Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 19/10/2015

October 19, 2015 0 1 min read
Dr Inam Ul Haq Ch
Dr Inam Ul Haq Ch
Dr Inam Ul Haq Ch

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) سرکاری تعمیراتی منصوبوں کی معیاری تعمیر اور بر وقت تکمیل کے لئے شہر ی اپنی پنی ذمہداری ادا کریں تعمیراتی منصوبوں پر شہریوں کے چیک اینڈ بیلنس رکھنے سے کر پشن میں کمی او ر کا م کے معیا ر م،یں بھی بہتر ی آئیگی حکومت جو رقم خر چ کر رہی ہے وہ ہمیں ٹیکسز کی رقم ہے اس کی نگرا نی میں اختیا ر کی بجا ئے ذمہ دا ری سمجھ کر کر نی چا ہیے شہر ی وسا ئل کے بہتر استعما ل اور مسا ئل کو کم کر نے کے لئے سر کا ری محکمو ں کیسا تھ بہتر تعلقا ت قائم کر یں ان خیا لا ت کا اظہا ر سکھی ڈویلپمنٹ فا ونڈ یشن اور یو ایس ایڈ کے تعاون سے عوام اور محکمہ پبلک ہیلتھ کے درمیا ن بہتر تعلقات قائم کر نے کے لئے بھمبر میں2رو زہ تر بیتی ورکشا پ سے سکھی ڈویلپمنٹ فا ونڈ یشن کت ٹر ینر یو نس خا ن اور کو رڈینیٹر چو ہدری آفتا ب نو ر نے خطاب کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ ہر شہر ی کواپنے حقوق کے با رے میں آگا ہی ہو نی چا ہیے سر کا ری محکمو ں کے اندر سے معلو ما ت حا صل کر نا ہر شہر ی کا بنیا دی حق ہے خا ص طو ر پر تعمیرا تی منصوبو ں کے متعلق معلو ما ت کر نا کہ فنڈز کہا ں سے آئے ہیں کہا ں خر چ ہو رہے ہیں اور کتنے فنڈز ہیں تعمیرا تی منصو بہ کیا ہے اس کا ٹھیکہ کس کے پا س ہے اور کتنے عر صہ میں اس کو مکمل ہو نا ہے انہو ں نے کہا کہ جب شہر ی کو پنے حقوق کے متعلق آگا ہی ہو گئی تو شہر ی سر کا ری تعمیرا تی منصو بو ں پر چیک اینڈ بیلنس رکھ کر بہتر نتا ئج حا صل کر سکتے ہیں انہو ں نے کہا کہ2005کے زلز لے سے قبل تعمیر ہو نے وا لی سر کاری عما رتوں میں ناقص میٹر یل استعما ل کیا گیا تھا جب زلز لہ آیا تو سر کا ری عما رتیں کچے مکا نو ں سے پہلے ہی گر گئی جس سے ہزا رو ں انسا نی جا نو ں کا ضیا ئع ہوا اور اربو ں رو پے کا ما لی نقصا ن ہوا انہو ںنے کہا کہ آج ہم نہ تو اپنے آپ سے مخلص ہیں اور نہ ہی ملک سے مخلص ہیں حکومتو ں اور فنڈ نگ ادا رو ں کے ار بو ں رو پے ضا ئع ہو رہے ہیں اور ہم خا مو شی اختیا ر کئے بیٹھے ہیں جس سے ہما را اپنا نقصا ن ہو رہا ہے جسکی وجہ دن بد ن وسا ئل کم ہو رہے ہیں اور مسا ئل بڑ ھ رہے ہیں انہو ں نے کہا کہ اپنے اور اپنی آنیوالی نسلو ں کے بہتر مستقبل کیلئے ہر شہر ی کو اپنے حقوق اور فرا ئض کی متعلق آگا ہی حا صل کر نا ہو گی اور اپنی ذمہ دا ری پو ری کر نا ہو گی 2روز ہ تر بیتی ورکشا پ میں سو ل سوسا ئٹی سما جی تنظیمو ں کے نما ئندے ،سرکاری ملاز مین ،وکلا ء ،صحا فیوں اور خوا تین نے بڑ ی تعداد میں شر کت کی۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) پا کستا ن تحر یک انصا ف آزاد کشمیر کے مرکز ی امیدوا ر اسمبلی حلقہ ایل اے7بھمبرڈا کٹر انعا م الحق چوہدر ی نے کہا کہ امر یکہ میں ملین ما رچ تحر یک آزادی کشمیر میں سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے ملین ما رچ سے بھارت کا مکروہ چہر ہ دنیا کے سا منے بے نقا ب ہو گا مسئلہ کشمیر حل نہ ہوا تو جنو بی ایشیا ء کا امن خطر ے