز زرعی زمینو ں ،مو سمو ں کے فرق اور پا نی کے بے جا حد وحسا ب وسا ئل کو جد ید زرا عت کی تحقیق کی بنیاد پر استعما ل کر کے ریا ستی کسا نو ں چھو ٹی چھو ٹی ہو لڈ نگ وا لے زمیندا ر و ں کو ایسی سب سڈ یز نہیں دیں جن سے کسا نو ں کی غر بت دو ر ہو تی اور ریا ستی وسا ئل کے بہتر ین استعما ل سے ریا ست کی کا یا پلٹ جا تی ان خیا لا ت کا اظہا ر کسا ن فو ر م ضلع بھمبر کے صدر را جہ محمد اعظم نے اخبا ری نما ئند ئو ں سے کیا انہو ں نے کہا کہ محکمہ زرا عت کا کروڑو ں کا بجٹ کا ر کر دگی صفر کسا ن کو کسی قسم کی سہولت میسر نہیں سیکڑو ں اور ہزا رو ں کی تعداد میں وزیر ،مشیر ،با بو ،آفیسر محکمہ زرا عت ،سیکر ٹر ی زراعت غر یب کسانو ں کے نا م پر لا کھو ں کرو ڑو ں کے فنڈز اور غر یب کسا ن بھو کا ،بد ن ننگاان کے بنک اکا ونٹ دن دگنی را ت چو گنی ترقی کرگئے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مگر غر یب کسا ن غر بت کی زنجیر نہ تو ڑ سکا کسا ن فصل لگا تا ہے کھا د ،بیج ،سپر ے بو ہا ئی زمین کا خر چہ اتنا زیا دہ کہ فصل پکنے پر یا تو خر چہ بھی وا پس نہیں آتااور کسا ن آسما ن کی طرف دیکھنا شرو ع کر دیتا ہے اگر با رش ہو جا ئے تو کم ازکم خر چہ وا پس آجا تا ہے حکومت کیطرف سے کسا ن کو ایک رو پیہ کی مدد نہیں افسرا ن دفترو ں سے نکلنا گو را ہ نہیں کر تے لا کھو ں رو پے رو پے ڈیز ل اور ریپئر نگ کی مد میں لینے کے باو جو د کسان کی دہلیز تک پہنچنا گو ارہ نہیں زرعی مشینر ی زنگ آلو د اور نا کا رہ ہو چکی ہے عملہ سا را دن حا ضر رہتا ہے مگر مشینر ی عو ام اور کسا نو ں کا منہ چڑ ھا تی ہے کسا ن جب بھی را بطہ کرتا ہے تو جو اب ملتا ہے مشینر ی خرا ب ہے یا ڈیز ل نہیں ہے محکمہ سے کسا نو ں کو کھا د بیج اور ادویا ت ملتی ہیں وہ بھی با زار کے ریٹ پر حکومت کو چا ہئے کہ ہر دفتر میں ایک دو کا ن کھول لے تا کہ حکومت کو کچھ تو فا ئد ہ ہو ۔

Share this:
Tags:
Function news organized overall projects بھمبر پراجیکٹس تقریب خبریں مجموعی منعقدہ
Irfan Siddiqui
Previous Post حکومتی مذاکراتی کمیٹی نے طالبان کمیٹی سے ملاقات سے معذرت کر لی
Next Post طالبان کمیٹی کے احساسات حکومتی کمیٹی سے مختلف نہیں، مولانا یوسف
Maulana Yusuf

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close