Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 08.08.2014

August 8, 2014 0 1 min read
Bhimber
Bhimber
Bhimber

بھمبر (نمائندہ خصوصی) بھمبر میں شدید بارش متعدد علاقے زیر آب آ گئے شہر کے مختلف حصوں میں برساتی پانی گھروں اور دوکانوں میں داخل لاکھوں کا نقصان بھمبر میرپور روڈ پلیاں بند ہونے سے کئی کئی فٹ پانی جمع ہو جانے سے بند مسافروں اور ٹرانسپورٹروں کو شدید مشکلات کا سامنا بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز علی الصبح بھمبر میں شدید گرمی کے بعد مون سون کی شدید بارش ہوئی بارش دو گھنٹے تک جاری رہی تیز موسلا دھار بارش کے باعث متعدد نشیبی علاقے زیر آب آ گئے جبکہ اندرون شہر گلیوں اور نالیوں میں بہنے والا برساتی پانی متعد دگھروں اور دوکانوں میں داخل ہو گیا برساتی پانی سے ستھ بائولی، میرپور چوک،کوٹھی موڑ ، شیر جنگ کالونی اور سکول روڈ شدید متاثر ہوئے برساتی پانی کے دوکانوں اور گھروں میں داخل ہونے کے باعث تاجروں اور شہریوں کا لاکھوں کا نقصان ہو گیا جبکہ شدید بارش کے باعث میرپور چوک مرکزی عید گاہ کے قریب سے لیکر رشید ٹائون تک بھمبر میرپور روڈ آدھ کلو میٹر سے زائد روڈ پانی میں ڈوب گئی جس کے باعث بھمبر میرپور روڈ پر سفر کرنے والے مسافروں سکولوں و کالجوں میں جانے والے طلبا و طالبات سمیت عام راہ گیروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جبکہ ارد گرد کی رہائشی آبادی بھی گھروں میں محصور ہو کر رہ گئی اور کئی ایک گھروں کی دیواریں گرنے کے ساتھ ساتھ مکانوں میں دراڑیں بھی پڑگئیں اس موقع پر شہریوں نے صحافیوں کو بتایا کہ محکمہ شاہرات بھمبر اور بلدیہ بھمبر کی مبینہ غفلت کے باعث سٹرک کے کنارے بنے پلاٹوں کے مالکان نے بھرتی ڈال کر نکاسی آب کی پلیاں بند کر دی ہیں جس کے باعث تھوڑی سی بارش کے ہو جانے سے بھی مشکلات پیدا ہوجاتی ہیںڈپٹی کمشنر بھمبر صورتحال کا جائزہ لے کر بند پلیاں کھلوانے کے احکامات جاری کریں دریں اثناء کئی ہفتوں سے جاری گرمی کا زور بارش کے باعث ٹوٹ گیا اور موسم خوشگوار ہو گیا جس پر شہریوں نے سکھ کا سانس لیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (نمائندہ خصوصی)مجید نظامی نے پاکستانی صحافت اور سیاست پر گہرے چھوڑ ے ہیں قیام پاکستان کی جدوجہد میں انکا کردار بے مثال تھا مرحوم ہر آمر اور جابر حکمران کے سامنے ڈٹ کر حق وسچ کی بات کرتے تھے ان خیالات کا اظہار یونین آف جرنلسٹ ضلع بھمبر کے صدر ڈاکٹر طارق شاکر ، صدر کشمیر پریس بھمبر راجہ نعیم گل، جنرل سیکرٹری ملک شوکت حسین، یونین آف جرنلسٹ کے مرکزی رہنما چوہدری خالد حسین ، ناصر شریف بٹ نے یونین آف جرنلسٹ ضلع بھمبر کے زیر اہتمام کشمیر پریس کلب بھمبر میں مجید نظامی مرحوم کے تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ مجید نظامی مرحوم نے ہمیشہ حق و سچ کی آواز کو بلند کیا پاکستان کے اندر حقائق پر مبنی صحافت کو فروغ دیا مرحوم کی وفات سے شرافت، دیانت اور نڈر صحافت کا ایک باب بند ہو گیا ہے پاکستان ایسے سپوت سے محروم ہو گیا ہے جس نے ہر مشکل وقت میں اپنے وطن کیلئے قربانی کی نئی مثالیں قائم کیں مرحوم صحافت مین