میں ہو گا سکھو ں کا ملین ما رچ میں شر کت کر نیکا اعلا ن بھی خو ش آئند ہے بیرسٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کو انتھک کوششوں سے مسئلہ کشمیر دنیا کی توجہ کا مر کز بن چکا ہے ان خیا لا ت کااظہا ر انہو ں نے نے عوا می وفو د اور صحا فیو ں سے ذمیندا رہ ہاوس میں گفتگو کر تے ہوئے کیا انہو ں نے کہا کہ اس سے قبل بر طا نیہ میں کا میا ب ملین ما ر چ نے بھا رت کو دفا عی پو زیشن اختیا ر کر نے پر مجبو ر کر دیا تھا اب نیو یا رک امر یکہ میں ہو نیوا لا ملین ما ر چ بھا رت کو کشمیر یو ں کو آزادی دینے پر مجبو ر کر دے گا انہو ں نے کہا کہ اقوام متحد ہ کو چا ہیے کہ مسئلہ کشمیر کو کشمیر یو ں کی مر ضی اور خوا ہشا ت کے مطا بق حل کرو انے کے لئے اپنا کر دا ر ادا کر ئے جب تک مسئلہ کشمیر کو حل کروا نے کے لئے بین الاقوا می طا قتیں اپنا کر دا ر ادا نہیں کر ینگی اس وقت تک جنو بی ایشیا ء میں امن خطر ے میں پڑا رہے گا انہو ں نے کہا کہ بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدری کشمیری قوم کے مسلمہ لیڈر ہے بین الاقوا می فورم پر مسئلہ کشمیر کا اجا گر کر نے میں ان کا کلیدی کردا ر ہے بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدری کی انتھک محنت اور کو ششوں سے مسئلہ کشمیر اس وقت پو ری دنیا کی تو جہ کا مر کز بنا ہوا ہے نیو یا رک امر یکہ میں اقوام متحد ہ کے دفتر کے سا منے مسئلہ کشمیر کو اجا گر کر نے کے لئے ملین ما رچ کا انعقا د خوش آئند ہے ملین ما ر چ کی کامیا بی سے تحر یک آزادی میں نئی جہت آئے گی جبکہ بھا رت کا مکرو ہ چہر ہ اور بھارتی مظا لم دنیا کے سا منے بے نقا ب ہو نگے انہو ں نے کہا کہ بھا رت نے اقلیتو ں کی آزاد ی کوسلبکر رکھا ہے آج اقلیتں بھا رت کے اندر بنیا دی اور انسا نی حقوق سے محرو م ہیں سکھو ں کا امر یکہ میں ہو نیوا لے ملین ما رچ میں شر کت کا فیصلہ خوش آئند ہے ان کی شر کت سے بھی بھا رت کا اصلی چہر ہ دنیا کے سا منے آئیگا انہو ں نے کہا کہ 25اکتو بر کو ملین ما ر چ تا ریخی اہمیت کی حا مل ہے امیر یکہ میں مقیم پا کستا نی اور کشمیر ی کمیو نٹی اس کو کا میا ب بنا نے کے لئے اپنا بھر پو ر کر دا ر ادا کر یں ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر ) کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ نے مقبو ضہ کشمیر میں بھا رتی افو اج کی طر ف سے انسا نی حقوق کی پا ما لی اور مظا لم سے بر طا نو ی پا رلیمنٹ کے ممبرا ن کو آگا ہ کر نے کے لئے سفا رتی سطح پر مہم شر ع کر دی پہلے مر حلے میں تحر یر ی خطوط اور ملا قاتیں شرو ع کر دی تفصیلا ت کے مطا بق کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ نے بھا رتی افو اج کی طرف سے مقبو ضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پا ما لی کر نے اور ریا ستی افراد پر جبرتشدد اور قتل وغا رت گر ی کر نے پر بر طا نو ی اور پو ری پا ر لیمنٹ کے ممبرا ن کو آگا ہ کر نے کے لئے سفا رتی سطح پر مہم کا آغاز کر دیا ہے کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے مر کز ی سینئر نا ئب صدر حا جی محمد یا سین سفا رتی مہم کے انچا رج ہو نگے جبکہ بر طا نیہ زو ن کے صدر کو نسلر چو ہدر ی غلام حسین ،جنر ل سیکر ٹر ی بر طا نیہ زون زا ہد احمد کلیا ل اور سر دا ر آفتا ب احمد خا ن سفا رتی مہم کے ممبرا ن ہو نگے کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کی سفا رتی مہم کے ممبرا ن کو خطو ط کے زریعے بھا رتی مظا لم اور انسا نی حقوق کی پا ما لی سے آگا ہ کیا جا رہا ہے اور ممبرا ن سے فرداًفر داًملا قا تیں بھی کی جا رہی ہیں اور ممبرا ن کو مقبو ضہ کشمیر کی تا زہ تر ین صورتحا ل سے بھی آگا ہ کیا جا رہا ہے جبکہ دو سر ے مر حلے میں بر طا نو ی اور یو رپی پا رلیمنٹ کے اندر کشمیر ایشوز کے اوپر لا بنگ کی جا ئیگی متعلقہ پا رلیمنٹ میں کشمیر ایشو پر بحث کروا ئی جا ئیگی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) بھمبر میں مو سم سر ما کی پہلی اور موسم گر ما کی آخر ی با رش بھمبر اور گر دونواح میں موسم اور خوشگو ار ہو گیا لوگوں نے گر م کپڑ ے نکا ل لئے خشک میوہ جا ت اور چٹ پٹی اشیا ء کی دوکا نو ں پر رش بڑ ھ گیا تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر اور گر دونو اح میں موسم سر ما کی پہلی اور موسم گر ما کی آخر ی با رش ہو ئی گزشتہ را ت شروع ہو نیو الی با رش گر ج وچمک کیسا تھ دن بھر بھی جا ری رہی با رش سے بھمبر اور گر دونو اح کا موسم سرد اور خوشگو ار ہو گیا مو سم سر د ہو نے کے با عث لو گو ں نے گر م کپڑ ے نکا ل لئے بچے سکو لو ںاور کا لجو ں میں جرسیاں سوئیٹر پہن کر گئے جبکہ خشک میوہ جات اور چٹ پٹی اشیا ء کی دو کا نو ں پر لو گو ں کا رش بڑ ھ گیا پکوڑے سمو سوں با ربی کیو مچھلی جبکہ با رش اور سر دی کے با عث شہر یو ں کی اکثر یت گھرو ں میں دب کر رہ گئی سکو لو ں کا لجو ںاور سر کا ری دفا تر میں بھی حا ضر ی کم رہی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) لاہور کے ضمنی الیکشن میں ایاز صادق کی کامیابی نے مسلم لیگ ن کو مقبو ل جماعت ثابت کر دیا،عوام نے عمران خان کی انتشاری سیاست کو مسترد کر دیا ہے ،میاں نواز شریف نے مسئلہ کشمیر پر دوٹوک موقف اپنا کر کشمیری قوم کو نئی امید دلائی ،،پیپلز پارٹی کی حکومت نے آزاد کشمیر کے عوام کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا،چوہدری طارق فاروق ہی حلقہ بھمبر کے عوام کے ہر دلعزیز لیڈر ہیں،2016کے الیکشن میں بھمبر سے کامیابی ان ہی کا مقدر بنے گی ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے رہنماء اورڈپٹی اپوزیشن لیڈر کے رابطہ سیکرٹری حافظ اظہر حسین دھریاہ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ توانائی بحران کے خاتمے کے لیے وزیر اعظم نواز شریف بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں ،منفی پروپیگنڈہ کرنے والوں کے ہاتھ کچھ نہیں آئے گا،انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کرپشن اور تحریک انصاف تخریبی سیاست کی قائل ہے آمدہ الیکشن میں عوام انہیں مسترد کر دیں گے ،تحریک انصاف آزاد کشمیرکا کوئی مستقبل نہیں آزادکشمیر میں آئندہ انتخابات میںن لیگ بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کر کے مضبوط عوامی حکومت بنائے گی انہوں نے کہا کہ آمدہ الیکشن میں بھمبرحلقہ کو مسلم لیگ ن کا گڑھ ثابت کریں گے اورحقیقی عوامی لیڈر چوہدری طارق فاروق