ایک ادارے کی حیثیت رکھتے تھے نظریہ پاکستان سے ان کی کمٹمنٹ اور کشمیرپر بھارتی غاصبانہ قبضے کیخلاف انکی نفرت دوستوں اور دشمنوں سب پر واضح تھی انکی وفات سے صحافتی اور سماجی حلقوں میں پیدا ہونیوالا خلا کبھی پر نہیں ہو سکتا ہماری اللہ تعالیٰ کے حضور دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مجید نظامی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطافرمائے تعزیتی ریفرنس کے آخر میں مرحوم کے درجات کی بلندی کیلئے خصوصی دعا مغفرت کی گئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( نمائندہ خصوصی) چیئرمین محمد فاضل مرحوم انتہائی شفیق، مہربان اور ہمدرد انسان تھے مرحوم درددل رکھنے والی سیاسی و سماجی شخصیت تھے علاقے کی تعمیر و ترقی کیلئے مثالی کردار ادا کیا ان خیالات کا اظہار سابق صدر ریاست راجہ محمد ذوالقرنین خان نے چیئرمین یونین کونسل دھندڑ چوہدری محمد فاضل مرحوم کی وفات پر ان کے گھر تعزیت کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ مرحوم چیئرمین چوہدری محمد فاضل نے ساری زندگی علاقے کے عوام کی خدمت کی مرحوم ایک اچھے سیاسی و سماجی راہنما تھے مرحوم نے اچھی زندگی گزاری اچھی یادیں اور اچھی روایات چھوڑ کر گئے میری اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے مرحوم کی قبر کی منزلیں آسان فرمائے اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے اس موقع پر راجہ محمد رفیق دھندڑ، راجہ شاہد انور، راجہ فہیم اختر ، راجہ آصف بھی انکے ہمراہ تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (نمائندہ خصوصی) اصلاحی کمیٹی سیرلہ کے عہدیداران و ممبران راجہ جاوید اقبال سونی، ملک شوکت حسین اعوان، راجہ ساجد اقبال ، مرزا غلام فاروق ، ماسٹر مظہر اقبال ، مرزا امجد ، مرزا سہیل اسحاق ، راجہ کامران کامی ، حافظ نوید احمد نے اپنے مشترکہ بیان میں صدر اصلاحی کمیٹی سیرلہ راجہ نعیم نجمی کی بھانجی جاذبہ جاوید کو میرپور تعلیمی بورڈ میں میٹرک کے سالانہ امتحان کے اندر نمایاں نمبرات کیساتھ بارہویں پوزیشن حاصل کرنے پر مبارکباد دی ہے اور نیک تمنائوں کا اظہار کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( نمائندہ خصوصی) چوہدری محمد انور آف سیری منجال کے انتقال پر عنصر آرائیں، چوہدری سلیم ساگر، حافظ شجاع الرحمان ، راجہ عبدالقدیر کوٹلہ ، ملک ذیشان مصطفی، مرزا شکیل احمد، ملک عامر شہزاد، ظہیر عباس ٹھاکر، راجہ لیاقت علی، راجہ سلیمان، واجد حسین، چوہدری بابر، چوہدری ساجد حسین اور ملک شوکت حسین نے اپنے مشترکہ تعزیتی بیان میں مرحوم کیلئے دعائے مغفرت کی اور لواحقین سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے ان کیلئے صبر و جمیل کی دعا کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( نمائندہ خصوصی) سابق تحصیل چیئرمین زکوٰة صوفی راجہ مسعود اسلم آف پوٹھی کے سسر راجہ اللہ دتہ کے انتقال پر معززین علاقہ پرنسپل انسٹی ٹیوٹ آف ایجوکیشن راجہ قمر اشفاق ، ڈاکٹر پروفیسر عبدالرحمان ، راجہ منظور احمد، بائو راجہ احسان اور صوبیدار راجہ محمد نسیم نے گہرے دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے پسماندگان سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا اور مرحوم کے درجات کی بلندی کیلئے دعائے مغفرت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( نمائندہ خصوصی) میاں محمد خلیل اعوان جیسی شخصیات صدیوں بعد پیدا ہوتی ہیں میاں محمد خلیل نے اپنی ساری زندگی مخلوق خدا کی خدمت میں گزاری رفاعی اور فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا اور دکھی انسانیت کی خدمت انکا شیوہ تھا انہوں نے مذہبی روادی کا ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے بغیر کسی مسلک سے منسلک ہوئے دین کی بھی خدمت کی جسے ہمیشہ یاد رکھا جائیگا ان خیالات کا اظہار تنظیم الاعوان کے زیر اہتمام سماہنی چھوا ملکاں چاہی کی معروف سیاسی سماجی و مذہبی شخصیت میاں محمد خلیل اعوان کی یاد میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس سے مختلف مکتبہ فکر کے تعلق رکھنے والی شخصیات نے اظہار خیال کرتے ہوئے کیا اس موقع پر تعزیتی ریفرنس میں ملک محمد قربان اسلام گڑھ، ملک محمد لطیف اعوان، ملک محمد عباس برنالہ، ملک محمد اصغر اعوان، ملک جواد قربان، ملک ساجد کاکڑہ ٹائون، ملک لیاقت عزیز اعوان میرپور، ملک شوکت اعوان سیرلہ ، ملک صغیر اعوان جاتلاں، ملک عبدالحمید اعوان سکا تالاب، ملک طار ق اعوان ، صدر معلم ہائی سکول سماہنی ملک محمد یوسف اعوان ،چوہدری محبوب حسین ایڈووکیٹ، چوہدری محمد فاروق ڈب سمیت درجنوں افراد نے شرکت کی آخر میں مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی اور پسماندگان سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے انہیں یہ صدمہ برداشت کرنے کی دعا کی گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( نمائندہ خصوصی) سابق صدر ریاست راجہ محمد ذوالقرنین خان، سابق سپیکر اسمبلی چوہدری انوار الحق، ممتاز صنعت کار راجہ محمد رفیق خان ، راجہ شاہد انور خان ، سابق چیئرمین ضلع زکوٰة چوہدری فضل علی نے گذشتہ روز سابق ممبر ضلع کونسل چوہدری محمد یوسف درآئیاں کے جواں سالہ بھانجے ٹھیکیدار چوہدر ی اکرام سبحانی کی اچانک وفات پر انکے گھر جا کر مرحوم کی روح کو ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی اور ورثاء کیلئے صبر و جمیل کی دعا کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( نمائندہ خصوصی) سابق سپیکر اسمبلی چوہدری انوارالحق ، سابق صدر بار چوہدری محمد نجیب ایڈووکیٹ، سابق ممبران ضلع کونسل چوہدری یوسف درائیاں ، چوہدری فضل علی نے گذشتہ روز معروف ٹرانسپورٹر چوہدری محمود سبحانی کے چھوٹے بھائی چوہدری احمد سبحانی اور چوہدری محمد شریف کی اہلیہ محترمہ کی وفات پر مرحومین کے گھروں میں جا کر مرحومین کیلئے دعائے مغفرت اور پسماندگان کیلئے دعائے صبر و جمیل کی۔

Share this:
Tags:
news problems rain بارش بھمبر خبریں مشکلات
Cricket Tournament
Previous Post جشن آزادی دسٹرکٹ کورنگی ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ 14 اگست کو کھیلا جائیگا
Next Post گجرات کی خبریں 7/8/2014
Gujarat

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close