کوبھاری اکثریت سے کامیاب کرا کر اسمبلی میں پہنچائیں گے ،انہوں نے کہا کہ چوہدری عبدالمجید حکومت نے بھمبر کوسیاسی انتقام کا نشانہ بنایا ،اپنے دور حکومت میں انہوں نے بھمبر حلقہ کو نظر انداز کیا ، کوئی ترقیاتی کام ہوا اور نہ پڑھے لکھے نو جوان طبقے کو روزگار ملا ، حکومت نے بھمبر کو اپوزیشن کا حلقہ ہونے کی سزا دی انہوں نے کہا کہ پانچ سال سو کر گزارنے والوں کی اصلیت سے عوام واقف ہو چکے ، انہیںلوگوں کی فلا ح و بہبود سے نہیں بلکہ صرف عہدے حاصل کرنے سے لگائو ہے ،پانچ سال تک سوئے رہنے والوں کوعوام الیکشن میں پوری طرح جگائے گی ،نوجوان بھمبر کے احساس محرومی کے خاتمے کے لیے چوہدری طارق فاروق کے ہاتھ مضبوط کریں ،تاکہ ان کا مستقبل محفوظ ہاتھوں میں رہ سکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر( ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں سور گھس آیا ،ہسپتال عملہ کی دوڑیں ،ملازمین میں کھلبلی مچ گئی،راستہ نہ ملنے پر سور کے پورے ہسپتال کے چکر ،مقامی نوجوانوںنے ڈنڈے اور کلہاڑیوں سے مار ڈالا تفصیلات کے مطابق اتوار کی صبح 6 بجے کے قریب نواحی جنگل سے ایک دیو قامت سور ڈسٹرکٹ ہسپتال کے احاطے میں داخل ہو گیا ،جس نے دیکھا اس نے دوڑ لگانے میں ہی عافیت سمجھی ،خصوصاََ خواتین اور نرسز چیخیں مارتی رہیں ،مریضوں اور سٹاف نے اپنے اپنے کمرے بند کر لیے شور شرابا سن کر سور بدخواس ہو گیا اور اس سے باہر نکلنے کے لیے پورے ہسپتال کا چکر لگا ڈالا ،معلوم ہوا ہے باہر جانے کاراستہ نہ ملنے پر سور ہسپتال کی دیواروں کو ٹکریں مارتا رہا ،اسی دوران مقامی آبادی سے چند نوجوان وہاں پہنچ گئے اورانہوں نے ڈنڈوں ،کلہاڑیوں کے وار کرکے اسے مار ڈالا ۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) الخدمت فائونڈیشن ضلع بھمبر کے صدر ڈاکٹر ریاض احمد مرزا نے کہا ہے کہ 27 اکتوبر کو بھمبر میں یتیم بچوں کی کفالت کے لیے لانچنگ سرمنی کا انعقاد یتیم بچوں کو معاشرے کااہم فرد بنانے کی طرف پہلا قدم ہوگا ،جس میں الخدمت فائونڈیشن پاکستان کے صدر میاں عبدالشکور مہمان خصوصی ہو ں گے ،انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ معاشرے کے مخیر حضرات کے تعاون سے ہم نے ضلع بھمبر کے 100 سے زائد بچوں کی کفالت کے لیے پروگرام ترتیب دے دیا ہے جن کو ماہانہ 3ہزار روپے دیے جائیں گے اور ان کو تعلیم دلوا کر معاشرے کا کار آمد شہری بنانے کی کوشش کی جائے گی انہوں نے کہا کہ 27 اکتوبر کو بھمبر میں ہونے والی تقریب باپ کے سائے سے محروم بچوں کے لیے ایک اہم سنگ میل ثابت ہو گی جس میں ضلع بھر سے مخیر حضرات ،بچے اور ان کے سرپرست شریک ہوں گے تقریب کے لیے تحصیل بھمبر اور تحصیل برنالہ کے ذمہ داران کو اہداف دے دیے گئے ہیں۔

Share this:
Tags:
news projects time بھمبر تکمیل خبریں شہریوں منصوبوں وقت
National Assembly
Previous Post فاٹا کو صوبہ، کونسل یا گلگت جیسا یونٹ بنانے کی حکومتی تجاویز
Next Post صحت کی بنیادی سہولیات کی فراہمی پر مامور ادارے اور افراد معاشرے کا اہم ستون ہیں۔ ڈاکٹر شاہدہ رحمانی
Emergency Health Care Medical Clinic and Gold Award Ceremony

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close